Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

سادگی، خلوص اور اخلاقیات کے پیکر :  لال بہادر شاستری – ڈاکٹر داؤد احمد

by adbimiras اکتوبر 2, 2021
by adbimiras اکتوبر 2, 2021 0 comment

لال بہادر ۲؍اکتوبر۱۹۰۴کو بنارس میں پیدا ہوئے۔ڈیڑھ سال کی عمر ہی میں باپ کے سایہ سے محروم ہوگئے۔ماں کے زیر سایہ پرورش و تعلیم پائی۔ لال بہادر نے ابتدائی بچپن اپنے نانا کے گھر گزارا۔اگر چہ ان کا انتقال بھی جلد ہی ہوگیا لیکن ان کے سب ماموں اور ممانیاں ان کا بہت خیال رکھتے اور ان سے پیار کرتے تھے۔ ابتدائی عمر ہی میں گاندھی جی کی آواز پر لبیک کہا اور جنگ آزادی میں شامل ہوگئے۔کاشی ودیا پیٹھ سے شاستری کی ڈگری حاصل کی اور پھر وہ لال بہادر سے لال بہادر شاستری ہوگئے۔

۹؍ اگست ۱۹۴۲ء  وہ دن تھا جب گاندھی جی نے بھارت چھوڑو تحریک کا آغاز کیا تھا۔انھوں نے ممبئی سے اس آندولن کی شروعات کی۔لیکن جلد ہی یہ تحریک پورے ملک میں پھیل گئی  اور ملک کے سبھی شہریوں نے اس جدو جہد میں گاندھی جی کا ساتھ دیا۔بعد میں اس تحریک سے لال بہادر شاستری بھی جڑے اور ان کی وجہ سے ہزاروں نوجوانوں اور کسانوں نے بھی اس تحریک میں اہم رول ادا کیا۔ گاندھی جی اور شاستری جی دونوں کا اس تحریک میں اہم کردار رہا۔ دونوں ہی انگریزوں کے عتاب کا شکار ہوئے اور گرفتار کئے گئے۔یہی وہ تحریک تھی جس میں پہلی دفعہ نوجوانوں نے اپنی طاقت کا کھل کر مظاہرہ کیا تھا اور لاکھوں نوجوانوں نے کالج اور تعلیم چھوڑ کر اس تحریک کا حصہ بننا قبول کیا۔گاندھی جی کے ’کرو  یا مرو‘ ،لال بہادر شاستری کے ’جے جوان جے کسان‘ اور یوسف مہرعلی کے ’بھارت چھوڑو‘ جیسے نعروں نے ملک کے ہر شہری میں آزادی کی جوت جگانے کا کام کیا اور آخر کار ۱۹۴۷ ء میں انگریزوں کو بھارت چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔ شاستری جی نے اپنی پوری زندگی انسانیت اور قوم کے نام کردی تھی۔وہ گاندھی جی کے عدم تشدد اور امن کے اصولوں پر ساری زندگی سختی سے عمل کرتے رہے۔ ایک بے حد عام سے خاندان میںپیدا ہونے والے اس خاص شخص نے ہندوستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار اداکیا۔

۲۶ ۱۹  میں لال بہادر شاستری صوبائی کانگریس کے سرگرم رکن ہوگئے اور مختلف عہدوں پرفائز رہے اور ۱۹۳۵میں اس کے سکریٹری ہوگئے۔اس طرح ترقی کی راہیں ہموار کرتے ہوئے ۱۹۳۷میں کانون ساز اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے دوبارہ ۱۹۴۶میں چنے گئے اور وزیر اعلیٰ کے پارلیمانی سکریٹری کی حیثیت سے کام کیا۔شاستری جی جنگ آزادی کے سلسلے میں متعدد بار جیل گئے اور تقریباً  نو سال جیل میں رہے۔ملک کی آزادی کے بعد مرکزی حکومت میں متعدد وزارتوں کی ذمہ داری  بخوبی انجام دی۔ریل ،ڈاک،تار،تجارت و صنعت کے وزیر کے علاوہ ۱۹۴۷میں وزیر  داخلہ کی حیثیت سے یو۔پی کابینہ میں شامل ہوگئے۔۱۹۵۱میں کانگریس کے سکریٹری ہوئے۔۱۹۵۲ میں کانگریس پارٹی کی مشینری کو عام انتخابات کے لئے کامیابی سے چلایا۔ریلوے کے مرکزی وزیر کے عہدے پر بھی کام کیا لیکن ۱۹۵۶ میں ریلوے کا ایک بڑا حادثہ جس میں بہت سی زندگیاں تلف ہوگئی تھیں،خود کو ذمہ دار محسوس کیا اوراس عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اس غیر معمولی قدم کو پارلیمنٹ اور ملک نے بڑی ستائش کی نظر سے دیکھا۔ اس وقت کے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے اس واقعے کے سلسلے میں پالیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے لال بہادر شاستری کی دیانتداری اور بلند خیالات کی بڑی تعریف کی۔ریلوے کے اس حادثے پر منعقد ہوئے طویل مباحثے کا جواب دیتے ہوئے لال بہادر شاستری نے کہا کہ’’ شاید میرے پستہ قد اور نرم گو ہونے کی وجہ سے لوگوں کو لگتا ہے کہ میں کسی معاملے میں مستحکم ہونے کا ثبوت نہیں دے سکتا۔اگر چہ میں جسمانی طور پر مضبوط نہیں ہوں تاہم میرے خیال سے میں داخلی طور پر اتنا کمزور بھی نہیں ہوں‘‘۔

لال بہادر شاستری کے نمایاں رول کی ابتدا جواہر لال نہرو کے سایے میں ہوئی۔ملک میں اور ملک کے باہر بھی لوگوں کو ان کی صلاحیت کے بارے میں شبہ تھالیکن ڈیڑھ سال کے مختصر عرصے میں لوگوں کو اپنی رائے کو بدلنا پڑا۔لوگوں نے انھیں زبردست توانائی ،کردار اور سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والی شخصیت اور امن کا ایک سچا حامی انسان پایا۔وہ ملک کی تقدیر بنانے والے کی حیثیت سے ابھرے۔ لوگ ان کے نعرے’’ جے جوان جے کسان‘‘ میں یقین رکھتے تھے۔انھوں نے قوم میں پھر سے اعتماد قائم کیا۔ وہ لکھتے ہیں  :

’’ ہندوستان کو عملی سوشلزم کی ضرورت ہے۔اہم چیز یہ ہے کہ ہم اپنے عوام کو کھانے پینے کی چیزوں،لباس،مکان،دوا علاج اور روزگار کے معاملوں میں اپنی ضرورتیں خود ہی پوری کرنے والا بنا دیں۔ہم ان چیزوں کو جتنا لوگوں کے لیے مہیا کر سکتے ہیں اتنا ہی ہم اپنی سوشلزم کی منزل سے قریب پہنچیں گے۔امیر اور غریب کے حالات میں جو فرق ہے اسے ختم کرنا ہوگا۔عام آدمی کے معیار زندگی کو اونچا کرنا ہوگا۔۔۔۔۔‘‘

جواہر لال نہرو کے  انتقال کے بعد ۱۹۶۵ میں وزیر اعظم کی حیثیت سے ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور ملک کو اقتصادی اور معاشرتی بلندی کی طرف گامزن کیا اور بین الاقوامی سطح پر ملک کی عظمت کو اونچا اٹھایا۔۱۹۶۵میں پاکستان  نے ہندوستان پر حملہ کیا جس کا مقابلہ پوری خود اعتمادی کے ساتھ شاستری جی  نے کیا بعد ازاں تحتی بر اعظم میں امن اور اچھے تعلقات ہمسایگی بحال کرنے کے لئے جدوجہد کی اور روس کا سفر اختیار کیا۔اسی مقصد کے لئے ۱۹۶۶ میں تاشقند میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے صلح نامہ پر دستخط کئے اسی رات میں شاستری جی پر دل کا شدید دورہ پڑا اور ۵؍جنوری ۱۹۶۶کو رات ڈیڑھ بجے وہ دنیا سے رخصت ہوئے۔ (یہ بھی پڑھیں  گاندھی جی اور ہندی اردو کا مسئلہ – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض )

سابق وزیر اعظم آنجہانی لال بہادر شاستری سادگی،خلوص اور اخلاقیات کا پیکر تھے ۔نرم گوئی،رواداری اور ہندوستانی تہذیب ان کی شخصیت میں رچ بس گئی تھی۔وہ ایک عوامی شخصیت تھے انھیں عوام کی زبان اچھی طرح سمجھ میں آتی تھی ۔وہ  ایک صاحب بصیرت رہنما تھے جنھوں نے ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا۔لال بہادر شاستری مہاتما گاندھی کی سیاسی تعلیمات سے بہت متاثر تھے۔ایک مرتبہ انھوں نے کہا تھا کہ’’ سخت محنت عبادت کے برابر ہے‘‘۔اس میں ان کے سرپرست کے خیالات کی جھلک ملتی ہے۔مہاتما گاندھی کے سمت میں ہی لال بہادر شاستری نے ہندوستانی ثقافت میں بہترین نمائندگی کی مثال پیش کی۔ وزیر اعظم کے عہدے  پر برسرکار رہتے ہوئے بھی انھوں نے خود کو کبھی حاکم نہیں بلکہ عوام کا خادم سمجھا ۔حالانکہ وہ بہت کم مدت اس عہدے پر  فائز رہے،لیکن اس مختصر مدت میں بھی وہ اپنے مخصوص طریقۂ کار کا  لازوال نقش تمام ہندوستانیوں کے دلوں پر نقش کر گئے۔وہ غریبوں میں ایک غریب ہی رہے ’’میں حاکم نہیں ایک خادم ہوں‘‘  بلا شبہ وہ چھوٹے قد کے بہت بڑے انسان تھے۔

 

 

شعبۂ اردو،فخر الدین علی احمدگورنمنٹ پی۔جی کالج محمودآباد،سیتا پور

موبائل  :  8423961475

ای میل  :daudahmad786.gdc@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

2 اکتوبرlal bahadur shastriداؤد احمدلال بہادر شاستری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
 گاندھی جی اور ہندی اردو کا مسئلہ – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض
اگلی پوسٹ
  آندھرا پردیش میں اقلیتوں کےلئے سب پلان کی منظوری،ایک اچھی مثال! – سرفراز احمدقاسمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں