Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
قصیدہ کی تفہیمنصابی مواد

قصیدہ نگاری کے باب میں نقدِ ذوق کے بعض تسامحات – اقرا سبحان

by adbimiras ستمبر 15, 2020
by adbimiras ستمبر 15, 2020 0 comment

شیخ محمد ابراہیم ذوق [۱۲۰۳ ھ-۱۲۷۱ھ / ۱۷۸۸ تا ۱۸۵۴]دلی کے کابلی دروازے کے پاس ایک چھوٹے سے گھر میں رہتے تھے اور تمام عمر اسی چھوٹے سے گھر میں گذار دی۔ ذوق غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے اور اپنے والد شیخ رمضانی کی اکلوتی اولاد تھے۔مکتب میں ذوق کے استاد شاعر غلام رسول شوق تھے جن کی مناسبت سے ذوق نے اپنا تخلص اختیار کیا۔

اردو کی ادبی تاریخ میں شیخ محمد ابراہیم ذوق وہ نام ہے جس کو زوال آمادہ تہذیب کا نمائندہ قرار دیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ذوق نے ایک مٹتی ہوئی صنف سخن پر طبع آزمائی کی، یعنی وقت کا زیاں کیا۔ ذوق، قصیدہ اور اس صدی کے حوالے سے یہ بات اس قدر دھڑلے سے دہرائی جاتی ہے گویا کسی مسلمہ حقیقت کا اظہار یا کسی اسطورہ کا بیان کیا جارہا ہو۔ اس بات پر غور نہیں کیا جاتا کہ آخر کوئی شئے، کوئی فرد، کوئی ہستی، کوئی سماج، کوئی عہد، کوئی سلطنت زوال پر کیسے آمادہ ہوسکتی ہے؟ کوئی چیز روبہ زوال ہوسکتی ہے، زوال پذیر ہوسکتی ہے، لیکن زوال آمادہ کیسے ہوسکتی ہے؟ ذوق کے عہد میں قصیدہ ایک مٹتی ہوئی صنف سخن ہے، اس بات کو کہنے کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ اس عہد میں ذوق یا ان کے بعد کے شعرا کا اس صنف میں طبع آزمائی کرنا، صنف کو زندہ رکھنے کی کوشش سے عبارت ہے۔ ظاہر ہے اس نتیجے سے اتفاق نہیں کیا جاسکتا، کیوں کہ بڑا شاعر ہو یا اہم شاعر، قادر الکلام شاعر ہو یا مقتدی شاعر، چھوٹا شاعر ہو یا غیر اہم شاعر، ان سب کی صنف قصیدہ پر طبع آزمائی کا سب سے بنیادی مقصد اپنے شاعرانہ کمالات کا اظہار تھا۔ اور اس عہد میں قصیدہ گوئی کو شاعرانہ کمالات کے اظہار کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا۔ علامہ شبلی نعمانی نے شعرالعجم کی پانچویں جلد میں درست ہی لکھا ہے کہ مختلف شاعرانہ مضامین کے لیے قصیدہ سب سے بڑا میدان ہے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ قصیدہ کسی زوال آمادہ تہذیب کی مٹتی ہوئی صنف سخن نہیں ہے اور نہ ہی ذوق اس کے نمائندہ۔ یہ نمائندگی کی بات بڑی سنجیدگی کا تقاضہ کرتی ہے لیکن اسے یوں ہی رواروی میں کہہ کر عبارت آرائی کا ذریعہ بنادیا جاتا ہے۔

ذوق کی قصیدہ نگاری کے حوالے سے عام طور پر دو باتیں کہی جاتیں ہیں جو کہ یکسر متضاد ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ مرزا محمد رفیع سودا کے بعد شیخ محمد ابراہیم ذوق اردو قصیدے کے سب سے بڑے شاعر ہیں، یعنی سودا کی طرح ذوق بحیثیت شاعر قصیدے کے مرد میدان ہیں۔ دوسری بات یہ کہ قصیدہ گوئی کے اعتبار سے ذوق محض ایک مقلد شاعر ہیں اور انھوں نے اپنے قصائد میں کسی جدت سے کام نہیں لیا۔

ہم ذرا پہلی بات پر غور کرتے ہیں۔ اگر سودا کے بعد ذوق ہی قصیدے کے تنہا یا قدرے غنیمت شاعر ہیں تو ذوق کو سودا کے بعد قصیدے کا بڑا شاعر کہنا ہمارا مجبوری ہے۔ لیکن یہ تاریخی حقیقت نہیں اور نہ ہی ذوق کے بارے میں یہ قائم کرنا ہماری ادبی تاریخ کی کوئی مجبوری۔اگر سودا اور ذوق کے درمیان سرسری طور پر چند اہم شاعروں کا بطور قصیدہ گو ذکر کیا جائے تو میر، انشا اور مصحفی کا نام آئے گا۔ ایسے استاد شعرا کے ہوتے ہوئے قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد ذوق کا رتبہ تسلیم کرنا محض تقلید کا شاخسانہ نہیں ہوسکتا۔ جدت سے ہماری کیا مراد ہے یا یہ کہ کسی شاعر کی جدت سے ہم کیا توقع کرتے ہیں۔ اگر جدت سے ہماری مراد موضوع یا ہیئت کی تبدیلی یا انداز بیان کی تبدیلی ہے تو ذوق ہی کیا اردو کے تقریباً ہر شاعر کے بارے میں یہی کہنا پڑے گا کہ صرف تقلید سے کام لیا۔ کیوں کہ یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ اردو شاعری نے بڑی اور اہم اصناف سخن میں صرف مرثیہ گوئی کو چھوڑ کر ہر اعتبار سے فارسی شاعری اور فارسی کے شعرا کا تتبع کیا ہے۔ اور قصیدہ کے ضمن میں یہ بات تو کہی ہی جاتی ہے کہ سودا نے فارسی قصائد کا تمام عرق نچوڑ کر رکھ دیا تھا۔ یہ بات درست بھی ہے لیکن پھر وہی بات پیدا ہوگی کی سودا کی جدت کیا ہے؟  میں ایک مثال پیش کرتی ہوں جس کی طرف محمود الٰہی نے اشارہ کیا ہے۔ عرفی کا ایک شعر ہے   ؎

منادیے است بہر سو کہ اے خواص و عوام

میٔ نشاط حلال و شراب غصہ حرام

مرزا سودا کہتے ہیں   :

صباح عید ہے اور یہ سخن ہے شہرۂ عام

حلال دختر رز بے نکاح و روزہ حرام

ظاہر ہے مضمون عرفی کا ہے، سودا نے تتبع کیا لیکن بات کو الگ ڈھنگ سے کہنے کی وجہ سے مضمون آفرینی کی جو فضا پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ سے سودا نے عرفی سے بازی مارلی۔ سودا کے شعر میں موجود لفظی رعایتوں اور مناسبتوں اور صنعتوں کی وجہ سے جو حسن پیدا ہوا ہے وہ سودا کی جدت ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں سائل دہلوی کے شعری امتیازات – ڈاکٹر نوشاد منظر )

لہٰذا جدت سے ہماری مراد اگر، مضمون سے مضمون بنانے کی ہے، ایک پھول کے مضمون کو سو رنگ سے باندھنے کی ہے تو اس اعتبار سے ہمیں یہ ضرور دیکھنا چاہیے کہ سودا جیسے عظیم قصیدہ گو شاعر کے بعد ذوق نے اس طرز عمل میں کتنی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سوال کے حل کے لیے میں بہت زیادہ مثالیں نہیں دوں گی کیوں کہ مضمون کی تیاری کے لیے نہ تو اتنا وقت ہی ملا اور نہ ہی یہاں اس کا موقع ہے۔ یہاں میں صرف ’’کاشف الحقائق‘‘ از امداد امام اثر کے حوالہ پر اکتفا کروں گی۔ اثر نے ذوق کی قصیدہ نگاری پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سودا کے بعد قصیدہ گوئی میں ذوق کا نمبر ہے۔ ذوق کی مضمون آفرینی میں کوئی شک نہیں، خلاقیِ سخن میں کوئی گفتگو نہیں، فکر بہت عالی ہے، بندش مضامین استادانہ ہے اور اداے مطلب کی روش خوب اور مرغوب ہے۔ امداد امام اثر کو ذوق سے بس ایک ہی شکایت ہے کہ ان کے کلام میں نیچرل کلام کی دل آویزی نہیں ہے۔ اثر کی ان آرا سے قطع نظر میں سودا اور ذوق کے اس قصیدے کے چند اشعار پیش کرنا چاہوں گی جس کی تشبیب کو امدادامام اثر نے موازنے کے لیے منتخب کیا ہے۔ سودا نے اپنے ایک قصیدے کی تشبیب میں خوشی سے مکالمہ کیا ہے، اسی طرح ذوق نے بھی خوشی سے مکالمہ کیا ہے۔ ظاہر ہے تشبیب کی نوعیت تو یکساں ہے، لیکن انداز بیان اور اداے مطلب کی روش جدا ہے۔ سودا کی تشبیب کے اشعار ہیں   :

ناگنی بیچ میں آ ان کے نہ مانگے پانی

کھیل جاوے وہیں کالا جو ڈسے ان کی لٹک

جبیں ایسی کہ جگر ماہ کا ہوجاوے داغ

اس کی تشبیہ سے جب اس کو تجاوز دے فلک

قتل کرنے کا یہ جوہر نہ ہو شمشیر کے بیچ

اس کے ابرو سے مشابہ نہ بناویں جب تک

سودا نے جس شاعرانہ صناعی اور خلاقی کا مظاہرہ کیا ہے اور جس مبالغے سے کام لیا ہے، جن رعایتوں، مناسبتوں اور لفظی انسلاکات کو برتا ہے وہ ذوق کی تشبیب میں نہیں ہے لیکن اشعار کے ذریعے یہ بات تو واضح ہو ہی جائے گی کہ معاملہ محض تقلید کا نہیں ہے۔ ذوق کہتے ہیں   :

نگاہ ساغر کشِ تماشا بیاضِ گردن صراحی آسا

وہ گول بازو وہ گورے ساعد وہ پنجہ رنگیں بخونِ مرجاں

کمر نزاکت سے لچکی جائے کہ ہے نزاکت کا بار اٹھائے

اور اس پہ سو نور لہر کھائے پھر اس پہ ہیں دو قمر فروزاں

ذوق نے سودا کی تشبیب کے ہوتے ہوئے اپنی تشبیب میں جو جدت پیدا کی ہے وہ اشعار سے واضح ہے۔ یہ ایک پھول کے مضمون کو سو رنگ سے باندھنے سے عبارت ہے۔ ہماری کلاسکی شاعری مضمون پر مضمون بنانے کے عمل کا نام ہے۔ ظاہر ہے سودا جیسی صناعی نہیں لیکن سودا کی جعد اور ذوق کی زلف میں فرق ہے۔ زلفوں کو سو نور کہنا اور پھر لہرانا نہ صرف سودا سے مختلف انداز بیان اختیار کرکے جدت کوشی کا مظہر ہے بلکہ ذوق کی قوت متخیلہ پر بھی دال ہے۔ ہماری تنقید اداے مطلب کی اس روش اور اس طرز بیان کو لاکھ مصنوعی اور غیر فطری کہے لیکن جدت اور شاعرانہ حقیقت کا اظہار اپنی جگہ موجود ہے۔

 

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ادبی میراثذوققصیدہ نگاری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اداس نسلیں: چند تاثرات- محمد مقیم خان
اگلی پوسٹ
طنز و مزاح، اودھ پنچ اور شگوفہ- پروفیسر خالد محمود

یہ بھی پڑھیں

اردو قصیدہ گوئی : فن اور تشکیلی اجزا...

دسمبر 3, 2023

قصیدے کی تدریس اور ظفر احمد صدیقی –...

ستمبر 13, 2022

عبدالحلیم شررکے ناول: "فردوسِ بریں” کا تجزیاتی مطالعہ...

مارچ 11, 2022

ناول کا فن – پروفیسر عتیق اللہ

فروری 16, 2022

اردو اور عربی قصیدہ نگاری: ایک مطالعہ –...

فروری 6, 2022

آشوب دہلی اور دستنبو – پروفیسر صالحہ رشید 

جنوری 26, 2022

’کفن ‘کا متن اور تعبیر کی غلطیاں –...

جنوری 9, 2022

ویڈیو تدریس (ڈراما)

دسمبر 6, 2021

عہد عباسی کی عربی شاعری اور چند اہم...

دسمبر 2, 2021

میراجی اور نئی شعری روایت – پروفیسر شمیم...

نومبر 21, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں