Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

جناب محمد ناصر : میرے ورطہ خیال میں – ڈاکٹر تسلیم عارف

by adbimiras جنوری 6, 2022
by adbimiras جنوری 6, 2022 1 comment

درس و تدریس کے پیشہ کو دنیا کے دیگر پیشوں پر افضلیت اور تقدس حاصل ہے، اس لئے اس شعبے سے وابستہ افراد یعنی ’اساتذہ‘ کو انتہائی عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ دنیا کے ہر مذہب نے معلمی کو معزز قرار دیا ہے۔ ہمارے مذہب میں تو استاد کا درجہ والد سے بھی برتر بتایاگیا ہے۔ ایک طالب علم کو ابتدائی درجات سے لے کر اعلیٰ تعلیم کے حصول تک کئی اساتذہ کی سرپرستی نصیب ہوتی ہے لیکن اُن میں چند ہی اساتذہ ایسے ہوتے ہیں، جو طالب علموں کے ذہن و دل پر اپنا گہرا نقش ثبت کر تے ہیں۔ استاد کا مشفقانہ رویہ، عمدہ طریقہ تدریس، انداز تخاطب، پُرکشش شخصیت، مضمون پر قدرت یہ وہ صفات ہیں، جن سے اگر کوئی استاد بہرہ ور ہوتا ہے تو وہ یقینا اپنے شاگردوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ اس مختصر سے مضمون میں، میں اپنے ایک ایسے ہی استاد پر چند سطریں بطور ہدیہ تہنیت رقم کررہا ہوں، جن کی شخصیت مذکورہ بالا اوصاف سے متصف ہے۔

1996 کا زمانہ، جب میں نے درجہ دواز دہم میں اُمیش چندرا کالج (کامرس) میں داخلہ لیا۔ میری فرسٹ لینگوئج اردو تھی اور استاد محترم جناب محمد ناصر ہمیں اردو پڑھانے پر مامور تھے۔ پہلی ہی کلاس میں ناصر سر نے اپنی شیریں بیانی، فصاحت اور خوش مزاجی سے کلاس کے بیشتر طلبہ کے دلوں کو فتح کرلیا تھا۔ ہفتے میں تین روز صبح سات بجے سر کا کلاس رہتا تھا اور وہ قبل از وقت کالج اور بروقت کلاس میں پہنچ جایا کرتے تھے۔ ہم لوگوں نے دو برس کالج میں گزارا لیکن شاذ و نادر ہی ناصر سر کو کلاس میں تاخیر سے پہنچتے یا ناغہ کرتے دیکھا ہوگا ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 1997 میں جب اُمیش چندرا کالج کا سالانہ میگزین منظر عام پر آنے والا تھا جس میں اردو کے لئے بھی چند صفحات مختص تھے، سر نے کلاس میں اعلان کیا کہ اگر کوئی طالب علم شعر کہتا ہے یا مضمون لکھتا ہے تو وہ میگزین میں اشاعت کے لئے دے سکتا ہے ۔ شرط اتنی ہے کہ وہ تحریر اُس کی اپنی ہو۔اگر اس میں کوئی خامی ہوگی تو وہ میں درست کردوں گا۔ اس یادگار میگزین میں میرا پہلا مضمون ’مغربی بنگال میں اردو کا مستقبل‘ شائع ہوا۔ بعد میں ، میں نے وہی مضمون ایک مقامی اخبار میں اشاعت کے لئے بھیج دیا جس کے شائع ہونے کے چند دنوں بعد ہی سرخوں کی علاقائی پارٹی آفس میں مجھے طلب کیا گیا اور اُس مضمون کے متعلق باز پرس کی گئی کیوں کہ میں نے مضمون میں محاذی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تھا۔ کاش کہ میری وہ تحریر یا کالج کا وہ رسالہ ا ب بھی میرے پاس ہوتا۔

اُمیش چندرا کالج سے ہائر سکنڈری مکمل کرنے کے بعد بھی میں ناصر سر سے رابطے میں رہا۔ اگر میں بی کام آنرز میں داخلہ لیتا تو ماڈرن انڈین لینگوئج اردو کی وجہ سے مزید ایک سال تک سر کی سرپرستی مجھے نصیب ہوتی لیکن میں نے اپنا اسٹریم تبدیل کرلیا اور مولانا آزاد کالج میں اردو آنرز کرنے چلا گیا۔ چونکہ اس وقت موبائل دستیاب نہیں تھا، اس لئے سر نے مجھے اپنے گھر کا لینڈ لائن نمبر دیا تھا جس پر میں وقتاً فوقتاً کال کرکے ان سے خیریت دریافت کرتا رہتا تھا۔ سر نے اپنی اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے ایک روز اپنے گھر پر آنے کی دعوت دی اور میں بھٹکتے بھٹکتے ان کے ہاں پہنچ گیا۔ دیکھا کہ طالب علموں کا ایک ہجوم سر کو گھیرے ہوئے ہے اور وہ ٹیوشن پڑھانے میں منہمک ہیں۔ مجھے دیکھتے ہی ناصرسر خوش ہوگئے اور وہاں موجود طلبہ سے میرا تعارف کرایا۔ اس وقت مجھ پر منکشف ہوا کہ سر دراصل سی ایم او ہائی اسکول میں لائف سائنس کے کُل وقتی ٹیچر ہیں اور اُمیش چندرا کالج میں مہمان ٹیچر کی حیثیت سے اردو پڑھا رہے ہیں۔

ناصر سر کی شخصیت اخلاص و اخلاق، شرافت و نجابت، وضع داری و ایمانداری اور رفاقت و محبت سے مملو ہے۔ وہ اسم بامسمٰی ہیں۔ اپنے ہر طالبعلم کی مدد اور سرپرستی کے لئے وہ ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ میں نے انہیں آج تک کسی بھی شاگرد کو اونچی آواز یا بھونڈے انداز سے مخاطب کرتے نہیں دیکھا۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالج کے زمانے میں اسٹوڈنٹس کس قدر غیر سنجیدہ اور لا اُبالی ہوا کرتے ہیں۔ ایسے طلبہ پر قابو پانا اور انہیں اُن کے دائرے میں مقید رکھنا ہر استاد کے بس میں نہیں ہوتا لیکن یہ صلاحیت ناصر سر میں بدرجہِ اتم موجود تھی۔ وہ غیر سنجیدہ اور جماعت میں خلل و خرابی پیدا کرنے والے طلبہ کو بھی بآسانی رام کرلیا کرتے تھے، وہیں کامرس کے دوسرے اساتذہ اکثر طلبہ پر رعب گانٹھنے کے چکّر میں اپنے ہی کلاس کا نقصان کر بیٹھتے تھے۔

وقت پَر لگا کر اُڑتا رہا اور میں اپنے تعلیمی مراحل طے کرتا رہا اور سر اپنے فرائض ادا کرتے رہے۔ میں نے کالج کے بعد پوسٹ گریجویشن کے لئے کلکتہ یونیورسٹی کا رُخ کیا اور پھر جب روزی روٹی کی فکر دامن گیر ہوئی تو ڈی ٹی پی کے پیشے سے منسلک ہوگیا۔ اپنی ہر کارکردگی کی خبر استاد محترم کو بالمشافہ یا پھر فون پر دیتا رہتا تھا۔ میری کامیابی پر وہ بہت خوش ہوتے اور ڈھیروں دعائیںدیتے۔ جدو جہد کرتے کرتے جب میرا مومن ہائی اسکول میں بحیثیت اسسٹنٹ ٹیچر تقرر ہوا تو سر کو بے انتہا خوشی ہوئی۔ انہوں نے دعائیہ کلمات سے نوازتے ہوئے کہا کہ: ”بابو تسلیم! یہ تو ابھی آپ کی شروعات ہے، دیکھنا ایک دن آپ کالج اور پھر یونیورسٹی تک ضرور پہنچیں گے۔“ اس وقت مجھے لگا کہ سر مجھ نااہل کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں لیکن اگر کوئی نیک اور مخلص انسان کسی کوصدق دل سے دعا دیتا ہے تو اللہ اس کی دعا قبول کرلیتا ہے۔ آج اگر میں یونیورسٹی میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہوں تو اس میں اللہ کا کرم، والدین کی محنت اور ناصر سر اور میرے دیگر اساتذہ کرام کی دعائیں اور نیک خواہشات شامل ہیں۔

ناصر سر نے میری کس کس طرح سے مدد کی ہے، یہ میں لفظوں میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔ اُن کے مشوروں اور تجربات سے میں ہمیشہ فیضیاب ہوتا رہا ہوں۔ خصوصاً جب میں اسکول میں تھا تو اکثر سر سے مختلف اُمور پر مشورہ طلب کرتا تھا کیوں کہ سر اُس وقت بیل گچھیا اردو ہائی اسکول (ایچ-ایس، کوایڈ) میں ہیڈ ماسٹر کے عہدے پر فائز تھے(اب بھی ہیں)۔ میں نے جب بھی کسی ذاتی کام کے سلسلے میں ناصر سر کو فون کیا یا اُن سے ملنا چاہا تو انہوں نے کبھی بھی مجھے مایوس نہیں کیا اور نا ہی کبھی اپنی مصروفیات کا بہانہ بنایا۔ حالاں کہ میں جانتا تھا کہ ایک ہیڈ ماسٹر اپنے اسکول کے کاموں میں کس قدر الجھا رہتا ہے لیکن استاد محترم کی شخصیت جدا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ دوسروں کے لئے اپنا دست تعاون دراز رکھا۔ سیاہ و سفید میں کبھی خود کو ملوث ہونے نہیں دیا۔ اپنے والدین کی دی ہوئی تعلیم اور نصیحتوں کو وہ ہمیشہ یاد کرتے ہیں اور اپنے طالب علموں سے بھی ساجھا کرتے ہیں۔

استاد محترم اب بھی اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر ادبی محفلوں اور تعلیمی پروگراموں میں اکثر شرکت کرتے ہیں۔ وہ بیل گچھیا کے کئی ادبی اور سماجی اداروں سے بھی وابستہ ہیں۔ ان کے اندر ایک اچھا ادیب چھپا بیٹھا ہے۔ سر شعر تو نہیں کہتے، البتہ مضامین لکھتے ہیں۔حال ہی میں انہوں نے مغربی بنگال کے بزرگ شاعر اور اپنے استاد محترم قیصر شمیم صاحب پر ایک مضمون لکھا تھا جو مقامی اخبارات میں شائع ہوا۔ اس مضمون میں انہوں نے قیصر شمیم صاحب سے اپنے گہرے روابط اور ان کی تدریسی خدمات کا بھرپور جائزہ پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کئی کلاسیکی اور جدید شعرا و ادبا پر بھی مضامین لکھے ہیں جو اب تک شائع نہیں ہوئے ہیں۔ میں نے انہیں اکثر محفلوں اور نجی بیٹھکوں میں اردو اور فارسی کے اشعار پڑھتے سنا ہے جو ان کے اعلیٰ شاعرانہ ذوق اور عمدہ حافظے پر دال ہے۔

میرا تعلق نا ہی بیل گچھیا اور نا ہی سر کے اسکول سے رہا ہے لیکن اُس علاقے کے اکثرلوگوں سے ملاقات ہوتی ہے تو پتا چلتا ہے کہ استاد محترم نے انتھک محنت، کاوش اور مشقت سے اپنے اسکول کو ایک خاص مقام عطا کیا ہے۔ تعلیمی سطح پر، ثقافتی سطح پر اور کھیل کود کی سطح پر بیل گچھیا اردو ہائی اسکول(ایچ ایس، کو ایڈ) آج جس طرح شہر کے دیگر اردومیڈیم اسکولوں میں اپنی نمایاں جگہ بنا رہا ہے، یقینا اس میں ناصر سر کی توجہ ، بے لوث محنت اور ان کی تنظیمی صلاحیت کا ہی دخل ہے۔ اپنے رفقائے کار کے درمیان بھی انہوں نے اپنی ایک منفرد شناخت بنائی ہے۔ بشری خامیوں سے پرے ناصر سر ایک انتہائی مشفق اور مرنجان مرنج انسان ہیں۔ دور حاضر میں ایسے انسان نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہیں۔ ملت کے نونہالوں سے محبت، اپنے پیشے سے ایمانداری ، صلے کی تمنا اور ستائش کی پروا سے دور جناب محمد ناصر کلکتہ ہی نہیں، مغربی بنگال کے اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کرام میں عزت، عقیدت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے جاتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ استاد محترم کو قوم و ملت کی تعمیر و ترقی کے لئے مزید مواقع فراہم کرتا رہے ۔ ان کی عمر دراز ہو اور وہ صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رہیں۔ آمین! راسخ عظیم آبادی کا ایک شعر استاد محترم کی نذر:

شاگرد ہیں ہم میر سے استاد کے راسخ

استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا

٭٭٭٭٭

 

ڈاکٹر تسلیم عارف

اسسٹنٹ پروفیسرو کوآرڈی نیٹر،

شعبہ اردو، ویسٹ بنگال اسٹیٹ یونیورسٹی، باراسات

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ترنم ریاض ” بھادوں کے چاند تلے‘‘ – زیبا خان حنا
اگلی پوسٹ
اظہارِ عقیدت – ذکی طارق بارہ بنکوی

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

1 comment

Mahmuda khanam جنوری 6, 2022 - 8:13 صبح

Bohot hi umda.

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (602)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,141)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (901)
    • خصوصی مضامین (128)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں