Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ اور ماہ نامہ الدّاعی کی ادارت – خورشید عالم داؤد قاسمی

by adbimiras جولائی 28, 2021
by adbimiras جولائی 28, 2021 0 comment

حضرت مولانا وحید الزماں صاحب کیرانویؒ (1930-1995) عربی زبان وادب کے چند مثالی اساتذہ میں سے ایک تھے۔ دار العلوم، دیوبند میں تدریسی خدمات کے دوران، انھوں نے اپنی نگرانی میں، اپنے شاگردوں کوعربی زبان وادب میں تقریر وتحریر، صحافت وخطابت اور لکھنے بولنے کی مشق کرائی اور ان کو زندگی گذارنے کا سلیقہ بھی سکھایا۔ انھوں نے اپنے شاگردوں کو اس طرح تراشا تھا کہ وہ جہاں بھی گئے نمایاں کارکردگی پیش کر کے ان کے لیے اور دار العلوم دیوبند کے لیے نیک نامی کا باعث بنے۔حضرت کیرانویؒ ہمیشہ اپنے شاگردوں  کی حوصلہ افزائی کرتے اور ان کو  نمایاں مقام پر دیکھنا چاہتےتھے۔ جب بھی کوئی موقع ان کو ہاتھ لگتا؛ تو اپنے شاگرد کو آگے بڑھاتے۔ سن 1982ء میں، دارالعلوم میں نئے انتظامیہ کی عمل داری کے بعد، پندرہ روزہ  "الدّاعي” کی ادارت کا مسئلہ پیش آیا؛ تو اس کے لیے انھوں نے اپنے ایک لائق و فائق شاگرد، اُس وقت دار العلوم ندوۃ العلما، لکھنؤ کے استاذ:حضرت الاستاذ مولانا نور عالم خلیل امینیؒ (1952-2021)  کومنتخب فرمایا کہ وہ  "الدّاعي” کی ادارت کی ذمے داری سنبھالیں۔ عربی زبان وادب کے علما وفضلا نے اپنی کھلی آنکھوں سے یہ مشاہدہ کیا کہ یہ انتخاب بہت ہی موزوں اور مثالی ثابت ہوا۔

حضرت الاستاذمولانا امینیؒ 15/شوال 1402ھ = 6/اگست 1982ء کو دار العلوم، دیوبند میں عربی زَبان وادب کے معلم اور اس کے عربی ترجمان: "الداعي” کے چیف ایڈیٹر کی حیثیت سے وارد ہوے۔ انھوں نے اپنی ادارت میں الداعی کا پہلا شمارہ، 7/محرم 1403،مطابق: 25/ اکتوبر 1982 کو شائع کیا۔  آپ چالیس سال (شوال 1420ھ  – رمضان 1442ھ) تک الدّاعي کے چیف ایڈیٹر رہے۔ "الداعي” کے لیے فصیح وبلیغ عربی زَبان میں، آپ کے قلم سے نکلنے والے اعلی سطح کے اسلامی، علمی، ادبی اور فکری مضامین ومقالات نے اس رسالہ میں چار چاند لگا دیا۔ مزید بر آں، مجلہ میں اشاعت کے لیےعرب علماء ومفکرین کی معیاری اور فکر انگیز تحریروں کا انتخاب اورآپ کے نفیس ذوق کے مطابق، اعلی درجے کی کتابت وطباعت نے اس کی ترقی میں کسی چیز کو حائل نہیں ہونے دیا۔پھر یہ مجلہ نہ صرف ہند وپاک کے اہل علم کے درمیان؛ بل کہ عرب ممالک کے بڑے بڑے اہل علم وقلم اور شعراء وادباء  کے حلقے میں بھی عزت وتوقیر کی  نگاہ سے دیکھا جانے لگا۔ الداعی نے عالم عربی میں دار العلوم دیوبند کے مسلک ومشرب کی ترجمانی اور اس کی علمی وثقافتی سرگرمیوں کے تعارف میں  اہم کردار ادا کیا۔ ( یہ بھی پڑھیں عربی اور اردو کے نامور ادیب مولانا نور عالم خلیل امینیؒ کی حیات وخدمات اور طریقۂ تدریس – خورشید عالم داؤد قاسمی )

حضرت الاستاذ مولانا امینی ؒماہ نامہ الداعي میں متعدد کالمز، مثلا: کلمۃ المحرر، کلمۃ العدد، الفکر الإسلامی، دراسات إسلامیۃ، إلی رحمۃ اللہ، محلیات، أنباء الجامعۃ، إشراقہ وغیرہ متعین کیے تھے۔ ان کالمز کے علاوہ کبھی کبھی إصدارات حدیثۃ،  الأدب الإسلامی، العالم الاسلامي وغیرہ جیسے کالمز کا  بھی الدّاعی میں اضافہ ہوتا، اگر ان کالمز سے متعلق مضامین ومقالات شاملِ اشاعت ہوتے۔
حضرت الاستاذؒ عام طور پر کلمۃ المحرر، کلمۃ العدد، الفکر الاسلامی، إلی رحمۃ اللہ، إصدارات حدیثیۃ،  إشراقۃ میں اپنے مضامین ومقالات، فصیح وبلیغ عربی، خوب صورت پیرائے، صحیح اعداد وشمار اور قابل اعتماد حوالوں کی روشنی میں تحریر کرتے۔ آپ کلمۃ المحرر کے تحت عام طور پر عالم اسلام  یا  ہندوستان کے کسی اہم سلگتے مسئلہ پر ایک مختصر تحریر پیش کرتے جو عام طور پر ایک صفحہ  اور کبھی کبھی دو صفحات پر مشتمل ہوتی۔ اس تحریر پر آپ کا نام نہیں ہوتا تھا؛ بل کہ جہاں تحریر ختم ہوتی، وہاں بین القوسین میں [التحریر] لکھا ہوتا۔ یہ تحریر جس وقت اور تاریخ میں لکھی گئی ہوتی، وہ وقت اور تاریخ آپ ضرور تحریر کرتے۔ یہ آپ کا معمول تھا کہ ہر تحریر کے اخیر میں وقت اور تاریخ  ضرور رقم کرتے۔

دوسرا کالم: کلمۃ العدد کے تحت، عالم عرب، عالم اسلام یا پھر ہندوستان سے متعلق آپؒ  کسی اسلامی، سیاسی یا سماجی اہم موضوع پر اپنی  تفصیلی تحریر پیش کرتے۔  اس تحریر میں آپ کبھی رمضان وروزے کے فضائل، ہجرتِ نبوی علی صاحبہا الصلاۃ والسلام کی عظمت ورفعت، دعا کی ضرورت واہمیت وغیرہ جیسے اسلامی موضوعات سے اپنے قارئین کے واقف کراتے۔ کبھی اس کالم میں آپ امریکہ اور اس کی ناجائز اولاد اسرائیل کی مکاری وعیاری کو دنیا کے سامنےدو دو چار کی طرح واضح کرتے۔ کبھی آپ اسی کالم میں عرب ومسلم ممالک کے حکمرانوں کے اٹھنے والے اقدام  کے مثبت و منفی پہلووں کو اجاگر کرتے۔ اس کالم میں آپ کبھی ہندوستانی حکومت کے موقف اور فیصلوں پر وضاحت کے ساتھ اپنی رائے کا اظہار کرتے۔ یہ تحریر عام طور پانچ، چھ صفحات اور کبھی کبھی اس سے بھی زیادہ صفحات پر مشتمل ہوتی۔ اس کالم کے تحت لکھے گئے آپ کے کچھ مضامین کے اردو ترجمے، آپ کی اردو کتاب: "کیا اسلام پسپا ہو رہا ہے؟!” کا حصہ  ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں  علامہ نورعالم خلیل امینی – بدرالاسلام ندوی)

آپ کو اکابر علماء دیوبند سے بڑی محبت تھی۔ اسلام کے حوالے سے ان کی علمی کاوش اور نمایاں کارناموں کو عرب کے درمیان تعارف کرانا، آپ کی زندگی مشن تھا۔اس مقصد کے حصول کے لیے آپ کالم: "الفکر الاسلامی” کے تحت ان علما میں سے کسی کی کتاب کا عربی ترجمہ پابندی سے کرتے اور  اسے قسط وار اس مجلہ میں شائع کرتے۔ یہ سلسہ ایک طویل مدت تک چلتا رہا۔ اس طرح آپ نے درجنوں کتابوں کے ترجمے کیے جو مکتبہ دار العلوم، دیوبند  اور دار العلوم، دیوبند کے شعبہ شیخ الہند اکیڈمی سے شائع ہوچکی ہیں۔کچھ سالوں سے اس حوالے سے آپ کا قلم خاموش تھا۔ آج کل اس کالم میں، عربی زبان وادب کے مشہور اسکالر اور ماہ نامہ الداعی کے مساعد التحریر حضرت مولانا عارف جمیل قاسمی مبارکپوری حفظہ اللہ کے قلم سے (بہ نام: ابو عائض القاسمي المبارکفوري)، علامہ شبیر احمد عثمانیؒ  کی "تفسیر عثمانی” کا ترجمہ قسط وار شائع ہورہا ہے۔ شعبان 1442ھ کے شمارہ میں، قرآن کریم کےابتدائی چار پاروں کے ترجمے مکمل ہوچکے ہیں۔

کالم الی رحمۃ اللہ کے تحت عالم عرب اور ہندوستان کی وفات پانے والی مشہور  اہل علم وفکر، ادباء وشعراء، داعی وخطیب، سیاسی وسماجی شخصیات میں سے کسی  ایک پر حضرت الاستاذؒ کے قلم سے مضمون ہوتا۔ اس مضمون میں مرحوم کے ساتھ آپ کے تعلقات کی دل چسپ داستان اور ان  کی حیات وخدمات کو تفصیل سے پیش کیا جاتا۔آپ کے دگر مضامین کی طرح اس مضمون میں بھی زبان وبیان کی ندرت اور اسلوب کے اعتبار سے ایک خاص انفرادیت پائی جاتی۔ یہ مضمون مرحوم کی زندگی کے سارے گوشوں پر محیط ہوتا۔ بہت کم ایسا ہوتا کہ اس کالم میں شائع ہونے والا مضمون پانچ سات صفحات پر مشتمل ہوتا؛  بل کہ یہ مضمون کئی کئی صفحات پر مشتمل ہوتا۔ در حقیقت یہ مضمون مرحوم کی مختصر سوانح حیات کی شکل اختیار کرلیتا۔ آپ نے اس کالم میں، مارچ 2010ء تک، تقریبا تین سو شخصیات پر مضامین لکھ چکے تھے۔

ان میں سے کچھ شخصیتوں پر لکھے گئے مضامین کو، حضرت الاستاذؒ نے اپنے قلم سے اور چند مضامین کو ان کے شاگردوں کے قلم سے اردو کا جامہ پہنایا گیا اور بر وقت اردو رسائل و اخبارات میں شائع بھی ہوے۔ قارئین نے ان مضامین کو اردو کے قالب میں بھی بہت پسند کیا۔ اُن کاتقاضا  تھا کہ یہ مضامین کتابی شکل میں بھی شائع کردیے جائیں۔ اُن قارئین کے جذبات کا خیال کرتے ہوے،آپ نے اُن میں سے 37/شخصیتوں کے تذکرے کا مجموعہ: "پسِ مرگ زندہ” کے نام سے، 932/صفحات پر مشتمل، مئی 2010ء میں شائع کیا۔ اسی سلسلے کی دوسری کتاب”رفتگانِ نا رفتہ” کے نام سے عن قریب ہی شائع ہونے والی ہے۔ اس کتاب میں 24/شخصیات کے تذکرے شامل ہیں۔ ( یہ بھی پڑھیں  حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی رح۔: آتی ہی رہےگی تیرے انفاس کی خوشبو – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

کالم: ” اصدارات حدیثۃ” کے تحت نئی شائع ہونے والی کتاب پر آپ کاتبصرہ ہوتا۔ آپ کا تبصرہ بھی بہت تفصیلی ہوا کرتا تھا۔ اس تبصرہ میں جہاں آپ کتاب کے مواد، اس کی  خوبی وخامی اورکتابت و طباعت کو واضح انداز میں پیش کرتے، وہیں مصنف کا تعارف بھی اپنے انوکھے اور عمدہ انداز میں کراتے تھے۔ نمونہ کے طور پر اُس تبصرہ کو دیکھا جاسکتا ہے،  جو آپ نے حضرت الاستاذ مفتی سعید احمد صاحب پالن پوریؒ کی افادات  "تحفۃ الالمعی شرح سنن الترمذي” پر لکھا ہے۔ یہ تبصرہ تحفۃ الالمعی کی آٹھویں جلد کےاخیر میں شائع کردیا گیا ہے۔  یہ تبصرہ بھی کئی صفحات پر مشتمل ہے۔
"اشراقہ” کے نام سے جو کالم ہے، وہ بالکل آخری صفحہ پر شائع ہوتا ہے۔ اس  کالم میں شائع ہونے والے مضمون  کا باقی حصہ آخری صفحہ کے پہلے سے چند صفحات ہوتے۔ اس کالم کے تحت آپ اپنے علم وفکر، تجربات ومشاہدات کی روشنی میں یا پیش آمدہ حالات و واقعات سے متاثر ہوکر، ایک تفصیلی مضمون لکھتے جو مدلل اور باحوالہ ہوتا۔ اس کالم کے مقالات علمی، مذہبی، سیاسی اور سماجی میں سے کسی بھی موضوع پر ہوتا۔ان مقالات میں مترادفات ومحاورات اور تعبیرات وتشبیہات کو بالکل مناسب اور معقول طریقےسے سجائے جاتے تھے۔ یہ مضامین عربی ادب کا اعلی نمونہ پیش کرتے۔ عربی زبان سے تعلق رکھنے والے علما ان مقالات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔  یہ خوشی کی بات ہے کہ حضرت الاستاذؒ نے اشراقہ کے تحت جو مقالات لکھے تھے، ان کا مجموعہ "من وحي الخاطر” کے نام سے پانچ ضخیم جلدوں میں مرتب فرما دیا۔ یہ پانچ جلدیں تقریبا 2600 صفحات پر مشتمل ہیں۔ یہ مجموعہ آپ کی زندگی کے آخری ایام میں،  شائع ہوا۔ یہ عربی زبان وادب سے دل چسپی رکھنے والوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔

"الداعي” کی اشاعت سے قبل، دار العلوم، دیوبند سے مجلہ”دعوۃ الحق”حضرت مولانا وحید الزماں صاحب کیرانویؒ کی ادارت میں شائع ہوتا تھا۔ اس کا پہلا شمارہ شوال 1384ھ = جنوری 1965 میں شائع ہوا۔ ربیع الثانی 1395ھ = اپریل 1975ء میں، "دعوۃ الحق” کے بند ہونے کے بعد،پندرہ روزہ "الداعی” 11/جمادی الاخری 1396 (10/جون 1976) سے شائع ہونا شروع ہوا۔ اس کی ادارت کی ذمے داری حضرت مولانا مفتی بدر الحسن صاحب قاسمی (حفظہ اللہ،  مقیم حال: کویت) کو سپرد کی گئی۔ ان کے بعد، حضرت الاستاذ مولانا امینی صاحبؒ اس کے مدیر اعلی بنائے گئے۔ الداعی ایک پندرہ روزہ جریدہ کی حیثیت سے چھپتا رہا۔ پھر دار العلوم کی مجلس شوری نے اس پندرہ روزہ کو ماہ نامہ میں تبدیل کردیا؛ چناں چہ صفر-ربیع الاول 1414ھ، مطابق:اگست 1993ء سے ماہ نامہ کی حیثیت سے چھپنے لگا۔ اس وقت سے اب تک اس مجلہ کی ماہانہ طباعت واشاعت ہو رہی ہے۔ اللہ پاک حضرت الاستاذ کی خدمات کو قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے! ●●●

٭ مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ

Email: qasmikhursheed@yahoo.co.in

Cell No.:+260978238541

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

خورشید عالم داؤد قاسمیمولانا نور عالم خلیل الامینی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تفسیر غاية البرهان فی تاویل القرآن کا گمنام مصنف – محمد اکرام الحق ندوی
اگلی پوسٹ
ریاض خیرآبادی کی خمریہ شاعری – ڈاکٹر داؤد احمد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں