Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

طنز و مزاح، اودھ پنچ اور شگوفہ- پروفیسر خالد محمود

by adbimiras ستمبر 16, 2020
by adbimiras ستمبر 16, 2020 0 comment

 

ہمارے بعض طنز و مزاح نگاروں کو یہ شکایت رہتی ہے کہ طنز و مزاح کو درجہ دوم کا ادب خیال کیا جاتا ہے۔ میری رائے میں کوئی ادب فی نفسہ اول یا دوم درجے کا نہیں ہوتا۔ ادب کے تئیں تخلیق کار کا رویہ اس کے درجات کو پست و بلند کرتا ہے۔ آپ اردو کی تمام اصناف سخن سے دس شعرا کی فہرست بنائیں تو اس میں اکبر الہٰ آبادی کا نام ضرور شامل ہوگا یا نثر نگاروں کی مختصر ترین فہرست سے بھی مشتاق یوسفی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اسی طرح طنز و مزاح کے صنف یا اسلوب ہونے کی باتیںہوتی رہتی ہیں۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ صنف ایک محدود اور پابند اجزائے ترکیبی شئے ہے اور اسلوب ادب کی فضائے بسیط میں شیوہ ہائے گفتار کے مختلف النوع دلفریب رنگوں کے مرکب کا نام ہے ۔ اب آپ جسے چاہیں قبول کریں ۔ ’’فکر ہر کس بقدر ہمت اوست‘‘

اردو طنز و مزاح کی روایت میں جب اس کے آغاز سے متعلق گفتگو کی جاتی ہے تو یہ دلچسپ حقیقت سامنے آتی ہے کہ جہاں تک شمالی ہند کا تعلق ہے اردو شاعری کا آغاز ہی طنز و مزاح  سے ہوتا ہے۔ مورخین اس بات پر متفق ہیں کہ ولیؔ کے دلّی آمد سے قبل شمالی ہند میں اردو کو اس لائق نہیں سمجھا جاتا تھا کہ اس میں شاعری کی جاسکے۔ چند فارسی گو جن میں مرزا عطا عبدالجلیل اٹل اور جعفر زٹلّی وغیرہ شامل ہیں۔ تفنن طبع کی خاطر فارسی میں اردو کا پیوند لگا کر ریختہ میں کچھ شعر کہہ لیا کرتے تھے۔ جعفر زٹلّی نے طنز و تضحیک ہجو و استہزا اور فحش گوئی کو چوں کہ باقاعدہ اپنا رنگ بنا لیا تھا اس لیے وہی اردو میں طنز کا امام، احتجاجی شاعری کا بانی ، ہزلیات کا موجد اور ہجو قبیح کا علمبردار قرار پایا۔ اس زمانے میں اردو فارسی کے جوڑ توڑ ہی کو ریختہ کہا جاتا تھا   ۔

مرزا جعفر حسین جعفر زٹلّی واحد شاعر ہے جس نے اردو طنز ومزاح خصوصاً طنز کی دنیا میں ایک انقلابی قدم اٹھایا اس کا ذکر یہاں اس لیے بھی ضروری ہے کہ نظیر اکبر آبادی کے علاوہ ’’اودھ پنچ‘‘ کے بانی مدیر منشی سجا د حسین نے بھی اس کے اثرات قبول کیے ہیں۔ جعفر زٹلی کو فرخ سیر نے ۱۷۱۳ء میں قتل کروا دیا تھا ۔ اردو ادب کی تاریخ میں ایسا نڈر بے باک اور جری شاعری دوسرا نظر نہیں آتا۔ اس نے ایک مطلق العنان بادشاہ وقت سے اور وہ بھی ایسا ظالم و جابر کہ جس نے تخت نشیں ہوتے ہی تخت کے تمام دعویداروں کو تسمہ کشی کے ذریعہ موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ اس طرح ٹکر لی تھی کہ جب اس کا سکہ  ۔

سکّہ زد از فضل حق بر سیم و زر

بادشاہِ بحر و بر فرخ سیر

مسکوک ہوا تو جعفر نے بطور احتجاج اس سکّہ کی درج ذیل سخت پیروڈی کی تھی   ؎

سکّہ زد بر گندم و موٹھ و مٹر

بادشا ہے تسمہ کش فرخ سیر

فرخ سیر نے اسی جرم کی پاداش میں اسے بھی موت کی سزا سنا دی۔ جعفر کا دیوان عرصۂ دراز تک ناشائستہ الفاظ کی جگہ نقطلے لگا کر شائع کیا جاتا رہا ۔ مگر اب مکمل صورت میں شائع ہوچکا ہے۔ اس کے عمومی مزاج کو درج ذیل اشعار کے ذریعہ سمجھا جاسکتا ہے۔

کشتیٔ جعفر زٹلی در بھنور افتادہ است

ڈبکوں ڈبکوں می کند از یک توجہ پار کن

یا اورنگ زیب کی بہادری کی تعریف میں اس کا شعر   :

زہے شاہ شاہاں کہ روز وغا

نہ ہلّد نہ جنبد نہ ٹلّد زجا

چنانچہ بطور تفنن طبع، اردو طنز و مزاح کے ابتدائی نقوش دلی کے فارسی گویوں میں آمد ولیؔ سے قبل ہی مل جاتے ہیں اور یہ سلسلہ عہد میر و غالب و اقبال سے ہوتا ہوا آگے بڑھ جاتا ہے۔ طنز و مزاح کو مستقل تحریک بنانے والوں میں پہلا نام بلاشبہ منشی سجاد حسین کا ہے انھوں نے ۱۸۷۷ میں لکھنؤ سے اپنی تحریک کا آرگن ’’اودھ پنچ‘‘ جاری کیا اور چھتیس برس تک اس کی آبیاری کرتے رہے۔زندگی کے آخری چند برسوں میں جسمانی اور معاشی طور پر سخت نامساعد حالات میں بھی انھوں نے اس پرچے کو زندہ رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ۔ اس سلسلے میں منشی جی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ کام وہی شخص کرسکتا ہے جس نے طنز و مزاح کو سنجیدگی سے لیا ہو کیوں کہ طنز و مزاح واقعتا ایک سنجیدہ عمل ہے ۔ اس کی مسکراہٹوں اور قہقہوں کے درون میں درد مندی، غم انگیزی، غم گساری، جاں سپاری، دل شکستگی اور دل بستگی کی زیر یں لہریں دم موجزن رہتی ہیں۔ جو ایک طنز ومزاح نگار میں آفاقی درد مندی کا جذبہ پیدا کرتی ہیں۔ جعفر زٹلی اور منشی سجاد حسین کے حالات زندگی اسی خیال کی تائید کرتے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ اول الذکر اپنے رد عمل کے اظہار میں برہنہ گفتاری پر مائل نظر آتا ہے اور آخرالذکر برہنگی سے گریز پا ہے۔

منشی سجاد حسین کا دوسرا بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اودھ پنچ کو تحریک بنا کر کئی اچھے لکھنے والوں کی خدمات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اودھ پنچ کے لکھنے والوں میں منشی سجاد حسین کے علاوہ مرزا مچھو بیگ ستم ظریف، نواب سید محمد آزاد، منشی جوالہ پرشاد برق، منشی احمد علی شوق، پنڈت تربھون ناتھ ہجرو غیرہ جیسے نام شامل ہیں۔ لیکن اودھ پنچ کی سب سے بڑی خوش نصیبی یہ تھی کہ اکبر الہٰ آبادی اس کے شریک سفر ہوگئے۔ یہ اکبر ہی تھے جو اردو طنز و مزاح اور اودھ پنچ کی شہرت اور مقبولیت کا سب سے معتبر و مستند حوالہ ثابت ہوئے۔ اودھ پنچ کے قلم کار مغربی تہذیب سے سخت نالاں تھے اس کے علاوہ ملک کے سیاسی ، سماجی اور مذہبی نمائندوں کی کج رویوں کے بھی خلاف تھے۔ لیکن ان کے بنیادی مقاصد میں مغرب کی سیاست اس کی تعلیم اور خاص طور پر مغربی تہذیب کی مخالفت سر فہرست تھی۔ سرسید مغربی تعلیم و تہذیب کے سب سے بڑے حامی اور علمبر دار تھے ۔ اس لیے ’’اودھ پنچ‘‘ کے تیر اندازوں کا سب سے پہلا ہدف بھی سرسید اور ان کا کالج ہی بنا۔ اودھ پنچ کے بارے میں ڈاکٹر وزیر آغاز لکھتے ہیں:

’’اردو صحافت میں اودھ پنچ کی اہمیت کے تین وجوہ ہیں پہلے تو یہ کہ اودھ پنچ اردو کا پہلا مزاحیہ اخبار تھا بلکہ اس نے پہلی بار اردو میں مغربی طنز و مزاح کے حربوں کو استعمال کیا دوسرے یہ کہ سیاسی اور مجلسی مسائل پر بھر پور طنز کا آغاز اودھ پنچ سے ہوا۔ اودھ پنچ سے قبل محض نکتہ چینی یا ایک حد تک تنقید ضروری تھی لیکن ظرافت کے بیشتر عناصر کا فقدان تھا۔ تیسری یہ کہ اودھ پنچ وہ پہلا اردو اخبار تھا کہ جس نے کسی خاص واقعے کے متعلق اپنی رائے دینے یا کسی چیز کے مضحک پہلو کو نمایاں کرنے کے لیے یا مخصوص حریف کو ذلیل کرنے کے لیے کارٹون کا بھی استعمال کیا۔‘‘

اودھ پنچ نے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے طنز و مزاح کے تمام لطیف و کثیف حربوں کا استعمال کیا اور اپنے حریفوں کو نیچا دکھانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔ اودھ پنچ کے بعد بطور تحریک حیدر آباد کے ’’شگوفہ‘‘ کا نمبر آتا ہے جس کا پہلا شمارہ یکم نومبر ۱۹۶۸ میں شائع ہوا۔ اس تعلق سے اطمینان کا پہلو یہ ہے کہ اودھ پنچ کے اختتام اول یعنی ۱۹۱۲ سے شگوفہ کے آغاز ۱۹۶۸ تک تقریباً پچاس سالہ وقفہ بھی طنز و مزاح سے خالی نہیں رہا۔ اس دور میںہمیں طنز و مزاح لکھنے والے نثر نگاروں اور شاعروں کی ایک کہکشاں نظر آتی ہے جس کے روشن ستاروں میں خواجہ حسن نظامی، مرزا فرحت اللہ بیگ، امتیاز علی تارج، شفیق الرحمن ، پطرس بخاری، عظیم بیگ چغتائی، سید محمد جعفری، کنہیا لال کپور، فکر تونسی ، ابراہیم جلیس ربعہ مہدی علی خاں فرقت کاکوروی ملارموزی تخلص بھوپالی ،ابن انشا کرنل محمد خاں اور شاعروں میں ظفر علی خاں، علامہ اقبال، ظریف لکھنوی، احسن لکھنوی، مجید لاہوری، احمق پھوندوی، سید محمد جعفری، ضمیر جعفری، دلاور فگار، رضا نقوی واہی اور کئی نام شامل ہیں ۔ یہ نام بھی یاداشت کے سہارے بے ترتیب ہی لکھے گئے ہیں۔

اب شگوفہ کے لیے کیا عرض کروں ۔ حیدر آباد میں شگوفہ پر اظہار خیال کرنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی سورج کا تعارف سورج سے کرانے بیٹھ جائے۔ شگوفہ کے بارے میں یہ بات تو خیر اب پرانی ہوچکی ہے کہ اس نے ’’اودھ پنچ‘‘ کی چھتیس سالہ اشاعت کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ مگر میرے نزدیک اس پرچے کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ اس نے اپنے لیے شائستہ شستہ اور شائستہ طنز و مزاح کی جو پالیسی وضع کی تھی اسی پر آج تک قائم ہے  اور اس طویل عرصے کے دوران کہیں بھی اس کے پائے استقلال میں لغزش پید انہیں ہوئی۔ وہ پالیسی کیا تھی؟ آئیے اس کے مدیر سے سنتے ہیں۔ ۲۰۰۵ میں دہلی اردو اکیڈمی ،دہلی کے سہ روزہ کل ہند سمینار میں شگوفہ کے مدیر اعلیٰ مصطفی کمال صاحب نے اپنے عزیز دوست اور صاحب کمال طنز و مزاح نگار پرویز یداللہ مہدی کے ساتھ شرکت فرمائی تھی۔ اس سمینار میں تیس مقالے پندرہ خاکے اور چھ انشائیے پڑھے گئے تھے۔ افتتاحی خطبہ قرۃالعین حیدر کا تھا اور صدارت مجتبیٰ حسین صاحب نے فرمائی تھی۔ مصطفی کمال صاحب نے اپنے پیش کردہ مقالے ’’اردو طنز و مزاح میں زندہ دلان حیدر آباد کا حصہ‘‘ میں شگوفے کی پالیسی پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا تھا:

’’شگوفہ ملک کی آزادی کے بعد ایسے دور میں شائع ہونے لگا جب کہ انگریزوں کی غلامی سے تو نجات حاصل ہوگئی لیکن غربت ، نفرت، کدورت، فرقہ پرستی، ذات پات کی تفریق اور ہر قسم کے تشدد سے نجات ممکن نظر نہیں آتی۔ شگوفہ نے ’’اودھ پنچ‘‘ کی طرح کسی سرسید حالی داغ اور شرر کوہد ف نہیں بنایا۔ بلکہ فرد، ادارے ، تحریک اور لفظ کی حرمت کو قائم رکھتے ہوئے کسی پر کیچڑ اچھالے بغیر ادب کے دائرے میں رہ کر سماج کی تمام برائیوں کے خلاف کسی ذہنی تحفظ کے بغیر آواز اٹھائی گئی۔ ہماری ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ تخلیق کار کو نہیں تخلیق کار کو اہمیت دی جائے جس کے نتیجے میں اس رسالے کے ذریعے بے شمار نئے لکھنے والے روشناس ہوئے اور نئے لکھنے والوں کی تلاش کا یہ سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ کبھی ذرا سا بھی شبہ ہو کہ مضمون نگار نے بعض کرداروں کے پردے میں کسی مخصوص فرد یا ادارے کو نشانہ بنایا ہے تو ان کرداروں کے نام اور واقعات بلا تکلف تبدیل کردیے گئے۔ طنز و مزاح کے نام سے پھکڑ پن اور ابتذال کی حدو ں کو چھونے کی اجازت کبھی نہیں دی جاتی ۔ ہمارا یہ رویہ قلمی معاونین کو اپنا انداز تبدیل کرنے پر مجبور کرتا ہے۔‘‘

یہ پالیسی ’’اودھ پنچ‘‘ کی پالیسی سے یکسر مختلف تھی ۔ وہاں کوئی قدغن نہ تھی، یاں فکر وفن دونوں کا احتساب لازمی قرار دیا گیا وہاں جس کی چاہتے پگڑی اچھال دیتے۔ یہاں پگڑی کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔ وہاں طنز کے وار کے لیے تمسخر تضحیک بلکہ ابتذال بھی روا تھا۔ یہاں یہ سب کچھ ساقط المعیار قرار پایا۔ گویا جو کہا تھا وہی کر کے دکھادیا۔ شگوفہ کے تمام شمارے اس پالیسی کی صداقت کے روشن ابواب کی شکل میں ہمارے سامنے موجود ہیں اور پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ جو چاہے ہمیں یہاں آکر دیکھ لے یا خودمنگا کر پڑھ لے۔

’’صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے‘

ادبی میراثاودھ پنچشگوفہطنز و مزاح
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قصیدہ نگاری کے باب میں نقدِ ذوق کے بعض تسامحات – اقرا سبحان
اگلی پوسٹ
بیگ احساس کے افسانوں میں ہندوستانی معاشرت کی عکاسی-ڈاکٹر احمد علی جوہر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں