Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

فطرت سے بغاوت :جہانوں کی رسوائیاں – الطاف جمیل ندوی

by adbimiras فروری 15, 2021
by adbimiras فروری 15, 2021 0 comment

یوم حجاب ویلنٹائن ڈے ان میں سے آپ چاہیں جس پر تنقید کرسکتے ہیں یہ اپنے اپنے افکار و نظریات پر منحصر ہے کہ کون کس طرف موجود ہے یا اپنی حاضری لگا رہا ہے پر ایک طبقہ ایسا ہے جو ایسی واہیات پر خواہ وہ کسی بھی شکل میں ہوں دور بڑی ہی  چالاکی سے اپنی مرضی کے افکار و نظریات پر کام کرتا ہے کہ ہی تو یہ ویلنٹائن ڈے نامی مصیبت گزر گئی جس کے دل میں  ذرا سا بھی خوف الہی ہو وہ ایسی واہیات کسی صورت بھی تسلیم نہیں کرسکتا جس کی بنیاد ہی فحاشیت عریانیت بے حیائی  جیسے افکار پر ہو ایسے ہی یہ رسم  ذلت و عریانیت بھی پے جسے لوگ ویلنٹائن ڈے کے نام سے یاد کرتے ہیں اور محبوب کی بانہوں میں  جھولتے ہوئے خود کو اس آسمان کی نیچے کی سب سے پیاری مخلوق سمجھتے ہیں وہ خواہ بیٹی ہو یا بیٹا ہو ہر دو صاحب یہ کام ابھی تک گھر سے دور ہی کسی صحت افزاء مقام پر (جو کہ حقیقت میں حرام کاری کی آماجگاہیں ) ہیں پر انجام دیتے ہیں اس میں دونوں برابر کے شریک ہیں مرد بھی اور عورت بھی  ویلنٹائن ڈے کے بارے میں  کتنی بھی آپ تحقیق کریں سوائے عشق و محبت کے آپ کو کچھ نہیں بتایا جائے گا جیسے ایک پادری تھا اس کا نام ویلنٹائن تھا اس نے راہبہ سے تعلق بڑھایا پھر یوں ہوا اور پھر یوں اس طرح ویلنٹائن ڈے کی بنیاد پڑھ گئی مجھے راہبہ یا راہب کی داستان سے کوئی غرض نہیں  اب اس کے بارے میں دیکھے کہ اس کا معنی کیا ہے تو بتایا جائے گا یوم محبت یوم تعلق مرد و زن کا اختلاط ہوتا ہے اس دن یعنی وہ ایک دوسرے کو اپنی محبت کا یقین دلانے کے لئے تحفہ و تحائف دیتے ہیں اس روز سوائے اس کے اس دن کی کوئی توجہی نہیں بتائی جاتی پہلے یہ پڑھیں  اس اقتباس کے ذریعہ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یوم محبت کا انجام کیسا ہوتا ہے

ویلنٹائن ڈے کی تباہیاں

ویلنٹائن ڈے نے پاکیزہ معاشرہ کو بڑی بے دردی کے ساتھ بدامن اور داغ دار کیا ہے، اخلاقی قدروں کو تہس نہس کیا ہے ، رشتوں، تعلقات اور احترام انسانیت تمام چیزوں کوپامال کیا ہے، لال گلاب اور سرخ رنگ اس کی خاص علامت ہے ،پھول کی تقسیم اور اس موقع پر ویلنٹائن کارڈ کا تبادلہ بھی اظہارِ محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے، بڑے پیمانے پر اس کی تجارت ہوتی ہے اور ہوس پرست اس کو منھ بولے دام میں خریدتے ہیں۔ منچلوں کے لیے ایک مستقل تفریح کا سامان بن گیا۔ ویلنٹائن کی جھوٹی محبت کا انجام کیا ہوتا ہے اس کو مختصر جملوں میں بیان کیا ہے : عشق کا بھوت نفرت میں بدل گیا ، محبت کی شادی کا درد ناک انجام، خاوند کے ہاتھوں محبوبہ کا قتل ۔ عشق کی خاطر بہن نے بھائی کا قتل کر دیا۔ محبوب سمیت حوالات میں بند۔ محبت کی ناکامی پر دو بھائیوں نے خود کشی کر لی۔  یہ وہ اخباری سرخیاں ہیں جو نام نہاد محبت کی بنا پر معاشرتی المیہ بنیں اور آئے روز اخبارات کی زینت بنتی جارہی ہیں۔ (ویلنٹائن ڈے، تاریخی حقائق اور اسلام کی نظر میں:119)

ایسی بیہودگیوں کا انجام ایسا ہی ہونا ہے جن کی بنیاد ہی شہوت ہو وہاں انسان پھر کیا سے کیا ہوتا ہے اس کا تصور بھی ابتدائی مرحلوں میں نا ممکن ہوتا ہے پر جوں ہی انجام بد نکل کر اپنی شکل دیکھاتا ہے تب اس عاشقی معشوقی کا بھوت گر جاتا ہے تب عقل تو سامنے منڈلانے  لگ جاتی ہے جناب دماغ میں  پر پھر ایسی عقل کا کیا فائدہ جس کے استعمال کے مواقع کے ضیاع پر کبھی آہ بھی نہیں نکلی ہو

سبب بے حیائی

حیاء ایک پاکیزہ معاشرے کی علامت ہے جس کی تعلیم ہر دین و مذہب میں دی گئی ہے اسلامی تعلیمات بھی اس پر ہیں کہ حیاء معاشرے کے لئے لازم ہے اللہ تعالی کی کتاب میں مرد و خواتین کو نگاہیں نیچے رکھنے کی تعلیم ہے اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کا تصور دیا گیا ہے مؤمنین کے اس کی تعلیم جا بجا اللہ تعالی کی کتاب میں دی گئی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی تعلیمات اپنی انفرادی زندگی  میں حیاء  اور پاکیزگی کی تعلیم دی ہے اور خود  اس پر عمل کر کے بتایا ہے اصحاب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی ترغیب دی گی اس حیاء اور پاکیزگی کا جو تصور ہے وہ پاک دامنی اور بد کاری سے بچاؤ کا ایک ذریعہ ہے جو یکساں مرد و خواتین  کے لئے لازمی بتایا گیا ہے پر ہمارے معاشرے کے لئے اس سے بڑی اور بربادی کیا ہوگی کہ عورت کو تو حیاء  اور پاکیزگی کی تعلیم دی جاتی ہے اسے اس کی ترغیب دی جاتی ہے اس کے اسباق پڑھائے  جاتے ہیں پر مرد اس زمرے میں خود کو صاحب  دانا کہلاتا ہے اب دیکھئے نا ویلنٹائن ڈے  پر صرف اتنا سب نے کہا کہ کسی کی بہن کے انتظار میں رہنے کے بجائے اپنی بہن کو پردے میں رکھا کرو یا اپنی اپنی بہن کو برقعہ یا عبایا تحفے میں  دو ارے حد ہوتی ہے ٹھیک ہے عورت کے لئے پردہ کرنا فرائض سے ہے تو کیا مرد جہاں چاہئے بیل کی طرح سینگ  مارتا رہے نہیں رب نے یا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی کوئی تعلیم نہیں دی بلکہ دونوں کے لئے حیاء اور پاکیزگی  اور نیکی کی تعلیمات یکساں طور پر  دی گئی  ہیں اس میں کسی کی کوئی تخصیص نہیں ہے

معاشرے اور ان کی تشکیل

معاشروں کی تشکیل و تعمیر کا سب سے بہترین ذریعہ ہے قانون فطرت قانون فطرت ہمارے نزدیک وہی ہے جس کی تعمیر و ترقی اور تحفظ کا اعلان اسی ذات با برکت نے کیا ہے جس کے حکم سے یہ دنیا و جہاں کی رونقیں ہیں مچلتی اور تڑپتی جوانیان ہیں یہ مستیاں  اور ویرانیاں یہ رونقیں اور یہ بربادیاں  ہیں یہ جلوے حسن و جوانی کے اور یہ  قبرستان کی خاموشیاں یہ  صبح کی ٹھنڈی و پاکیزہ ہوائیں ہیں یہ شبنم کے قطرے جو ہر جگہ رقصاں ہیں اور دن کی چہل پہل  کے بعد مغرب میں جاتے سورج کے سبب بکھرتے اندھیرے ہیں ہاں یہ اسی ذات مقدس کا اعلان ہے کہ آئے انسان خبردار مجھ سے بغاوت نہ کرنا نہیں تو تجھے تیری دنیا میں ہی نشانہ عبرت بنانے میں مجھے کوئی قوت مانع نہیں ہوسکتی ۔۔ میں اپنے ان الفاظ میں ان انسانوں سے مخاطب ہوں جو اپنی لذت و چاشنی کے لئے تو سعید و پاکباز بن جاتے ہیں پر دوسروں کے لئے رکاوٹیں بنائے رکھتے ہیں رب کریم کا فرمان ہے کہ خبر دار زمین پر فساد نہ پھلانا جب اس کی اصلاح کردی گئی ہو آپ سمجھ گئے نا آئے اہل ایمانو  مطلب جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات مکمل ہو گئیں ہوں تو تم اپنی من مانیاں کر کر کے زمیں پر ہنگامے نہ کرانا کیوں کہ قرآن کہتا ہے تم نہیں جانتے وہ جو میں جانتا ہوں ہاں یہ الگ بات ہے کہ اب ہم جانتے ہوئے بھی انجان بن کر رہنا پسند کرتے ہیں کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری عقل و دانشمندی  کے ڈھنکے بجتے ہی رہیں  اب اصل بات کی اور آتے ہیں

اللہ تعالی بخوبی جانتے ہیں کہ اس انسان کی ضروریات زندگی کیا کیا ہیں مثال کے طور پر کھانا کھانا انسانی ضروریات سے ہیں اب اس میں حلال و حرام کی جو بندش بنائی گئی ہے یہ انسان کے جسم و جاں کے تحفظ و وقار کے لئے لازم ہے اب  حلال کھانے کی بھی ایک مقدار ہے جو انسان کے پیٹ کے لئے لازم ہے اب کوئی اپنی ضرورت سے زیادہ حلال کھانا کھائے اور پیٹ اس کا پھول جائے یہ اس کی اپنی خطا ہے مطلب فساد فی ذات اس کا انجام بھی اسے سہنا پڑے گا  یا گر ہم کہہ دیں ہر قسم کا کھانا کھانا  غلط ہے بھوک پیاس ہی لازم ہے تو تھوڑا سا انتظار کرنے کے بعد ہی اس صاحب کی زندگی کا چراغ بج جائے گا یوں ہی ہم کہہ سکتے ہیں کہ چھوٹے سے چھوٹا قانون فطرت ہو کہ بڑے سے بڑا جوں ہی دنیا ان سے بغاوت کرتی ہے تو الہی پھٹکار برسنا شروع ہوجاتی ہے

فطرت سے بغاوت

انسان  کے لئے لازم ہے کہ پتھر پر دانہ اگانے کی سعی لاحاصل ہے کیوں کہ یہ پانی جذب کرنے سے قاصر ہے تو اس میں کتنے بھی دانے لگائے جائیں یہ سعی لاحاصل ہے پر اگر ہلکی پھلکی سی کوشش ایسی زمین پر کی جائے جو گر چہ سخت ہو پر اس میں پانی جذب ہو رہا ہو تو تھوڑی سی کوشش پر فصل اگ  آئے گی  پہاڑ جو اللہ نے کھڑے کئے ہیں انہیں زمین پر سے ختم کیا جائے تو یقین کریں زمین دھنسنا شروع ہوجائے گی لے دے کر ہم خود سے کچھ کر نہیں سکتے  تو کیوں ہم غور و فکر  نہیں کرتے  تاکہ اللہ ہم سے ناراض  نہ ہوجاتا اور ہمارے جہاں کی یوں بربادیاں نہ ہو جایا کرتیں  انسان نے جب بھی فطرت کے خلاف بغاوت کرنے کی جسارت کی تب تب اسے منہ کی کھانی پڑی پر یہ ہے کہ اسے پھر بھی عقل و دانشمندی چھو کر نہیں گزرتی کہ وہ کام انجام دیتا جو اس کی بقاء کے لئے لازمی ہوتے

اب دیکھئے ہزاروں حسرتوں ہزاروں خواہشوں کے درمیان بنانے والے خالق نے اک حسیں و خوبصورت خواہش دل میں سجائے رکھی جسے ہم نکاح شادی کے نام سے واقف ہیں آپ  یقین کر سکتے ہیں کہ جوں ہی کوئی زى روح  اپنی جوانی کی دہلیز پر دستک دے دیتا ہے تو جنس مخالف اس کی تمناؤں   آرزؤں  کی تلاش بن جاتی ہے / بن جاتا ہے ۔۔ کوئی ذی روح اس خواہش کے آڑے آنے کی قوت خود میں پیدا نہیں کرسکا کیونکہ وہ خوب واقف ہیں کہ یہ فطرت ہے جس سے بغاوت ممکن نہیں مثال کے طور پر گر جانور ضد کر جائیں کہ ہمیں یہ فطرت قبول نہیں تو ہم سب گوشت سے لازم محروم ہوجائیں گئے  یہ جو ان کی جنسی تکمیل ہوجاتی ہے سمندر سے خشکی تک یہ ہماری زندگی کے ضامن ہیں ان کی پیدا ہو رہی نسلیں ہماری نسلوں کے لئے لازم ہیں انہوں نے ایسا کچھ کیا نہیں پر انسان بغاوت کر بیٹھا اور اپنے بچوں پر مختلف نام اور مختلف رسم و رواج  کی بندشیں لگا کر سمجھا کہ میں ان کی تربیت کر رہا ہوں پر جب ہماری نسل کی جائز طریقے پر نکاح یا شادی ہونے کے لئے عمر دراز کی ضرورت  لازم ہوئی اور ابتدائی مراحل پر جسم کی ضرورت کی تکمیل نہ ہوئی تو شیطان نے ایک شوشہ اڑا دیا کہ چلئے ویلنٹائن  ڈے  کت نام پر جنس مخالف  سے اپنی تسکین کی کوشش کی جائے جس کی مخالفت میں ہم نے یوم حیاء  دن شروع کردیا پر علاج یہ نہیں کہ صرف حیاء کی باتیں کی جائیں بلکہ اس کی فطری خواہشوں کی تکمیل کرکے اسے حیاء و پاک دامنی کا درس دیا جائے تاکہ اس کے لئے آسان ہو باحیا  و پاکیزہ بن کر رہ جانا  ورنہ یہ کیا تماشہ ہے کہ فطرت کے خلاف آپ برسر پیکار  بھی ہوں اور فطرت کے خالق سے کرم بھی مانگ رہے ہوں آنے والے ایام میں  نکاح انسانی فطرت ہے  جس سے بغاوت ممکن نہیں جو بغاوت ہوگئی اس الہی قانون سے تو نتیجہ انسانی معاشروں  کی بربادی کے سوا کچھ بھی نہ آئے گا

یار زندہ صحبت باقی

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
محمد حفیظ خان کے ناول ’انواسی‘ – محمد تیمور خان
اگلی پوسٹ
غزل – پروفیسر اخلاق آہن

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں