Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

مسلکی و فکری مناظرے اور ان کا حل – الطاف جمیل ندوی

by adbimiras ستمبر 22, 2021
by adbimiras ستمبر 22, 2021 2 comments

فضائیں محبت سے ہوں معطر

آؤ دل سے دل ہم بھی تو لگائیں

کہ امید وفا کی شمع روشن کریں

نسل نو کو اسلام سے آراستہ کریں

اعتدال پسندی یا برداشت کی صلاحیت انسان میں ہو تو کیا نہیں ہوسکتا ہمارے ہاں جس چیز کا سب سے زیادہ فقدان ہے وہ ہے اعتدال یا دوسروں کو برداشت کرنا خیر  یہ اس لئے عرض کیا کہ آپ کو باقی سب باتیں سمجھنے میں آسانی ہو  وادی میں ایک نہ تھمنے  والا بین المسالک مناظرہ بازی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ پچھلے کچھ وقت سے کچھ اس قدر شدت سے شروع ہوا ہے اور عروج پر ہے کہ اہل فہم حیران و ششدر ہیں کہ یہ سب کیا ہے اور کیوں ہے جتنے منہ اتنی تبصرے ہورہے ہیں ہر شخص یا تو اس کی طرفداری کر رہا ہے یا پھر اس سے برآت کا مظاہرہ کرکے خود کو راہ اعتدال کا راہی بتا رہا ہے اس کی تشہیر جو سب سے زیادہ ہورہی ہے وہ جگہ ہے سوشل میڈیا جہاں سب لوگ دیکھ اور سن کر اپنے فہم و فراست علمی کی بنیاد پر تبصرے کر کے مزید مسائل پیدا کر رہے ہیں

سبب کیا ہے

کئی سال ہوئے کہ  ایک اجتماع میں جانا ہوا جہاں پر اس اجتماع کے منتظمین کے من پسند اصحاب  علم و قلم کی کتابیں فروخت ہورہی تھیں ایک جگہ خاص بک سٹال تھا جہاں کچھ نوجوان کتابیں خرید رہے تھے میں بھی گیا ان نوجوانوں سے علیک سلیک کے بعد معلوم ہوا کہ یہاں پر جو کتابیں ہیں وہ کسی زہر سے کم نہیں جو بھی کتابیں تھیں ان میں اکثر کتابوں کے نام کچھ ایسے تھے

فلاں صاحب کے کفریہ عقائد

فلاں کے مشرکانہ عقائد

فلاں جماعت کی اسلام دشمنی

فلاں تنظیم کافروں کی ایجنٹ

فلاں نظم کی ابلیسی دعوت

دین کے نام پر فریب

فلاں کی فکری گمراہی  فلاں کے عقائد باطلہ  عقائد خبیثہ

یہاں صرف ایک جماعت کے حق میں کتابیں تھیں جو اس اسٹیج پر مقررین کی جماعت تھی باقی سب کے سب جماعت یا تنظیموں کے لئے  تحقیری  تزلیلی اور تنقیدی کتابیں  میسر تھی چھوٹی چھوٹی کتابوں کی بھر مار جو صرف بقیہ افکار و خیالات کے رد میں تھیں تو پوچھنے پر کہ یار کیا بکواس ہے یہ کہ سوائے اپ کے تو کوئی مسلمان ہی نہیں اور وہ جو صاحب مسند ہیں ان کے سوا کوئی مومن بھی نہیں ہے

آپ گر ایسے رسالوں اور ایسی ہلکی پھلکی کتابوں کا مطالعہ کریں گئے تو یقین کریں کہ آپ کا دماغ آپ کا دل پھٹنے کو آجائے گا گر آپ صاحب علم و ادب کی مجالس کے فیض یافتہ اور   ہلکی پھلکی علمی لیاقت کے مالک ہوں  ایسی باتیں ہوتی ہیں ان کتابوں میں اپنے مخالف فکر کے اہل علم و ادب کے لئے اور یہ کوئی عام لوگوں کی تحریریں بھی نہیں ہوتیں بلکہ ایسے علماء کی ہوتی ہیں جن کا نام ہے علمی افق پر تکلیف دہ بات یہ کہ ان کتابوں میں صرف علمی مباحثے ہی نہیں ہوتے  بلکہ زاتیات تک کی معلومات ہوتی ہیں جیسے کہ لکھنے والا اپنے مخالف کا داروغہ ہو ایسے اس کی زاتیات پر رقیق حملے ہوتے ہیں نتیجہ یہ کہ ان کتب کا مطالعہ کرنے پر کوئی صاحب شیخ تھانوی رحمہ اللہ کو تبلیغ کے دوران کہتا ہے حضرت سنا ہے کہ آپ کافر ہیں پر حضرت کی دریا دلی فرمایا لو آپ کو گواہ بنا کر میں کلمہ پڑھ لیتا ہوں آپ گواہ رہیں کہ میں ایمان لے آیا پر ہر کوئی اب تھوڑی ہی حضرت تھانوی ہوگا  ایسے ہی شیخ مودودی رحمہ اللہ پر بھی فتوے بازی کی گئی جس کا جواب دینا بھی مولانا نے ضروری نہیں سمجھا پر یہ شدت پسند طبقہ جو اپنے ما سوا کسی کو  بھی مومن نہیں صرف مسلمان ماننے کو آمادہ نہیں ہے ہر فکر و نظر کی جماعت میں موجود ہیں یہاں جتنی بھی دینی تنظیمیں ہیں یا طبقے ہیں پر جگہ یہ لوگ موجود ہوتے ہیں جو اخوت سے زیادہ اختلاف میں یقین رکھتے ہیں سبب وہی کہ ان لوگوں نے وہ زہر دیکھا ہوتا ہے جو ان کے بڑوں نے اپنی کتابوں میں رکھا ہے چھپا چھپا کر اور امت پر جگہ اس زہر کی نظر ہورہی ہے  دوسری قسم ایک اور ہے جو اکابر پرستی اور افکار و نظریات کے بجائے اپنے بڑوں کی ہر غلطی کو  تسلیم کرنے کے مخالف پر برس پڑھنا ہی کامل ایمان تصور  کرتے ہیں  مثال کے طور پر  آپ کسی بھی مکتب فکر کی کسی جانی مانی ہستی کی کسی غلطی پر نقد کرین خیر خواہی کی بنیاد پر تب بھی اس شخصیت کے فدائی آپ کو معاف کرنے سے رہے کیونکہ اکثر معتقدین کو لگتا ہے کہ ان کا فکری رہنما گناہوں سے غلطیوں سے صاف و شفاف ہے اس لئے اس کی کسی بھی بات پر جرح کرنا یا اس سے کسی بات کی دلیل مانگنا ہی گناہ ہے اس کے فدائین کے نزدیک  مثال کے طور پر آپ شیخ تھانوی یا سید مودودی کی کسی بھی بات کے  خلاف کچھ کہیں پھر تماشہ دیکھیں  یہ دو باتیں عرض کی میں نے کہ ہم عدم برداشت کے اس قدر شکار ہیں کہ اپنے ماسوا ہر طرف کفر کے اندھیرے ہی دیکھائی دیتے ہیں ۔  (یہ بھی پڑھیں نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے – الطاف جمیل ندوی  )

پہلا کام یہ کریں کہ اس کتابیں مصیبت سے خود کو بچائیں جو کتابیں بجائے علمی مباحث کے شخصی یا مسلکی تذلیل و تحقیر سے بھر پور ہوں۔ جن اصحاب علم و ادب سے آپ کا تعلق ہے ان سے جڑے رہیں پر غلو نہ کریں کہ ان میں آپ کو سب کچھ دیکھائی دے  اور ان کی ہر کوتاہی کے دفاع کے لئے آپ ہر حد کو پھلانگ لیں ایسا شیوا اصل نہیں بلکہ عبث گردانا جاتا ہے

دوسرے افکار و نظریات کی تحقیر و تذلیل بھی شریعت اسلامی میں کوئی مستحسن عمل نہیں کہ آپ اپنے مخالف فکر و نظریات رکھنے والوں کے ہاں معتبر شخصیات پر گندے اور  غلیظ تبصرے کریں اس بات سے تو اسلامی تعلیمات تب بھی منع کرتی ہین جب آپ کفر کے ایوان میں ان کے معبود  و مسجود کو برا بھلا کہیں

اگر تم کسی کے جھوٹے خدا کو برا بھلا کہو گے تو وہ تمہارے اللہ کو کہیں گئے

ــــــــــــــــــــــــــــ

اور (اے ایمان لانے والو!) یہ لوگ اللہ کے سوا جن کو پکارتے ہیں انہیں گالیاں نہ دو، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ شرک سے آگے بڑھ کر جہالت کی بنا پر اللہ کو گالیاں دینے لگیں ہم نے اسی طرح ہر گروہ کے لیے اس کے عمل کو خوشنما بنا دیا ہے پھر انہیں اپنے رب ہی کی طرف پلٹ کر آنا ہے، اُس وقت وہ اُنہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں (سورہ الانعام آیت نمبر 108)

ہاں یہ الگ بات ہے کہ آپ خامیوں اور گمراہیوں کی  نشاندہی احسن انداز سے کریں یہ نشانی ہے اہل ایمان کی مگر تحقیر و تذلیل ہر صورت ایک لایعنی اور غلیظ عمل ہے  اب جبکہ آپ کسی اہل ایمان پر گالی گلوچ کریں گئے تو سمجھ لیں آپ انتہائی غلیظ سوچ کے مالک ہیں پھر آپ کا درس اخلاقیات کا فضول ہے کیونکہ احادیث میں منافق کی ایک نشانی یوں بھی ہے کہ وہ جھگڑا کرے گا تو گالی دے گا  ایسے ہی

حضرت سیِّدُنا عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ نبی ٔرحمت، صلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ ہے: ’’مسلمان کو گالی دینا فسق اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔‘‘

2  نبی ٔکریم، صلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عبرت نشان ہے:’’آپس میں گالم گلوچ کرنے والے دو آدمی جو کچھ کہیں تووہ (یعنی اس کا وبال) ابتدا کرنے والے پر ہے جب تک کہ مظلوم حد سے نہ بڑھے۔

معیاری تنقید

اگر آپ کو  سید مودودی مولانا قاسم شاہ یا مولانا احمد رضا خان شیخ تھانوی یا استاد ندوی رحمہ اللہ میں سے کسی ایک بھی شخصیت پر تنقید برائے تعمیر کرنی ہے اس کے لئے پہلی بات یہ لازم ہے کہ آپ کو ان جیسا علم ہو ان جیسا فہم ہو ان جیسا کوئی علمی کارنامہ آپ نے انجام دیا ہو ان کی کتب کا مطالعہ ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو علماء امت کی کتابوں پر نظر ہو تب جاکر اگر آپ علمی نکات پر نقد کرتے ہیں تو اچھی بات ہے پر گلی میں دن رات تماشہ کرنے والا کوئی شخص گر شام کو سوشل میڈیا پر یا کسی اور مجلس میں ان پر تبصرے کر رہا ہے اسے علمی سد بد بھی نہیں تو یہ طریقہ غلط ہے پر مصیبت یہ کہ ہمارے ہاں اس کا رواج ہے کہ غلیظ میں بیٹھے لوگ علماء پر تبصرے کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں اور تبصرے کیا ہوتے ہیں آپ بھی جان لیں

ہم سے ایک بار ایک ایسی ہی شخصیت ملنے آئی جب ہمارے خیالات سنے انہیں لگا یہ تو پکا اس کے ہی خیالات کا آدمی ہے تو فرمانے لگے کہ کیا بتائیں کہ مسلک بریلوی کے مولانا احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ جو ہیں اس پر جتنی بھی میں نے تحقیق کی بس یہ سمجھا کہ وہ عالم بلکل بھی نہیں تھے ان سے پوچھا کہ آپ نے ان کی کون سی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے تو فرمایا اللہ بچائے وہ تو گمراہ تھے ان کی کتابوں کا مطالعہ کرنا حرام ہے ویسے انہوں نے کچھ خاص لکھا بھی نہیں ہے  میں نے کہا او بھائی تو نکل جا یہاں سے یہ جو ان کی تفسیری یا فقہی خدمت ہے کیا وہ سب تم نے انہیں سیکھایا یا جو ان کی کتابیں ہیں وہ کیا خود بہ خود تیار ہوگئیں وہ جو ان کی شاعری ہے کیا وہ بھی ایسے ہی کسی اور نے کرکے  ان کو دی میں نے کہا اختلاف الگ بات ہے پر ان کی علمی خدمات کا اعتراف نہ کرنا تو پاگل پن کے سو کچھ بھی نہیں جبکہ تم جیسے طلبہ تو اصل کفار کی کتابوں سے استفادہ کرتے اتراتے ہو تو کیا حرج ہے گر آپ کسی مخالف فکر کے صاحب علم کی علمی خدمات سے استفادہ کر لیں تو کون سی قیامت آئے گی مگر بجائے علماء کی مجالس میں جانے کے ہم بنا سوچے سمجھے ہی غلط سے غلط تبصرے تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں جبکہ علماء سے تعلق اور اہمیت مسلم اصول ہے اور ان سے بغض عناد ایک ابلیسی عمل کے سوا کچھ بھی نہیں ہے  علماء احادیث کی روشنی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تین شخص ایسے ہیں جن کو منافق ہی تکلیف دے سکتا ہے(۱) وہ شخص جو اسلام کی حالت میں بوڑھا ہوگیا ،(۲) عالم دین (۳) عادل بادشاہ (الترغیب و الترہیب ۱؍۱۱۵)حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی فقیہ( عالم) کو تکلیف پہنچائی اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچائی اور جس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچائی اس نے اللہ تعالی کو تکلیف پہنچائی ( بخاری ، حدیث نمبر۶۰۴۴)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” تم عالم بنو ، یا طالب علم بنو ، یا علم سننے والے بنو ، یا ان سے محبت رکھنے والے بنو، پانچویں قسم میں ہرگز داخل نہ ہو ورنہ ہلاک ہوجاؤگے اور پانچویں قسم یہ ہے کہ تو علم اور علماء سے بغض رکھے (مجمع الزوائد حدیث نمبر۴۹۵)

حضرت علی ؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب میری امت اپنے علماء سے بغض رکھنے لگے گی تو اللہ تعالی ان پر چار قسم کے عذابات مسلط کرتے ہیں، (۱) قحط سالی (۲) بادشاہ کی جانب سے مظالم (۳) حکام کی خیانت(۴) دشمنوں کے مسلسل حملے(مستدر حاکم ۴؍۳۶۱)

نبی کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایاعالم زمین پر اللہ کی حجت ہے ، پس جس نے عالم کی عیب جوئی کی وہ ہلاک ہو گیا(کنزالعمال۱۰؍۵۹) ان روایات کی روشنی میں آج کے معاشرہ کا جائزہ لیں کہ آج لوگوں نے کس جرأت کے ساتھ علماء کی توہین اور ان پر بے جا تنقید کرنے کو اپنے  لئے شیوہ بنالیا ہے جب کہ انہیں خود اپنے اعمال و کردار کی فکرنہیں ,علماء کی مجالس میں بیٹھنا اور استفادہ کرنا زمانہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہی ہورہا ہے پر ہمارے زمانے کی حالت اللہ بچائے . (یہ بھی پڑھیں وہ داعی قرآن و سنت : مفتی فیض الوحید رحمہ اللہ – الطاف جمیل ندوی )

اک مرتبہ حضرت ابوہریرہ بازار سے گزر رہے تھے لوگوں نے دیکھا کہ وہ تجارت میں مشغول ہیں آپ  نے فرمایا تم لوگ یہاں کاروبار میں مشغول ہو اور مسجد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث تقسیم ہورہی ہے لوگ فوراً مسجد کی طرف دوڑگئے، وہاں جاکر دیکھا کہ کچھ لوگ تلاوت میں مشغول ہیں، کچھ حدیث پڑھ رہے ہیں، کچھ دوسرے لوگ علمی مذاکرہ میں مصروف ہیں کچھ لوگ ذکر و اذکار اور تسبیح و مناجات میں لگے ہوئے ہیں۔ آنے والوں نے یہ دیکھ کر ابوہریرہ سے کہا آپ نے تو فرمایا تھا کہ مسجد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث تقسیم ہورہی ہے، اور یہاں تو کچھ ایسا نہیں ہے۔ حضرت ابوہریرہ نے فرمایا جن چیزوں میں یہ لوگ مشغول ہیں، یہی چیزیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث ہیں۔ یاد رکھو! حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث دنیا نہیں ہے

اس لئے آپ احتیاط کریں علماء امت کی باتیں کرتے ہوئے  یا ان پر تنقید کرنے میں

مگر جب بنا کچھ مطالعہ کئے ہی آپ تبصرہ نگار ناقد بن جائیں گئے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ سے کوئی خیر حاصل ہوسکے

نطریات  افکار کا اختلاف صدیوں سے چلا آرہا ہے اس کا خاتمہ ممکن نہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ گر ہم اعتدال اور آپس میں برداشت کرنے کی کوشش کریں اور اختلافی امور میں اعتدال کی راہ اختیار کریں اور منظم ہوکر دعوتی اصلاحی کام کریں یہ ایک اچھی کاوش ہوگی ورنہ ضد عناد بغض و حسد کے ساتھ اتحادی مجالس کرنے کی کیا ضرورت ہے کہ چائے اور کھانے پینے کی ایک مجلس ہوجائے سوائے اس کے کچھ ہاتھ آنے والا ہے ہی نہیں اختلافی امور پر مباحث کا انعقاد کرنا کوئی فرائض سے نہیں ہے پر آپسی اتحاد و اتفاق فرائض سے ہے بلا اس بات سے کسے انکار ہوسکتا ہے ایمان کے معاملے میں بھی شدت پسندی کوئی بہتر عمل نہیں کیونکہ ایمان کے درجات بھی مختلف ہیں کسی کا ایمان بہت زیادہ اچھا ہے کسی کا درمیانہ تو کسی کا آخری درجہ تک کا بھی ہوسکتا ہے پر ان تینوں کو کافر بنانے کا حق نہ ہی آپ کو ہر نہ ہی کسی ہی مجھے یہ حق اللہ کا ہے اسی کے پاس رہنے دیں  کسی کو مرتد و کافر و فاسق بنانے کی سعی لاحاصل کرنے کے بجائے کوئی ایسا کام کیجئے جس سے علمی حلقے کے احباب مستفید ہوں چند گزارشات کی ہیں جن تک ہم اس سمت میں سوچنے کی زحمت نہ کریں گئے ہمارا مستقبل تاریک سے تاریک ہوتا رہے گا اور آئندہ نسل جو اس وقت دیں بیزاری اور اسلام مخالف سرگرمیوں میں مشغول ہے وہ ہماری مناظرہ بازی سے باز نہیں آنے والی تو آئے اصحاب علم و ادب اس نسل کے جاتے ہوئے آپ وارثین  علماء  کسے بنا کر جارہے ہیں کیونکہ اسلام کے بنیادی اور ضروری احکام کی نشرو اشاعت  خوب سے خوب کی جائے کیوں نہ بنیادی امور میں  آپسی صلاح کو ترجیح دی جائے کیونکہ آپس میں بنیادی کتب کا تبادلہ کیا جائے اور ان پر مباحث علمی کا اہتمام بھی کیوں نہ تشہیری لٹریچر پر کام کیا جائے اور نفرت عناد بغض عداوت پر مبنی کتب کو اپنے اپنے کتب خانوں سے نکالا جائے کیوں نہ ہم ان مصنفین سے کنارہ کشی اختیار کرلیں جنہیں سوائے اختلافات کے کچھ آتا ہی نہیں کیوں نہ ہم آپس میں علمی ادبی شخصیات اور بزرگ ہستیوں کی عزت کریں کیا لازم نہیں بنا سکتے کہ کسی صاحب علم و ادب کو گالی گلوچ سے یاد نہیں کریں گئے کیوں اس فضا کو آپسی محبت اخوت ادب تعظیم کے پاکیزہ رشتے استوار کرے صاف و شفاف بنا کر موجود اور آئندہ نسل تک اسلام کی بنیادی تعلیمات پہنچانے کی سعی کریں۔

آئے میری ملت کے نیک و پاکیزہ نفوس کام بہت ہیں کرنے کے جو جی لگئے انہیں کرنے میں آؤ آپس میں اک دوسرے کے غم ہی بھانٹ لیں خوشیاں خود بہ خود آئیں گئیں سلامت رہو خوش رہو آئے میرے اہل چمن

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

الطاف جمیل ندوی
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ضیائے حق فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی کا استقبال، محشر خیال و روح سخن کا رسم اجرا اور محفل مشاعرہ کا انعقاد
اگلی پوسٹ
آسان نکاح – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

2 comments

حضرتِ علی کے نام میرا ایک خط۔ - ڈاکٹر غلام مصطفےٰ ضیا - Adbi Miras ستمبر 23, 2021 - 7:05 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply
- Adbi Miras ستمبر 23, 2021 - 10:37 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں