Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

علامہ نورعالم خلیل امینی – بدرالاسلام ندوی

by adbimiras مئی 23, 2021
by adbimiras مئی 23, 2021 1 comment

علوم و معارف کے امین اور عربی زبان وادب کے بہترین قلمکار،ام المدارس دارالعلوم دیوبند کے کہنہ مشق استاد انشاء پرداز اور ادیب،ماہنامہ الداعی کے مدیر،استاذ الاساتذہ حضرت علامہ و مولانا نورعالم خلیل امینی صاحب کی رحلت نے عربی زبان وادب پر سرد مہری پیدا کردی،گلستان عربی ادب کے خیمہ میں بے بسی سی چھائی گئ،زبان وادب سکتے میں ہوچلا، دیوبند کی گلیاں ان کے جانے پر ماتم کناں اور سنسان سی ہیں،اے  میخانہ ادب کے رندو! ساغر،جام سبو،میکشی میں اب وہ سرور اور کیف نہیں بہرحال جو محفل سجی سجائی ہوئی تھی اور خیرات وفا تقسیم ہوا کرتی تھی آج شمع انجمن کے نہ ہونے پر بلک بلک کر اپنے محسن کے کھونے کے غم میں نوحہ خواں ہیں سیل رواں تھکنے کا نام نہیں،ہندوستان کیا بین الاقوامی سطح پر ان کے چاہنے والے افراد کی آنکھیں ان کے ہجر اور فراق میں نمدیدہ اور اشکبار ہیں،اساتذہ،طلبہ سب کے سب اس غم سے نڈھال ہوچلے،افسوس کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں رہے جن سے کئی یادیں وابستہ ہیں مولانا مرحوم سے غالباً پہلی بار ملاقات علوم وفنون اور دینی درسگاہ یعنی ام المدارس دارالعلوم دیوبند میں 2005 میں ہوئی تھی،چونکہ مولانا مرحوم کی شخصیت،اور ان کی علمی لیاقت،بے پناہ صلاحیت،نفیسانہ طبیعت،اعلی ذوق، بلند وبالا اخلاق کے ساتھ ان کی عظمت اور جادوئی علم کے بارے میں راقم الحروف اپنے آبائی ضلع سیتامڑھی کے مشہور و معروف اسلامی ادارہ جامعہ قاسمیہ بالاساتھ کے اساتذہ سے پہلے سے سن رکھا تھا اور دل ہی دل میں یہ حسرت اور تمنا تھی کہ مولانا مرحوم کی ذات اقدس کا کبھی روبرو دیدار کرتا چنانچہ وہ موقعہ مسعود ملا کہ،میں دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو سے اور والد بزرگوار گاندھی جی کی دھرتی چمپارن سے جب دارالعلوم دیوبند حاضر ہوئے تو یہ تمنا پوری ہوئی اور آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا یقیناً آپ کی خوشگوار ملاقات،مختصر نشست،معیاری اور سنجیدہ گفتگو نے مجھے اپنا اسیر اور گرویدہ بنا لیا،چونکہ آپ کی ذات عالیہ،خالص علوم و مخازن کے ساتھ علمی فکری اور ادبی شہپارے کا ترجمان ہونے کے ساتھ آپ کی زندگی کا ہر پل اور ہر لمحہ کسی قیمتی اثاثہ سے کم نہیں. ( یہ بھی پڑھیں مولانا نور عالم خلیل امینی : چراغِ لفظ ہی چُپ ہو گیا ہے – ڈاکٹر سمیع احمد )

آپ کی جائے پیدائش صوبہ بہار کے ضلع مظفر پورکے ہرپور بیشی نامی گاؤں میں 18/دسمبر 1952 کو نانیہال میں ہوئی آپ نے یتیمی در یتیمی کے ایام گزارے،اور غربت وافلاس کے پیچ وخم میں زندگی گزرتی رہی والد بزرگوار کے گزر جانے کے بعد دادی مرحومہ کا سایہ شفقت حاصل رہا،پھر ان کے بھی  چلے جانے کے بعد زندگی کشمکش میں رہی اور اسی کشمکش اور نامناسب حالات کے درمیان والدہ مقدسہ مرحومہ نے اپنے خون جگر سے تکفل اور تربیت میں برابر پیش پیش رہیں چونکہ بچوں کی زندگی میں والدین کا سایہ اور ان کی محبت،شفقت،اور پیار ہر ہر موڑ پہ رہنمائی اور دستگیری کے ساتھ ان کی موجودگی،ترغیب وترہیب یہ ایسے عوامل ہیں جو کسے بھی بچے کی تربیت اور پرورش میں ذہنی معیار کو قوت فراہم کرنے کے ساتھ نمایاں رول ادا کرتی ہیں،جس کی وجہ سے کسی بھی بچے کی شخصیت اور اس کے نشو نما کے مراحل میں والدین میں سے کسی ایک کا ہونا لازمی اور ضروری ہے چونکہ یہی اسباب پہچان کا سبب بنتی ہے مرضی مولی، مولانا مرحوم بچپن ہی میں یتیمی کے اسیر تو ضرور ہوئے لیکن نامساعد حالات کا ڈٹ کر سامنا کیا اور اپنی بے بضاعتی کو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور اپنی تدریسی سرگرمی،علوم و فنون کے زیور حکمت،تصنیف وتالیف،اور اسی پر بس نہیں وقفے وقفے سے کئ سارے تحقیقی مقالات اور تحاریر شائع ہوتی رہی جس کی بنیاد پر آپ تمام لوگوں کے لئے اسم بامسمی ہونے کے ساتھ نور عالم بن گئے جس کا جیتا جاگتا ثبوت مرکز علم ودانش کا گہوارہ دارالعلوم دیوبند کا ہر ذرہ ذرہ شاہد اور گواہ ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں مولانا وحید الدین خاں ؒ :ذاتی مشاہدات وتاثرات – ڈاکٹر وارث مظہری )

بہرکیف آپ نے قاعدہ بغدادی کی تعلیم اپنے نانا بابو جان صاحب مرحوم سے حاصل کی اور اس کے بعد مولوی ابراہیم صاحب عرف ٹھگن رائے پور سیتامڑھی کے مکتب سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ خلوص وتقوی کے امین اور نمونہ سلف حضرت مولانا محمد اویس رائے پوری کی مدد سے مدرسہ امدادیہ دربھنگہ میں کچھ دنوں تک اکتساب درس لیا بعد ازاں مختلف مراکز علم،اور دانش گاہ اور دینی ادارہ سے تعلیم حاصل کیا جن میں،مدرسہ نورالہدی پکھریرا،دار العلوم مئو،دارالعلوم دیوبند،کے ساتھ خصوصی طور سے مدرسہ امینہ دہلی بھی قابل ذکر ہے انہی سب کے بیچ زندگی اور تعلیمی سفر کا کارواں جاری وساری رہا کہ یکایک دارالعلوم دیوبند میں نامناسب طور پر ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی، اور اسٹرائک جیسی کیفیت نے دارالعلوم دیوبند کے شعبہ تعلیمات اور انتظامی امور میں ہیجانگی کی سی کیفیت پیدا کردی،جس کی وجہ سے ادارہ پوری طرح سے متاثر ہو گیا اس پر سے ایک دوسرے کی ناپاک سیاست اور آپسی رنجش نے اس ناگہانی واقعہ کو خوب ہوا دی،جو ہوا سو ہوا وہ بہت برا ہوا،چونکہ آپ ایک محنتی طالب علم ہونے کے ساتھ سیکھنے اور حاصل کرنے کی تڑپ کوٹ کوٹ کر آپ کی گھٹی میں داخل تھی اسی پر بس نہیں عربی زبان وادب کے نامور اور باکمال استاد،علم کے نیرتاباں فرید عصر، یکتائے زمانہ مولانا وحیدالزماں کیرانوی کی قربت اور تربیت بھی آپ کو حاصل رہی مولانا سے اسی محبت کے باعث بلاوجہ بہت سارے طالب علموں کا اس سال دارالعلوم سے اخراج ہوا جس کی زد میں بغیر کسی تحقیق اور وجوہات کی بنا پر اس غلطی کا خمیازہ آپ کو بھی بھگتنا پڑا اس کے بعد آپ دیوبند سے لگے قریب مدرسہ امینہ دہلی تشریف لے آئے اور مولانا میاں صاحب دیوبندی کی باکمال صحبت،اور ان کے علمی فکری میلان نے آپ کی شخصیت میں حسن کا جوہر بھر دیا چونکہ مولانا میاں دیوبندی اور مفکر اسلام حضرت مولانا ابوالحسن علی ندوی کے آپسی مراسم بہت گہرے تھے اور مولانا میاں صاحب دیوبندی کےرسائل وخطوط وغیرہ کی تحریر اور صحت املاء مولانا مرحوم بڑی نفاست پسندی سے لکھا کرتے تھے بس یہی چیز مفکر اسلام حضرت مولانا ابوالحسن علی ندوی کو پسند آئی اس کے بعد پھر آپ ان کے ساتھ تکیہ کلاں ضلع رائے بریلی اتر پردیش چلے گئے اور اپنی اسی بےپناہ صلاحیت کی بنیاد پر حضرت مولانا علی میاں کے حسب ایما دس سال تک دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو میں عربی زبان وادب کی خدمات کو انجام دی،اور حضرت علی میاں ندوی کو آپ سے بےپناہ لگاؤ تھا اسی محبت کے پیش نظر قصص النبیین خامس کے مقدمہ میں مفکر اسلام حضرت علی میاں نے آپ کو ندوی سے خطاب کیا ہے آپ کی ذات یقینی طور پر،پر مہذب اور شائستہ چمن کی سی تھی،آپ کی ہرہربات صاف اور شستہ ہونے کے ساتھ تحقیقی اور سند یافتہ ہوا کرتی تھی،

تصانیف اردو :

” وہ کوہ کن کی بات، پس مرگ زندہ،رفتگان نارفتہ،( زیر طبع) فلسطین کسی صلاح الدین کے انتظار میں،صحابہ رسول اسلام کی نظر میں،کیا اسلام پسپا ہورہا ہے؟عالم اسلام کے خلاف صلیبی صہیونی جنگ،حقائق اور دلائل، حرف شیریں،خط رقعہ کیسے لکھیں.

تصانیف عربی :

مجتمعاتناالمعاصرہ والطریق الی الاسلام، المسلمون فی الہند، الدعوہ الاسلامیہ بین الامس والیوم، مفتاح العربیہ(دوجلدیں) العالم الھندی الفرید :الشیخ المقری محمد طیب،فلسطین فی انتظار صلاح الدین،الصحابۃ ومکانتہم فی الاسلام،من وحی الخاطر پانچ جلدوں میں اشراقہ کا مجموعہ کے علاوہ تقریباً دودرجن سے زائد اردو کتابوں کا ترجمہ عربی زبان وادب میں انہوں نے منتقل کیا ہے اپنی اسی انشاء پردازی کی بنیاد پر سال گزشتہ صدر جمہوریہ جیسے ایوارڈ سے آپ کو سرفراز کیا گیاافسوس کہ عربی زبان وادب کا یہ بے لوث خادم اپنے سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں 3/مئ 2021 کو مزار قاسمی میں ہمشیہ ہمشیہ کے لئے روپوش ہوگیا رحمت باری تعالیٰ ان کے قبر کو نور سے منور فرمائے آمین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اب میں فراق گورکھپوری کے اس شعر پر مرحوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنی بات کو پوری کرتا ہوں

 

اے اہلِ ادب آؤ یہ جاگیر سنبھالو

میں مملکتِ لوح و قلم بانٹ رہا ہوں

 

بدر الاسلام ندوی

    شعبہ اردو،دہلی یونیورسٹی دہلی

      ☎️+918287122631

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

بدرالاسلاممولانا نور عالم خلیل الامینی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عورت :کتنی ٹیڑھی؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
شاعراتِ بنگالہ کا تانیثی شعور – ڈاکٹرارشاد شفق

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

1 comment

بلندتر ہے فلک کے تاروں سےبھی مقامِ ابوحنیفہ! - محمد عمر نظام آبادی - Adbi Miras مئی 28, 2021 - 11:24 صبح

[…] فکر و عمل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں