Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

کتبوں کے درمیان کا تانیثی مطالعہ – محمد تیمور خان

by adbimiras جنوری 28, 2021
by adbimiras جنوری 28, 2021 1 comment

تانیثیت کا تعارف ۔   عربی لفظ تانیث ،تانیثیت سے مشتق ہے.انگریزی متبادل ،feminism,لاطینی اصلاح Femina کا مترادف ہے جس کے معانی تحریک نسواں ،حقوق نسواں اور نسوانیت کے ہیں ابتدا 1871 میں فرنچ میڈیکل ٹیکسٹ میں لفظ Fiminista نسوانیت والے مردوں کے لیے استعمال کیا گیا تھا مغرب میں تحریک آزادی نسواں حامیوں کو بھی کہا گیا بعد میں باقاعدہ لفظ Feminism تحریک نسواں کی اصطلاح بن گیا اور حقوق نسواں آزادی نسواں یا ناری اندولن کے نام سے جانی جانےوالی تحریک کے بنیادی نظریات میں سیاسی ،سماجی،معاشی، معاشرتی ،تعلیمی،اخلاقی اور تہزیبی طور پر دونوں جنس کے لئے مساویانہ حقوق کے ہیں .بالخصوص نسانی حقوق سے جڑی تمام فکروں کا مرکب ہے.  ظلم و استبداد سے آزاد زندگی فراہم کرنا انھیں انسان کی حیثیت دینا تاکہ سماج کو متحرک کر کہ ر شتوں کے درمیان امتیازات کو ختم کیا جا سکے حق تلفیاں اور ان پر ہونےوالے استحصال کے خلاف ایک مہیم چلاتی جائے . بین الاقوامی سطح پر سماجی و اقتصادی لائحہ عمل وجود ميں آئے نا روا سلوک ،جنسی جبر،دہشت غیر مساوی حقوق .فرسودہ خاندانی رشتوں کے علاوہ ،معاشرتی اقدار تک کی آگہئ پیدا کرنا تاکہ اجتماعی شعور پیدا ہو سکے.  ووف کا خیال تھا کہ نسانی جدوجہد کا ایک مقصد مرانہ پن اور نسا ئیت کے زوجی تضادکو ڈی کنسٹرکٹ کیا جائے تاکہ عورت مرد کی طرح اپنی مرضی کے مطابق زندگى کے تمام فیصلے خود کرے.    اس ضمن  میں ابو الکلام قاسمی نے سیمون دی بوائے کی تصنیف ,The Second Sex میں مردوں کے اصول اور نفسیاتی فریم ورک کو اس طرح بیان کیا ہے.

"عورت پیدائشی طور پر ہمارے طے کردہ صفات کی حامل نہیں ہوتی ہیں بلکہ پدری معاشرہ میں وہ عورت بنا دی جاتی ہےاور رفتہ رفتہ وہ خود کو ان صفات سے متصف سمجھنے لگتی ہے جو مردوں کی طرف سے ان کے ساتھ وابستہ کر دی گئی ہیں”.       سیمون نے خواتین کی ذہنی تربیت اس لیے کی ہے تاکہ وہ پدرانہ سماج کے خلاف مردوں کی تنک دہینت کو چیلنج کر سکے. اردو ادب ميں تانیثیت کی آواز بلند کرنے والی خواتین: اردو ادب میں تا نیثیت کی پہلی آواز رشید جہاں اور عصمت چغتائی سے ہوتی ہے جن کے موضوعات جزبات ،کیفیات،نفسیاتی ردعمل کے ہیں جو ایک وفادار بیو ی ،فرما روا بیٹی کسان و فردور خواتین کے مسائل لڑکیوں کی کم عمر ميں شادی ،جنسی استحصال کو موضوع بنایا ہے ہر رجحان عصمت چغتائی پر ہی نہیں ہوتا بلکہ قرت العین حیدر بشری رحمان جمیلہ ہاشمی جیلانی بانو جدید دور میں کشور ناہید ،فہمیدہ ریاض۔پروین شاکر،شہناز نبی، فاطمہ حسن نے اپنے فکشن میں خواتین کے مسائل کو موضوع بنایا ہے۔           اکیسویں صدی کی جن خواتین کے اپنے افسانوں میں تانیثیت کو موضوع بنایا ہے ان میں ایک نام ڈاکٹر حمیرا اشفاق کا بھی ہے۔   ڈاکٹر حمیرا اشفاق کا افسانہ    "کتبوں کے درمیان” کا تانیثی مطالہ:  کتبوں کے درمیان میں ڈاکٹر حمیرا اشفاق مرد حاوی معاشرے کو جس نے عورت کی شناخت کو ختم کر کہ ایک حاشے پر رکھا ہوا ہے . جہاں مردکے بغیر عورت کی اپنی کوئی شناخت نہیں ہے کو شد ید کا نشانہ بناتی ہیں ۔  ” خوف نے میرے اندر سناٹے کا بیج بو دیا تھا جس کا بوج  اٹھانے میں اس شہر کی ویران گلیو ں میں پھر رہی تھی عجیب شہر تھا جس کی گلیوں اور گلیوں اور گھروں سے گھر جڑے ہوئے تھے دروازے پر مقفل اور زندگی موت پر نوحہ کتاں تھی گھروں پر نام کی تختیوں پر عورتوں کے نام درج تھے یہ بات مجھے حیرت میں ڈال رہی تھی کیونکہ عموماً گھر مرد کے نام سے جانا جاتا ہے. عورت تو بے شناخت پیدا ہوتی ہے.یہاں تک کہ وہ خود کو دوبارہ بھی جنم دے تو مرد کا نام اس کی پیشانی پر چپساں ہونا چاہیے.”                    ڈاکٹر حمیرا اشفاق نے اس معاشرے میں عورتوں کو بے نام کتبوں کی مانند قرار دیا ہے. جس کی اپنی کوئی حیثیت نہیں مرد کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلتی ہے اور اگر کوئی اس سے بغاوت کر تو اس کو نشان عبرت بنا دیا جاتا ہے.

”  آج اخبار  میں چھپنے والی خبر نے مجھے اس کتبوں کے شہر میں لاکھڑا کیا تھا مقتولہ ثمینہ کی تصویر پہچانتی مشکل تھی مگر علاقے کا نام اور خبر کی تفصیل نے مجھے تمام واقعے کی جزبات سے آگاہ کر دیا وہ ثمینہ جس نے چادر اور چار دیواروں کی بھیک مانگنے سے  انکار کر دیا تھا جس کی پیدائش میں جس ثمینہ آج کتبہ بن گئی تھی.”.

عورتوں کو غیرت کے نام پر قتل کر تے اور عورت  کو بطو ٹیشو پیراستعمال کر کہ پھینک دیا جاتا ہے عورت کو باپ ،بھائی ،چچا جس کا دل چاہا قتل کر کہ پھینک دیتا ہے گویا ان کی نظر میں عورت کا کوئی وجود ہی نہیں.   "اتنے میں دور سے زور زور کی رونے کی آواز  بلند سے تر ہو رہی تھی گاوں کی ایک عورت دونوں ہاتھوں سے سر پیٹتی امی کی طرف بڑھی ظلم ہو گیا امام خاتون کو اس کے چچا نے قتل کر ڈالا.”.

اس وقت قتل کا لفظ پہلی مرتبہ میری سماعتوں سے ٹکرایا تھا سب اپنے آپ سے بے خبر.     ٹو لیوں کی شکل میں لائینیں ہاتھوں میں اٹھائے ندی کے کنارے پر چل ریے تھے یوتھیو کو تھی کہ دور سے بلند ہوتی چیخ و پکار بہت سارے جنگلی بھڑیوں کی شکل میں ہمارے قریب آتی جا رہی تھی امام خاتون کی گردن ایک طرف ڈھلک گئی تھی اور گھنگرالے بالوں کا نقاب اس کے چہرے کو ڈھانپے ہوئے تھا میں اور امام خاتون کی بیٹی دونوں کچے صحن میں ایک کو نے میں بیٹھے ٹھکروں کے کنارے رگڑ رگڑ کر گول کر رہے تھے.

ڈاکٹر حمیرا اشفاق عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہوئی دکھانی دیتی ہیں وہ خواتین کی صلاحیتوں کو نکھار نے اور جائزہ آزادنہ حقوق کی بحالی ہسانی خوشحالی اور ترقی کے مواقع کی فراہمی کو تمام شعبوں میں نسانی حقوق کی مساوات حاصل ہوں تاکہ انسانیت کی توہین نہ ہواس کے لیے کوشاں نظر آتی ہیں. ہمارے معاشرے میں جس نے سب سے زیادہ عورتوں کو تشددکا نشانہ بنایا ہے وہ وڈیرے اور جاگیر دار ہیں جو عورت کو محض ٹیشو پیپر کے طور پر استعمال کر کہ پھینک دیتے ہیں.    کوشدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے.

‘‘ثمینہ نے ایک خط میں بتایا کہ ذینو سے ایک وڈیرے کے بیٹے نے زبردستی نکاح کر لیا وہ نکاح نہیں کتبہ کا جس پر اس نے اپنے ہاتھ سے انگوٹھے  کا نشان لگایا تھا پھر کیا ہوا. وڈیرے کی بیٹی کی پاداش ميں سوکن آئی تو زنیوکو مجرم جان کر کم سے کم جو سزا تجو یز کی گئ تھی وہ موت تھی.”.  عورتوں کو کبھی زمین کے بدلے قتل کردیا جاتا ہے تو کبھی کھبی جرگے ان کو ونی قرار دے دیتے ہیں وہ عورتون کے جینے مرنے کے فیصلے کرتے ہیں ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے. ‘‘عورت  کا خون بہا بھی اپسی فیصلوں میں طے ہوجاتا ہے کبھی زمین کے بدلے اور کبھی ایک اور معصوم کو ونی قرار دے کر،’’  ڈاکٹر حمیرا اشفاق اس معاشرے سے فرار چاہتی ہیں جہان بہن بیٹیوں کو ان کے جائز حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے  ان کو مٹی کی ڈھیری سمجھا جاتا ہے.   اپ اپنے افسانوں میں عورتوں کے حقوق کے لیے نوحہ کناں ہیں.     جہان عورتیں خریدی اور بیچی جاتی ہیں خواتین کو حوس کا نشانہ بنایا جاتا یے زنا بالجبر کیا جاتاہے اس کے لیے بد چلن اور رنڈی جیسے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں وہ ان سب کا ذمہ دار مرد کو ٹھہراتی ہیں  آپ عورت کو معاشرے میں با اختیار دیکھنا چاہتی ہیں.

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثتانیثیت
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو محاورے کی حقیقت اور اس کی ادبی و سماجی حیثیت – طفیل احمد مصباحی 
اگلی پوسٹ
ایک مصلح قوم اکبر الہ آبادی – ڈاکٹر درخشاں

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

Dr Azra Liaqat اپریل 2, 2021 - 10:05 شام

بہترطالبعلمانہ کوشش ہے تاہم اسلوب عقیدت کے بجائے منطقی تقاضوں کا حامل ہونا چاہیے

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں