Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

موجودہ حالات میں مدارس اسلامیہ کاتعاون انتہائی ضروری! – انوارالحق قاسمی ،نیپالی

by adbimiras مئی 6, 2021
by adbimiras مئی 6, 2021 0 comment

یقینا ملک کی موجودہ صورت حال ہر محب وطن کےلیے نہایت ہی غمگینی کا سامان ہے ہر خوردو کلاں ،خاص وعام اورہمہ شمہ انسان موجودہ دور میں سخت آزمائش کی منازل طے کر رہا ہے، عالمی وبا ‘کرونا وائرس’ سے قبل جو لوگ سکون و راحت کی زندگی گذار رہے تھے، اب وہ اس وائرس کی زد میں آکر پس وپیش کی زندگی جینے پر مجبور ہیں، یقینا انسانی وہم و گمان سے بھی زیادہ لوگ اس مہلک اور خطرناک مرض سے متاثر ہیں، اور اس بات سے بھی کسی فرد بشر کو انکار نہیں ،کہ موجودہ وائرس سے دنیا بھر میں قائم بے شمار مدارس اسلامیہ کا غیر متلافی نقصان ہوا ہے، اگر اس سال کو مدارس اسلامیہ کےلیے عام الحزن ً کا سال قرار دے دیا جائے، تو کوئی غلط نہیں ہوگا۔

یہ بھی ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ دینی مدارس ہی کے ذریعے، آج مسلمانوں میں دینی شعور بیدار ہے، بالفرض اگر اس صفحہ ہستی سے دینی مدارس کا خاتمہ اور استیصال ہو جائے ،تو پھر ہندو مسلم کے مابین فرق و امتیاز کرنا بھی ایک پیچیدہ مسئلہ ہو جائے گا؛ اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ ہر چھوٹے بڑے مدرسہ اور ان کے منتظمین و مدرسین اور ملازمین کی خوب خوب عزت وتوقیر کریں، اور گاہے بگاہے ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتے رہیں، تاکہ ان کے اندر مزید دینی خدمات کرنے کا شوق و جذبہ روز افزوں ہوتا رہے۔

مدرسہ دراصل احیائےاسلام ،تبلیغ دین، بقا ئےاسلام کا دوسرا نام ہے، اس میں صبح وشام ،رات ودن قال اللہ وقال الرسول کی صدائیں بلند ہوتی رہتی ہیں، اور اس کا مقصد ہی صرف ایسے افراد تیار کرنا ہوتا ہے، جو پوری طرح علوم دینیہ سے بہرہ ور اور لیس ہوکر عالم کے گوشے گوشے میں کماحقہٗ دینی خدمات کےفرائض بحسن و خوبی انجام دینے پر قادر ہوں ،تاکہ ہر دور میں اسلام زندہ رہے اور معاندین اسلام کی شرانگیزیاں مذہب اسلام پر اثرانداز نہ ہوسکیں،اور اسلام خوب پھیلتا رہے، باطل دبتارہے، اور یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں اور آشکارا ہے، کہ مدارس اسلامیہ کا قیام مسلمانوں کے تعاون ہی پر موقوف ہے، یعنی مدارس اسلامیہ کا مکمل انتظام و انصرام مسلمانوں کے عطیات کے ذریعے ہی کیا جاتا ہے ؛چوں کہ عامتہ وہی بچہ مدرسہ کے اندر حصول علم اور کسب علم کے لئے جاتا ہے، جو غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، جن کے والدین ماہانہ خوراکی دینے پر قادر نہیں ہوتے ہیں، بعض کے والدین کی مالی پوزیشن تواتنی خراب ہوتی ہے ،کہ خود دانے دانے کے لئے ترستے ہیں، تو بھلا آپ ہی بتلائیں، کہ اگر مدارس اسلامیہ کے ارباب حل وعقد ان کے سر ماہانہ خوراکی لازم کریں گے ،تو پھر دینے کی بات، تو دگر ہے ،وہ پہلے ہی فرصت میں ،اپنے بچہ کو مدرسے سے نکال کر مجبورا کاٹھمانڈو ،دلی ،ممبئی اورگجرات کے کسی بیگ کارخانے میں کام کرنے کے لئے بھیج دیں گے ،ابتدائی دور میں کچھ کما کر دے یا نہ دے؛ مگر کم از کم وہ اپنا پیٹ تو بھر لے گا ،اگر اس طرح کیاجائے،تو پھر حصول علم کی خاطرمدارس اسلامیہ میں بچوں کی آمد ہی نہیں ہوں گی، جب بچوں کی ہی کی آمد نہیں ہوں گی ،توپھر تعلیم کا آغاز ہی نہیں ہوگا، اور جب تعلیم کی ابتدا نہیں ہوگی، تو پھر دین کے داعی اور اسلام کے سپاہی تیار نہیں ہوں گے، اور جب دین کے داعی اور اسلام کے سپاہی تیار نہیں ہوں گے، تو پھر دین کی تبلیغ و ترویج کون کریں گے ؟اور جب عالم کے اندر دین کی تبلیغ و ترویج نہیں ہوگی ،تو پھراس کرہ ارضی کے اندر کام کا تو ‘دین’ چھوڑیے ،بطور شوبوائے بھی پایاجانامشکل ہے، اور جب اس کائنات ہستی میں دین کا کام نہیں ہوگا ،تو پھر اس روئے زمین پر کافرین ،معاندین اسلام اور سرکش شیاطین کا غلغلہ ہوجائے گا، اور جب یہ دنیا اللہ کے نیک بندوں سے خالی ہوجائے گی ،تو پھر کیا باری تعالی یہ دنیا ختم کرکے قیامت قائم نہیں کریں گے؟ بلکہ ضرورایساکریں گے، او مالدار حضرات تو اپنے مال کے نشے میں مخمور ہو کر، مزید مال کے حصول کے لیے اپنی اولادوں کو کالجوں اور یونیورسٹیوں کا رخ کرائیں گے؟یا مدارس اسلامیہ کا، جہاں پیسوں کا نام و نشان تک بھی نہیں ہوتا ہے، پیسا ایک ایسی چیز ہے ،کہ اس کی کثرت اپنے صاحب کے لیے مزید کثرت کا تقاضہ کرتا ہے، اور کثرت مدارس دینیہ میں کسب علوم دینیہ کے ذریعے ممکن ہی نہیں؛ اس لیے صاحب ثروت حضرات اپنی اولادوں کو بڑے بڑے کالجوں اور یونیورسٹیوں کا رخ کراتے ہیں، تاکہ حصول علم کے بعد بیش قرار مال و زر فراہم کرسکے، اور یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کا قیام ہی حصول مال و زر کی خاطر ہوتا ہے، انہیں کیا معلوم کہ رضائے الٰہی کس چیز کا نام ہے؟ اور کن علوم کےاکتساب کے ذریعے معرفت خداوندی حاصل ہوتی ہے، ان کا مقصد ہی دنیا کی طلب ہے، اور دنیاوی نعمتوں کا حصول یونیورسیٹیوں کی تعلیم ہی سے ممکن ہے۔ (یہ بھی پڑھیں شب قدر کی عظمت ملحوظ رکھیں!! – انوارالحق قاسمی نیپالی )

آمدم برسر مطلب: کرونا وائرس کی اس مہاماری میں، مدارس اسلامیہ بہت بری طرح پھنس چکی ہیں، عام روش تو یہی تھی،کہ مدارس اسلامیہ کے منتظمین و مدرسین اور ملازمین رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں، حفاظت دین اور اشاعت اسلام کی خاطر ،روزہ کی حالت میں تبرعات مالیہ اور صدقات واجبہ ،نافلہ کے حصول کے لیے، اپنی اولاد ،والدین اور بیوی سے مفارقت اور جدائی اختیار کرکے، محض علوم دینیہ کےطالب علموں کی خاطر دور دراز کا سفر کرتے تھے، اور پھر کافی محنت وتگ دوکے ذریعے صدقاتِ واجبہ، نافلہ وصول کرتے تھے، اگر منت سماجی کی ضرورت پڑتی ،تو منت سماجی بھی کرتے، اور بعض بخت خفتہ انسان تو انہیں حقارت کی نظر سے دیکھتا اور کچھ تلخ سُنا بھی دیتا؛ مگر پھر بھی یہ دین کے داعی اور اسلام کے سپاہی ان کی تلخ بیانیوں کو نظر انداز کرکے اپنے کام میں مصروف ہوجاتے تھے ، اس طرح یعنی خوب محنت کرکے مدارس اسلامیہ کے منتظمین ومدرسین اموال صدقات لاتے تھے اور پھر انہیں اموال کے ذریعے پورے سال مدارس اسلامیہ کا انتظام و انصرام کیا جاتا تھا، یعنی انہیں کے ذریعہ بچوں کے کھانے، پینے، روشنی، حالت مرض میں دوائیوں کا انتظام ،اور اساتذہ و ملازمین کے مشاہرات کا مکمل انتظام کیا جاتا تھا، اور اس سال’ کرونا وائرس’ کی لپیٹ میں آکر مدارس اسلامیہ کا نقصان ، انسانی وہم و گمان سے بھی زیادہ ہوا ہے اور ہر مدرسہ کے ارباب اختیار سال رواں کے اخراجات کے تئیں بےحد متفکر ہیں، کہ عید بعد کس طرح باضابطہ تعلیمی سلسلے کا آغاز کیا جائے ،اتنابڑا نقصان مدارس اسلامیہ کے حق میں ،شاید پہلی دفعہ صرف اس’ ماہ رمضان المبارک’ میں ہوا ہے۔

ایسے نامساعد حالات میں امت مسلمہ کے ہر فرد کی، مزید ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں، کہ پہلے سے بھی بڑھ چڑھ کر مدارس اسلامیہ کا خوب خوب اپنے صدقات واجبہ، نافلہ کے ذریعہ تعاون کرکے ،احیائے اسلام اور اشاعت دین میں، اپنا اپنا نام مندرج فرمائیں ،اور ان کی ترقی و فلاح و بہبودی کے لیے کوشاں رہنا، اپنادینی ،مذہبی اور اخلاقی فریضہ سمجھیں۔

اخیر میں ناچیز دعاگو ہے ،کہ رب العالمین مدارس اسلامیہ کی حفاظت فرمائے، اور اس مہلک مرض ‘کرونا وائرس’ کو جلد از جلد ختم فرمائے ،آمین۔

انوارالحق قاسمی ،نیپالی

واٹس ایپ نمبر :98111076882

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

انوار الحق
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مگر_تیری_مرگ_ناگہاں!! – محمد حذیفہ صبیح 
اگلی پوسٹ
حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی رح۔: آتی ہی رہےگی تیرے انفاس کی خوشبو – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں