Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

آہ!منوّر رانا: اردو شاعری کی ہم عصر مقبولیت کا استعارہ – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras جنوری 16, 2024
by adbimiras جنوری 16, 2024 0 comment

صفدر امام قادری
شعبۂ اردو، کالج آف کامرس،آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ

۱۹۸۰ء کے بعد کے دور میں اردو مشاعروں کی بزم میں بشیر بدر کے بعد منوّر رانا نے حقیقتاً راج کیا۔اردو مشاعروں سے آگے نکل کر عوامی مقبولیت کے معاملے میں ہماری زبان کا شناخت نامہ بن گئے۔ طویل بیماری کے بعد اُن کی رُخصتی بہ قولِ جگریہ ہے: ’’مدّتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے‘‘

اِدھر کئی برسوں سے جس کا دھڑکا لگا ہوا تھا، وہ کل رات انجام کو پہنچا۔ منوّر رانا کئی برسوں سے اپنی متعدد بیماریوں سے لڑتے ہوئے ہمارے لیے بس اِس خبر کے طور پر تھے کہ وہ گھر اور اسپتال کی دَوڑ لگاتے رہے۔ کبھی لکھنؤ سے کوئی تصوریر آ جاتی۔ کوئی ادیب یا شاعر اُن کے گھر جا کر تیمار داری کر آتا۔ کبھی کبھی اُن کی لڑکھراتی آواز بھی کسی بہانے ہماری محفلوں تک پہنچ جاتی تھی۔ ذہنی طور پر اردو کا پورا معاشرہ اِس بری خبر کے لیے تیّار ہی تھا کیوں کہ اسپتال اور گھر آنے جانے کا دَورہ جیسے جیسے طویل ہوتا گیا، ہماری خواہشوں پر اور نیک تمنّاؤں پر جبرِ مشیعت کا سکون اور صبر بھی سامنے آتا رہا۔ واقعتا یہ اَنہونی خبر  نہیں مگر اردو کا کون ادیب اور شاعر یہ کہہ سکتا ہے کہ منوّر رانا کی وفات کی خبر سننے اور لکھنے کے لیے وہ راضی ہے۔ بستر پر ہی صحیح مگر ہمیں معلوم تھا کہ ہماری زبان کے فی الوقت سب سے مقبول شاعر ہمارے بیچ تو ہیں۔ ٹھیک اُسی طرح جیسے بشیر بدر بھی ہمارے بیچ تو ہیںیہ الگ بات ہے کہ وہ ہماری ادبی محفلوں سے تقریباً دو دہائی سے فرصت پر ہیںمگر یہ کم نہیں کہ بھوپال میں جدید ادب کے سب سے چمکتے ستاروں میں ایک شخص اب بھی اپنی سانسوں اور ڈھڑکنوں کے ساتھ موجود تو ہے۔
منوّر رانا اِس عوامی مقبولیت کے دروازے تک آسانی سے نہیں پہنچے تھے۔ اُن کے ادبی کیریرپر نظر رکھیے تو رائے بریلی، کولکاتا اور پھر لکھنؤ کی ایک تثلیث پیدا ہوتی ہے۔ شاعری اُنھوں نے اوائلِ عمری سے شروع کر دی تھی اور والی آسی جیسا ایک استاد بھی میسّر آ گیا تھا مگر کلکتے کے ادبی ماحول میں اُنھیں پہچان بنانے میں اچھا خاصا وقت لگا۔ شکیل اعظمی نے اپنے ایک مضمون میں لکھنؤ کے اُس مشاعرے کا تذکرہ کیا ہے جب والی آسی نوجوانی کے دنوں میں اُنھیں ایک مشاعرے میں کلام پڑھانے کے لیے لے گئے مگر پوری رات مشاعرہ چلتا رہا اور منوّر رانا کے لیے دو چار لمحے نہیں نکل سکے۔ کلکتے میں ایک سے ایک بزرگ شعرا موجود تھے۔ وہاں کی محفلوں میں آسانی سے داخلہ ممکن نہیں تھا۔ منوّر رانا نے اپنے ٹرانس پورٹ (Transport)کے کار و بار کے ساتھ مختلف طرح کے پروگراموں کی نظامت شروع کی۔ اِس میں کسی طرح کی تشخیص نہیں تھی۔ آرکیسٹرا کے پروگراموں کی بھی نظامت کرتے تھے۔ بزمِ موسیقی کے لیے بھی وہ تیّار تھے اور چھوٹے بڑے مشاعرے مل جائیں تو یہاں بھی وہ میدان میں اتر آتے تھے۔
۱۹۹۰ء کے آس پاس وہ مشاعروں میں بہ حیثیتِ شاعر آنے لگے۔ اِس دوران اُنھوں نے ہندی اور اردو میں اپنی شاعری کے مجموعے شایع کیے۔ ایک طرف اِس سے لوگوں کو یہ سمجھ میں آنے لگا کہ وہ کار وباری اور تفریحی معاملات سے بڑھ کر سنجیدہ ادبی قد و کاوش کے لیے تیّار ہیں۔ شروع کے زمانے میں شعرا و ادبا کی ایک جماعت اُن کے رنگِ سخن پر والی آسی کے اثرات ظاہر کرتی تھی۔ بعض افراد تو یہ بھی کہتے رہے کہ والی آسی منوّر رانا کو اپنا کلام لکھ کر دے دیتے ہیں۔ اُس زمانے میں مشاعروں پر ملک زادہ منظور احمد کی نظامت اور بشیر بدر کی شاعری کا ایسا ٹھپّہ لگاہوا تھا کہ اِس کے باہر کوئی کچھ دیکھ ہی نہیں سکتا تھا۔ بشیر بدر بھی رفتہ رفتہ ترنّم میں کم اور تحت میں زیادہ کلام پڑھنے لگے۔ بیکل اُتساہی بھی ہوا کا رُخ دیکھتے ہوئے تحت اللّفظ کلام پڑھنے لگے۔یہی موقع تھا جب منوّر رانا نے اپنے اثرات مشاعروں میں قایم کرنے شروع کیے۔
وہ بھاری بھر کم شخصیت کے حامل تھے۔ لباس کا ایک خاص سلیقہ شروع سے تھا جو بعد میں سیہ پوشگی میں بدل کر قیامت ڈھانے والا ہو گیا۔ مدّت تک طرح طرح کے منچوں پر نظامت کرنے میں اُنھوں نے صرف نظامت کا فن نہیں سیکھا بل کہ تحت اللفظ شعر پڑھنے کا اپنا ایک انداز ایجاد کیا۔ ۱۹۹۰ء کے آس پاس یاد کیجیے تو اردو مشاعروں میں ہند و پاک میں شاید ہی کوئی ایسا مقبول شاعر ہوگا جس کو اپنے اشعار پیش کرنے کا یہ سلیقہ ہو۔ سرسری طور  پر اِسے ڈرامے کا ایک انداز کہہ سکتا ہے جسے بعد میں راحت اندوری نے کمال یا زوال تک پہنچا کر چھوڑا۔ منوّر رانا نے اشعار میں تاثیر بھرنے کے لیے پیش کش کا انداز اسٹیج کے کسی شاعر سے مختلف پیدا کیا۔ہمارے اکثر شعرا بالخصوص ترنّم کے ماہرین غم، خوشی، بغاوت اور محبت کے اشعار ایک ہی انداز سے پیش کرنے کے عادی تھے۔شعرا سامعین کا امتحان لیتے تھے کہ وہ معنیٰ سمجھیں اور شعر کے مقام کو متعین کریں۔ منوّر رانا نے سامعین پر یہ اِضافی ذمہ داری نہیں رہنے دی۔ آپ اُن کے پڑھنے کے انداز سے سمجھ سکتے ہیں کہ شاعر رو رہا ہے یا خوش ہے یا پورے زمانے سے ناراض ہے۔ پیش کش کے اِس انداز نے منوّر رانا کے لیے مقبولیت کے ایسے دروازے کھولے جہاں سے جب تک وہ مشاعروں میں موجود رہے، واپسی کی گنجایش نہیں پیدا ہوئی۔ وہ اُسی معیار، وقار، اعتماد اور ثابت قدمی سے قایم رہے۔
منوّر رانا نے اپنے لیے جو سرمایۂ الفاظ منتخب کیا، وہ سادہ سے تھے۔ بالکل سامنے کے لفظوں پر اعتماد کیا اور اُنھیں اپنے شعر میں آزمانے کی کوشش کی۔ اپنا گھر اور اپنا گانو اور سب سے بڑھ کر اپنا وطن اِس مرحلے میں نہ جانے کتنی نئی جگہوں سے منوّر رانا نے اپنی شاعری کے لیے موضوعات منتخب کیے۔ نہ فارسی عربی کے الفاظ پر بہت اعتماد کیا اور نہ اساتذہ کی طرح تراکیبِ شعری میں خود کو گُم کرنے کی کوشش کی۔ مشاعروں میں یہ بات بڑے کام کی سمجھی گئی کہ ایک شاعر تو ایسا ہے جو ہمارے نئے پرانے گھروں، گانو اور محلّے کی باتیں کرتا ہے۔ یہ محبت کے دُور کے قصّے اور کتابی باتوں سے پرے جا کر ہمارے دروازے اور کھڑکیوں کی حقیقی شکل پہچاننے کی کوشش کرتا ہے۔ اِسی مرحلے میں منوّررانا نے رشتوں کی شاعری کی وہ بنیاد ڈالی جس کی نقل اِس زمانے کا کون ایسا شاعر ہے جس نے نہیں تیّار کی۔ منوّر رانا نے اپنی شاعری کے لیے ماں کا ایک ایسا استعارہ وضع کیا جس کے مرکزی کردار کو ہماری شاعری نے اب تک سمجھا ہی نہیں تھا۔ اِسی استعارے نے منوّر رانا کو اردو عوام سے پرے لے جا کر ہندستان کے ہر گوشے میں پہچان دلائی۔ شاعری کس طرح ہمارے دلوں میں بس جاتی ہے، منوّر رانا کی حیرت انگیز کامیابی میں آپ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ ہندی کا شاید ہی کوئی مقبول مشاعرہ اور کوی سمّیلن ہو جس میں منوّر رانا کی موجودگی لازمی نہ سمجھی جاتی ہو۔منوّر رانا سے پہلے ہماری غزل میں محبوب کا تصوّر تو تھا لیکن بڑ مشکل سے کسی شاعر نے ماں کو وہ مقام عطا کیا تھا۔
منوّر رانا نے مشاعروں میں مقدار کے اعتبار سے زیادہ اشعار سنانے کا بھی ایک سلیقہ آزمایا۔ وہ آخیر تک اپنے حافظے سے ہی شعر پڑھتے رہے۔ الگ الگ غزلوں سے تین، چار اور پانچ اشعار سنانے کا جو سلسلہ شروع کرتے تو سیکڑوں بار ایسا ہوا کہ وہ ایک اور ڈیڑھ گھنٹوں تک شعر پڑھتے جا رہے ہیں۔ اِس دوران اُنھوں نے دو سو اور تین سو شعر سنا دیے، کسی کو اِس بات کا احساس ہی نہیں ہوا۔ اِسی بیچ اچانک مشاعروں میں منوّر رانا نے ہجرت کے موضوع پر اشعار سنانے شروع کیے۔ ہندستان اور پاکستان کے بٹوارے ہزاروں خاندانوں کے اِدھر سے اُدھر ہونے کے احوال سب کے گھر آنگن کے تھے۔ یہ دُکھ درد صرف ہندستان کا نہیں تھا جو پاکستان میں بس گئے تھے، اُن کے دُکھ بھی وہی تھے۔ رفتہ رفتہ منوّر رانا نے اِس سلسلے کے کلام کو اتنا پھیلایا کہ پوری کتاب تیّار ہو گئی۔ گذشتہ بیس برسوں میں یہ لازم ہو گیا تھا کہ مشاعروں میں ہجرت کے موضوع پر منوّررانا چالیس پچاس اشعار ضرور سنائیں۔ یہ سادہ سے اشعار ہماری سانس کی لہروں پر کچھ اِس طرح چلتے تھے کہ رہ رہ کر پڑھنے والا بھی غم انگیز ہو جاتا اور سننے والے بھی اِسی کیفیت میں مبتلا ہو جاتے۔ ہندستان اور پاکستان دونوں جگہوں پر ’مہاجر نامہ‘ کے اشعار سے مقبولیت کا قطب مینار تیّار کیا۔ آج جو چلتے پھرتے گلی کوچے اور سڑکوں پر اور بازاروں میں یا کالج اسکولوں میں اردو کے زندہ شاعروں کا کلام دریافت کرلیں تو معلوم ہوگا کہ سب سے زیادہ لوگوں کو منوّر رانا کے اشعار یاد ہیں۔
منوّر رانا کی شاعرانہ مقبولیت میں اُن کی دو صلاحیتیں دب گئیں یا لوگوں نے اِس طور پر اُنھیں بعد میں پہچانا ہی نہیں۔ منوّر رانا ہماری زبان کے بہترین نثر نگار تھے۔ اُن کی شاعری پر سادہ بیانی اور اکہرے پن کے آپ الزام عائد کر سکتے ہیں مگر ’سفید جنگلی کبوتر‘ پڑھتے ہوئے کون کہہ سکتا ہے کہ یہ یوں ہی سی ایک کتاب ہے۔ منوّر رانا کی مقبولیت نے اُن کے نثر نگار کو کھو دیا۔ مختصر خاکہ نویسی جس میں قصّہ گوئی کے لیے بھی گنجایشیں ہوں، یہ فن منوّر رانا چاہتے تو کافی آگے تک لے جا سکتے تھے مگر مشاعروں نے اُن کی اِس ادبی ترقی کے راستے کو مسدود کر دیا۔ نظامت کے مواقع اُنھیں اِس دوران بہت کم ملے مگر جب بھی کسی شاعر کو اُنھیں بلانے کا موقع ملا، اُن کے تخلیقی اور ایجاد کردہ بیانیے کا ایک الگ جادو تھا۔ بات چیت اور تقریر میں وہ اُسی طرح سے ترشے ہوئے جملے ادا کرتے تھے۔ مجلیسی گفتگو میں بھی منوّر رانا اِس زمانے میں غنیمت آدمی تھے۔ تہذیب اور شائستگی کے ساتھ موقعے کی مناسبت سے وہ مشاعروں میں یا کسی مباحثے میں پوری صاف گوئی کے ساتھ اپنی بات پیش کر سکتے تھے۔ اِس زبان دانی اور لسانی تہذیب آشنائی نے بھی اُن کا سکّہ قایم کیا۔
بہ حیثیتِ شاعر اُن کا مقام و مرتبہ ابھی بعد میں طَے ہوگا۔ بے شک نہ وہ غالب اور اقبال تھے اور نہ محمد تقی میر اور انیس کے ہم پلّہ تھے۔ جدید شعرا میں بشیر بدر، ندا فاضلی اور شہریار کی پہچان بھی اُن کی نہیں ہو سکتی تھی۔ یہ الگ بات ہے کہ اُن کی مقبولیت اِن سب سے بڑھ کر ہو چکی تھی۔ کیا سیاست دان، کیا فلم اسٹار اور کیا کھیلاڑی۔ ہندو اور مسلمان ہر طبقے میں اُن کے اشعار پہنچے۔ اُنھیں اردو سماج کا ترجمان اور نمایندہ بننے کا بھی قومی اور بین الاقوامی سطح پر موقع نصیب ہوا۔یہ کتنے شعرا کو نصیب ہوتا ہے۔ منوّر رانا کے منہ موڑ لینے کے بعد اردو مشاعرے کے بیچ ایسی مرکزی شخصیت پتا نہیں ہمیں کب میسّر آئے گی۔ آنے والے وقت میں منوّر رانا کے کلام سے ہم انتخاب کرکے ایسا کچھ ضرور نکال لیں گے کہ وہ ایک قابلِ قدر شاعر کے طور پر ہمارے بیچ ہمیشہ موجود ہوں گے۔

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]
safdarimamquadri@gmail.com

 

 

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثمنور رانا
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیفی اعظمی اور بہرائچ : جنید احمد نور
اگلی پوسٹ
مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

یہ بھی پڑھیں

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

اکتوبر 8, 2024

دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی...

اکتوبر 7, 2024

سچ، عدم تشدد اور مہاتما گاندھی – سید...

اکتوبر 3, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں