Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

افتخار امام نے نہ صرف ادیب، بلکہ ادب پیدا کیا ہے -ڈاکٹر سیفی سرونجی

by adbimiras اپریل 4, 2021
by adbimiras اپریل 4, 2021 0 comment

یہ بات طے شدہ ہے کہ دنیا میں کوئی بھی شاعر، ادیب،نقاد رسائل کی اہمیت اور اُن کی خدمات سے انکار نہیں کر سکتا، کہ ہر شاعر،ادیب بڑا انھیں رسائل سے بنتا ہے اس لئے کہ ان ہی رسائل میں چھپنے سے وہ اُس مقام تک پہنچتے ہیں،یوں تو اردو رسائل کی ایک لمبی فہرست ہے جن پر بہت کچھ لکھا جانا چاہئے، مثلاٌ نگار،فنون، شاہراہ، اوراق، شب خون، ذہنِ جدید، نیا ورق، شمع وغیرہ۔ لیکن اُن رسائل میں ایک رسالہ ایسا ہے جس کا پورا خاندان اُس رسالہ کو زندہ رکھنے کے لئے اتنی قربانیاں دے چکا ہے کہ جس کی تفصیل کے لئے ایک دفتر درکار ہوگا، وہ خاندان ہے سیماب اکبرآبادی کا اور وہ رسالہ ہے ’شاعر‘ جو کہ اشاعت کے 90 برس مکمل کر چکا ہے، اُن 90 برسوں میں خاندانِ سیماب اکبرآبادی نے ’شاعر‘ کے لئے کیا کچھ نہیں کیا، 1930 میں آگرہ سے سیماب اکبرآبادی نے اُسے جاری کیا، اور پھر ممبئی سے ایک چھوٹا فلیٹ جس میں ان کی رہائش بھی تھی، اور اس فلیٹ میں ’شاعر‘ کا آفس بھی۔ 1930 سے لے کر آج تک سیکڑوں اتار چڑھاؤ آئے،لیکن ’شاعر‘ کو خاندان سیماب نے بند نہیں ہونے دیا، یہی نہیں اِن 90 برسوں سے’شاعر‘ نے ایسے ایسے ضخیم نمبر شائع کیے ہیں کہ وہ ادبی دنیا میں ایک دستاویز کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ایک ایک ہزار صفحات پر مشتمل یہ خصوصی شمارے شائع کر ’شاعر‘ نے ایک رِوایت قائم کی ہے کہ جس کی مثال نہیں ملتی۔ کرشن چندر نمبر، اقبال نمبر، افسانہ نمبر، غالب نمبر اور درجن بھر ضخیم نمبروں کے علاوہ اردو رسائل کی دنیا میں ایک ایسا رکارڈ قائم کیا ہے کہ ادب کا ایک نایاب ذخیرہ جمع ہو گیا ہے، جب تک اردو زبان زندہ رہے گی لوگ اِس نایاب ذخیرے سے فیض یاب ہوتے رہیں گے،جہاں ایک طرف ’شاعر‘ کے بانی علامہ سیماب اکبرآبادی نے رسالے کو زندہ رکھنے کے لئے اپنا خون جگر ص رف کیا وہیں دوسری طرف اُن کے انتقال کے بعد اعجاز صدیقی نے اپنے والد کی اُ س روایت کو قائم رکھنے کے لئے کیا کچھ نہیں کیا، اُن کا ہر سفر ’شاعر‘ کے لئے ہوتا تھا، شاعر کے لئے جیتے تھے اور شاعر کے لئے سوچتے تھے، اُسے زندہ رکھنے کے لئے ایسے ایسے لوگوں سے تعلقات بنائے رکھے تھے،جن سے ’شاعر‘ کو زندہ رکھنے میں مدد ملتی تھی۔ اردو رسائل کی تاریخ اٹھا کر دیکھی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ کسی نے اپنی شہرت کے لئے رسالہ نکالا،کسی نے کوئی سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے، تو کسی نے اپنے نظریات تھوپنے کے لئے اور کسی نے ترقی پسند تحریک کے لئے،لیکن ’شاعر‘ کی مثال کوئی پیش نہیں کر سکتا کہ اُس رسالہ نے کبھی کوئی ذاتی مفاد نہیں رکھا اور نہ ہی ’شاعر‘ کسی گروپ کا رسالہ رہا۔ جہاں ایک طرف رسالے نے درجنوں ترقی پسندوں کو چھاپا، انھیں روشناس کرایا وہیں دوسری طرف جدید شاعروں،ادیبوں کو بھی چھایا اور مابعد جدیدیت والے بھی اِس رسالے میں چھپتے رہے ہیں،ہر سیاسی گروپ بندی سے بے نیاز، ہر چھوٹے بڑے ادیب ’شاعر‘ کے قدر کو نہیں،بلکہ اچھے تخلیق کاروں کو اپنے پرچے میں جگہ دی۔ سیماب اکبرآبادی سے لے کر افتخار امام صدیقی اور ناظر نعمان صدیقی اب تک اِس روایت پر قائم رہے،آج جبکہ جدیدیت اور مابعد جدیدیت کا جھگڑا عروج پر ہے،ایسے ماحول میں بھی ’شاعر‘ نے کسی تحریک،رجحان کو بڑھاوا دینے یا ایک طرف جھکنا گوارا نہیں کیا، ورنہ بڑے بڑے مدیرانِ
رسائل اپنا قبلہ بدل چکے ہیں،یہ صرف’شاعر‘ کا ہی کمال ہے کہ ادب میں کئی رجحانات آئے،لیکن ’شاعر‘ نے اپنا رویہ نہیں بدلا،نہ کسی بڑی شخصیت سے مرعوب ہوا نہ کوئی سیاسی فائدہ اٹھایا یہی نہیں،’شاعر‘ کا سب سے بڑا کمال یہ بھی ہے کہ دنیا کے تمام اردو پڑھنے والوں کو کھوجنے کے بعد اردو کی نئی بستیوں میں جہاں بھی ’شاعر‘ کو ایک اردو پڑھا لکھا آدمی نظر آیا وہاں وہاں ’شاعر‘نے رابطہ قائم کیا اور دبئی، مسقط،،ابو ظہبی، لندن، جرمی، چین، ہالینڈ، پولینڈ وغیرہ جیسے ملکوں میں کوئی بھی اردو کا قاری،شاعر،ادیب ہوا ہے ’شاعر‘ نے اُسے کھوج نکالا ہے۔
آج اردو کی نئی بستیوں میں جو چہل پہل اردو رسالوں کی نظر آ رہی ہے اُس میں سب سے بڑا رول’شاعر‘ کا ہی ہے۔’شاعر‘ سے پہلے لوگ وہاں کے شاعروں،ادیبوں کے نام سے بھی واقف نہ تھے، نہ وہاں کوئی ادبی رسالہ پہنچتا تھا اور نہ ہی اردو کی نئی بستیوں والے ہندوستان کے رسائل سے واقف تھے، ایک تنہا ’شاعر‘ نے اردو کے فروغ کے لئے، اردو رسائل کی اہمیت کے لئے رسالے کے ذریعے ساری دنیا میں اردو دنیا کے کونے کونے سے لکھنے والوں کو نہ صرف کھوج نکالا ہے، بلکہ’شاعر‘ کے کئی شماروں میں مسلسل اداریے لکھے، اپنی ذاتی کوششوں سے ذاتی خرچ پر ’شاعر‘ کو بھیجا، ان کی تخلیقات کی اشاعت کا سلسلہ شروع کیا اور سارے لکھنے والوں کو ایک دوسرے سے آشنا کیا،ادب سے آشنا کیا۔ ’شاعر‘ سے منسلک خاندان سیماب کے ایک فرد نے ’شاعر‘ کے لئے اپنا وقت، اپنا پیسہ اور ساری مصروفیات وقف کرنے کے بعد سارے ادبی پسِ منظر کو عوام کے سامنے کر دیا، حد تو یہ ہے کہ افتخار امام کے بھائی احتشام صدیقی اپنے بیوی بچوں سے دور، اپنی ساری خواہشات کو بالائے طاق رکھ کر سعودی عرب گئے اور ’شاعر‘ کے لئے قربان ہو گئے۔ دنیا کی تاریخ میں اپنے بزرگوں کی روایت کو قائم رکھنے کے لئے اتنی بڑی قربانی کسی نے نہ دی ہوگی، یہی سب کچھ آج افتخار امام، ناظر نعمان،اور حامد اقبال کر رہے تھے۔ (یہ بھی پڑھیں بہادر شاہ ظفر کے فنی امتیازات – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض )

’شاعر‘ نے کئی ترقی پسندوں،کئی جدیدیوں کو ادبی دنیا میں نہ صرف روشناس کرایا ہے،بلکہ کئی شاعر ادیب جو دنیائے ادب میں جگمگا رہے ہیں وہ ’شاعر‘ کی ہی دریافت ہے، نام یہاں اس لئے پیش نہیں کر رہا ہوں کہ اُس کی فہرست طویل ہے۔ ’شاعر‘ کی انھیں قربانیوں کو دیکھتے ہوئے کئی یونیورسٹیز میں الگ الگ موضوعات پر ’شاعر‘ کی خدمات پر تحقیقی مقالے لکھے جا رہے ہیں اور لکھے جانے چاہئے کہ ’شاعر‘ نے نہ صرف ادیب،بلکہ ادب پیدا کیا ہے،شاعر نے کئی بدلتے دھاروں کو موڑا ہے، یہ ’شاعر‘ ہی کی آواز تھی جو آج اردو چینل کا آغاز ہو رہا ہے۔ سب سے پہلے شاعر نے یہ تجویز رکھی اور جب ’شاعر‘ کی آواز حکومت کے ایوانوں تک پہنچی تو ساری دنیا کے اردو کو چاہنے والوں کی آواز بن گئی۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ’شاعر‘ کے 90 برس پورے ہونے پر تمام اردو قارئین یہ تحریک چلائیں کہ ہر اردو ادیب کے پاس ’شاعر‘ آئے ایسا کوئی اسکول کوئی کالج یا یونیورسٹی نہ ہو جہاں ’شاعر‘ نظر نہ آئے۔
رسائل میں ’شاعر‘ کے 90 برس مکمل ہونے پر ’شاعر‘ کو گھر گھر پہنچانے کی ایک تحریک چلائی جائے جہ ’شاعر‘ زندہ ہے تو ادب زندہ ہے،کہیں ایسا نہ ہو کہ وقت کے تھپیڑے کھاتے کھاتے ’شاعر ‘ آواز دیتا رہ جائے اور ہم علوم و فنون کی اِس عظیم وراثت سے محروم ہو جائیں،اس لئے کہ ارود ادب کی تاریخ میں ایسی کوئی مثال دیکھنے میں نہیں آئی کہ جس نے اپنے بزرگوں کی ادبی وراثت قائم رکھنے کے لئے پیڑھی در پیڑھی اتنی قربانیاں دی ہوں۔ افسوس! کہ ۰۹ برس تک ’شاعر‘ کو افتخار امام نے اپنی آخری سانسوں تک زندہ رکھا۔ اللہ کرے افتخار امام کے انتقال کے بعد اُن کے خاندان کے وارثین رسالے کو زندہ رکھ سکیں۔

٭٭٭

 

(ڈاکٹر سیفی سرونجی)
مدیر سہ ماہی ’انتساب عالمی‘
Mob:9425641777

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

افتخار امامسیفی سرونجی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مولانا محمد ولی رحمانی کی رحلت : کردار وعمل سے عبارت تھی جن کی زندگی – ڈاکٹر جسیم الدین
اگلی پوسٹ
میرا جی کے گیتوں کارنگِ امتیاز – شبانہ پروین

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں