Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

کوشش کریں اور کامیاب ہو جائیں – محمد ریحان

by adbimiras جولائی 7, 2023
by adbimiras جولائی 7, 2023 0 comment

ناکامی کو یقینی بنانے کا ایک ہی طریقہ ہے، آپ کامیاب ہونے کی کوشش چھوڑ دیں۔ ناکامی کو دعوت دینے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔ وہ خود بھاگتی ہوئی آئے گی اور آپ کے گلے لگ جائے گی۔ کامیابی کو بھی یقینی بنانے کا صرف ایک ہی نسخہ ہے اور وہ ہے جہد مسلسل، یعنی مسلسل کوشش اور عمل پیہم۔ کامیابی تھوڑا وقت مانگتی ہے۔ وہ دیر سے ملتی ہے لیکن اس کے ساتھ سب سے اچھی چیز یہ ہے کہ آپ ایک پل میں معزز اور مقبول ہو جاتے ہیں۔ کامیاب ہونے سے ایک دن پہلے تک آپ کچھ نہیں ہوتے۔ کامیابی ملتے ہی آپ ترنت ہیرو ہو جاتے ہیں۔ آپ سب کے آئیڈیل بن جاتے ہیں۔ لوگ آپ سے مشورہ کرنے لگتے ہیں۔ کامیاب انسان کی ہر طرف آو بھگت ہوتی ہے۔ اس کے لیے محفلیں سجائی جاتی ہیں۔ اس کا ہر جگہ پرتپاک استقبال کیا جاتا ہے۔ کامیاب انسان کو لوگ ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ ناکامی کے ساتھ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوتا۔ ایک ناکام ہونے والے شخص کے سامنے صرف اس کی ناکامی کا صدمہ نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کے مختلف سوالات ہوتے ہیں جو اس کو مسلسل پریشان کرتے ہیں۔ حوصلہ دینے والے کم اور اس کی قابلیت پر انگلی اٹھانے والے ہزاروں ہوتے ہیں۔ اس صورت حال میں اس کا دوبارہ اپنے مقصد کی طرف قدم بڑھانا بے حد مشکل ہوتا ہے۔ اپنے بکھرے ہوئے اعتماد کو بحال کرکے کامیابی کی جستجو میں دوبارہ لگنا در اصل پہلے سے زیادہ محنت کرنے کا عزم مصمم کرنا ہے۔ یہ اپنے آپ میں بڑی بات ہے۔ لیکن محنت و مشقت کا معاملہ یہ ہے کہ اس سے آپ کی عظمت میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یعنی لوگ آپ کی محنت نہیں بلکہ آپ کا نتیجہ دیکھتے ہیں۔  آپ نے یہ مشاہدہ یا تجربہ کیا ہوگا کہ شہرت و مقبولیت صرف کامیاب شخص کے حصہ میں آتی ہے۔ دوران محنت آپ کچھ بھی نہیں ہوتے۔

 

ناکامی کے بعد از سر نو کامیابی کی طرف قدم بڑھانے والے در اصل اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کامیابی کے لیے دوبارہ کوشش کرنا ضروری ہے۔ آپ کمزور اس وقت نہیں ہوتے جب آپ ناکام ہو جاتے ہیں، آپ کمزور تب ہوتے ہیں جب آپ دوبارہ کوشش نہیں کرتے۔ ایڈیسن نے بڑی اچھی بات لکھی ہے:

Our greatest weakness lies in giving up. The most certain way to succeed is always to try just one more time.

یعنی ہماری سب سے بڑی کمزوری کوشش نہیں کرنا ہے۔  کامیابی کا سب سے یقینی فارمولہ یہ ہے کہ ایک بار مزید کوشش کی جائے۔ یہ صرف قول نہیں ہے بلکہ خود ایڈیسن کی زندگی کا ذاتی تجربہ بھی ہے۔ وہ برقی بلب بنانے میں فیل ہوتا رہا لیکن کوشش کرتا رہا۔ تقریبا ایک ہزار بار ناکام ہونے کے بعد اس نے وہ کامیابی حاصل کی جو اس وقت کے دوسرے سائنسدان حاصل نہ کر سکے۔ دوسرے سائنسدان ایک بار کی ناکامی سے دلبرداشتہ ہو کر بیٹھ گئے۔ ایڈیسن نے اپنے اندر ایسی مثبت فکر پیدا کر لی تھی کہ وہ اپنے ہر ناکام تجربے کے بارے یہی کہتا کہ جو تجربہ اس نے کیا وہ "حل” نہیں تھا۔ اس طرح وہ ایک کے بعد دوسرا تجربہ کرتا رہا یہاں تک کہ اس نے ایسی کامیابی حاصل کی کہ اس کی کامیابی تاریخ کا سنہرا باب بن گئی۔

جب آپ کوئی کام آدھا ادھورا چھوڑتے ہیں تو در اصل آپ ان لوگوں کے لیے راستہ آسان کرتے ہیں جو آپ کے بعد اس ادھورے کام کو تکمیل تک پہنچاتے ہیں۔ اس طرح جس عزت و وقار کے آپ حقدار ہوتے ہیں صرف دوبارہ کوشش نہ کرنے کی وجہ سے اس کا مستحق کوئی اور ہو جاتا ہے۔

ناکامی کا افسوس ہوتا ہے اور بلاشبہ ہر انسان کو ہوتا ہے۔ یہ ایک فطری بات ہے۔ انسان ہیں تو جذبات سے عاری نہیں ہو سکتے۔ مثبت خبر ملتے ہی آپ کے چہرے پر خوشی دوڑ جاتی ہے۔ منفی خبر ملے تو آپ گھنٹوں اداس رہتے ہیں۔ یہ انسانی جبلت ہےاور یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ منفی ایموشن کا اثر تا دیر رہتا ہے جبکہ مثبت ایموشن  کا دورانیہ مختصر ہوتا ہے۔ اس لیے جب کسی کام میں ناکامی ملتی ہے تو آپ تا دیر غمگین رہتے ہیں۔ بعض دفعہ اس سے نکلنے میں بہت دیر ہو جاتی ہے اور بعض دفعہ آپ نکل ہی نہیں پاتے۔ مسئلہ یہیں سے شروع ہوتا ہے۔ اچھی خبر پاکر آپ خوش ہوتے ہیں اور تھوڑی دیر اس کا جشن مناتے ہیں۔ بری خبر سے آپ غمزدہ ہوتے ہیں اور اس کا اثر بہت دیر تک رہتا ہے۔ خوشی آتی ہے اور چلی جاتی ہے۔ غم آتا ہے اور ٹھہر جاتا ہے۔ غم کا ٹھہر جانا ہی مسئلہ پیدا کرتا ہے۔ غم کا اثر اتنا تیز ہوتا ہے کہ آپ کچھ سوچ ہی نہیں پاتے۔ ناکام ہونے کے اسباب پر غور و فکر نہیں کرتے۔ لیکن کامیاب ہونا ہے تو آپ کو سوچنا تو پڑے گا۔ کاروباری حلقہ میں یہ کہاوت بہت مشہور ہے:

Think think think, there must be a way.

آپ کو بار بار سوچنا ہوگا کیونکہ کامیابی کا راستہ غور و فکر کرنے سے ہی نکلتا ہے۔ آپ کو دیکھنا ہوگا کہ آپ سے کہاں پر چوک ہوئی ہے۔ آپ کو یہ تجزیہ کرنا ہوگا کہ آیا آپ کی محنت میں کمی رہ گئی تھی یا محنت ہی غلط سمت میں کی تھی۔ آپ کی امیدیں زیادہ تھیں یا آپ نے کوشش کم کی۔ اگر ایک آدمی دیوار کو پیچھے دھکیلنے میں ناکام ہو جائے اور اس پر وہ غمزدہ ہو تو آپ اس کی محنت کو قصوروار ٹھہرائیں گے یا اس کی غلط امید کو؟ ظاہر ہے اس کی غلط امید کو۔ ناکامی کے اسباب پر غور کرنا اس لیے ضروری ہے تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ کامیاب ہونے کے دوسرے راستے کیا ہیں۔ آپ کو ایڈیسن کی طرح دوسرا راستہ تلاش کرنا ہوگا۔ ایک دروازہ کے بند ہونے پر دوسرا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے لیکن ہم بند دروازے کی طرف ہی دیکھتے رہتے ہیں۔ ٹیلیفون کے موجد گراہم بیل نے لکھا ہے:

When one door closes, another opens; but we often look so long and so regretfully upon the closed door that we do not see the one which has opened for us.

یعنی جب ایک دروازہ ہمارے لیے بند ہوتا ہے تو دوسرا کھل جاتا ہے لیکن ہم اس بند دروازے کی طرف اتنی دیر تک اور اتنی مایوسی سے دیکھتے ہیں کہ جو دروازہ ہمارے لیے کھلا ہوتا ہے اس کو نہیں دیکھ پاتے۔

گراہم بیل کی مذکورہ بات در اصل نظام فطرت کی طرف اشارہ ہے۔ قران میں ایک آیت ہے "ان مع العسر یسرا”۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ یہ فطرت کا اصول ہے کہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ اس میں بہت بڑا پیغام اور بہت بڑی نصیحت پوشیدہ ہے اس شخص کے لیے جو کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ جتنے بھی لوگوں نے اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کی ہے ان کے ساتھ "ان مع العسر یسرا” کا معاملہ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بار بار کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔  گراہم بیل جب یہ کہتا ہے کہ ایک دروازہ کے بند ہوتے ہی دوسرا دروازہ کھل جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جب ایک راستہ بند ہوتا ہے تو اللہ دوسرا راستہ اسی وقت پیدا کر دیتا ہے۔ جب ایڈیسن یہ کہتا ہے کہ کامیابی کا سب سے یقینی فارمولہ یہ ہے کہ آپ ایک بار مزید کوشش کریں تو اس کا مفہوم یہ ہوتا ہے کہ تنگی کے بعد آسانی ہے۔ آج آپ ناکام ہوئے ہیں تو کوئی بات نہیں۔ ایک بار پھر کوشش کریں، کل آپ کامیاب ہوں گے ۔ یہ اللہ کا بنایا ہوا نظام ہے۔ جو آج ناکام ہوتا ہے وہ کل کو کامیاب ہو جاتا ہے۔ یہ دنیا پرابلم سے سولوشن کی طرف سفر کر رہی ہے۔ آج ایک مسئلہ پیدا ہوتا ہے کل اس کا حل تلاش کر لیا جاتا ہے۔ آج ایک بیماری پیدا ہوتی ہے اور دوسرے دن ڈاکٹرس اس کے علاج کا طریقہ ڈھونڈ لیتے ہیں۔ کورونا وائرس پیدا ہوا اور ماہرین نے اس کا ویکسین تیار کر لیا۔ اسی کو کہتے ہیں مسائل سے حل کی طرف سفر کرنا۔ اسی کا نام ہے پریشانی کے ساتھ آسانی کا ہونا۔ آپ نے قران کو سمجھ کر نہیں پڑھا۔ کامیابی کے سارے راز وہیں دفن ہیں۔ قرانی فارمولے اپنا کر لوگ کامیابیوں کی بلندی پر پہنچ گئے اور آپ قران رکھتے ہوئے ناکامی کی طرف ہر دن ایک قدم آگے جا رہے ہیں۔ مولانا وحید الدین خان کی ایک بات بہت اچھی لگی۔ انہوں نے اپنی ایک گفتگو میں کہا تھا کہ اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے تو "پرامید” بن جائیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ پیغام بھی "ان مع العسر یسرا” میں پوشیدہ ہے۔ تنگی ہے تو صبر کریں۔ ناکام ہوئے ہیں تو حوصلہ رکھیں۔ اللہ کا آپ سے وعدہ ہے کہ پریشانی کے ساتھ آسانی ہے۔ مشکل وقت میں آپ اپنی امیدیں بحال رکھیں۔ کامیابی کی جستجو میں لگے رہیں۔ پرامید ہونا مثبت انرجی دیتا ہے۔ آپ پر امید ہیں تو اللہ کے ساتھ ہیں۔ آپ اللہ کے ساتھ ہیں تو ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ناامیدی کفر ہے، اس میں انسان شیطان کے ساتھ ہوتا ہے۔ شیطان کے ساتھی کو اللہ کی مدد نہیں پہنچتی۔ شیطان ناکامی اور ذلت کا دوسرا نام ہے۔ امید ہے تو سب کچھ ممکن ہے۔ امید نہیں ہے تو صرف ایک چیز ممکن ہے اور وہ ہے ناکامی۔ آپ ناکام ہوئے ہیں تو اٹھ کھڑے ہوں۔ ناکامی سے ناامید نہ ہوں۔ ایک بار پھر کوشش کریں، کامیابی ضرور ملے گی۔ کامیابی کوشش کرنے والوں کو ہی ملتی ہے۔ اب کامیابی پہلی کوشش میں ملے یا دوسری کوشش میں لیکن ملے گی کوشش کرنے سے ہی۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثمحمد ریحان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تذکروں سے بنیادی معلومات حاصل ہوتی ہیں: پروفیسر سراج اجملی
اگلی پوسٹ
سہیل عظیم آبادی کے ناول ’’دھوپ چھاؤں‘‘ کا تجزیاتی مطالعہ – شاداب اظہر

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں