Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

انجانی تشنگی -ڈاکٹر شہناز رحمن

by adbimiras اکتوبر 31, 2020
by adbimiras اکتوبر 31, 2020 0 comment

میں جیسے ہی زمرد وِلاّ میں داخل ہوئی نومی کھڑا ہوگیا اور اطلاع دینے والے انداز میں چلاتے ہوئے اندر چلا گیا ۔ اس کی خطرناک صورت دیکھ کر میرے قدم وہیں رک گئے ایک لمحے کے بعد وہ خاموشی سے واپس آیا اور اجازت دینے والی نظروں سے دیکھتے ہوئے وہیں بیٹھ گیا ۔

زمرد بیگم سے ملتے ہی سب سے پہلے میں نے یہی پوچھنا ضروری سمجھا کہ آپ اسے کہاں سے پکڑ لائی ہیں‘‘

ارے پکڑ کر نہیں لائی ہوں یہ برسوں سے حویلی میں رہتا تھا آخر حویلی تو اجڑ ہی گئی اور نئے طرز کے مکانوں میں رہنے کا جنون ہمیں یہاں لے آیا حویلی کو چھوڑنے کے ساتھ رسم ورواج آداب وسلام بھی وہیں چھوڑ آئے مگر نومی سے ہمیں بڑی انسیت ہوگئی تھی اس لئے اسے اپنے ساتھ لے آئے یہ وفادار ہونے کے ساتھ ساتھ فرمانبردار بھی ہے بلا اجازت کبھی باہر قدم نہیں رکھتا اور اگر کبھی کبھار چلا بھی جاتا  ہے تو مطمئن رہتی ہوں کہ ابھی تو واپس آہی جائے گا ۔

اسی درمیان میں نے دیکھا کہ نومی بیگم صاحب کی قدموں میں بیٹھا دستک دینے والے انداز میں اپنے آگے کے دونوں اعضاء کو استعمال کررہا ہے میں چونک گئی۔ انھوں نے کہا چونکیے مت یہ مجھ سے ناشتہ لانے کی یاد دہانی کرارہا ہے ۔ پھر اس کا کان سہلاتے ہوئے کہا !!’’ارے نومی یہ کوئی مہمان نہیں، تم پریشان مت ہو،تانیہ لے آئے گی ۔ وہ نومی جو کچھ لمحے پہلے مجھے نہایت خوفناک معلوم ہو رہا تھا اب بہت معصوم نظر آنے لگا ۔ میں  بے ساختہ بول پڑی‘‘ شکر ہے آپ نے حویلی کی ایک نشانی تو بچالی‘‘

آفس سے لوٹنے کے بعد کمرے میں داخل ہوتے ہی اس نے چھوٹو سے پانی لانے کے لئے کہا پانی کا گلاس پکڑتے ہوئے اس کا دل چاہا کہ چھوٹو کا ہاتھ پکڑ کر مروڑ دے یا پھر گلاس کی کرچیوں سے اپنے ہاتھ زخمی کرلے ۔

دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد آرام کرسی پر ٹیک لگائے دیوار پر لگی ہوئی تصویروں کو بغور دیکھنے لگا ایک تصویر ایسی تھی جسے دیکھ کرکبھی وہ آنکھیں بند کرتا اور کبھی کھول دیتا ایسا کرتے ہوئے اس کے دھیان کی جو ڈوری بندھی ہوئی تھی کھلنے لگی اور اس کے پیچھے ایک ایسی صورت دکھائی دی جس کے کچھ نقوش سے وہ مانوس تھا اسے دیکھتے دیکھتے اس کی رگیں پھڑپھڑانے لگیں۔۔۔۔۔ پھر اس کی نظر کیلنڈرپہ پڑی تو تھوڑی سی حالت بہتر ہوئی اور وہ فوراً تیار ہوکر زمردؔ ولاِّ پہنچا۔

سرمئی رنگ کے چست لباس میں دوپٹہ گردن میں چپکائے ہوئے قد آور آئینے میں اپنے وجود کو سراہتے ہوئے بیوٹی بون کے ظاہر ہونے پہ وہ خوش ہورہی تھی ’’ کوئی بات نہیں تانیہ تھوڑی سی ڈائٹنگ کرنی پڑی لیکن اب تو پوری طرح سیکسی گرل کہنے کے لائق ہوگئی‘‘ وہ اپنے آپ سے کہہ رہی تھی ‘‘ کہ تبھی فون کی گھنٹی بجی!

سمیر کا فون؟ کیا؟۔۔ تم میرے گھر کے سامنے کھڑے ہو؟

’’جی ہاں! تم بالکونی میں تو آؤ اور نیچے دیکھو‘‘

’’بھو ل بھٹک کے تم یہاں کیسے آگئے؟ چلو اندر اور ممیؔ سے مل لو‘‘

بعد میں ملوں گا ابھی ٹائم نہیں ہے بس تم جلدی سے تیار ہوکر میرے ساتھ چلو۔

کہاں ؟  (یہ بھی پڑھیں  راج محل-شہناز رحمن )

اس سال کی آخری شام خوشگوار بنانے اور تنہائی میں گزرے ہوئے بے چین لمحوں کی ساری تشنگی مٹانے !

’’ ایں؟‘‘ ہوسکتا ہے ممیؔ اجازت نہ دیں ۔ لیکن دیکھتی ہوں بہلا پھسلا کے کہہ دوں گی کہ فرینڈز کی پارٹی میں جارہی ہوں ۔ مڑتے ہوئے سمیر کی نظر اس کے Back Lessکپڑے پر پڑیںجو صرف دو پٹیوں کے سہارے جسم پر ٹکا ہوا تھا ۔

’’ اس کی رگیں پھڑپھڑانے لگیں!

اوکے تم اپنا پلان کرو تب تک میں کیفے میں تمہارا انتظارکررہا ہوں ‘‘۔

اس کے جانے کے بعد وہ بالوں میں انگلیاں پھیرتے ہوئے بیوٹی بون کو ذہن سے ہٹانے کی کوشش کرنے لگا جو کانٹے کی مانند اٹکی ہوئی تھی۔ اور ماضی قریب کے کچھ دھندلے نقوش گڈمڈ ہونے لگے اس کا دل چاہا کہ نسیم اپارٹمنٹ واپس چلا جائے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گہرے آسمانی رنگ کافراک زیب تن کر کے کٹے ہوئے بالوں کو سمیٹنے کے لئے چار پانچ پن ٹھونک کر انھیں Bird’s Nestکی طرح بنا کر تیار ہوگئی چھوٹی بہن سے کہا میرا اے ۔ ٹی۔ ایم کارڈ نئے پرس میں ڈال دو‘‘ ممی کو گلے لگاتے ہوئے کہا: انجو ائے نیو ایر ممی‘‘ ۔۔۔ میں جلد ہی لوٹوں گی اورہاں میں فارم ہاؤس کی چابی لے لیتی ہوں اگر دیر ہوگئی تو دوستوں کو لے کر وہیں چلی جاؤں گی فکر مت کرنا ‘‘ اور میز پر رکھا ہوا Goggles اٹھا کر چلتی بنی ، نومی اس کے پیچھے لپکا مگر روک نہ سکا ۔

سمیر کی بانہوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے ہال میں داخل ہوئی تو یہاں کا منظر دیکھ کر مسحور ہوگئی ایسا لگ رہا تھا کہ پورے سال کے خوبصورت لمحوں کو چراکر اس شام کو رنگین بنانے کی کوشش کی گئی ہے، گلدانوں میں مختلف رنگوں اور خوشبو ؤںوالے پھول سجے ہوئے  تھے یہاں کی ہر چیز اسے اپنی پسند میں رنگی ہوئی لگ رہی تھی ۔ ان کے پہنچنے پر وہاں موجود دوسرے دوستوں نے تالیاں بجاتے ہوئے ان کا استقبال کیا تانیہ کو محسوس ہوا کہ وہ خوابوں کی دنیا میں آگئی ہے ۔

’’ تعلقات تو برسوں سے تھے مگر محترم کی اتنی نوازشوں کی احسان مند تو کبھی نہیں ہوئی۔۔ خیر کوئی بات نہیں۔۔ دیر آید درست آید‘‘

اتفاق سے اس پارٹی میں مجھے بھی مدعو کیا گیا تھا ایک سفید غلاف والی لال پٹیوں سے سجی ہوئی کرسی پہ بیٹھ کر پارٹی کا مزا لینے لگی اور دوسری مصروفیات میں حصہ لینے سے ذرا دور رہی ۔ مگر میں نے یہ نتیجہ ضرور نکالا کہ اس پارٹی میں نسائی دلکشی ایک اچھوتے رنگ میں دکھائی دے رہی ہے لیکن کچھ لوگوں کی حِس مفقود ہے اور اس پارٹی کے ذائقے سے متلذزنہیں ہورہے ہیں ۔

تھوڑی دیر میں کچھ نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ پھولوں اور مصنوعی قوس وقزح سے لطف اندوز ہوکر آئے اور اپنی اپنی جوڑی بنا کر کرسیوں پر بیٹھ گئے ،سمیر اور تانیہ تو بالکل میرے پہلو میں بیٹھے سب نے اپنی اپنی پسند کے مشروبات کی فرمائش کی اور ساتھ ساتھ پسندیدہ میوزک بھی playکروائی اور پھر سب کے اعضاء تھرکنے لگے ۔

چلو سمیر دیر ہی سہی تمہیں خیال تو آیا کہ زندگی میں ایک فرض دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنا بھی ہے تم نے تو بالکل رہبانیت اختیار کرلی تھی اور بتاؤ اس لمبے عرصے میں تمہاری کیا  مشغولیات رہیں ۔

تم بتاؤ میری کیا ؟ ۔۔۔ میں تو بس یوں ہی۔۔۔

تم بتاؤ ۔۔۔تمہارے پاس توٹورزم subjectتھا نا؟؟

اوہ ۔۔۔پوووووچھومت ۔۔۔۔ہم نے تو بہت سی جگہوں کی سیر کی مگر  Castle  ہوہنز ولرن کیسل کی سیر تو اب تک یا ہے یار بتا نہیں سکتی ہم نے کتنے مزے کیے ۔۔تانیہ نے زور دے دے کر کہا۔۔

’’یہ کہاں ہے ؟ ‘‘

’’ یہ جرمنی کے مشہور شہرٹنگارٹ کے جنوب میں تقریبا ۵۰ کلو میڑ کے فاصلے پر واقع ہے ۔ یہ پہاڑ کی چوٹی پر ہے پتلے لمبے میناروں اور برجوں پر مشتمل ہے مجموعی طور پر مصری اہراموں کی طرح دکھائی دیتا ہے ‘‘

میں ان کے پہلو میں ہی بیٹھی تھی اس لئے سب کچھ سنتی رہی مگر تجاہل عارفانہ سے کام لیا اور ان کی گفتگو سے لطف اندوز ہوتی رہی لیکن ایک موقع ایسا آیا کہ مجھے اپنی بے نیازی کو بالائے طاق رکھنا ہی پڑا ۔۔

جب تانیہ نے کہا ’’ کیا بتاؤں یار یہ کیسل کتنا سیکسی دکھائی دیتا ہے ‘‘؟؟

بالکل اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور مزید یہ کہ اس کے اندر دیواروںپر تاریخی نوعیت کی پینٹگس آویزاں ہیں اور Uniqueکتابوں سے بھری لائبریری ، آرٹ گیلری، بادشاہوں کی نجی رہائش گاہ اور Princessکاخوبصورت باغ وغیرہ دلچسپی کا حامل ہے اور وہاں ایک قلعہ ہے جس میں شکسپیٔر کے ناولوں اور ڈراموں کو اسٹیج پر پیش کیا جاتا ہے ۔ سمیر اس کی باتیں سننے کے بجائے اس کے لبوں کی سرخی کو دیکھتا رہا اور اچانک لائٹ جلنے کی وجہ سے اس کی نظر تانیہ کے ابھرے ہوئے سینے پر پڑگئی ۔ ڈوپٹہ گلے سے چپکے ہونے کی وجہ سے صاف صاف نقوش کی نمائش ہورہی تھی ۔

اس نے اپنی پھڑ پھڑاتی ہوئی رگوں پر قابو پانے کے لئے گلاس میں بھرا ہوا جام غٹا غٹ پی لیا اور کھڑکی پر لٹکے ہوئے پردوں کو زور سے کھیچ کر نیچے گرادیا ۔

ایسے سحرخیز ماحول کے باوجود وہ بیزار اور مضطرب ہونے لگا۔۔۔ دل کو بہلانے  ور دیوار پرلگی تصویر میں پوشیدہ مانوس لذت کو بھولنے اور اپنی متواتر لرزشوں سے لطف اندوز ہونے کی کوشش کرتار ہا مگر اس کے اعصاب گویا ایک سازکے تار ہوگئے جو پیہم لزرش میں تھے ۔

اس کی شکل دیکھ کر مجھے اندازہ ہوا کہ وہ اپنی نفسیات اور طباعی کی اندرونی آگ میں جھلس رہا ہے مگر وہ ان کیفیات کی وجوہ سمجھنے سے قاصر ہے ۔

مگر جھلستی آگ کی وجہ؟

مجھے بھی نہیں معلوم !

شایدکچھ لوگوں کے اندر یہ کیفیت ہوتی ہے،جسے وہ اپنا امتیاز یا کوئی رعایتی شئے سمجھتے ہیں۔۔

آخر کار وہ اٹھا اور اس بھیڑ سے کنارہ کش ہوکر فوارے کے پاس چلا گیا اوپر اٹھتے ہوئے پانی کی لہروں اور رات کی کالی گھٹاؤں کو دیکھ کر اس کے ’’جسم ‘‘ کے سلوٹ پڑے ہوئے کپڑے یاد آگئے جن میں ان گھٹاؤں سے زیادہ ۔۔۔

اس نے پھر وہی کیفیت محسوس کی، تنگ آکر گاڑی اسٹارٹ کی اور آفس کی طرف متلاشی نظروں سے نکل پڑا۔

سمیر کو پارٹی سے غائب دیکھ کر تانیہ اس کے رویہ سے بہت نالاں ہوئی اور اِدھر اُدھر نظریں گھماتی ہوئی فوارے کے پاس چلی گئی میری نظروں نے اس کا تعاقب کیا اور پھر دھیرے دھیرے دبے قدم اس کے قریب گئی ۔

’’سمیر کو آپ نے کہیں دیکھا ؟

’’نفی میں جواب دینے کے سوا میرے پاس اور کوئی چارہ نہیں تھا ‘‘ جھنجھلا کر اس  نے کہا ایسا کرنا بعض لوگوں کا جزوحیات ہوتا ہے ‘‘ بالکل صحیح کہا تم نے ’’ حقیقت کی بنیاد  دھوکہ پر ہی ہے ‘‘

مطلب ۔۔؟ مطلب کچھ بھی نہیں ۔

تھوڑی دیر بعد سمیر اپنے دوستوں کے ساتھ نظر آیا ۔ روشنیاں گل ہوگئیں candle light dinnerکا انتظام تھاتب تک تانیہ بھی وہیں آگئی۔۔۔۔ کھانا کھاتے ہوئے سمیر اور تانیہ شیشے کے Artificialپونڈ میں تیرتی رنگ برنگی مچھلیوں کو ایک دوسرے سے ٹکراتے اور بغل گیر ہوتے ہوئے دیکھ رہے تھے Dinnerکرنے کے بعد لائٹ تو جلائی گئی مگر صرف اتنی گویا کہ چودہویں کی شب کا سماں باندھنے کی کوشش کی جارہی ہو ۔

سمیر کے موڈ کو دیکھتے ہوئے تانیہ اسے ہال سے باہر لے کر چلی گئی وہ دونوں ریت کے ڈھیر کے پاس بیٹھ گئے

کچھ بولنے کی زحمت کرو گے؟؟؟تانیہ نے کہا

تمہاری شادی کا کیا ہوا ؟ سمیر نے خشک لہجے میں پوچھا۔۔

وہ کشمکش میں پڑگئی مگر اس کے سوال کو نظر انداز نہ کرسکی ۔۔۔’’ان محترم کو شادی کی جلدی تھی اور میرے سامنے میرا کیریر تھا ،فیشن ڈیزائنر کی جاب کا ایک بہت ہی اچھا آفر آیا تھا میں اسے کھونا نہیں چاہتی تھی ۔۔عالی جاہ سے انتظار کرنے کو کہا مگر انکار کر دیا ۔پھر کیا تھا، Tension+Misunderstanding=breakup

میرا تو منھ کھلا رہ گیا اور اس سے آگے سننے کی قوت برداشت نہیں رہی۔

لیکن سمیر یوںہی ساکت بیٹھارہا۔۔

اور پھرعجیب حرکتیں شروع کردیں۔۔ اس نے اپنی مٹھی میں ریت لی اور مٹھی زور سے بند کرتے ہوئے کہا دیکھو اس ریت کو جتنا ہی تم اپنی مٹھی میں رکھنا چاہو گی اتنا ہی پھسلتی  چلی جائے گی‘‘

میں نے تو فرار میں ہی عافیت سمجھی کیوں کہ اس قدر فلسفیانہ باتوں کو میرا ذہن قبول نہیں کرتا ہے اور دور سے ہی خلل ڈالتے ہوئے کہا !!تانیہ ابھی تک تم کیسل کو لے کر پیکر تراشی کررہی تھی اور اب سمیر فلسفہ طرازی کررہا ہے یہ دونوں ہی صورتیں میرے لئے نامانوس ہیں۔میں یہاں سے جارہی ہوں ویسے بھی پارٹی اختتام پر ہے۔

’’ ایک زمانہ تھا جب میری ہستی تم سے وابستہ تھی ‘‘

چلو چھوڑو تانیہ اتنا عرصہ گزرنے کے بعد اس وقت کا ذکر اتنے شدید جذبے کے ساتھ کیوں کررہی ہو ، ؟؟

اتنے میں اس نے محسوس کیا کہ اس کی پیٹھ پر کچھ رینگ رہا ہے وہ تذبذب میں پڑگئی ۔ اتنی پریشان کیوں ہو؟ اف۔۔۔۔۔ اوکے ، اوکے ریلیکس Zipکھل گئی ہے میں بند کردیتا ہوں پھر اس کی رگیں نہ صرف پھڑ پھڑانے لگیں بلکہ خود کو سنبھالنا پہاڑ کے مانند ہوگیا اور وہ دوبارہ ہال میں گیا ویٹر سے پوچھا ٹیبل پر رکھی ہوئی وہسکی کیا ہوئی ۔

’’ سروہ توblueسوٹ والی میم جوآپ کے ساتھ تھیں انھوں نے ۔۔۔ What۔۔۔ اس نے دیکھا کہ وہ بیٹھے بیٹھے لڑھکنے لگی ۔

صبح ہوئی تو تانیہ نے خود کو فارم ہاؤس میں فراک کے بجائے سمیر کی کوٹ میں ملبوس پایا اور میز پر New years cardکے ساتھ ایک کاغذ تھا جس میں لکھا ہوا تھا کہ افسوس وہ مجھ سے دامن چھڑا کر ہمیشہ کے لئے اس دنیا سے روٹھ گئی !

مجھے معاف کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! شاید کہ تم کو یقین نہ آئے مگر یہی سچ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں جارہا ہوں میرا بیٹا تنہا میرا انتظار کررہا ہوگا ۔

نئے سال کی مبارکباد دینے میں زمردولا پہنچی تو نومی غائب تھا میں نے وجہ  دریافت کی تو زمرد بیگم نے بہت ہی پثر مردگی سے کہا کہ حویلی کی بچی کچی نشانی ہوا میں دھند بن کر اڑگئی۔ نومی رات کو موقع پاکر ہمارا امید ویقین توڑ کر چلا گیا !!!!

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ادبی میراثانجانی تشنگیشہناز رحمن
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
خواجہ حسن ثانی نظامی کی انفرادیت – زاہد احسن 
اگلی پوسٹ
وائرس -ڈاکٹر ذاکر ٖفیضی

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں