Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

نرگس آپا – صائقہ غیاث 

by adbimiras اکتوبر 26, 2021
by adbimiras اکتوبر 26, 2021 0 comment

شبنمی قطرے مسلسل بوندوں کی شکل اختیار کرتے اور پھسل جاتے کار کی کھڑکی سے اب باہر دیکھ پانا مشکل تھا ۔ میں سمٹ کر  امی کے شانوں سے جا لگی مدھم نیند میں، میں نے خود کو وہاں پایا جہاں بے شمار نرگس کے پھول تھے ۔ سبز میدان میں جہاں تک نظر جاتی وہاں صرف سفید نرگسی گلوں کا بسیرا تھا ۔ہارن کی آواز سے میری آنکھ کھل گئی ، نرگس آپا کا نام خود بہ خود لب پر آگیا اور میرے ہونٹوں پر مسکراہٹ آگئی ۔ ایک بار پھر میں نے آنکھیں بند کرلیں ۔

جب ہم اپنی منزلِ مقصود پر پہنچے ، اس وقت تک بارش تھم چکی تھی۔ کار کا دروازہ کھلا سامنے استقبال کے لئے پورا خاندان کھڑا تھا یا یوں بھی کہ سکتے ہیں پورا گاؤں ۔ سبھوں نے تمام چھوٹے بڑے بیگ اور سامان وغیرہ کو ہاتھوں ہاتھ لیا اور گھر کے اندر جانے لگے ہمیں دیکھ ان کی خوشی کی انتہا نہ رہی گھر کے اندر آنگن میں بڑی سی چٹائی بچھائی گئی جو پھوس سے بنائی گئی تھی ۔ ابا جان تو تمام مرد حضرات کے ساتھ باہر والے کمرے میں تشریف لے گئے ہمیں چٹائی پر بیٹھایا گیا ۔ امی کے آس پاس چند بوڑھی اور ادھیڑ عمر کی عورتیں بیٹھ گئیں اور ان میں سے ایک خوش نما ہاتھ پنکھے کو جھلنے لگی ۔ ہندوستان کے تمام گاؤں کے حالات یکساں ہی ہیں لہذا یہاں بھی بجلی مستقل نہیں بلکہ مہمانوں کی طرح آتی ہے ۔ شادی میں شامل ہونے والے مہمانان کے علاوہ گاؤں کی بہت سی عورتوں اور لڑکیوں نے ہمیں گھیر رکھا تھا جو نہ جانے ایک دوسرے کے کانوں میں کیا کیا کہتیں اور مسکراتی جاتیں ۔ مجھے سبھوں کا یوں دیکھنا پسند نہیں آیا میں وہاں سے اٹھ کر جانے لگی ، مگر بھابھی نے جھٹ ہاتھ کھینچ کر بیٹھا دیا وہ اپنے ساتھ ایک بڑا برتن لے آئیں  اور اس میں امی کے پیر ڈال دیے ایک دوسری لڑکی پانی ڈالتی جاتی ۔ جب انہوں نے اپنا ہاتھ میرے پیروں کی طرف بڑھایا تو میں نے منع کر دیا انہوں نے ضد کی لیکن میں نے پیر نہیں دھلواے ایک بار پھر وہاں موجود عورتوں نے نہ جانے کیا سرگوشی کی اور پھر سب ہنسنے لگیئں میں فوراً کھڑی ہوئی اور دوسرے کمرے میں چلی گئی ۔

میں یہ سوچتی رہی کہ آخر یہ کیسی رسم ہے ؟ امی سے دریافت کرنے پر انہوں نے  بتایا کہ مہمانوں کے اسی طرح پیر دھلواے جاتے ہیں یہ دراصل ان کی عزت افزائی کا ایک طریقہ ہے ۔ دوبارہ اس تعلق سے کچھ نہیں سوچا کیونکہ اتنی بھیڑ میں مجھے تو صرف ایک ہی انسان سے ملنے کی خواہش تھی یعنی اپنی نرگس آپا سے جو سر سبز کھیتوں اور تالابوں کے درمیان ڈھلتے آفتاب کے نظارے سے بھی زیادہ پرکشش لگتی تھیں ۔ ان کی سادگی میں ایک عجیب صوفیت تھی۔ اجلی رنگت،  سنہرے بال، سرمئ آنکھیں، معصوم لہجہ اور گفتگو کا انداز ان جیسا شاید ہی کسی دوسرے کا ہو ۔ میں نے انہیں کبھی غصے میں نہیں دیکھا ۔ کوئی ان سے تلخ لہجے میں بات بھی کرتا تو وہ اس کا جواب بڑی نرمی اور مسکراہٹ سے دیتیں ۔ پہلی ملاقات سے ہی میں ان کی مرید ہوچکی تھی ۔ امی سے زیادہ میں ان کے پاس ہوتی ان کے ساتھ سونا، اٹھنا، گھومنا پھرنا اور ان کے چھوٹے کام کرکے مجھے جو قلبی سکون ملتا اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔

اسلامی کتابوں کا مطالعہ وہ خوب کیا کرتیں ، خود عمل کرتیں اور دوسروں کو بھی تلقین کرتیں  ۔ ان کی باتوں کا اثر مجھ پر بھی خوب ہوا لیکن امی نے کتابوں کو واپس کروا دیا ۔ وہ پردے کا خاص خیال رکھتیں ان کی بہت سی باتیں مجھے متاثر کرتیں وہ بالکل مختلف تھیں شاید ہی ان میں کسی طرح کی بھی کمی ہو ۔ ان کے تعلق سے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ وہ کل اپنے شوہر کے ساتھ تشریف لائیں گی ۔

ابا جان مصروفیت کی وجہ سے ہمیں آپا کے گھر نہیں لے کر گئے ۔ عرصے بعد جب ان کی شادی کی خبر آئی تو میں خوشی سے جھوم اٹھی ، مگر یہ خوشی وقتی ثابت ہوئی کیونکہ جن دنوں ان کی شادی ہونے والی تھی انہی دنوں ہمارے دسویں کے امتحانات بھی تھے ۔ یعنی میں چاہ کر بھی ان کی شادی میں شریک نہیں ہوسکتی تھی ۔ مگر آج ہم ملنے والے ہیں ، اب ایسی کوئی وجہ یا مجبوری بھی ہمارے درمیان نہیں ہے ۔ میں یہی سب سوچتے ہوئے کب نیند کی آغوش میں چلی گئی مجھے یاد نہیں ۔  تھکان کی وجہ سے دیر تک سوتی رہی حالانکہ اس درمیان گھر میں موجود عورتوں کے گیت سے نیند میں خلل ضرور آئی ، مگر نیند نے مجھے اپنی آغوش میں اس طرح جکڑ لیا تھا کہ اس خلل کا بھی اثر نہیں ہوا ۔ میری نیند اس وقت کھلی جب نرگس آپا کی آمد سے گھر میں ایک الگ طرح کی ہلچل پیدا ہوئی ۔ میں بھی اپنے کمرے سے باہر نکل آئی تو دیکھا سامنے ایک برقعہ پوش عورت کھڑی ہیں اور سلام و دعا کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ نرگس آپا تھیں ۔ ان کی نگاہ جیسے ہی مجھ پر پڑی ، انہوں نے آگے بڑھ کر مجھےگلے سے لگا لیا ۔

” کتنی بڑی ہوگئی ہے ثانیہ ”  انہوں نے مجھے پیار کرتے ہوئے کہا اور امی سے بات کرتی ہوئی کمرے میں آگئیں ۔

میں بھی ان کے ساتھ ساتھ ہی کمرے میں چلی آئی ۔ جیسے ہی انہوں نے برقعہ اتارا ، میں انہیں دیکھ کر دنگ رہ گئ ۔ مجھے لگا یہ نرگس آپا نہیں کوئی اور خاتون ہے ، سرمئ آنکھوں کے نیچے گہرے سیاہ دھبے،  ان سے کچھ اوپر ماتھے پر ایک لمبی بندی،  سرخ ہونٹ ، بڑے جھومر نما جھمکے جو گردن کو چھوتے ہوئے شانے تک آتے  اور سرخ ساڑھی جس میں ملبوس یوں تو وہ بہت خوبصورت اور جاذب نظر آرہی تھیں  مگر ان کی آنکھوں میں نہ جانے کیوں مجھے ایک اداسی نظر آئی،  ایسا محسوس ہوا کہ یہ بناو سنگھار انہوں نے اپنی کسی تکلیف کو چھپانے کے لیے کیا ہے ۔ میں نے چونکہ انہیں سادگی میں دیکھا تھا اور ان کا وہ روپ مجھے متاثر بھی کرتا تھا شاید یہی وجہ تھی کہ ان کا نیا روپ مجھے حیران کرگیا ، پھر ان کی آنکھوں کی اداسی نے مجھے اندر سے بے چین کردیا ۔ میں کمرے سے باہر نکل آئی ۔ بار بار آپا کا خیال ذہن میں آتا رہا اور میں سوچتی رہی کہ آپا کیسے بدل گئیں اور ان کی آنکھوں میں موجود اداسی کی وجہ کیا ہے ؟  میرا دل بے چین ہوگیا ، میں اس سوچ سے نکلنا چاہتی تھی ، یہ سوچ کر میں امی کے پاس چلی گئی جو گھر اور محلے کی عورتوں کے ساتھ آنگن میں بیٹھی باتیں کر رہی تھیں ۔

کل بارات تھی سبھی لڑکیاں اور عورتیں مہندی لگوانے اور لگانے میں مصروف تھیں ۔ آپا خاموش بیٹھی ان سب کو دیکھ رہی تھیں ان کی آنکھوں میں وہی عجیب سی اداسی تھی  وہ بھیڑ میں بھی تنہا معلوم ہو رہی تھیں ۔ نہ جانے کیوں میں ان کے پاس چلی گئی ۔ ایک دو رسمی بات کے بعد میں نے ان سے پوچھا کہ ، میں انہیں مہندی لگادوں ؟ پہلے تو انہوں نے منع کیا مگر میرے دوبارہ کہنے پر مسکراتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو میری جانب بڑھا دیا ۔ مہندی لگواتے ہوئے وہ مجھ سے میری پڑھائی اور مشغولیات کے بارے میں بات کرتی رہیں ۔ انہوں نے مسکرانے کی کوشش بھی کی مگر ان کی اداسی اس وقت بھی صاف طور پر نظر آرہی تھی ۔ میں موقع کی تلاش میں تھی کہ باتوں باتوں میں ان کی اداسی کی وجہ پوچھوں ، وہ آنکھیں  جو نرگس کے تازہ پھولوں کی طرح تروتازہ ہوا کرتی تھیں اب وہاں سیاہ سائے کیوں ہیں ؟ جو انکھیں اپنی چمک سے لوگوں کا من موہ لیا کرتی تھیں آج ان میں اداسی نے کیوں اپنا ڈیرہ جما لیا ہے ۔

اچانک مجھے ایسا محسوس ہوا کوئی میرے پیچھے کھڑا ہے ، اس سے پہلے کہ میں پیچھے مڑتی اس کی قہرناک آواز نے نہ صرف مجھے بلکہ وہاں موجود دوسری لڑکیوں کو بھی چونکا دیا ۔

” یہ ضروری تھا -”

آپا کانپ اٹھیں،  لرزتی ہوئی آواز میں کہا ” نہیں  …. نہیں بس یوں ہی ”

” یہاں آو ” بول کر وہ شخص وہاں سے چلا گیا ۔

آپا مہندی دھو کر چلی گئیں ۔ یہ آدمی کوئی اور نہیں آپا کے شوہر تھے ۔ میں نے انہیں پہلی بار دیکھا تھا ۔ میں کچھ سوچتی اس سے قبل موجود کسی عورت کی آواز میرے کانوں سے ٹکرائی ۔

” نرگس کی تو زندگی برباد ہوگئ ۔ بے چاری سب بیٹیوں میں سب سے حسین پر قسمت دیکھو ۔

ہاں! قسمت ہی تو ہے ۔ سنا ہے مارتا بھی ہے ۔

مارتا ہے اور نشہ بھی کرتا ہے تمہیں شاید معلوم نہ ہو ، بلکل نکما اور بیکار انسان ہے لیکن کیا کریں لڑکی والے ہیں مجبور ہیں ۔”

قریب بیٹھی دو عورتوں کی یہ گفتگو نشتر کی طرح دل کو جالگی ۔ میں ان کے انتظار میں کافی دیر وہاں بیٹھی رہی لیکن وہ نہیں آئیں  ۔ رات کے کھانے کے وقت بھی آپا نظر نہیں  آئیں ۔

صبح سب تیاریوں میں مصروف تھے ۔ بارات چند وقفے میں روانہ ہونے والی تھی ایک گوشے میں مجھے ایک خاتون نظر آئی جنہوں نے وہی ساڑھی پہن رکھی تھی جو اس دن آپا پہن کر آئی تھیں ۔ یہ آپا ہی تھیں جو مسکراتی ہوئی کاموں میں ہاتھ بٹا رہی تھیں ۔

بارات کی روانگی پر کچھ دور تک تمام عورتیں بھی گیت گاتے ہوئے ہمراہ ہوگئیں لیکن میں چند منٹوں میں لوٹ آئی گھر میں داخل ہوتے ہی  دوسرے کمرے سے کچھ آواز آئی،  دیکھا تو بھابھی بستر کے ایک کنارے پر بیٹھی اشکوں کو مسلسل پوچھتیں اور نرگس آپا ان کی گود میں سر رکھے دل خراش آواز میں روئے جارہی تھیں ۔

” آپا ….نرگس آپا ” میں نے انہیں آواز دی اور ان کی طرف بڑھی تو انہوں نے سر اٹھا کر مجھے دیکھا ۔ ان کے چہرے پر طمانچے کے نشان تازہ تھے وہ مجھ سے لپٹ کر رونے لگیں ، میرا ضبط بھی جواب دے گیا اور میں بھی ان سے لپٹ کر رونے لگی ۔ میں آپا سے رونے کی وجہ کیا پوچھتی ، ان کے آنسوؤں نے میرے ہر سوال کا جواب دے دیا تھا ،  ان کی نرگسی آنکھیں داستانِ غم کے ہر باب کو بیان کر رہی تھیں ۔ آپا روتے روتے سو گئیں ۔ میں کچھ سمجھ نہیں پائی کہ کیا ہوا، ۔ لیکن بھابھی کا یوں رونا اور آپا کی خاموشی نے بہت کچھ بتا دیا ۔

 

  صائقہ غیاث

درگاپور ، مغربی بنگال

 

                           __________

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

saiqa ghayasصائقہ غیاث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
 سیرتِ رسول اور عالم انسانیت!! – جاوید اختر بھارتی 

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں