Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

امن  کی فضا ضروری ہے ترقی کے لئے – شیبا  کوثر 

by adbimiras جنوری 9, 2022
by adbimiras جنوری 9, 2022 0 comment

کوئی بھی معاشرہ تبھی ترقی کے منازل طئے کر سکتا ہے جب سماج میں امن و امان کا ماحول ہو اور عوام کو بنیادی سہولت میسّر ہو۔اگر لوگ ذہنی انتشار کے شکار ہوں گے تو معاشرے پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے اور پھر ذہنی کشمںکش کا انجام یہ ہوگا کہ لوگوں کی کارکردگی پر اس کا برا  اثر پڑے گا۔پھر شکست خورد ہ سماج میں امید کی کوئی علامت باقی نہیں رہے گی۔آج کل دنیا کے جو حالات ہیں اس میں ہر طرف ایک غیر یقینی صورتحال ہے۔ ہر کوئی اپنے مستقبل کے لئے فکر مند نظر آتا ہے ۔کورونا کے اس دور میں لاکھوں لوگوں کی نوکریا ں ختم ہو چکی ہیں ۔معاشی بد حالی کی وجہ کر لوگوں کی زندگیاں جہنّم بن چکی ہیں خاص کر اوسط درجے کے لوگوں کو بڑھتی مہنگائی اور بیکار ی نے پریشان کر رکھا ہے ۔لوگوں کی آمدنی کے ذرائع کم ہوتے جارہے ہیں بیکار ی کی وجہ کر نوجوان نسل بے راہ روی کی شکار ہو رہے ہیں۔اگر ان کے اندر بگاڑ پیدا ہو جائے گا تو پھر سماج کو برائی کے دلدل سے نکلنا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہو جائے گا۔
آج کے دور میں نوجوانوں کے اندر بے راہ روی عام ہو گئی ہے آج کل کے نوجوان نفس پرستی کے شکار ہوتے جا رہے ہیں جس میں ایک بڑا رول انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کا بھی ہے ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور میں ہر ہاتھ میں اینڈ رائد موبائل  ایک عام سی بات ہے جس پر لاکھوں سائٹ موجود ہیں جس میں بہت سارے غیر معیاری سائٹ بھی موجود ہیں جس کی وجہ کر نوجوان نسل برباد ی کی طرف بڑھ رہی  ہے جس کی خاص وجہ تعلیم و تربیت کی کمی ہے ۔واقع یہ ہے کہ آج کل کے نوجوانوں کے اندر روحانیت کی تعلیم کا فقدان ہوتا ہے ۔جس کی وجہ کر نفس پرستی میں اندھے ہو کر نوجوان نسل بربادی کے دہانے پر پہنچ رہی ہے۔جس سے معاشرے میں بہت ساری برائیاں جنم لے رہی ہیں کبھی کبھی ایسی کار کر دگی سامنے آتی ہے جس کی وجہ کر پورا کا پورا خاندان بے عزتی اور شرم محسوس کرتا ہے۔والدین ذہنی طور پر پریشان ہوتے ہیں اور ذہنی انتشار کی وجہ کر لوگ انتہائی قدم بھی اٹھا لیتے ہیں ۔خودکشی کے بڑھتے واقعات انہیں میں سے ایک بڑی وجہ ہے ۔
آج کل نوجوانوں کے اندر پھیلتا منشیات کا مسلہ بھی عام ہوتا جا رہا ہے کم عمر کے بچے بھی اس کا شکار ہو رہے ہیں ایسی کئی بیماریاں ہیں جو سماج کے تانے بانے کو بکھیر رہا ہے اور سماج میں امن و سکون کا فقدان ہو گیا ہے ۔
ذہنی سکون اور خوشگوار ماحول کے لئے زندگی میں امن و سکون بے حد ضروری ہے اگر ہم مشا ہدہ کریں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ عام طور سے وہی گھرانہ کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اسی کے افراد زندگی کے مشکل راہ پر اپنا لوہا منوا نے میں کامیاب ہوتے ہیں جس میں با ہمی اختلافات نہیں ہوتے ہیں بلکہ ایک دوسرے کے لئے ہمدردی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے ایک دوسرے کے احساس کو سمجھتے ہیں اور ضرورتوں کا خیال رکھتے ہیں رشتہ داری ہو یا سماجی روا بط سب میں یہی بات نمایا ں ہوتی ہے۔اگر خودغرضی اور بجا انا حائل ہوگی تو رشتے میں وہ پختگی کبھی نہیں آسکتی جو انسانیت کے لئے بےحد ضروری ہے۔
جب ہم انسانی تاریخ کے عروج و زوال پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ جب جب کسی بھی ملک یا سماج  میں امن قائم ہوا ہے لوگوں کو ان کے جائز حقو ق ملے ہیں اور امن و سکون کی فضا قائم رہی ہے۔سماج ترقی کی راہ پر آگے بڑھا ہے اور جب جب سماج میں خلفشار بر پا ہوا ہے سماج کی ترقی پر اس کے برے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
سماج انسانی جماعت کا نام ہے اس لئے انسان کی فطرت کے مطابق سماجی ڈھانچہ وجود میں آتا ہے اگر سماج میں رہنے والے ا شخاص کے اندر صبر و شکر،قناعت پسندی اور ایک  دوسرےکے لئے عزت و احترام ہوگا تو سماج پر اس کے خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے اور سماج میں رہنے والے لوگوں کے اندر یہ خصلت موجود نہیں ہوگی تو لازمی طور پر سماج کے اندر بھی بدامنی کا ماحول پیدا ہوگا ۔
انسان کے اندر نفس اور نفسیاتی خواہشوں کا مادّہ پایا جاتا ہے جس کی وجہ کر انسانوں کے اندر ہر وقت ایک ٹکراؤ  کا ماحول رہتا ہے جو انسانیت اور نفس کے بیچ چلتا رہتا ہے فرض کر لیجئے کہ کسی کے پاس مال و دولت موجود ہے یا پھر آپ دولتمند ہیں تو آپ کے نفس کا تقاضا ہوتا ہے کہ ہر طرح کی آسائش کا سا ما ن موجود ہو ،دولت کا استعمال بے دریغ اپنی نفسیاتی خواہشات کو پورا کرنے میں کیا جائے لیکن دوسری طرف انسانیت کا تقاضا ہوتا ہے اس دولت کے ذریعہ نادار اور بےکس لوگوں کی مدد کی جائے۔ تو پھر انسان نفس پرست ہوگا ،وہ تو نفس کی باتوں پر چل پڑے گا۔ مگر جس کے اندر انسانیت کا جذبہ بیدار ہوگا وہ اپنی دولت کا جائز استعمال کرے گا اور وہ لوگوں کی مدد کے لئے آگے بڑھے گا ۔اس کی مثال یوں سمجھ لیجئے کہ ایک شخص نے  کسی شخص کے پاس کچھ روپے امانت کے طورپر رکھوایا اور مر گیا۔اس کے وارثوں کو بھی اس بات کا علم نہیں ۔اب آپ کا نفس اس بات پر اکسا رہا ہے کہ اس دولت کو لے لینا چاہئے کیوں کہ دنیا میں اس کا  کوئی مطالبہ کرنے والا نہیں ہے مگر ایمانداری کا تقاضا یہ ہے کہ اس مال کو اس کے وارثوں کے حوالے کر دیا جائے اگر وہ مال دولت اس شخص نے اس کے وارثوں کو دے دیا تو گویا اس نے انسانیت کا ثبو ت پیش کیا اور اگر خود استعمال کر لیا تو گویا سمجھئے کہ نفس کے جھا نسےمیں آگیا۔ نفس اور نفسیاتی خواہشات کا یہ کشمکش انسان کی زندگی کے ساتھ ہر لمحہ چلتا رہتا ہے جو اکثر و بیشتر برائی کا موجب ہوتا ہے۔ اسی طرح مہربانی اور شفقت کے معنی یہ نہیں  کہ انسان صرف اپنے بچوں سے شفقت و مہربانی کا سلوک روا رکھے بلکہ اس کا مطلب ہے کہ جو شخص بھی عمر میں اس سے بڑا ہو اس کے ساتھ عزت و اکرام کے ساتھ پیش آئے خواہ اس سے کوئی رشتہ داری ہو یا نہ ہو اور جو برابر کا ہے اسے اپنے بھائی بہن جیسا سلوک کرے اور چھوٹوں سے پیار و شفقت سے پیش آئے۔لیکن ان سب باتوں پر عمل کرنے کے لئے نفس کو لگام لگانا پڑے گا ۔اگر ہم اس میں کامیاب ہو گئے تو سماج میں پیار و محبّت کی گنگا بہنے لگے گی اور امن و امان کا ماحول پیدا ہو گا ۔اور ہمارا معاشرہ ایک مثالی معاشرہ بن جائے گا ۔
لیکن مشا ہدے میں جو بات سامنے  آتی ہے وہ بالکل اس کے بر عکس ہے آج کل ہر شخص نفس کا غلام بنا پھرتا ہے ہر کو اپنے عیش و عشرت کی پڑی ہے اور اس میں سبھی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں شامل نظر آتے ہیں خواہ وہ کوئی بھی طبقہ ہو چند کو چھوڑ کر ۔جسکی وجہ کر ہر شخص پریشان و سر گر داں پھرتا ہے ذہنی سکون سے وہ کوسوں دور ہوتا چلا جا رہا ہےجھوٹے دعوں کے ساتھ جینا آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ ہے ۔اس لئے ضرور ت اس بات کی ہے کہ پڑھا لکھا باشعور طبقہ آگے بڑھے اور حالات کو بدلنے کی کوشش کرے ۔آج بھی ہمارے ملک اور سماج میں اچھی سوچ رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے مگر سب کے سب الجھے ہوئے سرے کی تلاش میں ہیں ۔الجھے ہوئے ڈور کو سب کو مل جل کر سلجھانا پڑے گا ۔اگر ایک بار اس ملک اور سماج کے لوگ اس میں کامیاب ہو جائیں گے تو ہمارا ملک تو ترقی کرے گا ہی ساتھ ساتھ ہم دنیا کی رہنمائی بھی کرنے کے لائق بن سکتے ہیں ہمارے ملک کی اصل طاقت جو نوجوانوں کی شکل میں ہے اس کو بھی صحیح راہ پر لا سکتے ہیں ملک کے اندر  سرکاری طور پر بھی اس کے لئے کوشش ہو رہی ہیں نوجوانوں کی رہنمائی کیلئے کئی طرح کی اسکیمیں چلا ئی جا رہی ہیں مگر ان اسکیموں کا فائدہ تبھی ممکن ہے جب ہمارے طلباءاورطالبات کی صحیح طور پر رہنمائ ہوگی اور خاص کر ان کے اندر سے بے راہ روی کا خاتمہ ہوگا جس کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے ہمیں اچھی امید کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے ۔اگر امن و امان کی فضاء قائم ہوگی تو کامیابی کی راہ پر ہمارے سماج کو چلنے سے روکا نہیں جا سکتا ۔
(ختم شد )۔
sheebakausar35@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
” ہم کتابیں کیوں پڑھتے ہیں؟” – پروفیسر ناصر عباس نیّر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں