Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

سرزمینِ بہار کی ناز،شیریں زبان اردو کے پریمی : پریم ناتھ بسملؔ – مظفر نازنین

by adbimiras اگست 23, 2021
by adbimiras اگست 23, 2021 0 comment

فخر کے ساتھ کہنا چاہوں گی کہ میں ہندوستانی ہوں۔ وطن عزیز ہندوستان قوس و قزح کی مانند ہیں۔ قوسِ قزح سات رنگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ Violet, Indigo, Blue, Green, Yellow, Orange, Red  (Vibgyor) ۔ اس میں ایک رنگ بھی غیر نمودار ہو تو اس کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ یہ کیفیت وطن ِ عزیز ہندوستان کی ہے۔ یہاں ہندو مسلم ، سکھ، عیسائی، جین، پارسی گو کہ ہمارے روحانی عقائد بلا شبہ مختلف ہیں۔ ہندو مندر میں گھنٹی بجائیں، مسلمان مسجد میں نماز پڑھیں۔ عیسائی گرجا گھروں میں Prayer کریں۔ سکھ گرودوارے میں گرنتھ پڑھیں ۔ لیکن یاد رکھیں کہ ہم ہندوستانی ہیں اور بلا شبہ ہمیں ہندوستانی ہونے پر ناز ہے۔ یہ وہ سر زمین ہے جہاں ایسے مسلمان ہیں جو ہندی اور سنسکرت کے اسکالر ہیں تو ایسے ہندو بھی ہیں جنہوں نے عربی، فاری اور اردو میں پی – ایچ – ڈی کی ہے۔ اور بڑے بڑے اسکالرز ہیں۔ صاف شیشے کی ماندد عیاں ہے کہ کسی زبان سے کس خاص طبقے کو جوڑنا بالکل غلط ہے۔ تا بناک ماضی کے اوراق پلٹ کر دیکھیں تو بہت سے غیر مسلم شعرا اور ادبا نے اردو زبان کی آبیاری کی اور اسے اپنے لہو سے سینچا۔ راجندر سنگھ بیدی، رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری، دیا شنکر نسیم، پنڈر برج نارائن چکبست، منشی پریم چند، گلزار دہلوی، جگن ناتھ سرشار،کنور مہندر سنگھ ایسے عظیم شعرا تھے جنہوں نے اپنے خون ِ جگر سے شیریں زبان اردو کی آبیاری کی۔ یہ مختصر سی تمہید لکھنے کی ضرورت یوں پیش ٓئی کہ لوگ عموماً اردو کو مسلمانوں کی زبان سمجھتے ہیں۔ جب کہ حقیقت بالکل ایسا نہیں ہے۔ بقول شاعر  ـ:

اردو ہے میرا نام میں خسرو کی پہیلی

اکبر نے رچائی میری بے رنگ ہتھیلی

دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایا

سودا کے قصیدے نے میرا حسن بڑھایا

فانی نے سجائے میرے پلکوں پہ ستارے

کیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ

خود کو میں نے مسلمان نہیں مانا

مندرجہ بالا اشعارکافی اہمیت کا حامل ہے۔ اور اس حقیقت سے چشم پوش نہیں کرنی چاہیے کہ سر زمین ہند کی ایسی شخصیتوں پر ہمیں ناز ہے۔ جو بلاشبہ گنگا جمن تہذیب کے روشن مثال ہیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت ہے سر زمین بہار کی جنہیں پریم ناتھ بسملؔ کے نام سے دنیا جانتی ہے۔ پریم ناتھ بسملؔ جی جیسا کہ ان کا نام ہے۔ ہندی ، اردو اور انگریزی پر قدر ت حاصل ہے۔ بلاشبہ موصوف تینوں زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مدرسے میں ہوئی۔ پھر پٹنہ یوینورسٹی سے بی- اے اور 2008  میں ایم – اے کیا۔پریم ناتھ بسملؔ جی ایک بہترین شاعر، مدرس اور قلم کار ہیں۔ کہتے ہیں ذوق اگر ہو تو منزل خود بڑھ کر قدم چوم لیتی ہے۔ ا ن کی ابتدائی تعلیم ویشالی ضلع کے مدرسہ احمدیہ ابوبکر پور ایک قدیم اور مشہور تعلیمی ادارہ میں ہوا۔ مدرسے کا ماحول انہیں اس قدر اچھا معلوم ہوا کہ موصوف یہیں سے ’’مولوی‘‘ کا کورس مکمل کیا۔ یہ بات اپنی نوعیت میں بے مثال ہے۔ جس کی نظیر نہیں ملتی اور پریم ناتھ بسملؔ ’’مولوی پریم ناتھ بسمل‘‘ؔ بن گئے۔ پریم ناتھ بسملؔ بہار کے اردو کے استاد بن کر مہوا کے ایک میڈل اسکول سے وابستہ ہوئے۔ اور اب تک موصوف اس میں اپنی فرائض بحیثیت مدرس انجام دے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں پندرہ روزہ ’’صدائے بسمل‘‘ میں اعزازی مدیر کی حیثیت سے کام انجام دے رہے ہیں۔

پریم ناتھ بسمل ؔ کے چند خوبصورت اشعار ہیں جو قارئین کے فن شناس نظروں کی نذر کرتی ہوں:

آپ نفرت سے دیکھتے ہی رہیں

پڑھ کے اردو سنور گیا کوئی

میں شاعری کے فن سے تو واقف نہ تھا مگر

بسملؔ مجھے بھی عشق نے شاعر بنا دیا

محبت مل گئی مجھ کو کہ شہرت مل گئی مجھ کو

تجھے کیا کیا کہوں بسملؔ کہ اردو سے ملا کیا ہے

کشمیر کے حالات پر بسم لؔکا دل تڑپتا ہے۔ اور شاعر یوں رقم طراز ہیں :ـ

ہاتھ میں پتھر نہیں ، پکڑو ذرا تم بھی قلم

دشمنی تم بھول جاؤ دوست بن جائیں گے ہم

پریم ناتھ بسملؔ جی کی ایک خوبصورت غزل ہے جو ہولی کے تہوار کے تعلق سے ہے۔ جس میں نفرتوں کو بھلا کرپیار کا پیغام دیتے ہیں اور ہر لفظ کو گویا گوہر نایاب کو صفحہ قرطاس پر بکھیر دیا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں رفعت میں آسماں سے بھی اونچا ہے بامِ ہند! – مظفر نازنین )

چلو اب ساتھ مل کر ہم سبھی ہولی مناتے ہیں

مٹا کر نفرتوں کو دل محبت سے سجاتے ہیں

کلابی، لال، پیلے رنگ دھل جاتے ہیں پانی سے

کہ چھوڑو نگ کی باتیں چلو ہم دل لگاتے ہیں

جلاتے آئے ہیں اک دوسرے کا گھر زمانے سے

چلو اب ساتھ مل کر پیار کی بستی بساتے ہیں

اگر منظور ہو تم کو ، مٹا دوں خود کو الفت میں

یہ دل کیا چیز ہے تم پر صنم ہم جاں لٹاتے ہیں

ملا کر ہاتھ تم یوں مسکرانا چھوڑ دو صاحب

اگر دل میں محبت ہے تو دل سے دل ملاتے ہیں

مرے دل میں وہ رہتے ہیں مری ہر سانس ہے ان کی

نہ جانے کس لیے اکثر وہی مجھ کو سناتے ہیں

ملا کرتے ہیں اکثر راستے میں اجنبی بن کر

میں ان کو آزماتا ہوں ، وہ مجھ کو آزماتے ہیں

دیا جب دل صنم تم کو تو کیسی جنگ الفت میں

مبارک جیت ہو تم کو چلو ہم ہار جاتے ہیں

بھلا ہم کیا کہیں بسملؔ کرشمے ان کی الفت کے

جنہیں ہم بھولنا چاہیں وہی کیوںیاد آتے ہیں

شیریں زبان اردو کے تعلق سے چند اشعار ملاحظہ کریں  :

بڑی میٹھی ، بڑی اچھی ، بڑی دلکش ہے یہ اردو

اسے اپنی زبان کر لیں ، جو دل میں ہے بیاں کر لیں

اردو کے تعلق سے یہ خوبصورت شعر قارئین کے فن شناس نظروں کے حوالے  :ـ

لگتا ہے کہ اردو سے تجھے ہوگئی الفت

بسملؔ تری اردو سے لگن دیکھ رہا ہوں

مسلماں ہوں ، نہ ہندو ہوں ، مگر جو کچھ ہوں انساں ہوں

سلیقہ بات کرنے کا مجھے اردو سکھاتی ہے

مندرجہ بالا شعر ایک امن پسند، سیکولر ہندوستانی شاعر ہی کہہ سکتا ہے۔ بلا شبہ پریم ناتھ بسملؔ جی اس کے غماز ہیں۔ مندرجہ ذیل شعر بھی بھارت میں پریم اور آشتی کے جذبے کو سرشار کرتا ہے۔ اور پریم ناتھ بسملؔ جی کے دل میں حب الوطنی کا جذبہ اور نفرت کو بھلا کر پیار کا پیغام دیتا ہے :

ہوا ہوں میں بسملؔ تڑپتا رہوں گا

کہ دردِ محبت کا سلطان ہوں میں

بغض و کینہ کو دل سے مٹایا کرو

پیار کا دیپ دل میں جلایا کرو

بنا کر امیروں کا ہم بھیس یارو

غریبوں کے بچوں کا حق مارتے ہیں

تجھ سے ملنے کو بار بار گیا

دل کو لے کر میں بے قرار گیا

جنگ اپنوں سے کیا کرے کوئی

بس یہی سوچ کر میں ہار گیا

(یہ بھی پڑھیں شہرِ ظلمت میں روشنی کا سفیر: پریم ناتھ بسملؔ – کامران غنی صباؔ )

گویا پریم ناتھ بسملؔ جی کی غزلیں بھی اعلیٰ پایہ کی ہیں اور ان کے احساسات کی بہترین ترجمانی ہیں۔ سر زمین بہار کے اس سپوت پر ہمیں ناز ہے۔ اﷲ ان کا اقبال بلند کرے ۔ زورِ قلم اور زیادہ ہو اور ہم ان کی غزلوں کا لطف لتے رہیں۔ بقول بسمل ؔ

بسملؔ سنا رہا ہے غزل سن رہے ہیں لوگ

کیا لطف مل رہا ہے دل داغ دار میں

پریم ناتھ بسملؔ اپنی غزلوںکے متعلق فرماتے ہیں :

غزل سنانا تو مقصد نہیں مرا بسملؔ

تمام عمر کا قصہ سنا رہا ہوں میں

Mobile + Whatsapp : 9088470916

E-mail : muzaffarnaznin93@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

muzaffar nazneenprem nath bismilپریم ناتھ بسملمظفر نازنین
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تانیثیت کی بنیاد گزار-محمدی بیگم – ڈاکٹر نشاں زیدی
اگلی پوسٹ
شاہ نصیرؔدہلوی : حیات اور فکر و فن – محمدپرویز بونیری

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں