Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

دکنی شاعری میں تصورِ محبوب : ولیؔ کے خصوصی حوالے سے – اسلم مرزا

by adbimiras جنوری 24, 2022
by adbimiras جنوری 24, 2022 0 comment

        دکن میں اردو شاعری کے آثار و شواہد ہمیں پندرھویں صدی عیسوی سے ملنے شروع ہوتے ہیں۔ سولہویں اور سترھویں صدی کے آتے آتے دکن کی غزلیہ شاعری کے نقوش بہت واضح ہوچکے تھے۔ ان غزل گو شعرائ کی کہکشاں میں چند اہم نام ہیں : مشتاق بیدری، فیروز بیدری، حسن شوقی، ملاخیالی، طبعی گولکنڈوی، لطفی، سیدمحمود، سلطان محمد قلی قطب شاہ، دہدار فانی، ملاوجہی، ظہور ترشیزی، عطائی، شاہ سلطان ثانی، غواصی، مقیمی ، نصرتی، ملک خوشنود، شغلی بیجاپوری، ایاغی ، ہاشمی بیجاپوری، قریشی بیدری، احمدگجراتی، علی عادل شاہ ثانی شاہی، ابوالحسن تاناشاہ، عطائی، فرخ، سنائی، دولت شاہ بیجاپوری وغیرہ ہیں۔

        دکن کے ان تمام شعرائ کے کلام کے مطالعے سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی شاعری میں ارضیت، مقامیت ، ہندواساطیر سے گہری دلچسپی، ہندوستانی تہذیب و تمدن کی روشن روایات کی بوقلمونی، حسن و عشق کی نیرنگیاں اور ہجرووصال کی دل گداز کیفیات کا بحربیکراں موجیں مار رہا ہے۔

        دکن کے تمام شعرائ کی غزلوں میں محبوب کا تصور ایک گوشت پوست کے زندہ اور متحرک انسان کا ہے اور خاص بات یہ ہے کہ یہ محبوب امرد نہیں بلکہ صنف نازک ہے جس نے دکن کی ادبی اور فکری روایات کو اظہار کی لذت عطا کی ہے اور زبان کی تشکیل و تعمیر کو نئے زاویے عطا کیے ہیں۔ اپنی بات کی وضاحت کے لیے میں یہاں صرف چند دکنی شعرائ کے اشعار کے نمونے پیش کرتا ہوں  :

(۱) فیروزؔ بیدری  : 

خوباں منیں ورساز توں ‘ خوش شکل خوش آواز توں

بہو رنگ کرتی ناز توں ‘ چنچل ‘ سلکھن چھند بھری

 

 

(۲) مشتاقؔ بیدری  :

کہیا مشتاقؔ ناری سوں ‘ رھتے تم کاں ‘ جو میں آوں

کہی واں گھر اہے میرا ‘ اگن کی جاں گلی ہے ‘ آ

 

 

(۳) ملاخیالیؔ  :

تجہ کیس گھنگھرو والے ‘ بادل پٹیاں ہیں کالے

تِس مانگ کے اجالے ‘ بجلیاں اٹھیں گگن میں

 

 

(۴) حسن شوقیؔ  :

ہر یک بھنواں جیوں طاق ہے ‘ عالم ترا مشتاق ہے

نے جفت امّا طاق ہے تیری جہاں بانی سبب

 

 

(۵) طبعیؔ گولکنڈوی  :

جا باغ میں پُہل تھے کڑی ڈالی پکڑ توں ہات میں

طبعیؔ کے انکھیاں میں دسے ڈالیاں پہ پاتے پات چاند

 

 

(۶) احمدؔگجراتی  :

گھنگھٹ جب زرزری مکہ پرتے موہن دور کر نکلے

مقابل ہوئے نا ہرگز اگر سورِ سحر نکلے

 

 

(۷) علی عادل شاہ ثانی شاہیؔ

تج نین کے نگر میں لالن وطن کیے ہیں

تب انجمن کے لوگاں خلوت اسے کتے ہیں

 

 

(۸) نصرؔتی بیجاپوری  :

چندر بدن کہیا تو کہی موں سنبھال بول

سورج مکھی کہیا تو کہی یوں نہ گھال بول

 

 

(۹) محمدامین ایاغیؔ  :

دیکھنے اے پری تجے ہر دم

حق تے منگتا ہوں بالے بال انکھیاں

 

 

(۱۰) ابوالحسن تانا شاہ  :

اے سر و گل بدن تو ذرا ٹک چمن میں آ

جیوں گل شگفتہ ہو کو مری انجمن میں آ

 

 

(۱۱)فرخؔ  :

ناکل پڑے گھر میں منجے نا بھار نکلوں تو قرار

اس چلبلی کو دیکھنے دل کوں لگی ہے چٹپٹی

 

 

(۱۲)  سنائیؔ  :

ٹک تو خدا خاطر مجے نزدیک اپنے کھینچ لے

رھونگا ترے لگ پاؤں سوں گھنگھرو ہو کھل کھل بولتا

        ولیؔ اورنگ آبادی نے جب شاعری کا آغاز کیا تو اس کے سامنے فارسی شاعری کی طویل روایات کے ساتھ انہی دکنی شعرائ کی غزلیہ شاعری استفادے کے لیے موجود تھی، جس سے ولیؔ نے اپنی شعری کائنات کو منور کیا۔

        ولیؔ ایک البیلا ،شوخ ،جمال پرست اور خوش گو سخن ساز تھا، جس نے اپنے پیش رو دکنی شعرائ کی شعری روایات کے حسن و جمال، شاعرانہ خوبیوں، امتیازات اور معیارات کو برتتے ہوئے اردو غزل کو نئے شعری امکانات سے خوش گوار بنایا اور اپنی خداداد صلاحیتوں سے غزل کے دائرے کو ایسی معنویت، وسعت، گہرائی اور عالمگیریت عطا کی کہ آج تک کسی نے اس دائرے سے باہر قدم نہیں رکھا۔ ولیؔ نے بجاطور پر کہا ہے کہ   ؎

ہر ذرۂ عالم میں ہے خورشیدِ حقیقی

یو بوجھ کے بلبل ہوں ہر اک غنچہ وہاں کا

        ولیؔ اورنگ آبادی کے شعری اظہار کا مرکزی موضوع حسن اور عشق کے روحانی اور مادی رنگوں سے شرابور ہے کیوں کہ ولیؔ کے لئے   ؎

شغل بہتر ہے عشق بازی کا

کیا حقیقی کا کیا مجازی کا

        اِس عشقِ مجازی کا درس بھی ولیؔ کو اُس کے محبوب ہی نے دیا ہے۔ ایک دلچسپ مکالمہ ملاحظہ کیجیے   ؎

مجھے بولیا ‘ کہ گر عشق حقیقی سوں تو واقف نئیں

تو بہتر یوں ہے ‘ جا دامن پکڑ عشق مجازی کا

تو ولیؔ اعتراف کرتا ہے   ؎

سنیا ہوں جب سوں یو نکتہ ولیؔ شیریں سخن سیتی

لگیا ہے تب سوں شیوہ جی کوں میرے عشق بازی کا

        ولیؔ کا یہی عشقِ مجازی اپنے ارضی محبوب سے منسوب ہے۔ جس کا تعلق حقیقی زندگی سے ہے، قدم قدم پر، ولیؔ ایک غزل کے بعد دوسری غزل میں صنف نازک کے حسن و جمال کی تعریف و توصیف میں لطف اور سرخوشی کی تمام پناہ گاہوں کو تلاش کرتا ہے اور محبوب کے ’’حسن حیرت بخش‘‘ کو جذبے کی صداقت اور شدت کے ساتھ یوں پیش کرتا ہے کہ   ؎

 

ہوا ہے صورتِ دیوار زاہد کنج عزلت میں

یہی اس حسنِ حیرت بخش کی ظاہر کرامت ہے

        اپنے پیش رو دکنی شعرائ کی تقلید میں ولیؔ بھی اپنے محبوب کو مختلف ناموں جیسے امرت بچن، خوش دہن، موہن، لالن ، ساجن، گُن بھری، پیتم ، مان بھری چنچل، شیریں بچن وغیرہ کے ناموں سے مخاطب کرتا ہے۔ یہ محبوب شوخ ‘ فتنۂ رنگیں ادا ‘ پاک نفس ‘ سخن فہم اور باحیائ ہے۔ یہ محبوب ماورائی‘ تخیلاتی اور تصوراتی روشنی کا پیکر نہیں ہے بلکہ آدابِ عشق سے واقف ایک زندہ نامیاتی کردار ہے۔

        سرشاری کے عالم میں ولیؔ اپنے محبوب کے قدِموزوں‘ رفتار و گفتار‘ لب و رخسار‘ غزالی آنکھوں‘ کمان دار ابروؤں‘ زلفوں حتی کہ جسم کے بے شمار اعضائ کی خوبصورت تصاویر پیش کرتا ہے جو تشبیہات اور استعارات کی دلاویزی سے سجی سنوری ہیں   ؎

تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا

جادو ہیں تیرے نین غزالاں سوں کہوں گا

 

زلف نیئں تجھ مکھ پر اے دریائے حُسن

موج ہے یہ چشمۂ خورشید کی

 

مرے دل کوں کیا بے خود تری انکھیاں نے آخر کوں

کہ جیوں بے ہوش کرتی ہے شراب آہستہ آہستہ

 

زاہد چلا ہے صورت محراب دیکھ کر

ابرو دکھا کے اُس کوں پریشاں نکو کرو

 

اپس کی زلف کافر کیش کی جھلکار ٹک دکھلا

کہ زاہد بے خبر دم مارتا ہے پارسائی کا

 

فصاحت کیا کہوں اُس خوش دہن کی

کسی کا واں نہیں ہوتا سخن سبز

 

بجائے خود ہے اے رنگیں بہار گل فطرت

تری پلک کا مرے دل میں خارخار ہنوز

        ولیؔ کا محبوب اللہ تعالیٰ کی ایسی مخلوق ہے جس کا حُسن سدابہار ہے ۔ کہتا ہے   ؎

ہے حسن ترا ہمیشہ یکساں

جنت سوں بہار کیوں کے جاوے

        اور یہ بھی ملاحظہ فرمایئے کہ اس حسن میں محبوب میں جہاں عشوے اور نازوادا ہیں وہیں وہ سادگی کا پیکر بھی ہے   ؎

سادہ رو ہیں ہمیشہ باعزت

آب نس دن محیط گوہر ہے

        اس لئے ولیؔ بار بار اصرار کرتا ہے کہ   ؎

سجن کے حسن کوں ٹک فکر سوں دیکھ

کہ یہ آئینہ معنی نما ہے

        جیسا کہ اس سے پہلے کہا ہے ولیؔ کا محبوب خیالی یا ماورائی دنیا کا محبوب نہیں وہ آپ کی ہماری دنیا کا ایک زندہ اور جیتا جاگتا کردار ہے ، ہم اسے ولیؔ کے اشعار میں صرف محسوس نہیں بلکہ اسے دیکھتے بھی ہیں، سنتے بھی ہیں اور اس سے مل کر نشاط و کیف میں ڈوب جاتے ہیں۔ یہ محبوب پاک باز اور حیادار ہے   ؎

ولیؔ اس گوہر کانِ حیا کی کیا کہوں خوبی

میرے گھر اس طرح آتا ہے جیوں سینے میں راز آوے

ولیؔ کا محبوب سخن آشنا بھی ہے ‘ اسی لیے اُس سے گفتگو کرنے میں وہ ایک خاص لطف سے مسرور و مخمور بھی ہے   ؎

سخن کے آشنا سوں لطف رکھتا ہے سخن کہنا

ولیؔ سوں بات کرنا ہے بجا اے دوستاں سمجھو

         ولیؔ کا محبوب پاکباز اور باحیا ہے اسی طرح ولیؔ خود بھی پاکباز اور نیک دل انسان ہے اسی لیے کہتا ہے کہ   ؎

پاکبازی میں دل کی ہے لذت

صافی درپن میں آب درپن ہے

 

ہر اک وقت مجھ عاشق پاک کوں

پیاری تری بات پیاری لگے

        ولیؔ خوب واقف ہے کہ طرزِعشق آسان نہیں ہے۔ اس میں وفاداری اور ایمان کی استواری سب سے اہم عناصر ہیں اسی لیے جو بوالہوس ہیں انھیں عشق کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ کہتا ہے   ؎

اے بوالہوس نہ دل میں رکھ آہنگِ عاشقی

جاں باز عاشقاں پہ یہ دروازہ باز ہے

اور اپنے محبوب کو بھی درس دیتے  ہوئے کہتا ہے   ؎

چھوڑ اے شوخ طرز خود کامی

مت ہو ہر دیدہ باز کا حامی

        ولیؔ اردو شاعری میں بلندپایہ جمال پرست شاعر ہے، اس کی حسن پرستی میں بلا کی سرمستی، کیف، وارفتگی اور والہانہ پن ہے۔ اس حسن پرستی میں ہمیں کوئی جنسی پہلو یا نفسانی خواہشات کا تیڑھ دکھائی نہیں دیتا۔ وہ عامیانہ پن بھی نہیں ہے جو عشق و حسن کے معاملات میں دیگر دبستانِ شاعری کے بعض شعرائ میں دکھائی دیتا ہے۔ ولیؔ اپنے گہرے مشاہدے اور تجربے سے ،حُسن کی تمام سرشاری اور سرور سے، کائنات کے ذرے ذرے میں، حُسن و جمال کامتلاشی ہے اور یہی دکنی شاعری کی ایک سب سے اعلیٰ صفات ہیں۔

        آپ ولیؔ کی شاعری پڑھئے اور خود تجربہ کیجیے کہ ولیؔ کے بعد آنے والے سراجؔ اورنگ آبادی، داودؔ اورنگ آبادی، میرتقی میرؔ ، غالبؔ اور دیگر شعرائ کے یہاں ولیؔ کی روح کیسے چہل قدمی کررہی ہے۔

 

اسلم مرزا

موبائل  :  9960053707

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دعا – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
فارسی استاد پروفیسر ہوِوالا – پروفیسر اخلاق احمد آہن

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں