Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

شہرِ ظلمت میں روشنی کا سفیر: پریم ناتھ بسملؔ – کامران غنی صباؔ

by adbimiras جولائی 30, 2021
by adbimiras جولائی 30, 2021 0 comment

اردو محبت کی زبان ہے۔ اردو خیر سگالی کی زبان ہے۔ اردو گنگا جمنی تہذیب کی علامت ہے۔زبان مذہب اور سرحد کی قید سے آزاد ہوتی ہے۔یہ باتیں کوئی نئی نہیں ہیں۔اردو کے تعلق سے یہ باتیں بڑے جوش و خروش کے ساتھ کہی جاتی ہیں۔ ایک بار بھاگلپور کلکٹریٹ آفس میں ضلع اردو زبان سیل کی طرف سے فروغِ اردو سمینار کے موقع پر افسران اردو کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا رہے تھے۔غیر اردو داں افسران کی زبان سے اردو کی قصیدہ خوانی ،تالیوں کی گڑگڑاہٹ میں سماعتوں میں رس گھول رہی تھی۔افسران عام بول چال سے لے کر فلم اور ادب تک اردو کی عظمتیں بیان فرما رہے تھے۔مجھے کچھ عرض کرنے کا موقع ملا تو میں نے افسران کی اردو نوازی کا اعتراف کرتے ہوئے نہایت ادب کے ساتھ ایک سوال رکھ دیا۔ "اردو محبت و اخوت کی زبان ہے۔ اردو شیریں زبان ہے۔ اردو قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کی علامت ہے۔” اگر یہ ساری باتیں درست ہیں تو آپ اپنے بچوں کو اردو کیوں نہیں پڑھواتے ہیں؟ کیا آپ نہیں چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ محبت و اخوت کا امین بنے؟ قومی یکجہتی اور گنگا جمنی تہذیب کا علم بردار ہو؟”

میرے اس سوال کے بعد جلسہ گاہ میں سکوت کی سی کیفیت طاری ہو چکی تھی۔ مجھے آج تک اس سوال کا جواب نہیں مل سکا ہے۔ میں سوچتا ہوں کہ اردو کے ساتھ کیسا المیہ ہے کہ بہ یک وقت یہ زبان "اعتراف” اور "انحراف” دو انتہاؤں کے درمیان اپنے وجود کی جنگ لڑ رہی ہے۔ جو لوگ اردو کی عظمت کا اعتراف کرتے ہیں وہی اردو کو نظر انداز بھی کرتے ہیں۔ یہی اردو کی دردناک داستان ہے۔یہ سچ ہے کہ اردو زبان کو بام عروج تک پہنچانے میں غیر مسلم شعرا و ادبا کا بہت اہم اور ناقابلِ فراموش کردار رہا ہے لیکن رفتہ رفتہ تعصب کی ایسی فضا تیار کی گئی کہ اردو ایک خاص قوم و مذہب کی زبان بن کر رہ گئی۔ اگر یہ حقیقت نہیں ہے تو کوئی مجھے بتا دے کہ پورے ہندوستان کے لاکھوں اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں میں کتنے غیر مسلم طلبہ و طالبات اردو بطور مضمون پڑھتے ہیں؟اس وقت ہندوستان گیر سطح پر کتنے غیر مسلم شعرا و ادبا اپنی شناخت رکھتے ہیں؟ ان سوالوں پر خاموش رہ کر کوئی اردو سے محبت کا ثبوت کیسے پیش کر سکتا ہے؟ (یہ بھی پڑھیں کربِ ذات کا شاعر: ساحرؔ لدھیانوی – کامران غنی صباؔ )

یہ باتیں اردو کے تعلق سے مایوس کن ضرور ہیں لیکن ظلمت کدے میں ایک ایسا "بسمل” بھی ہے جو اردو کی محبت میں مسلسل تڑپ رہا ہے۔میری مراد بہار کے ویشالی ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر و معلم پریم ناتھ بسمل سے ہے۔ پریم ناتھ بسمل نے جب آنکھیں کھولیں تو دور دور تک اردو بولنے اور لکھنے پڑھنے والا کوئی موجود نہ تھا۔ آس پاس کوئی ایسا اسکول بھی نہیں تھا جہاں اردو تدریس کا کوئی نظم ہو۔فلمی نغموں میں اردو الفاظ کی دلکشی نے پریم ناتھ کو اردو کی محبت میں بسملؔ بنا دیا۔ کہتے ہیں کہ ذوق صادق ہو تو منزل خود آکر قدم بوسی کرتی ہے۔ پریم ناتھ بسمل کے ذوق و جذبہ نے انہیں مدرسہ تک پہنچا دیا۔ ویشالی ضلع میں مدرسہ احمدیہ ابابکرپور ایک قدیم اور مشہور تعلیمی ادارہ ہے۔ بسملؔ اردو سیکھنے کا شوق لے کر مدرسہ پہنچ گئے۔ مدرسہ کی آب و ہوا انہیں ایسی راس آئی کہ وہ وہیں کہ ہو رہے۔انہوں نے مدرسہ احمدیہ، ابابکرپور سے "مولوی” کا کورس مکمل کیا اور پریم ناتھ "مولوی پریم ناتھ بسملؔ” بن گئے۔مدرسہ کے اساتذہ کی شفقت و محبت کے سائے میں "پریم” کا اردو پریم اتنا بڑھا کہ اردو سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے وہ پٹنہ چلے آئے اور پٹنہ کالج میں بی اے اردو آنرس میں داخلہ لیا پھر پٹنہ یونیورسٹی سے اردو میں ہی ایم اے مکمل کیا۔ اردو کی محبت نے انہیں اردو کا استاد بنا دیا۔ بہار حکومت کی طرف سے اساتذہ بحالی کا عمل شروع ہوا تو پریم ناتھ بسمل اردو کے استاد بن کر مہوا کے ایک میڈل اسکول سے وابستہ ہوئے۔ تادمِ تحریر وہ اسی اسکول میں اپنے تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ساتھ ہی پندرہ روزہ رسالہ "صدائے بسمل” میں بطور اعزازی مدیر وہ اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔

پریم ناتھ بسملؔ سے میرے مراسم 2006ء سے ہیں۔ میں نے پٹنہ کالج میں اردو آنرس میں داخلہ لیا تھا۔ پریم بھائی مجھ سے ایک سال سینئرتھے لیکن ان کے اندر سینئر والا کوئی ہاؤ بھاؤ نہیں تھا۔وہ مہوا سے روزانہ کلاس کرنے کے لیے پٹنہ آتے تھے۔ وہ مجھے شروع سے ہی کم گو نظر آئے۔اپنی کم گوئی کے باوجود وہ اس وقت بھی شعبہ کے ہردل عزیز طالب علم تھے۔شاعری کا روگ انہیں اسی وقت لگ چکا تھا۔ کبھی کبھار ان کی غزلیں پندار میں شائع ہوا کرتی تھیں۔پریم بھائی نے گریجوئیشن کے بعد پٹنہ یونیورسٹی میں ہی پوسٹ گریجوئیشن میں داخلہ لیا۔ 2009ء میں میرا داخلہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، دہلی میں ہو گیا اور یوں ہم لوگ ایک دوسرے سے دور ہو گئے۔ اُس وقت موبائل اتنا عام نہیں ہوا تھا لہٰذا ہم لوگوں کے بیچ کوئی رابطہ بھی نہیں رہ سکا۔پریم بھائی نے ایم اے مکمل کرنے کے بعد اسکول کیا جوائن کیا، شعر و ادب سے ان کا رشتہ بالکل ہی منقطع ہو گیا۔ (یہ بھی پڑھیں انور آفاقی کے افسانے: نئی راہ نئی روشنی کے حوالے سے – کامران غنی صباؔ )

ٹھیک نو سال بعد 2018 کوہم لوگوں کی دوبارا ملاقات ہوئی۔ پریم بھائی نے "روزنامہ پندار” میں میرا موبائل نمبر دیکھ کر مجھے فون کیا۔ جب انہیں معلوم ہوا کہ میں چک نصیر(ویشالی) میں ملازمت کر رہا ہوں تو ان سے صبر نہ ہو سکا، وہ مجھ سے ملنے اسکول چلے آئے۔ برسوں بعد ملاقات کے بعد ہماری جو کیفیت تھی اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ہے۔تقریباً دن بھر پریم بھائی میرے ساتھ رہے۔ انہوں نے پچھلے نو برسوں کی تلخ و شیریں یادیں مجھ سے شیئر کیں۔میں نے اُن سے وعدہ لیا کہ وہ پھر سے نئے جوش و ولولہ کے ساتھ شعر و ادب کے افق پر اپنی موجودگی کا ثبوت پیش کریں گے۔مجھے خوشی ہے کہ پریم بھائی نے اپنا وعدہ وفا کیا۔ "صدائے بسمل” ان کے ایفائے وفا کا ثبوت ہے۔

"صدائے بسملؔ” کے حوالے سے میں اپنی رائے اس لیے محفوظ رکھنا چاہتا ہوں کیوں کہ مجھے خدشہ ہے کہ فرط رفاقت سے مغلوب ہو کر میں انصاف نہیں کر پاؤں گا۔ پریم ناتھ بسملؔ کا شعری مجموعہ جب دانشوران علم و ادب کی بصارتوں کا حصہ بنے گا تو وہ اس پر بہتر اظہار خیال کریں گے۔ ہاں اتنی بات ضرور عرض کرنا چاہتا ہوں کہ پریم ناتھ بسمل کی شاعری ان کی شخصیت کی طرح صاف و شفاف ہے۔جس طرح انہوں نے اپنی شخصیت کو پروپیگنڈے سے اب تک محفوظ رکھا ہے، اسی طرح ان کی شاعری بھی پروپیگنڈے سے پوری طرح محفوظ ہے۔میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ پریم ناتھ کی جگہ اگر کسی دوسرے "ناتھ” نے مدرسہ سے تعلیم حاصل کی ہوتی، عربی جانتا، اردو کا شاعر ہوتا تو وہ اپنے "نام” کا استعمال کر کے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکا ہوتا لیکن پریم ناتھ بسملؔ نے کبھی اپنی اردو دوستی کا سہارا لے کر ادبی افق پر چھا جانے کی کوشش نہیں کی۔

ایسے وقت میں کہ جب اردو اندرونی و بیرونی ہر سطح پر تعصب و امتیاز کا شکار ہے، کہیں دانستہ تو کہیں غیر دانستہ طور پر اسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، ایسے میں پریم ناتھ بسمل کا نام شہر ِظلمات میں روشنی کے سفیر کے طور پر ابھرتا ہے۔ "صدائے بسمل” کی اشاعت پر میں اپنے مخلص دوست اور اردو کے سچے عاشق پریم ناتھ بسمل کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ "ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے۔”

(مضمون نگار کا مختصر تعارف کامران غنی صبا )

 

 

کامران غنی صباؔ،

شعبۂ اردو نتیشور کالج، مظفرپور

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

پریم ناتھ پردیسیکامران غنی صبا
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر شمس کمال انجم اور سوشل میڈیا : یو میات کے حوالے سے کچھ باتیں ۔ڈاکٹر مجدّدی مصطفٰی ضیفؔ
اگلی پوسٹ
کبھی یوں بھی تو ہو – سفینہ عرفات فاطمہ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں