Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت – زاہد احسن 

by adbimiras اکتوبر 31, 2020
by adbimiras اکتوبر 31, 2020 1 comment

خواجہ حسن ثانی نظامی کی پیدائش ۱۵؍مئی ۱۹۳۱ء دہلی میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء سے متصل ان کے پشتینی مکان میں ہوئی۔ تعلیم ان کو وراثت میں ملی تھی۔ حضرت خواجہ حسن نظامی کی طرح ان کی اہلیہ بھی قلم کار تھیں۔ موصوفہ کی علمی لیاقت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ خواتین کے کئی رسالو ں کی ادارت کی ذمہ داربھی تھیں اور اسی طرح سے بچوں کی تعلیم وتربیت پر بہت ساری کتابیں لکھیں۔

خواجہ حسن ثانی نظامی اپنے دادا حافظ عاشق علی کے بارے میں لکھتے ہیں کہ وہ درگاہ عالیہ کے مہتمم اور صاحب سجادہ اور مسجد کے امام بھی تھے۔ زندگی کے آخری مرحلے میں اپنے بیٹے خواجہ حسن نظامی سے فرمایا کی درگاہ میں جو نذرانہ آتا ہے وہ پہلے وقتوں میں اس لئے نذرانہ تھا کہ لوگ اپنے عقیدت سے نذر کیا کرتے تھے۔ لیکن اب یہ رسم ہے کہ صندوق وغیرہ رکھ کر ایک طرح سے نذرانہ طلب کیا جاتا ہے، یہ نذرانہ نہیں ہے ۔ میں نے تمام عمر قرآن کریم کی خدمت اور محنت سے روزی حاصل کی ہے۔ تم بھی محنت کرو اور حلال روزی کماؤ ۔ حسن نظامی کم سن تھے ،بات سمجھ میں نہیں آئی، کیا محنت کریں، سوچا درگاہ میں آنے والوں کی جوتیوںکی حفاظت کر کے جو معاوضہ ملے گا وہ حلال روزی ہوگی ۔یہ کام تین دن تک کیا کہ دیبہ کے ایک پنڈت جی درگاہ سے عقیدت رکھتے تھے ان کا صرافے اور کتابوں کا کاروبار تھا ۔ انھوں نے صاحب زادے کو یہ کام کرتے دیکھا تو آب دیدہ ہوگئے کہ یہ کام اب میں نہیں کرنے دوں گا۔ اپنے ساتھ لے گئے اور کتابوں کے کام پر لگا دیا۔ ان دنوں خواجہ صاحب مدرسہ حسین بخش میں پڑھتے تھے۔ روز جامع مسجد سے بستی حضرت نظام الدین پیدل آتے تھے ۔ ایک دن ببر کا تکیہ (بعد میں ہارڈنگ برج ) کتابوں کا بنڈل کندھے پر لاد کر جارہے تھے ،ادھر سے شیخ پورہ برنادہ کے رئیس نواب بدھن خاں صاحب اپنے ہاتھی پر گزر رہے تھے انھوں نے اس خوبصورت بچے کو روک کر نام وپتہ پوچھا ، جب معلوم ہوا کہ یہ صاحب زادے ہیں تو ہاتھی پر سوار کر لیا ، داڑھی سے پیر صاف کیا اور اپنے محل سرا (محلہ چتلی قبر دہلی) لے گئے ، ہاتھی درگاہ کے نذر کردیا ۔ نواب بدھن صاحب جب زندہ رہے ، خواجہ سے پدرانہ محبت کا رشتہ رکھا، نواب صاحب کے انتقال کے بعد خواجہ صاحب نے انھیں اس خاندانی قبرستان میں سپرد خاک کیا جو غالب اکیڈمی کے سامنے چبوترے پر واقع ہے ۔

یہ واقعہ حضرت خواجہ حسن ثانی نظامی نے فاروق ارگلی سے بیان کیا کہ بعد میں جب پتا چلا کہ خواجہ کی نواسی مل والے سراج الدین صاحب کی بیٹی میری اہلیہ ہیں، تو خواجہ صاحب نے مجھ سے بے حد محبت کا اظہار کیا۔

خواجہ حسن ثانی نظامی اپنے والد کی روحانی اور علمی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہیں کہ دریبے والے پنڈت جی کے مشور ے پر خواجہ صاحب نے دیدانت کی تعلیم بھی حاصل کی، برسوں تک رشی کیس اور ہمالیہ کے جنگلوں میں سادھو سنتوں سے ویدانت کا فلسفہ سیکھا ، ہندی اور سنسکرت زبانوں کی آگہی حاصل کی اور یہ پنڈت جی بعد میں اسلام قبول کئے، اور انتقال کے بعد درگاہ شریف کے جوار میں دفن ہوئے ۔ طویل بن باس کے بعد خواجہ صاحب نے قرآن کریم کا ہندی ترجمہ کیا ۔ کرشن جی اور گرونانک اور رام جی پر کتابیں تصنیف کیں۔

ایسے باپ کے زیر سایہ میں خواجہ حسن ثانی نظامی کی پرورش وپرداخت ہوئی ۔ یہ بات فطری ہے کہ مذہبی رواداری اور احترام آدمیت کا اثر ان کی شخصیت پر پڑا اور انسانی قدروں کا جذبہ اور خلق اللہ کی محبت ہی تصوف کی روح ہے۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی تعلیم کچھ اس طرح سے ہوئی۔ حرف شناسی سے پہلے قرآن مجید کی چند صورتیں مع ترجمہ حفظ کرائی گئیں، عربی فارسی کی تعلیم والدین سے سیکھیں انگریزی ادب کے لئے ایک یورپین گورنس مقرر تھیں، خواجہ صاحب کو اسی لئے انگریزی ادب پر بھی عبور حاصل تھا ، کیوں کہ انھوں نے خورد سالی ہی میں انگریزی کی بنیادی تعلیم حاصل کی تھی، اور ماڈرن عربک کا درس تو انھوں نے ایک عربی زبان کے ماہر انڈین فارن سروس کے ایک افسر سے لیا تھا۔ ( یہ بھی پڑھیں صوفی، ادیب: خواجہ حسن ثانی نظامی – ڈاکٹر عزیز احمد خان)

خواجہ حسن ثانی نظامی نے اسلامیات میں گریجویشن کی تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ سے حاصل کی اور ہمیشہ امتیازی حیثیت سے کامیاب ہوتے رہے، اور خواجہ صاحب کو اس بات پر فخر حاصل تھا کہ ان کی تعلیم وتربیت قابل قدر اساتذہ سے ہوئی۔ چند اساتذہ کے نام پروفیسر مجیب ، مولانا اسلم جیراج پوری ، ڈاکٹر ذاکر حسین ، پروفیسر اے جے کیلاٹ ، ڈاکٹر سید عابد حسین اور پروفیسر عاقل وغیرہ ۔ خواجہ صاحب ہمیشہ اپنے اساتذہ کا بڑی عقیدت ومحبت اوراحترام سے نام لیتے۔ یہ ان کا طرّۂ امتیاز تھا۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت اس بات سے عیاں ہے کہ وہ شاہکار تراجم کی حیثیت سے جانے جاتے تھے۔ ان کے تراجم و طبع زاد تحریروں میں روانی اور شگفتگی ہوتی تھی اور خواجہ صاحب بڑے فخر سے کہتے بھی تھے کہ ہمیں یہ ترجمے کا فن ڈاکٹر سید عابد حسین سے ملا، انھیں کی وجہ سے ہمیں غالب اور شیکسپیر کو سمجھنے کا موقع ملا ، خواجہ حسن ثانی نظامی نے یہ بھی ثابت کرکے دکھایا کہ مولوی عبدالحق کی اردو انگریزی لغت کا بڑا حصہ ڈاکٹر سید عابد حسین نے مدون کیا ہے ۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی سب سے اہم علمی کارناموں میں حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہی کی متبرک مجموعہ ملفوظات فوائد الفؤاد کا تحقیق شدہ اردو ترجمہ ہے، خاص بات اس ترجمے کی یہ ہے کہ ساتھ ساتھ فارسی کے متن بھی درج کیا ہے اور علمی وادبی حلقوں میں یہ کاوش لاثانی قراردی گئی ہے، اسی طرح دوسرا اہم کارنامہ علمی میدان کا حضرت مولانا فخرالدین کی حیات وکارنامے پر تحقیقی کتاب تصنیف کی ہے، یہ کتاب قابل قدر سمجھی گئی ہے، دلّی درسگاہ کا نام مدرسہ غازی الدین حیدر اسی لئے پڑا کہ نواب غازی الدین حیدر ، مولانا فخرالدین کے مرید تھے۔

الزام کی وجہ سے جب فخرالدین نظامی پر گرفتاری کا حکم جاری ہوا تو آپ مدرسے میں روپوش رہے جب الزام سے بری ہوئے تو غازی الدین حیدر نے شکرانہ کے طور پر مدرسے کی عالی شان تعمیر کروائی جو انہیں کے نام سے منسوب ہو گئی۔ یہ عمارت اجمیری دروازے کے قریب دہلی کالج کے نام سے مشہور ہے۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی اہم کتابوں میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے حالات اور سیرت پر’’تذکرہ نظامی‘‘ اور امیر خسرو کی سوانح اور علمی شعری کارناموں پر’’ تذکرۂ خسروی‘‘ مقبول ترین تحقیقی کاوشیں ہیں۔ خواجہ حسن ثانی نظامی کی تصوف پر مبنی کتاب غیر معمولی تحقیقی کارنامہ ہے۔ اس کتاب میں خواجہ صاحب نے اپنے مضامین کے ذریعے تاریخ، تصوف، سماجی بصیرت، تعلیم وتربیت کی اہمیت اور صوفی سلسلے ، تصوف اور اخلاق، اجمیرکا عرس، ہندوستانی رسم رواج اور بھگتی کے اثرات، موڈرن ، صوفی حکیم ہمدرد یعنی ہر گوشے پر روشنی ڈالی ہے۔

خواجہ حسن ثانی نظامی نے حکیم عبد الحمید دہلوی کا قلمی خاکہ لکھ کراپنا نام روشن کیا۔خواجہ حسن ثانی نظامی کی ادبی وفنی خصوصیات ان کے خطیبانہ مقالات اور موضوعاتی مضامین سے زیادہ ان کے تحریر کردہ قلمی چہروں سے نمایاں ہیں۔ خواجہ صاحب نے اپنے ہم عصروں کے بھی قلمی چہرے لکھے ہیں۔

خواجہ حسن ثانی نظامی شکار کے بے حد شوقین تھے اس لئے ان کی تحریریں بھی شکاریات کے موضوع پر دلچسپ انداز میں ہیں، خواجہ لکھتے ہیں کہ ہمیں یہ شوق اپنے ساتھیوں سے ملا اور قریبی ساتھیوں میں پروفیسر محمد علی خسرو، پروفیسر نثار احمد فاروقی، جس کا ذکر خواجہ صاحب دلچسپ انداز میں کرتے ہیں۔خواجہ حسن ثانی نظامی نے، مقالات کو مرتب کیا جو کہ ’’خواجہ حسن نظامی پر‘‘ اردو اکیڈمی نے کرایا یہ سیمنار خواجہ حسن نظامی حیات وخدمات پر مبنی تھا۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ ان کی نگاہ دہلی کی تاریخ وتہذیب پر گہری تھی ۔ کیوں کہ ان کو دہلی کے بارے میں واقفیت بھی زیادہ تھی، اس بات کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ دہلی حکومت نے مزار ذوق کی واگزاری کا مقدمہ چلا تو خواجہ صاحب نے وہاں مزارکی موجودگی ثابت کی تھی ، خواجہ صاحب دہلوی کی حیثیت ہندوستانی تہذیب وتمدن کے آئینے میں اور صوفی اسکالر کی حیثیت سے بین الاقوامی سطح کی تھی، کیوںکہ ان کے لیکچر ، کشمیر یونیورسٹی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ، ذاکر حسین کالج، لیڈی سری رام کالج، کڑوڑی مل کالج، گروتیغ بہادر یونیورسٹی وغیرہ میں تصوف اور دوسرے علمی موضوعات ہوتے رہتے تھے۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت الگ اس وجہ سے تھی کہ اکثر اداروں کی طرف سے ہوٹل مینجمنٹ کے طلباء کی تربیت کے لئے دہلوی دسترخوان، کھان پکوان، یا نشست وبرخاست کے موضوع پر ان سے لکچر دلوائے جاتے تھے۔

خواجہ حسن ثانی نظامی بین الاقوامی سطح کے کانفرنس میں ہندوستان کی نمائندگی کر چکے تھے۔ انقلاب اسلامی کے بعد ایران حکومت نے آپ کو تین دفعہ مدعو کیا اور وہاں پر اسلامی تاریخ تمدن کے موضوع پر ان کے خطبات مقبول ہوئے تھے اسی طرح سے آپ دوسرے ممالک کے مقبول یونیورسٹیوں میں بھی تعلیم وتربیت وتصوف کے موضوع پر لکچر دے چکے تھے، وہ یونیورسٹیز یہ ہیں (لندن یونیورسٹی، اسکول آف اورینٹل اور افریکن اسٹڈیز، امریکہ میں نیو جر سی کے امریکن انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز، ماریشش کے مہاتما گاندھی انسٹی ٹیوٹ، جنوبی افریکہ کے کیپ ٹاون، ڈربن، اور جوہانسبرگ کے علمی وتہذیبی اداروں میں لکچر دے چکے تھے، آپ کے خطبات مادری اور اردو کی طرح انگریزی زبان بھی رواں دواں تھی۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت ایک محب وطن کی حیثیت سے بھی نمایاں تھی، ملک کے جدو جہد میں آپ نامور روشن خیال آریہ سماجی رہنما سوامی اگنی دیش اور دوسرے ہندو رہنما کے ساتھ کام کرتے رہے اسی طرح سے متعدد ہندو ، سکھ اور عیسائی آپ کے حلقۂ ادارت میں شامل تھے، خواجہ حسن ثانی نظامی ، ایک ایسے مذہبی اور روحانی مسلمان رہنما ہیں جن کا احترام سخت گیر مسلم مخالف ، آر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد کے لوگ بھی کرتے تھے ، خواجہ حسن ثانی نظامی ، سماجی اور تہذیبی اور قومی درد، اور لوگوں کی خدمات کی وجہ سے دہلی حکومت نے دہلی گرو، (فخر دہلی) کے اعزاز سے نوازا۔

خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت اس بات سے واضح ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے آپ کو خادم کہتے تھے، گرچہ آپ آستانہ محبوب الہی کے مہتمم اعلی تھے اور صاحب سجادہ نشین بھی۔ خواجہ صاحب محنت کرنے اور روزی کمانے کا درس اپنے والدین سے سیکھا تھا اور یہ چیز گویا ان کو وراثت میں ملی تھی کیوں کہ انھوں نے اپنے والد خواجہ حسن نظامی( مصور فطرت) کو ہمیشہ دن رات پڑھتے لکھتے دیکھا ۔ نظام المشائخ اور منادی کے بنڈل خود ڈھوتے دیکھا تھا اسی وجہ سے خواجہ حسن ثانی نظامی میں یہ صفت مزاج کا حصہ بنی رہی اور خوب محنت ولگن سے ایک پبلشنگ ہاؤس قائم کیا ۔ خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت اس بات سے واضح ہوتی ہے بقول شمس الرحمن فاروقی۔

’’آپ کی مسکراہٹ منہ پر کھلتی رہتی تھی کبھی آپ کھل کر نہیں ہنستے تھے۔ آپ کے دانت بہت ہموار اور صاف تھے، اس باب میں ان کے بھتیجے ، سید محمد نظامی سلمہ اللہ تعالی کا بیان ہے کہ ایک صاحب نے ان سے کہا کہ باوجود اس کے کہ آپ ذیابیطس کے مریض ہیں آپ کے دانت اس قدر روشن اور مضبوط ہیں تو آپ ان کے لئے کوئی دعا پڑھتے ہوں گے ، خواجہ حسن ثانی نظامی مرحوم نے فرمایا کہ مجھے دوسروں کے لئے دعا کرنے سے فرصت نہیں ملتی، کہ اپنے لئے کچھ دعا کروں۔‘‘

خواجہ صاحب کی انفرادیت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ جب وہ اسپتال میں جاتے عیادت کے لئے تو ضرور کوئی نہ کوئی ایک حدیث سناتے ،بقول شمس الرحمن فاروقی۔

’’ میں خود اسپتال میں تھا اور آپ میری عیادت کے لئے آئے اور ایک حدیث سنائی اور کہا کہ رسول ﷺ کا ارشاد ہے کہ کسی کی عیادت کے لئے جاؤ تو اسے میری کوئی حدیث سناؤ۔‘‘

خواجہ حسن ثانی نظامی کی ایک اہم خوبی یہ تھی کہ وہ محبت واخلاق والے انسان تھے دوسروں کے عزت کرنا اور چھوٹوں کی عزت دینا ان کی پہچان تھی ان کی یہ سادگی ، عاجزی چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی حد درجہ عزت کرنا یہ وہ باتیں ہیں جو یہ بتاتی ہیں کہ ان کو رسول ﷺ کی سیرت سے کس قدر محبت تھی۔خواجہ حسن ثانی نظامی کی ایک خوبی یہ بھی تھی وہ ایک سخی اور رحم دل انسان تھے، آج اس دور میں خانقاہوں میں بیٹھنے والے پیروں نے تصوف اور طریقت کو اپنا پیشہ بنا رکھا ہے خانقاہ کی عزت وحرمت کو اپنے لالچی دنیا پرستی کے ذریعے پامال کررہے ہیں، ایسے حالات میں خواجہ حسن نظامی ضرورت مندوں کی حاجت روائی کرتے رہے،اور اپنے اسلاف کی سنتوں کو زندہ کرتے ہوئے خانقاہ کی عظمت کو قائم رکھا۔

ایسے ملا کرو کہ کریں لوگ آرزو

ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثخواجہ حسن نظامی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سردی آئی- ثنا شمیم
اگلی پوسٹ
انجانی تشنگی -ڈاکٹر شہناز رحمن

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

اردو نثر میں طنز و مزاح - ڈاکٹر شیخ نگینوی - Adbi Miras نومبر 3, 2020 - 5:05 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں