Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

میرا جی کے گیتوں کارنگِ امتیاز – شبانہ پروین

by adbimiras اپریل 5, 2021
by adbimiras اپریل 5, 2021 0 comment

اردو کی قدیم اصناف شاعری میں گیت انفرادیت کا حامل ہے۔ یہ وہ صنف سخن ہے جس میں موسیقی کو اساسی اہمیت حاصل ہے۔ اصطلاح میں گیت سے مراد وہ صنف شاعری ہے جس میں عورت کے جذبات و کیفیات کا نفیس اظہار موجود ہو۔ اردو گیتوں میں ہندی کے الفاظ نیز تلمیحات بہ کثرت ملتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ان کا ماخذ الاصل ہندی گیت ہی ہیں۔ اردو میں صنف گیت کو نمایاں حیثیت عطا کرنے والوں میں مضطر ؔخیرآبادی ، حسرتؔ موہانی، عظمتؔ اللہ خاں، آرزؔو لکھنئوی، حفیظ جالندھری اور میراجیؔ وغیرہ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔

میراجیؔ جدیدیت کے علمبردار ہیں۔ ان کی انفرادیت کا ضامن ان کا تخلیقی سرمایہ ہے۔ ان کی نظموں کی طرح ان کے گیت بھی ہیئت و اسلوب نیز معنیاتی ابعاد کے لحاظ سے نئی شعری فضا تشکیل کرتے ہیں۔ میراجیؔ کے گیتوں کے مجموعے ’’ میراجی کے گیت‘‘ (1943 ) اور ’’ گیت ہی گیت‘‘ (1944 ) ہیں۔ میراجیؔ کے گیتوں کے موضوعاتی و اسلوبیاتی مطالعہ سے قبل گیت سے متعلق ان کے خیالات ملاحظہ کریں۔ ۔

’’اضافی علم و ادب کے مطالعے سے ظاہر ہے کہ شعر کی اولین صنف گیت ہیں۔ زندگی کی کشمکش کا مقابلہ کرنے کے لئے اور اس مقابلے میں پنپنے کے بعد فراغت کی کیفیت سے مست ہونے کے لئے ابتدائی اکیلے انسان کو سنگت کی ضرورت تھی اور تنہائی کے لمحوں میں اس کی اپنی آواز اس کا ساتھ دیتی تھی، غاروں میں رات کی تنہائی کو دلآویز بناتی تھی، جنگل میں شکار کے وقت ڈر کو مٹاتی تھی اور ایک دکھائی نہ دینے والا سہارا بن کر لمبے سفر کی تکان دور کرتی تھی۔‘‘

(میراجی، میراجی کے گیت، مکتبہ اردو لاہور،1943 ،ص۔۹،۱۰)

گویا میراجی کے نزدیک گیت تنہائی کے کر ب کو کم کرنے نیز عارضی طور پر زندگی کے پیچ و خم سے فرار حاصل کرنے اور رومانی مسرت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔

گیت کے روایتی طرز فکر کے زیر اثر میراجیؔ کے گیتوں میں بھی عورت کی نفسیاتی کیفیات کا عکس نمایاں ہے۔ یوں بھی میراجیؔ کو عورتوں کی نفسیات کا گہرا شعور حاصل تھا۔ انہوں نے اپنے اکثر گیتوں میں ہجر کی کیفیت اور برہاکی اگن کو دلکش پیرائے اظہار عطا کیا ہے۔

برکھا کے لاکھوں ہی تیر دل پر کس کو سہوں میں

چاروں اور جھومے ہریالی

چھائی گگن پہ گھٹا متوالی

چھاجوںبرسے نیر دل کی کس سے کہوں میں

رہ رہ آئیں پون جھکولے

ڈولے ڈولے نیا ڈولے

 

 

ٹھنڈ سے کانپے سریر اب تو چپ نہ رہوں میں

بادل گئے پریم ہنڈولے

دکھ کا بند ھن کوئی نہ کھولے

آجائو رن بیر! دکھڑا تم سے کہوں میں

(میراجی کے گیت )

بھیج بھیج سندیسے اپنے مجھے ستانے والے

جب تیرا سندیسہ آئے برہ اگن بھڑکائے

ساگر نینوں کا سوکھے من کا سوُتا بہہ جائے

بیتے سکھ سب یاد آجائیں دل چٹکی میں مسلیں

بے بس من کچھ کرنہ سکے اور تڑپ تڑپ رہ جائے

دل کو سکھ دینے والے دل کو تڑپانے والے

بھیج بھیج سندیسہ اپنے مجھے ستانے والے

(میراجی کے گیت )

میراجی ؔ نے داخلی احساسات کے ساتھ خارجی واردات کو بھی اپنے گیتوں میں سمویا ہے ۔ موضوعات کی سطح پر میراجیؔ کے گیت متنوع حیثیت کے حامل ہیں۔ ان میں عورتوں کے جذبات و احساسات کے ساتھ ہندوستانی فضا کا دلکش اظہار ملتا ہے۔ ہندوستانی تلمیحات اور موسموں کا ذکر بھی اکثر گیتوں میں ملتا ہے۔ جن میں ایک تحرک آمیز کیفیت موجود ہے جو قاری کے ذہن و دل کو مسرور کرتے ہیں۔ درج ذیل گیت منظر نگاری کا خوبصور ت جادو جگاتا ہے  ؎

کیسے کھلایہ رین جھروکا کسنے کنڈی  ڈالی

پھوٹ بہی آکاش کی گنگا چاند نے صورت دھولی

پھول یہ اوس کی بوندیں دیکھیں

جیسے جیسے جگمگ جگمگ جگنو چمکیں

ایسے لائی رُت دیوی بھر کر اپنی جھولی

قدرت کے حسین منظر کی سحر آفرینی کے ساتھ ساتھ ہندی دیومالا کے اثرات بھی ان کے گیتوں کی جاذبیت کو دوبالا کرتے ہیں۔ میراجی کو ہندو دھرم سے گہری نسبت رہی ہے۔ ان کی شاعری کے ایک بڑے حصے پرہندوستانی تہذیب کا عکس صاف جھلکتا ہے۔ ان کے گیتوں میں رادھا اور شام کی ادھوری محبت کی کیفیات کا بیان بھی ملتا ہے اور جمنا تٹ کی مدھرتان بھی سنائی دیتی ہے۔ ان گیتوں میں ہندو دیوتائوں سے عقیدت کے متعدد نظار ے موجود ہیَ ان کے ایک گیت میں ہندومذہب کی دیوی ’’ستیلا‘‘سے والہانہ عقیدت کا پہلو ملاحظہ کریں   ؎

جئے ستیل جئے ستیلا

تیرے درشن ہیں دکھ بھنجن            سکھ ہے تیری دیا کے کارن

جئے ستیل جئے ستیلا

تیرے درشن کو ہم آئے                دل میں پھول بھینٹ کے لائے

جئے ستیل جئے ستیلا

میراجیؔ کے گیت موضوع اور اسلوب دونوں اعتبار سے انفرادی شان رکھتے ہیں۔ ان کے گیتوں میں ہیئت کے نئے تجربے بھی ملتے ہیں اور فکر کا نیا زاویہ بھی۔ انہوں نے الفاظ کے دروبست اور مخصوص علامتوں اور استعاروں کے خوبصورت استعمال سے اپنے گیتوں کو مخصوص پیرایہ عطا کیا ہے  ؎

اندھی دنیا آدھی سادھو، اندھی دنیاآدھی

سوچ سمجھ کر جان لے مورکھ! بیٹھ لگا کے سمادھی

ہاتھ کو ہاتھ نہ سوجھے کسی کاچھایا گھور اندھیر

گیت بھون میں بیٹھے روئیں مل کر سب اپرادھی

پوری بات سنی نہ کسی نے، دل کی دل سے دپوری

گیان گیت کی تان منو ہر کیا پوری کیا آدھی

دھارتی چاند ستاروں سمان سبھی انجان پڑوسی

اپنے پرائے اور جگت کے، ہم نے بھی چپ سادھی

مذکورہ گیت کے مطالعہ سے اس امر کی بھی وضاحت ہوتی ہے کہ میراجیؔ کے گیت صرف جنسی تصور ، حسن پرستی اور مناظر فطرت کا حسین پیکر ہی نہیں بلکہ ان میں ایک سوچتا ہوا ذہن بھی سانس لے رہا ہے۔ میراجیؔ پر اکثر یہ الزم عائد کیا گیا ہے کہ ان کی نظموں اور گیتوں کا نمایاں پہلو جنس ہے۔اس میں دورائے نہیں کہ جنسی ناآسودگی کا بیان ان کے کلام و صف ِ خاص ہے لیکن ان میں لذت کوشی کا جذبہ نہیں بلکہ وہ اسے ایک صحت مندانہ فعال قرار دیتے ہیں۔میراجیؔ کے گیتوں میں عشق کی تپش کے ساتھ ساتھ سماجی شعور اور تہذیبی کشمکش کی لَے بھی موجود ہے۔ ان کے گیتوں کے چند ٹکڑے ملاحظہ کریں جو سماجی شعور کی دلیل پیش کرتے ہیں ہیں   ؎

جی    دہلاتی   آندھی    آئی

سارے جگت میں چھڑی لڑائی

پورب  پچھم   اندھیاری  ہے

کو ن ہے بھائی  کو ن  قصائی

کون ہے بھائی کون قصائی

اس   کی   کیا   پہچان

جیون رن بھومی کے سمان

محولہ بالا گیت اس حقیقت کا انکشاف کرتا ہے کہ میراجیؔ ایک حساس ذہن کے مالک تھے۔ وہ جس دور میں سانس لے رہے تھے وہ سیاسی افراتفری کا زمانہ تھا۔ پہلی عالمی جنگ کے زیر اثر ہر ملک میں انتشار اور ابتری کا ماحول تھا۔ میراجیؔ نے انسانیت سوز نظارے کی جیسی تصویر پیش کی ہے وہ ان کے اجتماعی شعور کی دلیل بھی پیش کرتا ہے۔ میراجیؔ کے گیتوں میں سماجی انتشار کے ساتھ فکر کی زیریں لہریں بھی موجزن ہیں۔ وہ فلسفہ حیات و کائنات کی معنیاتی وحدت کو کچھ اس طرح منکشف کرتے ہیں  ؎

جگ جیون ہے جھوٹی کہانی

جگ میں ہر شئے آنی  جانی

موہ  کا  جال  بچھا  ہے  ایسا

ان مٹ موت کو  پھندہ  جیسا

اس کے دھوکے سے کیسے نکلے

سوچ تھکے  یہ  لاکھوں  گیانی

جگ جیون ہے جھوٹی کہانی

زندگی فانی ہے لیکن اسے گزارنے کے لئے خواہشوں کا زندہ رہنا ضروری ہے۔ ایک خواہش پوری ہوتی ہے تو دوسری جنم لیتی ہے اور موت ہی اس ’موہ‘ کے جال سے نجات کا واحد ذریعہ ہے ۔ میراجیؔ نے زندگی کے فلسفے کی جیسی ترجمانی کی وہ قابلِ غور ہے ۔ ایک اور گیت میں وہ زندگی کو مداری سے تعبیر کرتے ہیں جو اپنے پٹارے سے نا گ نکال کر تماشائیوں کو محظوط کرتا ہے اور پھر پٹارہ بند کردیتا ہے گویا وہ زندگی کو بھی خوشی اور غم کا پٹارہ تصور کرتے ہیں۔ انہوں نے اس حقیقت کی وضاحت بھی کی ہے کہ زندگی کے ہر موڑ پر ساتھ نبھانے کا دم بھرنے والے بھی برے وقت میں ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ انہوں نے انسانی فطرت اور اس کی خود غرضی کو اپنے گیتوں کے توسط سے آئینہ دکھایا ہے  ؎

جیون ایک مداری پیارے کھول رہی ہے پٹاری

کبھی تو دکھ کا ناگ نکالے پل میں اسے چھپالے

کبھی ہنسائے کبھی رجھائے بین بجاکر سب کورجھائے

اس کی ریت انوکھی نیاری، جیون ایک مداری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے دل کہتا تھا مچل کر

رنگ لائیں گے ہم بھی ابل کر

دیکھ لی اب جیون کی بازی

سوچ رہا ہے ہاتھوں کی مل کر

ڈوبی   ناؤ  کو  کو ن   ابھارے                دھیان کی موج میں ایک ہیں سارے

تفکر کا یہ انداز کسی فلسفیانہ ذہن کی پیداوار معلوم ہوتا ہے۔ جو زندگی  کے اسرار و رموز سے گہری واقفیت رکھتا ہو۔ میراجیؔ واقعی جیون کے اس دھوکے کے گیانی ہیں اور کائنات کے کثیر الجہات پہلوئوں سے آشنا بھی۔ ان کے گیت میں سائنسی رجحان کی جھلک بھی ملتی ہے۔ انہوں نے پانی سے بھاپ ، بھاپ سے بادل اور بادل سے پھر بارش ہونے کے عمل یعنیEvaporation کے عمل کوجس عمدگی سے گیت کا قالب عطا کیا ہے یہ میراجیؔ کا ہی اعجاز ہے   ؎

دھارا ساگر میں مل جائے

سورج دھارا کو کلپائے

بادل بن کر پھر سے ابھرے

اُنچے پربت سے ٹکرائے

میراجی ؔ کے گیتوں کی نمایاں خصوصیت اس کی موسیقیت ہے۔ ان کے گیتوں کے مطالعہ سے یہ صاف ظاہر ہے کہ وہ مختلف راگوں او ر تالوں کا گہرا شعور رکھتے تھے۔ ان کے بیشتر گیت ایک خاص راگ میں لکھے گئے ہیں جو قاری کے ذہن کو مسرور کردیتے ہیں۔ میراجی ؔ خود اپنے گیتوں کے متعلق رقمطراز ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

’’کتابی ڈراموں کی طرح یہ گیت کتابی نہیں بلکہ گانے کے لئے ہیں اور اس وجہ سے فن شعر کے  کٹّر پرستاروں کو شاید ان میں بعض باتیں غیر مانوس معلوم ہوں لیکن موسیقی شعر سے کہیں بڑھ کر سخت اصولوں کی پابند ہوتے ہوئے بھی ایک بے ساختہ فن ہے۔‘‘

(میراجی ، میراجی کے گیت، مکتبہ اردو، لاہور، 1943 ، ص۔ 6 )

میراجی ؔ کے گیت سادگی اور سلاست کا عمدہ نمو نہ ہیں۔ انہوں نے ہندی الفاظ کے موزوں استعمال سے اپنے گیتوں میں ایک سماں باندھا ہے نیز خالص ہندوستانی فضا ان کے گیتوں کے تسلسل اور روانی کو مزید توانائی عطا کرتی ہے۔ بول چال کی زبان ، فکر کی ریزہ خیالی کے ساتھ موسیقیت کا دامن تھامے رہنا ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔ میراجیؔ کی شخصیت اور جنس زدگی سے متعلق جتنے بھی مفروضے تیار کئے جائیں لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کہ وہ ایک مجتہد فنکار ہیں اور ان کے گیت ، گیت نگاری کی نئی روایت کی راہ ہموار کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
شبانہ پروینمیرا جی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
افتخار امام نے نہ صرف ادیب، بلکہ ادب پیدا کیا ہے -ڈاکٹر سیفی سرونجی
اگلی پوسٹ
عصمت چغتائی: کھلے پنکھ والی افسانہ نگار – ڈاکٹرپرویز شہریار

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں