Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

قربانی ایک عظیم حکم الٰہی ہے،جس کی تعمیل ضروری ہے! – انوار الحق قاسمی، نیپالی

by adbimiras جولائی 19, 2021
by adbimiras جولائی 19, 2021 0 comment

قربانی کیا ہے؟ قربانی ایک عظیم حکم  خداوندی ہے ،جس کا امتثال ہر مالک نصاب مرد و عورت پر ضروری  ہے۔

قربانی نام ہے: مخصوص اوقات: یعنی دسویں ذی الحجہ کی صبح صادق سے جہاں عید الاضحٰی کی نماز ادا نہیں کی جاتی ہو(یعنی دیہات میں) اور جہاں ادا کی جاتی ہو (مثلا شہر میں)وہاں بعد نماز عید قرباں سے لے کر بارہویں ذی الحجہ کے غروب آفتاب سے قبل قبل تک محض رضائے الٰہی کی خاطر جائز جانوروں(یعنی جن جانوروں کی قربانی کرنے کا حکم دیا گیا ہے) کو قربان کرنےکا ،نیز قربانی نام ہے :جد امجد  حضرت ابراہیم و اسماعیل ۔علیہماالسلام۔ کے عظیم اور حیرت انگیز کارنامے کو یاد کرنے کا۔

اس تحیر خیز کارنامے کوذرا یاد کیجئے، کہ  حضرت ابراہیم۔ علیہ السلام۔ چھیاسی  سال کی عمر کو پہنچ چکے تھے اور کافی تمناؤں اور آرزؤں کے بعد اللہ رب العالمین نے انہیں ایک حلیم  فرزند بنام حضرت اسماعیل ۔علیہ السلام ۔عطا کیا تھا اور پھر جب وہ عمر کی اس دہلیز  پر قدم رکھ چکے تھے، کہ اپنے والد محترم اور والدہ محترمہ کی اعانت و مدد کر سکے ،تو فورا حکم خداوندی ہوا کہ ائے  حضرت ابراہیم ۔علیہ السلام ۔ اپنے فرزند ارجمند کو محض میری رضا جوئی کی خاطر ،میری راہ میں قربان کر ڈالو، حکم ربانی کےصادر ہونے میں تاخیر تھی ،اطاعت وامتثال  اور انقیاد میں چنداں تاخیر  نہیں تھی، حکم  جاری ہونا تھا کہ حضرت ابراہیم ۔علیہ السلام۔ نے اپنے حلیم و بردبار اور جذبہ اطاعت سے مکمل سرشار فرزند ارجمند حضرت اسماعیل۔ علیہ السلام۔ سے مشورہ طلب کرتے ہوئے کہا: کہ ائے میرے فرزند مجھے،تجھےبارگاہ صمدی میں قربان کرنے کا حکم ملا ہے، اس سلسلے میں تمہاری کیا رائے ہیں؟ اطاعت شعار لڑکے نے بلا چوں چراں کہا:کہ ائے میرے والد محترم بھلااس میں  بھی رائے طلب کرنے کی ضرورت ہے ،جس چیز کاحکم ملا ہے اسےفوراکرگذریے ،عنقریب  آپ صابروشاکر پائیں گے، جواب ملتے ہی حضرت ابراہیم ۔علیہ السلام۔ اس عظیم حکم کی تعمیل کے لیے اپنے فرزند کو زمین پر لٹا دیتے ہیں،اور اس خوف سے کہ کہیں شفقت پدری غالب نہ آجائے اور تعمیل حکم میں تاخیر ہوجائے، اپنے چہرے کو ڈھانپ لیتے ہیں، اور پوری  طاقت و قوت کے ساتھ گردن پر چھری چلاتے ہیں؛ مگر چھڑی  ہے کہ چل نہیں رہی ہے، اتنا کرنا تھا کہ آسمان سے آواز آتی ہے،ائےابراہیم۔ علیہ السلام ۔تونے  خواب کو خوب سچ کر دکھلایا۔ (یہ بھی پڑھیں جدید وقدیم فضلاء کے درمیان آخر اتنا بڑافرق  کیوں؟ – انوار الحق قاسمی )

اس عظیم کارنامے سے خوش ہوکر،خدا وند عالم نے حضرت اسماعیل ۔ علیہ السلام۔ کی جگہ قربانی کے لئے ایک ذبیحہ جنتی میڈھے کی شکل میں عنایت فرمایا، اور حکم ہوا کہ اسے قربان کیجئے، پس آپ اسے بارگاہ ایزدی میں قربان کیے،حضرت ابراہیم۔ علیہ السلام ۔کا یہ عمل اللہ رب العالمین کو اتناپسند آیا کہ اسے رہتی  دنیا تک کے لئے امت محمدیہ کے صاحب استطاعت لوگوں پر واجب قرار دے دیا،جسے آج امت محمدیہ  کاہر فردمحض خوشنودی ربانی کی خاطر بارگاہ ایزدی میں جانوروں کوقربان کرکےانسانی فطرت سے ماورا کارنامے کو یاد کرتے ہیں ۔

ایام قربانی میں قربانی کرنے والوں کے لیےاحادیث مبارکہ میں  بے شمار فضائل  وارد ہوئی ہیں، اور حکم قربانی سے سرتابی کرنے والوں کے لیے بڑی وعیدیں آئی ہیں؛چناں چہ  محبوب العالمین سردار انبیاء حضرت محمد مصطفی۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ ارشاد فرماتے ہیں :کہ ایام قربانی میں بندہ کا کوئی بھی عمل،عمل قربانی سےزیادہ عند اللہ  مقبول و محبوب نہیں ہے، اور قربانی کا خون کا قطرہ زمین پر گرنہیں پاتا ہے، کہ پروردگار عالم قربانی کرنے والوں کے تمام گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں، اور اس جانور کو قیامت کے روز سینگوں ،کھروں اور بالوں کے ساتھ لایا جائے گا،حدیث مبارکہ ہے:ماعمل آدم من عمل يوم النحرأحب إلى الله من اهراق الدم ،إنه ليأتي يوم القيامة بقرونهاواشعارهاوان الدم ليقع من الله بمكان قبل أن يقع بالارض فطيبوا بها نفسا. {ترمذی، حدیث نمبر :۱۴۰۹}۔

قربانی کی ماہیت و حقیقت اور کنہ دریافت کرنے کے لئے بعض صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے شہنشاہ کو نین  سے سوال کیا :ماھی الاضاحی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم؟ائے اللہ کے رسول صلی اللہ وسلم یہ  قربانی جسےہم آج   کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے؟ تو تاجداربطحانے فرمایا :هي سنة ابيكم ابراهيم عليه السلام. یہ تمہارے جد امجد  حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت اوران کی یادگارہے،پھر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین  نے سوال کیا :ومالنا فيها؟ ہمیں اس کے بدلے کیا ملے گا؟  شافع محشر محمد مصطفی صلی اللہ وسلم نے فرمایا:بكل  شعرة حسنة.ہربال کے عوض ایک نیکی،  انسان غور و فکر کے ذریعے اپنے معاصی وسیئات اور ذنوب کی تعداد شمار کرنا چاہے،تو شمار  کرسکتا ہے؛  مگر اللہ رب العالمین کی راہ میں قربان کردہ جانور کی پشت پر موجود غیر معمولی بالوں کی  تعداد ہرگز ہرگز شمار  نہیں کر سکتا ہے،  یہ ہے شان کریمی اور رحیمی کہ وہ  بہانہ تلاش تلاش کر، ہمارے گناہوں اور معاصی کو حسنات میں تبدیل کرنا چاہتا ہے مگر ہم ہیں کہ احکامات خداوندی کے امتثال میں کوتاہی اورکاہلی برتتے ہیں ۔

پس ہر مالک نصاب مرد عورت کو چاہیے، کہ  وہ خوش دلی کے ساتھ فقط رضائے الہی کی خاطر ایام قربانی میں قربانی کرے اور غرباء فقراء مساکین کا خاص خیال رکھے،  اور یہ بات بھی یاد رہے کہ قربانی ،نمودونمائش کے لیے اور  اسی طرح گوشت خوری کی نیت  سےہرگز ہرگز نہ کرے؛  ورنہ قربانی مقبول نہیں  ہوگی،  اور قربانی کرنے کا کچھ بھی  فائدہ حاصل نہیں ہوگا، کیوں کہ قربانی سے مقصود و مطلوب عند اللہ  تقویٰ ہے، کما قال اللہ تبارک وتعالی:لن ينال الله لحومها ولادمائها ولا كن يناله التقوي منكم.

باوجود وسعت واستطاعت کے اس عظیم حکم  خدائی سے اعراض  کرنے والے مسلمانوں کے لیے سخت تحدیدی وعید سناتے ہوئے محبوب العالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:من وجد سعة فلم يضحي فلا يقربن مصلانا. مالک نصاب ہونے کے باوجود قربانی نہ کرنے والے مسلمانوں کے لیے سخت تحدیدی حکم  یہ ہے ،کہ وہ میری عید گاہ ،تو درکنار؛ بل کہ اس کے دروازہ کے قریب بھی  جانے کی جرات نہ  کرے،  اس ارشاد نبوی سے صاف یہ واضح ہوگیا کہ جس کے دل میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی عظمت و وقعت نہ ہو،  اسی طرح سے ان کے لیے جان ثاری کا جذبہ جسم کی رگ وریشے میں موجود نہ ہو، تو پھر ایسے لوگوں کے لیے کوئی ضرورت نہیں ہے کہ  وہ عیدگاہ آکر عید کا دوگانہ ادائیگی کے ذریعے جسم کے ظاہری اعضاء  وجوارح کے ذریعے مذہب اسلام کا اظہار کرے،   اس لیے وہ میری عید گاہ سے بہت ہی دور رہے اوران مسلمانوں سے بھی دور رہے، جنہوں نے بسر و چشم اس عظیم حکم ربانی کی تعمیل کی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں موجودہ حالات میں مدارس اسلامیہ کاتعاون انتہائی ضروری! – انوارالحق قاسمی ،نیپالی )

جن مسلمانوں کے افکار و قلوب پر معاندین اسلام کے باطل افکار و خیالات کا کچھ زیادہ ہی اثر ہو چلا ہے، وہ بلا تردد اور حیص بیص کے  سوشل میڈیا پر شیطانی نظریات ( کہ ہم مسلمانوں کو ان مخصوص ایام میں اربوں،  کھربوں روپیوں کا جانور خرید کر ،اللہ کے لیے قربانی دینے سے بہت ہی  بہتر اور مناسب ہے، کہ ہم ان پیسوں کو قربانی کے جانوروں کی خریداری پر صرف نہ کرکے،ہم ان کے ذریعے  غریبوں ،یتیموں، مسکینوں، اور محتاجوں کی  مدد کریں؛ پھر دیکھیں کہ وقت قریب ہی میں  کتنے ہی  غرباء، فقراء خوش حال ہو جاتے ہیں، اور پھر چند سالوں کے اندر ہی دنیا سے فقر و غربت ختم ہو جاتا ہے)کے ذریعے سادہ لوح مسلمانوں کے دلوں کو متزلزل کرتے رہتے ہیں،  اور افسوس کہ ہمارے بعض مسلمان ان کےدام فریب میں آکر ،اس عظیم حکم ربانی کی تعمیل سےباز آ کر، قربانی کے جانوروں پر خرچ ہونے والے پیسوں کے ذریعے غریبوں کی امداد کرتے ہیں، اس موقع سے میں صاف عرض کردینا مناسب خیال کرتا ہوں: کہ غریبوں، محتاجوں کی اعانت ایک نیک عمل اور کار خیر ہے، دنیاوی اوراُخروی اس کے بے شمار فوائد ہیں؛ مگر کیا مسلمان  اس کے لیے شعائراللہ کو بھی ختم کر دے؟کیا غریبوں کی امداد کے لیے دیگر رقومات نہیں ہیں ؟جن کے ذریعے غریبوں کی مدد کی جا سکے، بلکل دیگر رقومات  ہیں،  اور بحمدہ  تعالی ہر مسلمان اپنی استطاعت کے مطابق آج سے نہیں؛ بل کہ جب سے مذہب اسلام آیا ہے، اسی وقت سے غریبوں، محتاجوں کی مدد کرتے رہے ہیں اور جب تک اس روئے زمین پر اسلام باقی رہے گا کرتے رہیں گے ۔

اسلام کے شیدائیوں کو قربانی کے بجائے صدقات و خیرات کی ترغیب دینے والوں،اس سے باز آجاؤ،یہ تمہاری ترغیب  دینے سے پہلے ہی،  اس کے عادی ہو چکے ہیں، ایام قربانی میں قربانی کرنا، یہ خود ایک مستقل  عبادت ہے، اور اس کا کوئی بدل نہیں ہے۔

وجوب قربانی کے جہاں اور بھی دیگر عظیم مقاصد ہیں، من جملہ ان میں سے ایک اہم مقصد بندہ کی بندگی کا امتحان بھی ہے، خداوند قدوس ہرمالک نصاب شخص پر قربانی واجب کرکے یہ دیکھنا چاہتے ہیں، کہ کون میرا بندہ کامل  بندگی کا ثبوت دینے کے لیے بسروچشم اور بطیب خاطر میرے اس حکم کی تعمیل کرتا ہے، اور کون میرا بندہ ناقص بندگی کا ثبوت دینے کے لیے میرے اس حکم  سے اعراض  کرتا ہے،  تعمیل کرنے والا بندہ محمود رہتا ہے اوراعراض کرنے والا مبغوض رہتا ہے؛  اس لیے بندہ کو چاہیے کہ قربانی کے ذریعے کامل بندگی کا ثبوت دے۔

دعا کریں کہ اللہ رب العالمین ہرمالک   نصاب مرد و عورت کو ایام قربانی میں قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اغیار کےباطل افکار و خیالات  سے کلی حفاظت فرمائے، آمین۔

 

انوار الحق قاسمی، نیپالی

 واٹس ایپ نمبر:009779811107682

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اانوار الحق قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
احمد  ندیم قاسمی :قافلے کے  پڑاٶ میں – ظفر معین بلے جعفری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں