Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

احسان دانش :شاعر فطرت – راحت علی صدیقی قاسمی

by adbimiras فروری 12, 2021
by adbimiras فروری 12, 2021 0 comment

تکالیف، مصائب و شدائد حالات کی سختی نے احسان دانش کو بچپن ہی میں محبوس کر لیا تھا ۔وقت کی غرقاب لہروں  نے اس کے ہاتھوں سے کتابیں چھین کر بیلچے تھما دئے تھے ،نرم و نازک نحیف جسم کو مزدوری کا تحفہ دیا تھا ،دھوپ کی شدت، گرم ہوا کے تھپیڑے ،بھوک پیاس سے ٹوٹتا جسم، سرمایہ دارانہ ذہنیت کے افراد سے مقابلہ آرائی ،شب روز اس کا امتحان لیا جارہا تھا ،زندگی ساون کی بھیانک رات میں تبدیل ہوگئی تھی ،سورج طلوع ہونے کی امیدیں بھی دم توڑ چکیں تھیں ،حالات اعلان کر رہے تھے ، اس شخص کے نصیب کا فیصلہ سنا رہے تھے اور عیاں کررہے تھے کہ اس کی زندگی کدالوں، بیلچوں ، کسانوں اور کھیتوں کے درمیان گذرے گی ،عقل بھی اس دعویٰ کی تصدیق کررہی تھی اور احسان دانش کی زندگی فیض احمد فیض کے اس شعر کی عملی تصویر معلوم ہورہی تھی :

زندگی کیا کسی مفلس کی قباء ہے جس میں

ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں

والدین کا پیٹ بھرنا ،بیوی کی آرزؤوں کو پایۂ تکمیل تک پہنچانا ،چھتوں سے ٹپکتے پانی کا خیال ،بے روزگاری ،سماج میں گھٹتے وقار کا احساس، یہی چیزیں تھیں جو احسان دانش کو لاہور لے گئیں تھیں ،جگہ کی تبدیلی بھی تقدیر کے فیصلہ کو ٹال نہ سکی ،لاہور بھی کاندھلہ ہی محسوس ہوا ،یہاں بھی انہی افکار و خیالات کی شہنشاہی تھی ،مزدور کا لہو سرمایہ دار کے پسینہ سے بھی ارزاں تھا، مزدورکی آرزؤوں کی بلی چڑھا کر سرمایہ دار اپنا محل تعمیر کرتا تھا،ان مشکل ترین حالات میں بھی احسان دانش نے مایوسی پر امید کو ترجیح دی اور محنت و مشقت کا سفر جاری رکھا ،رہٹ تک چلایا اور انسان ہو کر بیلوں کا کام کیا ،اس سب کے باوجود چار سو صفحات کا روزانہ مطالعہ کرتے رہے اور علم و حکمت کو اپنے اندر جذب کرتے رہے تاکہ مزدوروں کے احوال کوبدل سکیں، انقلاب برپا کرسکیں ،زمانے کو احساس کراسکیں ،مزدوروں کی تکالیف کو لفظوں کا جامہ پہنا سکیں اور دنیا کو سماج کے اس طبقہ کی حالت زار کا احساس کراسکیں ،ان کے انہی  خیالات کی ترجمانی کرتا ہوا یہ شعر ملاحظہ کیجئے اور اندازہ لگائیے :

مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں

جس نے سب کے گھر بنائے اور اپنا گھر نہیں

احسان دانش نے اپنے تجربات کو شاعری کے پیکر میں ڈھالا اور اس خوبصورتی سے ڈھالا کہ جب وہ مشاعرہ میں نظمیں پڑھتے تو شور فضاؤں کو چیرتا ہوا ،بلندیوں کا سفر طے کرتااور ہمارا شاعر مزدوروں کا شاعر جیسے الفاظ فضاء میں تیرنے لگتے اور احسان دانش کے خیالات کی تائید کرتے ہوئے معلوم ہوتے ،چونکہ یہ خیالات کتابوں سے حاصل کئے ہوئے نقوش نہیں تھے بلکہ وہ تلخ حقائق تھے ،جنہیں احسان دانش نے تپتی زمین کا سینہ چیر کرلوگوں کے گھروندے تعمیر کر ،گیہوں کاٹ کر ،چونا کمر پر لاد کر ،رہٹ چلاکر ،درخت کاٹ کر حاصل کیا تھا ،ان جذبات میں سچائی تھی، لوگوں کے جذبات سے ہم آہنگی تھی ،احسان دانش نے جو جھیلا تھا ،اسے لفظوں کی حسین قباء پہنا رہے تھے اور اس حقیقت کو انہوں نے خود اس طرح بیان کیا ہے ،’’جہاں میری شاعری میں میرا خلوص کار فرما تھا ،وہیں عوام کی قدر افزا بھی میری توانائی کا سبب بنی رہی ،آج بھی نوجوانوں اور طالب علموں کے علاوہ عوام میری آواز میں آواز ملاتے ہیں ،کیونکہ میں عوامی شاعر ہوں عوام کی بات کہتا ہوں‘‘ (جہان دانش، صفحہ: 475)انہوں نے اپنی شاعری میں عوام کے مسائل ان کا درد، ان کی تکالیف کو پیش کیا ،سماج میں ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جاتا ہے اسے پیش کیا ،زمینداروں کے مظالم کو لفظوں کا پیرہن عطاکیا ،سرکاری حکام کی بد اخلاقی کو موضوع گفتگو بنایا ،چونکہ یہ وہ مسائل ہیں ،جن سے غریب مزدور ہر روز نبرد آزما ہوتا ہے ،ملاحظہ کیجئے ان کے یہ اشعار اور ان کی قلبی کیفیت کا اندازہ کیجئے :

آہ و زاری سے زمینداروں کا دل ہلتا نہیں

دودھ گھی برسوں یہاں کسانوں کو ملتا نہیں

اور یہ بھی دیکھئے :

کس قدر بے درد ہے عمال سرکاری نہ پوچھ

بات کرنے میں ہے ان سے کتنی دشواری نہ پوچھ

ان کے دروازوں پہ ہے کیا ذلت و خواری نہ پوچھ

ان کا شیوہ ہے کہاں تک مردم آزاری نہ پوچھ

ان اشعار میں ان حقائق کو نظم کیا گیا ہے ،جو ہمارے سماج کی وہ تلخ سچائی جسے آج اکیسوی صدی کا انسان بھی بھگت رہا ہے ،سرمایہ دارانہ نظام کی موت کے بعد اشتراکی نظام کی حکمرانی کے بعد ،جمہوری نظام کی کارفرمائی کے باوجود آج بھی یہ طرز عمل زندہ ہے ،بہرحال احسان دانش غریبوں مفلسوں اور ناداروں کے شاعر ہیں ،ان پر ظلم برداشت نہیں کرتے ،علم احتجاج بلند کردیتے ہیں ،اور ان کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں ،ان کی تکالیف کو عالم آشکارا کرتے ہیں ،ان کے مسائل کو نوک قلم پر لاتے ہیں ،انہیں حوصلہ عطاکرتے ہیں ،جرأت بخشتے ہیں ،ان کے وجود کو کائنات کی نیرنگی اور خوبصورتی کا باعث خیال کرتے ہیں :

ملاحظہ کیجیے :

تم یہ کیا جانو کتنی سخت دشواری میں لوگ

شام کو کیسے سحر کرتے ہیں ناداری میں لوگ

اور یہ بھی دیکھئے

غرور زر کا کیا ہے ذکر دانش

سرور مفلسی بھی کم نہیں ہے

اس کے علاوہ ان کی نظمیں مزدور کا مقام اور تاج محل اس دعوی کی تصدیق کردیں گی ،مزدوروں میں انہوں نے جو خوبیاں دیکھیں وہ بیاں کردیں – لیکن ان کی شاعری کا سفر یہیں پر ختم نہیں ہوتا ،ان کا خمیر کاندھلہ کی زمین سے بنا تھا ،یہ بزرگوں، صوفیوں اور اولیاء اللہ کی سرزمین ہے، احسان دانش کے خون میں بھی ان کے اثرات موجود تھے ،وہ شریعت اسلامیہ کے ثناخواں تھے ،اس پر عمل کرنے والے تھے ،اسے کائنات کی فلاح کا ضامن خیال کرنے والے تھے ،لوگوں کو شریعت سے دور ہوتا دیکھ کر تکلیف محسوس کرتے تھے ،چونکہ معاشرہ کی اصلاح ان کے خیال کے مطابق اسلامی احکامات میں پنہاں تھی ،ان ہی احساسات کی ترجمانی کرتے کچھ اشعار ملاحظہ کیجیے :

بھٹک رہے ہیں وہ تارے زمین کی ظلمت میں

فلک سے جن کے لئے آئے دن رسول آئے

شکر خدا میں ہوں گدائے در رسول

شاہوں کہ در پہ میری بلا مانگتی پھرے

یہ اشعار ان کی اسلام سے اور نبی آخرالزماں سے وابستگی کو ظاہر کرتے ہیں اور احساس دلاتے ہیں کہ احسان دانش کی شاعری میں اسلامی اقدار کی پاس داری ہے ،فحش گوئی کا ان کے یہاں تصور بھی نہیں ہے ،معاشرہ اسلامی چاہتے ہیں ، عورت کی عزت و مقام کیا ہے ،اس کو واضح کرتے ہیں ،سماج میں عورتوں کے ساتھ ہورہے ناروا سلوک پر چراغ پا ہوجاتے ہیں اور کچھ اس طرح گویا ہوتے ہیں :

بوجھ اٹھانے کے لئے ہندوستاں کی لڑکیاں

تف ہے اس تہذیب پر لعنت ہے اس ادراک پر

ان کا لہجہ بتا رہا ہے کہ وہ عورتوں کے حقوق کے لئے کس درجہ فکر مند ہیں اور انہیں بدوی تہذیب سے بچانا چاہتے ہیں اور ان کی عزت قدر و منزلت سے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں –

احسان دانش کی شاعری ہمارے سماج کی شاعری ہے ،ہمارے دکھ درد کا بیان ہے ،ہماری زندگی کا آئینہ ہے ،وہ ہمارے احساسات و جذبات کو لفظوں کے حسین سانچہ میں ڈھالتے ہیں ،انہیں ہماری روایتیں عزیز ہیں ،مشرقی روایتوں کے وہ دلداہ ہیں ،وہ ترقی پسند نہیں ہیں لیکن سچے ترقی پسند کو سماج کے لئے بہتر خیال کرتے ہیں ،احسان دانش کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ انہوں نے بیسوی صدی کے شعراء کے درمیان اپنے فن کی وجہ سے اپنا مقام اور اپنی حیثیت ثابت کی ہے ،ان کے بیس شعری مجموعے شائع ہوئے ،نثر میں بھی انہوں نے زریں خدمات انجام دیں ،مگر وقت کی چادر نے ان  کے فن کو ڈھک دیا اور وہ جس مقام کے حامل تھے ،وہ انہیں میسر نہ آسکا ،ان کے فن سے جس قدر استفادہ کیا جاسکتا تھا ،وہ نہیں ہوسکا ،ہماری بدقسمتی ہے کہ آج تک ان کی کلیات بھی مرتب نہ ہوسکی ،ضرورت ہے کہ ان کے فن پر پڑے پردوں کو چاک کیا جائے اور ان کی شخصیات اور اس کے وقار سے لوگوں کو روبرو کرایا جائے۔

 

رابطہ نمبر 9557942062

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ehsan danishاحسان دانش
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی
اگلی پوسٹ
اردو زبان کے تحفظ کا مسٔلہ – محمد نظر الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں