Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

وہ داعی قرآن و سنت : مفتی فیض الوحید رحمہ اللہ – الطاف جمیل ندوی

by adbimiras جون 28, 2021
by adbimiras جون 28, 2021 0 comment

وہ اک ستارہ جو روشن تھا

بجھا کچھ  اس ادا سے کہ محفل یاراں میں سکتہ سی کیفیت پیدا کرگیا میری مراد ہے مفتی فیض الوحید رحمہ اللہ

آنکھ سے دور سہی دل سے کہاں جاؤ گئے

جانے والے آپ ہمیں بہت یاد آؤ گئے

دنیا جو کہ اصل دار القیامہ کے بجائے دار الفناء  ہے جہاں جو آئے وہ اک روز اپنوں کو سوگوار چھوڑ کر چل دئے اک آیا تو کئی گئے زمانے کی رفتار پوری قوت سے مسلسل محو سفر ہے کہ کب صور پھونک دیا جائے اور دنیا کا وجود اپنے اصل انجام تک پہنچ جائے دنیا کے وجود کے ساتھ ہی مولائے کریم نے سبب دنیا کو بیان کردیا اس سبب کی آبیاری کے لئے کئی باغبان دنیائے گلستان میں آئے اور چلے گئے جن کا جانا ان کی مرضی یا خواہش کی غلامی سے بہت ہی دور تھا پر زمانے کی رفتار کے ساتھ ساتھ ہی بگاڑ و فساد بھی  بڑھتا رہا جس کے سامنے کھڑے رہنے کی قوت و طاقت ہرکسی کے نصیب میں نہیں ہوتی جہاں بقیہ دنیا میں اس صف میں کئی نام نوک قلم کا طواف کرنے کو مچلتے  ہیں وہیں گر ہم غور و فکر کریں تو ریاست جموں و کشمیر اس سلسلے میں گرچہ زرخیز ہے پر تعداد پھر بھی قلیل ہے اس لئے جوں ہی کسی صاحب دل و صاحب بصارت کے انتقال کی خبر گردش کرتی ہے اسی دم دل کا سکوں اجڑ سا جاتا ہے کہ ہائے شومئے  قسمت اب اس کارواں کی منزل تک رہنمائی کون کرے کہ رہبر کارواں جہاں سے چلا گیا  اس سال اور سال گزشتہ میں ہم سے وہ نگینے چھن گئے جو اپنے جہاں میں اک انجمن اک کارواں کی مانند تھے جن کا ہر لمحہ اہل علم کے لئے نعمت غیر مترقبہ سے کم نہ تھا پر

موت سے کس کو رستگاری ہے

آج وہ تو کل ہماری باری ہے

پر کسی کی موت انسانیت کی موت ہوتی ہے یا انجمن و کارواں کی موت ہوتی ہے  منگل کے دن ۱ جون کو یہ خبر جوں ہی عام ہوئی کہ مفتی فیض الوحید صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے تو ایسا محسوس ہوا کہ زمین ہل رہی ہے ابھی تو ان کی عمر بھی زیادہ نہ تھی کام سخت تھا دشوار تھا منزل نظر سے اوجھل پر ان کی ہمت ان کی جرآت ایمانی غیرت و حمیت انہیں مسلسل تحریک دے رہے تھے کہ منزل کو پانا لازم ہے اور یہ راہ حق کا مسافر پوری دل جمعی و دل سوزی کے ساتھ اس منزل کی اور رواں دواں تھا جس منزل پر چلنے کا دعوی گرچہ آسان ہے پر چلنا دشوار نہیں بلکہ کبھی تو جان کے لالے بھی پڑھ جاتے ہیں  حق و صداقت کی منزل کے راہی منزل کی دشواری کو نہیں دیکھتے بلکہ جذبہ حُر کے ساتھ قدم بڑھا دیتے ہیں اور دشوار سے دشوار منزل بھی ان کی قدم بوسی پر فخر کرتی ہے  انہیں پاکیزہ منزل کے مسافروں میں اک نام جو جموں و کشمیر میں ہمیشہ بلند رہے گا تھا۔ (یہ بھی پڑھیں  نسل نو سے چند گزارشات – الطاف جمیل ندوی )

 

مفتی فیض الوحید اور  آپ کی علمی، دینی و دعوتی خدمات

آپ جموں و کشمیر کے ایک ایسے عالمِ باعمل تھے، جو نہ صرف منبر کے واعظ بلکہ جادہ حق کے ایسے رہرو تھے جنہیں پابندِ سلاسل بھی کیا گیا۔ آپ نے جسم پر زخم بھی کھائے تھے اور طرح طرح کی اذیتیں برداشت کیں۔ جیل میں رہ کر آپ نے گوجری زبان میں قرآن حکیم کا ترجمہ مع تفسیر رقم فرمائی۔ اس کے علاوہ آپ نے گوجری میں "سراجا منیرا” نام سے سیرت کی ایک بہترین کتاب بھی تصنیف کی ۔ اور چند سال قبل اسے اردو قالب میں بھی ڈھالا ۔ اور اب وہ منظر عام پر آکر مقبول عام ہوچکی۔ اس سیرتی کتاب کا اسلوب زبان و بیان کے لحاظ سے نہایت جاذب و دلکش ہے۔ یہ کتاب ادبی مٹھاس سے بھر پور ہے۔ قاری اس کو پڑھ کر صاف محسوس کر سکتا ہے کہ مصنف نے کن عشق و محبت کے احساسات کے ساتھ اس کو رقم کیا ہوگا ۔۔

ان کی آواز میں واعظ کا درد اور مجاہد کا جوش تھا، وہ قاری قرآن نہیں بلکہ عاشقِ قرآن تھے ، بل کہ اگر کہا جائے کہ وہ "قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن” کی عملی تفسیر تھے تو بیجا نہ ہوگا۔ وہ جب خطاب کرتے تو قرآنی آیات اور اس کی تشریح کے ایسی  باندھنے جاتے کہ سامعین پر ساحرانہ سکوت چھا جاتا

 

یادگار ملاقات

طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو

وہ سوز اس نے پایا انہیں کے جگر میں

بہت سال ہوئے کہ ایک بار جامعہ ضیاع العلوم پونچھ میں حاضری ہوئی کچھ اور بڑے مدارس  میں بھی جانا ہوا یہاں پر پہلی بار مفتی صاحب کے سامنے بیٹھ کر سننے کا موقعہ ملا کہ جوں ہی انہوں نے بات شروع کی یوں محسوس ہوا کہ پونچھ کی بستی کی پوری فضائیں آس پاس جیسے نغمہ توحید کی آواز پر   مستانہ وار مفتی صاحب کے ساتھ ہی وجد میں ہو یوں لگا کہ اک خاموش فضا میں وہ پرسوز نغمہ توحید گونجا کہ جس نے دلوں کو متحیر نگاہوں کو اشک بار اور سانسوں میں ٹھراؤ  سادگی و پاکیزہ مزاجی سے مزین یہ شخصیت کچھ یوں انداز بیاں اختیار کرگئے کہ اہل علم بنا آنکھ بند کئے انہیں کی ذات کو تک رہے تھے میں نے اک صاحب سے پوچھا کہ کون ہیں تو بتایا گیا مفتی فیض الوحید صاحب آہ بیان کے اختتام پر ان کے قریب گیا سلام کیا طالب علم کی طرح مصافحہ کے لئے ہاتھ بڑھایا کسی نے بتایا کہ حضرت یہ قلم کے ساتھ علمی خدمات انجام دینے کا جذبہ رکھتے ہیں تو میں نے دیکھا کہ بنا کسی جان پہچھان کے اک ولی صفت شخص اک انجان کو سینے سے یوں لگا کر دعائیں کر رہا ہے کہ جیسے اس کی اصل تلاش میسر ہوگئی ہو  جب ان کے انتقال کی خبر سنی تو کچھ یوں میں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا

 

فیض الوحید رحمہ اللہ

بیشک ایک عالم دین کی موت پورے عالم کے موت کے مترادف ہے۔

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

اُن ایک ہزار عبادت گزاروں کی موت کا غم برداشت کرنا آسان ہےجو دن میں روزے رکھتے ہیں اور رات میں قیام کرتے ہیں بنسبت، اس ایک عالم کے موت کے جو حرام اور حلال کا فرق سمجھتا ہو-”

[جامع البیان العلم ؤ فضلہ ، جلد ١.صفحہ ٦٥]

اس لیے کہ ان کا وجود ستاروں کی مانند ہے جو اپنی جگمگاہٹ اور روشنی سے اندھیروں میں متلاشیان منزل کے لیے ان کے راستوں کا پتہ بتاتے ہیں، جن پہ چل کر وہ اپنی منزل مقصود سے ہم آغوش ہوتے ہیں۔

مرحوم مغفور حضرت مولانا مفتی فیض الوحید تغمده الله بفضله الفريد کا وجود باشندگان جموں وکشمیر کے لیے ہیرے جواہرات سے بیش بہا اور قیمتی تھا، ان کی موت سے ایک بہت بڑا خلاء پیدا ہواہے،جو باعث نقصان ہے، کیونکہ اس کے زبان وبیان ،تقریر و وعظ ، درس و تعلم اور دعوت و تبلیغ میں علم و عرفان کی ضیا اور رشد و ھدایت کی رشنی پھوٹتی تھی

 

پر اب تو

دل بجھ سا گیا امید جیسے ٹوٹ گی جگر جیسے چھلنی ہوگیا ہو

ہائے ہم نے تو دعائیں بھی کی تھی مفتی صاحب کی صحت یابی کے لئے پر شاید اب ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں قرب قیامت کے سبب  آج نوید سحر کے ساتھ ہی نوید غم کچھ اس انداز سے سنائی دی کہ جان جیسے حلق بھی  اٹک گی ہو

دل افسردہ چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

ہاتھ لرزیدہ تو  نگاہیں نمناک ہوگی

دل امید جیسے ٹوٹ کر بکھر گئی ہو

جب سنا کہ وہ اخلاص کا پیکر

وہ سادگی و پاکیزہ مزاج صاحب فضل و کمال

وہ صاحب علم و ادب کا سنگم

وہ مفسرین قرآن کا اک گمنام مسافر

وہ داعی قرآن کہ جس کے لب پر آیات قرآنی رہتی تھی

اب ہم جیسے نالائق لوگوں سے بہت دور چلا گیا

ہم سب اس علم کے آفتاب و ماہتاب سے محروم ہوگئے

ہائے

ہم اب کسے پکاریں اپنے مسائل میں کس پر وہ اعتبار کریں کہ اعتبار کرنا جہاں سعادت ہو میں نے سنا تو اس امید پر کہ خبر جھوٹی ہو کئی دوستوں کو فون کئے کہ شاید کوئی کہہ دے نہیں مفتی  فیض الوحید صاحب زندہ ہیں چِکر آیا تھا اب ٹھیک ہیں پر کیا کریں کہ ہر کسی نے اس غم کی تصدیق ہی کی نہیں وہ تو ہم سب کو سوگوار چھوڑ کر اپنے اسی مولا کی بارگاہ میں چلے گئے جس مولا کے نام لینے پر بولنے پر ہمیشہ ان کے چہرے پر رونق سی آتی تھی

آہ مفتی صاحب

اب کون ہمیں آیات قرآنی کی وہ تفسیری رموز آسان زبان میں سیکھائے گا

آہ رب کعبہ گواہ ہے کہ آج میں ٹوٹ گیا ہوں آپ کی جدائی سے

پھر بھی

اب سوائے صبر کے کیا کریں

ہم دل سے دعا گو ہیں

کہ یاربی یاربی

ہمارے استاد جلیل صاحب علم کو اپنی رحمتوں کی آغوش میں رکھنا یارب

یہ وہ گوہر نایاب ہے کہ جس کے چاہنے والے سوگوار ہوگئے ہیں

خراج عقیدت

اس میں شک نہیں کہ مفسر قرآن مفتی فیض الوحید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے اس دار فانی سے کوچ کر جانے کے بعد ریاست جموں و کشمیر میں اسلامی علوم و فنون کا ایک تابناک ستارہ غروب ھو گیا ھے جس کے نعمل بدل کی اللّٰہ تعالیٰ سے امید رکھنی ھم سب پر لازم ھے۔ ھمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ھم سب اللہ کے ہی ہیں اور ھمیں اللہ کے پاس ہی لوٹ کر جانا ھے۔ مفتی صاحب بھی ھم میں سے ہی تھے۔ انسان تھے، عالم با عمل تھے،نیک تھے، دین حنیف کے خدمت گزار تھے لیکن یہ سب انھوں نے اس لئے نہیں کیا کہ وہ اس کا صلہ ھم سے پائیں بلکہ ان کی نیت اللہ تبارک و تعالیٰ سے صلہ پانے کی تھی اور الحمد للّٰہ وہ اس میں کامیاب ھوئے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ یہ کامیابی ھم سب کا بھی مقدر فرمائے  مجھے امید ھے کہ ھم سب مفسر قرآن مفتی فیض الوحید صاحب کی جدائی پر صبر کے دامن کو تھام کر دین حنیف کی صحیح منہج پر ترویج کو اپنا اولین مقصد جانیں گے اور مسلکی، علاقائی، لسانی، اور مذہبی تعصب کے غول  سے باہر نکل کر انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ اول جانیں گے۔ معاشی بد نظمی، سماجی برابری، انصاف بالقسط ، اور علمی اداروں کے فروغ کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل فرمائیں گے حضرت کے شروع کئے کام کو منطقی انجام تک پہنچانے کی مسلسل سعی کرنا ہی مفتی صاحب کے لئے ایک بہترین خراج تحسین ہوگا آو ہم اس شمع محبت و اخوت کو اس پاکیزہ اور صالح مزاجی کو پروان چڑھائیں جس کے لئے مفتی صاحب تمام عمر مصروف رہے  ۔اللہ تبارک و تعالیٰ ھم سب کے لئے صراط مستقیم پر چلنا آسان فرمائے اور ہدایت ھمارا مقدر ھو۔ آمین یا رب العالمین۔

(یہ بھی پڑھیں فطرت سے بغاوت :جہانوں کی رسوائیاں – الطاف جمیل ندوی )

 

الطاف جمیل ندوی

ہائگام سوپور  کشمیر

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
"دیوار” – افتخار زاہد
اگلی پوسٹ
جدید وقدیم فضلاء کے درمیان آخر اتنا بڑافرق  کیوں؟ – انوار الحق قاسمی

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں