ہائے ! یہ بھی گئے ہائے !وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
وقت کے جو تھے شہسوار ِقلم
نہ تھے علم میں کسی سے بھی کم
ہاتھوں میں جن کے تھا الم
دیکھتے تھے جنہیں حسرت سے ہم
ہائے ! یہ بھی گئے ہائے !وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
سیاست کے تھے جو ماہر گئے
قوم کے تھے جو جوا ہر گئے
سکہّ تھا جن کا ملک سے باہر گئے
زندگی جنکی تھی طاہر گئے
ہائے ! یہ بھی گئے ہائے ! وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
صحافت کے جو تھے سالار گئے
دنیا سے کتنے فنکار گئے
ادب کے جو تھے شا ہکار گئے
انسانیت کے علمبردار گئے
ہائے ! یہ بھی گئے ہائے ! وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
خدا سامنے آنکھیں نم کیجئے
حوس دنیا کی اب تو کم کیجئے
الہی اب تو کرم کیجئے
رحم کیجئے رحم کیجئے رحم کیجئے ۔۔۔۔!
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
وقت کے جو تھے شہسوار ِقلم
نہ تھے علم میں کسی سے بھی کم
ہاتھوں میں جن کے تھا الم
دیکھتے تھے جنہیں حسرت سے ہم
ہائے ! یہ بھی گئے ہائے !وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
سیاست کے تھے جو ماہر گئے
قوم کے تھے جو جوا ہر گئے
سکہّ تھا جن کا ملک سے باہر گئے
زندگی جنکی تھی طاہر گئے
ہائے ! یہ بھی گئے ہائے ! وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
صحافت کے جو تھے سالار گئے
دنیا سے کتنے فنکار گئے
ادب کے جو تھے شا ہکار گئے
انسانیت کے علمبردار گئے
ہائے ! یہ بھی گئے ہائے ! وہ بھی گئے
ایسے ویسے گئے کیسے کیسے گئے
خدا سامنے آنکھیں نم کیجئے
حوس دنیا کی اب تو کم کیجئے
الہی اب تو کرم کیجئے
رحم کیجئے رحم کیجئے رحم کیجئے ۔۔۔۔!

