Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

قومی یکجہتی اور اردو زبان- ڈاکٹر شیخ نگینوی

by adbimiras ستمبر 22, 2020
by adbimiras ستمبر 22, 2020 0 comment

کوئی ملک یا قوم ہو، یکجہتی اس کی ایسی بنیادی ضرورت ہے جس کے بغیر امن و سکون کی توقع نہیں کی جاسکتی اور امن و سکون کے بغیر سماجی ،معاشی اور سیاسی استحکام و استقلال کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ خاص کر ہندوستان کے ایسے بہت سے مذہبوں ،زبانوں اور نسلی طبقوں والے طویل و عریض ملک میں، جہاں ہندو مسلم، سکھ ، عیسائی، مسجد، مندر، ہندی، اردو، بنگلہ، تیلگو، مراٹھی، شمالی،جنوبی ، فار ورڈ، بیک ورڈ ، دریا، شہر، کشمیری، ماؤ وادی، نکسلی، ایسے ان گنت سوال ہوں جو بڑی آسانی سے نہایت خطرناک حد تک یکجہتی سوز و امن شکن بنائے جا سکتے ہیں۔

ہندوستان میں جنوب سے لے کر شمال تک، مشرق سے لے کر مغرب تک ،سارے ہندوستانی اپنے عادات و خصائل کی خوبیوں اور خامیوں کی بنیاد پر ایک جیسے نظر آتے ہیں۔ ان کے دکھ سکھ اور تجربات بھی مشترکہ رہے ہیں۔ ان کی تاریخی وراثت بھی ایک رہی ہے اور تمام تر اختلافات کے باوجود اس کثرت میں وحدت کی تمنا اور تڑپ رہی ہے اور یہی کثرت میں وحدت قومی یک جہتی کے شعور کو تاریخ کے ہر موڑ پر زندہ اور متحرک رکھتی رہی ہے۔ قومیت کا یہی مشترکہ باطنی احساس قومی یک جہتی کا پہلا اور بنیادی ستون ہے۔

اردو کی تاریخ شاہد ہے کہ یہ زبان اپنی ابتدا سے ہی اتحاد و اتفاق، میل ملاپ، رواداری اور وضع داری کی روایات کی امین رہی ہے۔ اردو نے ہر دور میں محبت کے پیغام کو عام کیاہے۔ اردو نے اپنے سرمایہء شعر وادب میں اضافہ کے ساتھ دلوں کو جوڑنے اور نگاہوں کو محبت کی روشنی سے سرشار کرنے کا فریضہ انجام دیا ہے۔ اردو کا جنم ہی قومی یکجہتی کے تصور پر مبنی ہے۔ کیونکہ اس زبان میں عربی ، فارسی،ہندی، سنسکرت، کشمیری، پڑی، کھڑی وغیرہ بہت سی زبانوں کی آمیزش ہے۔قومی یکجہتی میں اردو زبان کا اہم کردار ہے۔ ماضی میں اردو میں بھاگوت گیتاکے 79اور رامائن کے 40سے زیادہ ترجمے ہیں، جن میں سے اکثر مسلمانوں نے کیے ہیں۔ دوسری جانب ہندو، عیسائی ،سکھ، بودھ ،جین ،بہائی مذاہب کے علاوہ مختلف فرقوں مثلاً آریہ سماج، دیو سماج ،کبیر پنتھی ،رادھا سوامی مٹھ، تھیو سو فیکل سوسائٹی کی اردو میں لکھی ہوئی کتابیں کروڑوںلوگوں تک پہنچ چکی ہیں۔ اہل اردو کی وجہ سے بہت سارے ہندوستانی شہر دنیائے ادب کا حصہ بن گئے اور ان کی شہرت چار دانگ عالم تک پہنچ گئی۔ دہلی، لکھنؤ، حیدر آباد، مرادآباد، رام پور، علی گڑھ وغیرہ اور اپنے وطن سے نسبت ظاہر کرتے ہوئے دہلوی، لکھنوی، حیدر آبادی، مرادآبادی، بجنوری وغیرہ کا استعمال اردو والوں ہی کے یہاں دیکھا گیا ۔ اردو کلچر کی ایک دین یہ بھی ہے کہ کئی خوب صورت نام تاریخ ادب کی زینت بن گئے جیسے محبوب نارائن،مہاشے خوش حال چند، راجہ محمود آباد، مرزا ہر گوپال تفتہ ؔ،قاسم علی ،سجن ؔلال ،پیارےؔ لا ل شاکرؔ، پنڈت حبیبؔ الر حمن، مولوی مہیش پرشادؔ، مولوی مدن موہنؔ ، جواہر لعل نہرو،ؔ منشی نول کشورؔ، منشی پریمؔ چند وغیرہ۔ اردو کے بہت سے مسلم ادیبوں اور شاعروں نے رام چندر جی، شری کرشن وغیرہ پر طبع آزمائی کی اور اسی طرح متعدد ہند و شعرانے دربار رسالت مآب ﷺمیںنذرانہءعقیدتپیشکیا ہے۔ غلام نبی رسلین کی’’ سنگار درپن ‘‘اور ’’راسا پر بودھ گنیش ‘‘نامہ سے شروع ہوئی ہے اور آنند نرائن مخلصؔ اپنا سفر نامہ ، دیوی پرشاد بشاشؔ نے اپنا تذکرہ شعرائے ہند، دیوی پر شاد سحرؔ اور برج لال عاصیؔ نے اپنے اپنے دیوان بسم اللہ الرحمن الرحیم سے شروع کیے۔ منشی بال مکند بے خبرنے اپنے دیوان عام اور دیوان خاص کی ابتدا  حسب ذیلِ مطلع سے کی۔

جبکہ بسمِ اللہ وصف عارضِ جاناں ہوا

مطلعِ خورشید اپنا مطلع دیواں ہوا

اردو شاعری میں ولی چندر بھان برہمنؔ، میر تقی میرؔ، سوداؔ، غالبؔ ، ساغر ؔنظامی، میرؔ انیس، بہادر شاہ ظفرؔ، داغؔ، حالیؔ، اسماعیل میرٹھی، شبلی نعمانی ، درگا سہاے سرورؔ، اکبرؔ، اقبالؔ،    حسر تؔ ،حفیظؔ جالندھری، برج نارائن چکبستؔ ، حسن نظامیؔ، ظفر علی ؔخاں، فراقؔ گورکھپوری، ہر ی چند اخترؔ، محمد علی جوہر، فیض ،ؔساحر ؔکیفی اور سردارؔ جعفری کتنے شعرا ہیں، جن کے کلام سے یکجہتی کی متوازن کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ سے لے کر دورِ حاضر تک کے شاعروں کی تخلیقات پر جب ہم نظر ڈالتے ہیں تو سبھوں کے یہاں مذہبی رواداری، قومی یکجہتی اور وطن پر ستی پر اشعار مل جاتے ہیں۔

بھارت ماتا سب کی مائی، سب ہندی ہیں بھائی بھائی

من میں بہائیں پر یم کی گنگا، ہندو مسلم سکھ عیسائی

اردو نثر نگاروں کی ایک قابل لحاظ تعداد جن میں مولانا ابو لکلام آزادؔ، مجنوںؔ گورکھپوری، مولوی عبدؔ الحق، پریم ؔچند، ڈاکٹر محی الدین قادریؔ، احتشامؔؔ حسین، کرشن ؔچندر، ڈاکٹر ذاکرؔ حسین، رشید احمد صدیقی، پطرس ؔبخاری، خواجہ احمد عباسؔ، کنہیاؔ لعل کپور، ظؔ انصاری، قمر رئیسؔ، رام ؔلعل، خلیق انجمؔ، احمد فاروقی، گوپی چند نارنگؔ ،نریش کمار رائوؔ، آل احمد سروؔر، گوپی ناتھ امنؔ، حیات اللہ انصاری، آنند نارائن ملا، راہی معصوم رضا اور سلام مچھلی شہری کی تحریریں یکجہتی و مشتر کہ تہذیب کی ایک رنگا رنگ تصویر پیش کرتی ہیں، مولانا ابو الکلام آزاد نے نثر نگاری کے تعلق سے متحدہ قومیت کے لیے اور ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کی آبیاری کے لیے جس جوش و خروش ،اصابت رائے اور دانشوری سے مہم چلائی، وہ تاریخ ساز ہے۔ مولانا آزاد کی تحریر و تقریرسے اس بات کا اندازہ لگایاجا سکتا ہے کہ آزاد ؔنے ہندوستان میں قومی یکجہتی کو پروان چڑھانے میں اپنی اعلیٰ صلاحیتوں کا کس درجہ استعمال کیا۔ در حقیقت قومی یکجہتی سہل لفظوں میں ملک و قوم سے وفاداری، عا  لمیت ،ربط و ضبط، فرض شناسی، حب الوطنی ،اتحا داور فکر و عمل کے رجحانات و احساسات کو پیدا کرتی ہے بلکہ قومی یکجہتی عام طور پر ایک سماجی اور اخلاقی عمل کا نام ہے اور اس میں اردو کے تمام شاعروں، ادیبوں، نثر نگاروں، افسانہ نگاروں ،ڈرامہ نگاروں نے ہر زاویہ، ہر سطح اور ہر جہت سے اس فلسفۂ حیات کو اجاگر کرنے کی سعی بلیغ کی۔

قومی یکجہتی کو فروغ دینے میں اردو ڈرامہ کا بھی ایک اہم رول رہا ہے۔ اردو ڈرامہ کو دیکھا جائے تو اس نے اپنے ابتدائی زمانے سے ہی قومی یکجہتی کو فروغ دینے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔ واجد علی شاہ کے ’’رادھا کنہیاّ کا قصّہ‘‘امانت کی ’’اندر سبھا‘‘ میں قومی یکجہتی کا ہی سبق ملتا ہے۔ پارسی تھیڑ یکل کمپنیوں سے منسلک فن کار ہوں یا پر تھوی ٹھیڑ اور اپٹا کے فن کار سب نے قومی یکجہتی کو پروان چڑھایا ہے۔ آج بھی ریوتی سرن شرما، ساگرسرحدی ،اے کے ہنگل، ظہیر انور، کمال احمد، نادرہ ظہیر ببر، شہناز نبی، ایم سید عالم، اسلم پرویز، جاوید اختر، اوشا گانگولی، پرتبھا اگر وال ، انیس اعظمی، اردو ڈرامے کے ذریعے ملک و قوم کی بہتری کے لیے خود کو سر گرم رکھے ہوئے ہیں۔ پرتھوی تھیڑ کے تقریباً تمام ڈراموں کا مقصد ملک میں پھیلی بدامنی کو دور کرنا، انسان کو انسان کا دوست بنانا اور ان کے درمیان کھڑی ہو رہی نفرت کی دیوار کو گرا دینا تھا۔ خواہ وہ ڈرامہ’ دیوار‘ ہو یا’پٹھان‘، ’غدّار‘ ہو یا کلاکا ر ، پیسہ ہو یا کسان ،کوئی بھی حب الوطنی اور انسان دوستی سے خالی نہ تھا۔

اردو کے افسانوی سرمائے کا مطالعہ کیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ اردو افسانہ نگاروں نے ہر دور میں قومی اور سماجی یکجہتی اور جذباتی ہم آہنگی کے فروغ کو پیش نظر رکھا اور ہر قسم کے ظلم و جبر اور استحصال کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ اردو افسانوں میں ہندوستانی مشترکہ تہذیبی سماج میں جاری و ساری وہ اعلیٰ قدریں اور روائیتیں ہماری توجہ مرکوز کر تی ہیں جن کی بنیاد پر قومی یکجہتی کے تصوّر کو فروغ حاصل ہوا۔ ان میں انسان دوستی، وطن پرستی ،ایمانداری اور فرض شناسی وغیرہ جیسی قدروں کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ اپنے افسانوں میں احمد ندیم ؔقاسمی کا ’’پر میشور سنگھ‘‘،ــ عصمت ؔچغتائی کا ’’جڑیںـ‘‘ـ منٹو ؔ کا ’’ٹوبہ ٹیک سنگھ‘‘ ’’موذیل‘‘ کرشنؔ چندر کا’’ایک طوائف کا خط‘‘،’’ لال باغ‘‘، راجندر سنگھ بیدیؔ کا’’ گرم کوٹ‘‘، قر ۃ العین حیدر کا’’ جلا وطن ‘‘،’’ دو سیاح‘‘وغیرہ کے کردار قومی یکجہتی کی علامت ہیں۔

جس زبان نے ’’انقلاب زندہ باد‘‘ جیسا نعرہ دیا ہو، ’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘‘ جیسا ترانہ اور’’ سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‘‘ جیسا انقلابی نغمہ دیا ہو، تب قومی یکجہتی میں اردو زبان کے کردار کو اور کس سرٹیفیکٹ کی ضرورت ہے؟

قومی یکجہتی میںاردو زبان کا کردار ایک وسیع عنوان ہے جو یقینا ایک مبسوط مقالہ کا متقاضی ہے۔ اردو ادب کی شبستاں میں یکجہتی کے چراغ فروزاں ہیں گر چہ باد مخالف کے تیز جھکڑ ان روشن دیوں کو بجھانے کے در پے ہیں مگر اردو زبان اور ادب و اس کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ ہندوستان کے اس تہذیبی ثقافتی سرمایہ کو تلف ہونے نہ دیا جائے ۔ قومی یکجہتی کے فروغ میں ہر ہندوستانی کا حصہ ہے لیکن اس کی بڑی ذمہ داری ادیبوں، شاعروں اور فن کاروں پر عائد ہوتی ہے کیونکہ یہی لوگ قوم کے نو نہالوں اور مستقبل کے معماروں کی صحیح رہبری اور رہنمائی کر سکتے ہیں۔ بقول کرشن بہاری نورؔ

اب رسول آئیں گے دنیا میں نہ رام آئیں گے

صرف انسان ہی انسان کے کام آئیں گے

 

 

فیضانِ راقم (ادبی مضامین کا مجموعہ) / ڈاکٹر شیخ نگینوی

 

٭٭٭٭٭

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثقومی یکجہتی
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قاضی عبدالودود اور غالب تحقیق – ڈاکٹر محضر رضا
اگلی پوسٹ
آل احمد سرور کا اسلوبِ نثر -ڈاکٹر درخشاں

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں