Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

آبروئے ادب:شمس الرحمن فاروقی کی یاد – ڈاکٹر عمیر منظر

by adbimiras جنوری 2, 2021
by adbimiras جنوری 2, 2021 0 comment

شمس الرحمٰن فاروقی (1935۔2020)کا جانا اردو ادب کے ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ان کی حیثیت ادب کے مجتہد کی تھی۔ان کے بغیر ادب کی کسی صنف کو سمجھا نہیں جاسکتا۔نقادکی حیثیت سے تو ان کی شہرت مسلم تھی۔ شمس الرحمن فاروقی کو پہلی مرتبہ جولائی 1996 میں غالب اکیڈمی،دہلی میں سننے کا اتفاق ہواتھا۔ اس وقت سے آج تک ان کی تقریر و تحریر سے استفادہ کا سلسلہ جاری ہے۔یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ موجودہ نسل کی ادبی تربیت میں فاروقی صاحب کا کلیدی رول ہے۔ہمیں یہ بھی فخرحاصل ہے کہ عہد فاروقی ہمیں نصیب ہوا۔

گذشتہ پچاس برسوں سے اردوشعر وادب پر شمس الرحمن کی حکمرانی تھی۔وہ مشہور تو ایک تنقید نگار کے طور پر تھے لیکن تنقید کے علاوہ انھوں نے ایسے بہت سے کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں جوان کے اہم ادبی آثار کے طور پر تادیر یاد رکھے جائیں گے۔ بعض ادبی مباحث تو ایسے ہیں کہ اب وہ فاروقی صاحب کی تحقیق سے جانے جائیں گے۔انھوں نے ادبی معاملات پر جس طرح سے بحث کی ہے وہ انھیں کا کارنامہ ہے۔

ولی کو اردو شاعری کا بابا آدم کہا جاتا ہے، شیخ سعد اللہ گلشن سے ولی کی ملاقات دہلی کا تذکرہ ’آب حیات‘ میں ہے۔مولانا محمد حسین آزاد نے لکھا ہے کہ ولی دہلی آئے اور شیخ سعد اللہ گلشن نے انھیں مشورہ دیا کہ یہ مضامین فارسی جوبے کار پڑے ہیں انہیں استعمال کرو تم سے کون پوچھے گا۔ شمس الرحمٰن فاروقی نے اپنی کتاب ’اردو کا ابتدائی زمانہ: تاریخ و تہذیب کے چند پہلو‘میں اس ملاقات پر بعض سو الات قائم کیے ہیں۔ان کا ایک سوال تو یہی ہے کہ کیا ولی دہلی واقعتا آئے تھے؟کیا شیخ سعد اللہ گلشن سے ان کی ملاقات ہوئی تھی۔ان سوالات کی روشنی میں ہی انھوں نے ولی کے سال وفات کی تحقیق بھی کی ہے۔ واضح رہے کہ ولی کے دیوان کے متعدد قلمی نسخے دستیاب ہیں اس کی روشنی میں فاروقی صاحب نے ان کا سال وفات  1707۔1708طے کیا ہے۔اس بارے میں ان کے دلائل بہت مستحکم ہیں۔ اگر 1700میں ملاقات یقینی مان لی جائے اور1707میں انتقال تو اتنے دنوں میں انھوں نے کیا شاعری کی ہوگی۔اسی لیے ادبی مورخین کے یہاں ولی کے سنہ وفات میں بہت فرق ہے یہاں تک کہ جمیل جالبی نے 1748تک لکھ دیا ہے۔فاروقی صاحب کا خیال یہی ہے کہ شیخ سعد اللہ گلشن کے مشورے کو تو درمیان میں اس لیے آزاد نے پیش کیا کہ اس طرح دلی والوں کی برتری باقی رہے۔فاروقی صاحب کا کہنا ہے کہ دکن میں شاعری کا جو زور و شور تھا دہلی اس سے دور تھی۔ کسی باہر والے کو قبول کر لینا دہلی والوں کے لیے آسان نہیں تھا۔اسی لیے درمیان میں یہ مشورہ لایا گیا۔عام ادبی مورخین سے الگ فاروقی صاحب کی رائے مستند تاریخی حوالوں کی روشنی میں ہے اور یہ بات اس لیے بھی قابل قبول ہے کہ ولی کے متداول دیوان میں جو کلام موجود ہے وہ انہیں قلمی نسخوں سے ہے جو فاروقی صاحب  کے پیش نظر رہے ہیں۔اس لیے محمد حسین آزاد کی رائے پر فاروقی صاحب نے نقد کیا ہے دلائل کی روشنی میں وہ زیادہ بہتر اور معتبر ہے۔

شمس الرحمن فاروقی صاحب کا دوسرا کارنامہ داستانوں سے متعلق ہے۔ یہ ایسا وقیع اور اہم کارنامہ ہے کہ بہت دنو ں تک انھیں یاد کیا جاتا رہے گا۔ شروع شروع میں انھوں نے داستانوں پر کچھ لیکچر دیے۔دہلی میں دیا گیا ایک لیکچر مجھے اچھی طرح یاد ہے،جس میں دہلی کی معتبر ادبی شخصیات موجود تھیں۔ فاروقی صاحب نے داستان کی شعریات کو بہت وضاحت کے ساتھ پیش کیا۔ یعنی داستان ایک زبانی بیانیہ ہے۔ اس حوالے سے انھوں نے زبانی بیانیہ،بیان کنندہ اور سامعین کی تشریح کی اور بتایا کہ ان کے بغیر داستان کو کوئی تصور نہیں کیا جاسکتا اور اس موقع پر انہوں نے زور دے کر کہا کہ ’باغ و بہار‘ داستان نہیں ہے۔ادبی حلقوں میں اس کا بہت چرچا ہوا۔روزنامہ قومی آواز نے اسے ایک اہم ادبی خبر کے طور پر شائع کیا واقعہ ہے کہ فاروقی صاحب کی دلیل سے بڑی کوئی دلیل سامنے نہیں آسکی۔ اسی طرح سے اصلاح زبان کے رائج تصور پربھی انہوں نے نقد کیا اور کہا کہ وہ چیز دکھائی جائے جو تاریخ میں یا کہیں بھی باقاعدہ طور پر لوگ سامنے آئے ہوں اور یہ کہا ہو کہ انھوں نے تحریک چلائی ہے۔ کیوں کہ تحریک کی جو بنیادی شرط ہے افراد کا ہونا، تنظیم کا ہونااور باقاعدہ ایک شعوری کوشش کا ہونا یہ کہیں بھی موجود نہیں ہے۔البتہ میر اوسط علی رشک نے کچھ عملی اقدامات اٹھائے تھے اور یہ کہا تھا کہ اس چیز کو مانیے اور اس چیز کو مت مانیے اس کی کوئی ایسی ادبی بنیاد نہیں ہے کہ جس پر یہ نظریہ استوار ہوسکے۔ ( یہ بھی پڑھیں   شمس الرحمن فاروقی کی رحلت: سوگوار ہے جہانِ ادب – رحمن عباس )

شمس الرحمٰن فاروقی نے ایک سرگرم ادبی زندگی گذاری۔ انھوں نے اپنے عہد اور زمانے سے سرگرم مکالمہ کیا۔ یعنی جدیدیت کے زمانے میں یا جدیدت کو فروغ دینے میں انھوں نے جہاں اپنی تحریروں کو پیش کیا وہیں ایک بہت بڑا ادبی کارواں شب خون کے ذریعہ آیا۔ فاروقی صاحب نے چونکہ فنی وادبی سروکار کو بلند رکھا اور یہ ان کی خوبی کہی جائے گی کہ جب بھی ان کی کسی تحریر کے بارے میں ایسی کوئی مناسب بات یاد دلائی گئی یا ان پر نقد کیا گیا  تو نہ صرف انھوں نے اسے قبول کیا بلکہ اس کا عتراف بھی کیا۔اپنی سب سے مشہور تصنیف ’شعر شور انگیز‘ جس پر انھیں سرسوتی سمان ایوارڈ بھی دیا گیا۔اس کے بارے میں متعدد تحریریں آئیں۔ لیکن انھوں نے جس تحریر کو پسند کیا وہ پروفیسر عبدالرشید صاحب کی تھی۔ اس مضمون میں انہوں نے فاروقی صاحب کی بعض لفظی تحقیق اور تشریحات کے سلسلے میں نقد کیا تھا اور میر سے پہلے کے بعض ادیبوں کے فن پاروں سے مثالیں پیش کی تھیں۔فاروقی صاحب نے اس مضمون پرنہ صرف پسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ کتاب کے نئے ایڈیشن میں ان سفارشات کو شامل کرلیا۔نیز مقدمے میں بطور خاص عبدالرشید صاحب کا ذکر کیا۔اس واقعہ سے فاروقی صاحب کی علم دوستی کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ہماری نسل نے شمس الرّحمان فاروقی کو کیسے دیکھا اور کیسا پایا؟- ڈاکٹر صفدرامام قادری )

شمس الرحمن فاروقی کی زندگی کا اہم ادبی واقعہ فراق گورکھ پوری اوراحمد مشتاق کے سلسلے میں ان کا وہ خطاب تھا جو انھوں نے الہ آباد میں ادارہ فن وادب کے زیر اہتمام ڈاکٹر سہیل احمد زیدی مرحوم  کی خاص دعوت پر دیا تھا۔بعد میں یہ خطاب تحریری صورت میں شب خون میں شائع ہوا۔ فاروقی صاحب نے  احمد مشتاق کو فراق سے بڑا شاعر قرار دیا تھا۔فاروقی صاحب نے دونوں شعرا کے مشہور ترین اشعار کو بنیاد بنایا،۔انہوں نے دونوں شعرا کے دس دس اشعار سامنے رکھ کر ان کا فکری اور فنی تجزیہ کیا اور اس روشنی میں یہ نتیجہ نکالا کہ فراق کی شاعری کا بڑا عیب حشو ہے۔فراق کی شہرت اور مقبولیت کو سامنے رکھیں اور ان کے اشعار کی کمزور بندش اور دیگر شعری عیوب کو دیکھیں تو حیرت ہوتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ شمس الرحمن فاروقی فراق کی عظمت کے قائل نہیں تھے۔ ایک موقع پر نصاب کے سلسلے میں شعرا کی فہرست مرتب ہورہی تھی توفاروقی صاحب کو دیکھ کر کچھ لوگو ں نے فراق کا نام ہٹانا چاہا تو انھوں نے کہا نہیں اپنے عہد اور بعد کے شعرا پر فراق کے گہرے اثرات ہیں۔

ادھر کئی برسوں سے میں خان محبوب طرزی پر کام کررہا تھا۔میری یہ کتاب ’خان محبوب طرزی:لکھنو کا مقبول ناول نگار‘ زیر طبع ہے۔دو سال قبل جب اس کتاب کے بارے میں ذکر کیا اور پہلا مسودہ دکھا یا تو بے انتہا مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ کتاب میں طرزی کا ایک سائنسی ناول’سفر زہرہ‘ بھی شامل کرو اس کے بغیر کوئی بھر پور تاثر نہیں قائم ہوگا،کیونکہ اردو میں ان کے ز مانے میں یہ بالکل نئی چیز تھی۔اس سے کتاب کی رونق بڑھ جائے گی۔قدر و قیمت بڑھ جائے گی اور خان محبوب طرزی صاحب کی روح بھی آپ کو دعا دے گی‘۔شمس الرحمن فاروقی صاحب نے طرزی کے سائنسی ناولوں میں دو دیوانے،سفر زہرہ اور برق پاش کی بطور خاص تعریف کی نیز یہ بھی کہا کہ”’برق پاش‘ میں نے ستر سال پہلے پڑھا تھا مگر اس کا تاثر اب تک قائم ہے

امید تھی کہ دسمبر اوائل میں کتاب چھپ جائے گی۔ انھوں نے کتاب کے لیے پیش لفظ لکھنے کا وعدہ کیا تھا۔۹،نومبر کو فون آیا کہ میل آئی ڈی بتاؤ دو صفحے گھسیٹ دیے ہیں.اب لکھا نہیں جاتا۔طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے۔غالباً شمس الرحمن فاروقی صاحب کا کسی کتاب پر آخری پیش لفظ ہوگا۔ان کی محبت اور عنایت ہمیشہ شامل حامل رہی رہے۔ میری پہلی مرتبہ کتاب ’مولانا ابو اللیث ندوی کے قرآنی مقالات‘2000 میں چھپ کر آئی تو ایک کاپی میں نے فاروقی صاحب کو پیش کی۔انھوں نے نہ صرف حوصلہ افزائی فرمائی بلکہ کتاب کا ایک مضمون ’قرآن مجید اور سجع‘ کی تلخیص ’شب خون‘ میں شائع بھی کی۔فاروقی صاحب کی شفقتیں اور عنایتیں ہمیشہ یاد رہیں گی۔

شعبہ اردو

مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی۔لکھنؤ کیمپس

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasshamsur rahman farooquiادبی میراثتنقیدشمس الرحمن فاروقی
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کبھی تو رنگ مِرے ہاتھ کاحنائی ہو – سفینہ عرفات فاطمہ
اگلی پوسٹ
پنڈت ہری چند اختر کی غزلیہ شاعری کے منفی کردار – ڈاکٹر خالد مبشر

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں