Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

وہ کون تھا؟ – ارحاء مدثر چارسدہ

by adbimiras ستمبر 13, 2021
by adbimiras ستمبر 13, 2021 0 comment

مغرب کی اذان ہوگئی تھی ۔ دادی نے نماز پڑھی اور پھوپھو سے بابا صاحب کے مزار پر حاضری دینے کےلئے کہا۔دادی پھوپھو کو ہر جمعرات کو بابا صاحب کے مزار پر بھیجتی اور منتیں منگواتی۔ بڑے بیٹے کے لاکھ منع کرنے کے بعد بھی دادی نہ روکی اور اپنی بڑی بیٹی کو ہر جمعرات کو حاضری دینے بھیجتی رہی. سجل کھیل رہی تھی، جیسے ہی جانے کا سنا، تو دادی کے پاس آکر تھوڑی دیر رکی، پھر دادی سے پوچھا کہ “آپ کہا جاو گے؟”دادی نے کہا کہ” میں نہیں بیٹا تمہاری پھوپھو کل بابا صاحب کے مزار پر جائے گی”۔ سجل نے دادی سے ضد لگائی کہ وہ بھی پھوپھو کے ساتھ وہاں جائی گی جس پر دادی مان گئی, اور سجل سے کہا !” ٹھیک ہے بیٹا تم بھی چلی جانا” ۔ ماں کے بلانے پر سجل دادی سے اٹھ کر کمرے میں چلی گئی ۔ سجل بہت خوش تھی  ۔ ماں کو چیخ چیخ کر بتا رہی تھی کہ “کل کو میں پھوپھو کے شات مزال پل جاؤں گی۔ کل کو میں پھوپھو کے ساتھ مزار پر جاؤ نگی زبان سے توتلی تھی لیکن شکل و صورت کے لحاظ سے بہت خوبصورت۔اس کی عمر قریباً چار سال تھی اور اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھی۔

صبح ہونے کے انتظار میں وہ جلدی سو گئی اور صبح سویرے اٹھ گئی ۔ اس کے دل میں جیسے یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ آج ہم نے جانا ہے ۔ پھوپھو ، ماں اور دادی کو بغور سنتی اسے خدشہ تھا کہ ایسا نہ ہو یہ لوگ مجھ سے چھپ کر چلے جائے۔

زیادہ خوشی میں اس نے ناشتہ بھی ٹھیک طرح سے نہیں کیا ۔ ماں کھلاتی رہی لیکن وہ اٹھ گئی کہ” آجاؤ مجھے کپڑے دو مجھے جانا بھی ہے” وہ خوش تھی اسے بابا صاحب کا مزار کوئی انوکھی چیز لگ رہا تھا ۔ امی سے رٹ لگائی کہ “ جلدی کلو نہ مجھے میلے کپلے پیکناؤ “۔امی نے اسے نہلایا دھولایا آج وہ روئی نہیں تھی،کیوں کہ آج وہ سیر کرنے کےلئے جارہی تھی اور چاہ رہی تھی کہ وہ تیار ہوجائے ، کیوں کہ  اسے پتہ تھا، کہ تیار ہوئے بغیر تو پھوپھو لےکر جانے والی نہیں ۔

امی نے کپڑے پہنائے، سر میں کلپ لگایا ، انکھ میں سرمہ لگایا اور چپل پہنائے ۔ اس کے چہرے پر مسکراہٹ  تھی۔وہ ہر چیز کو خوش ہو کر دیکھ رہی تھی اور مسرور ہورہی تھی۔  پھوپھو کے پاس چلی گئی ۔اس کو کپڑے چپل سب دکھائے کہا” کہ میں تیار ہو چلو۔”  پھوپھو نے اس کو ہاتھ سے پکڑا اور بابا صاحب کے لیے روانہ ہوئی ۔ سجل اج بہت پیاری لگ رہی تھی، بلکل گڑیا کی طرح لال گال ، چھوٹا منہ ،نیلی آنکھیں ، بورے بال ۔ ایسا لگ رہا تھا کہ کسی نے کھلونوں کی دکان سے کوئی گڑیا کسی نے زمین پر روانہ کیا ہو۔ سجل ہاتھ میں پانچ روپے کا سکہ لےکر اپنے پھوپھو کے ساتھ چل رہی تھی ۔ وہ سوچ رہی تھی کہ بابا صاحب کوئی پیر ہوگا یا کون ؟

اس کے چھوٹے سے ذہن میں بہت سے سوال آرہے تھے لیکن وہ پھوپھو کے ہمراہ چل رہی تھی ۔ (یہ بھی پڑھیں طوفانی رات – ارحاء مدثر چارسدہ )

کوئی سایہ تھا جو سجل کا گھر سے پیچھا کر رہا تھا۔ سجل مزار میں داخل ہوئی تو دیکھا کہ کوئی مسجد ہے۔ جس میں بہت سے لوگ جمع تھے۔ بائیں طرف دیوار کے قریب کوئی کالا پتھر موجود تھا اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ تھے۔ جس میں لوگ تیل ڈالتے اور پھر بچوں کے کانوں میں اس تیل سے قطرے ڈالتے اور عقیدہ رکھتے کہ “اس بچے کے کان میں درد نہیں آئے گا۔” سجل کے پھوپھو نے بھی اس کے کان میں تیل کے قطرے ڈالیں ۔ اس پتھر کے سامنے بائیں طرف ایک دالان سا تھا۔ جس کے اوپر چھت نہیں تھا۔ وہاں پر ڈھیروں کبوتر اور پرندے موجود تھے ۔ پھوپھو نے پرندوں کو دانہ ڈالا اور دعا کیا ۔ سجل وہاں کھڑی تھی، وہاں پر ہجوم عام موجود تھا۔کوئی آرہا تھا ،تو کوئی جارہا تھا، سجل منہ میں انگلی ڈال کر سب کو حیران کن نگاہ سے دیکھ رہی تھی ۔ لوگوں کی اسی رش میں کوئی تھا جو سجل کا پیچھا کر رہا تھا، اسے دیکھ رہا تھا ۔سجل بھی لوگوں کے ہجوم کو بغور دیکھے جارہی تھی کہ اچانک چلائی کہ “پھوپھو پھوپھو دیکھونا!  وہاں انکل ہے” سجل کے چیخ سے پھوپھو نے ادھر اُدھر دیکھا ، لیکن وہ سایہ روپوش   ہوچکا تھا۔  پھوپھو نے سجل سے پوچھا کہ” کون انکل ؟”جس پر سجل نے کہا کہ” انکل تھا”۔  ایسا لگ رہا تھا کہ کوئی بہت عرصے سے سجل کو اپنی نظر میں رکھے ہوئے تھا .۔سجل نے بھی اسے پہلی مرتبہ نہیں دیکھا تھا۔بلکہ وہ اسی جانتی تھی۔

پھوپھو نے اس کی اس چیخ کو طفلانہ سمجھ کر فراموش کیا۔  پھوپھو نے سجل کی انگلی پکڑی ہوئی تھی ۔ سجل تردد میں گم لوگوں کو ادھر اُدھر جاتا دیکھ کر شاداں ہورہی تھی۔ پھوپھو نے  سجل کو کہا کہ “چلو بچے اندر چلتے ہیں“۔ سجل خالہ کے ہمراہ مزار میں داخل ہوئی۔ مزار لوگوں سے   بھرا ہوا تھا۔ سایہ اس کے ساتھ اس کا تعاقب کر رہا تھا۔ سجل بے خبر تھی ۔ وہ لوگوں کو وہاں دیکھ کر سراسیمہ سی ہوگئی ۔ اس کے ہاتھ میں پانچ روپے کا سکہ تھا، جو ہجوم میں اس کے ہاتھ سے گر گیا ۔ سجل نے خالہ کا ہاتھ چھوڑا اور زمین پر سکہ ڈھونڈنے لگی ۔ لوگ ادھر ادھر جا رہے تھے۔ بھیڑ بہت زیادہ تھی۔پھوپھو ڈھونڈنے لگی ۔ ادھر ادھر “سجل سجل کرکے پکارنے لگی”۔  لیکن سجل تھی کہ مل ہی نہیں رہی تھی ۔ وہ ایک ہی سیکنڈ میں نظروں سے اوجھل ہو گئی۔

پھوپھو پریشان کبھی ادھر جاتی کبھی ادھر جاتی لیکن سجل کا کہیں سے سراغ نہیں مل رہا تھا۔

پھوپھو نے گھر کو کال کیا اور سجل کی گمشدگی کی خبر دی ۔ جس پر سب گھر والے بابا صاحب کے دربار پہنچ گئے ۔ پولیس کو اطلاع دے کر تھانے میں رپورٹ درج کرائی ۔ سب ڈھونڈتے رہے لیکن کہی سے کسی کو خبر نہیں مل رہی تھی کہ سجل جو اتنی خوش باش ہوکر گھر سے نکلی تھی وہ آخر کہاں گئی ۔ آسمان کھا گیا یا زمین نگل گئی ۔ وہ چند ہی سیکنڈ میں ایسی گم ہوگئی ، جیسے وہ تھی ہی نہیں۔

دن گزر گیا ،رات آگئی۔ لیکن سجل کی کوئی خبر نہ آئی ۔ سب موبائل فون پر نظریں جمائے بیٹھے تھے کہ کب اغوا کار کا فون آئے گا اور کب وہ پیسوں کا مطالبہ کرے گا ۔ رات بھی گزر گئی لیکن سجل کی خبر نہ آئی۔ دوپہر کا وقت تھا سب قرآن خوانی کر رہے تھے۔ کہ سجل کے والد کو پولیس کی طرف سے کال آئی کہ” ہم نے ایک بچی کو   پل کے قریب کوڑے کے ڈھیر سے نیم بے ہوشی کی حالت میں اٹھایا  ہے ۔  آپ آجائیں ہسپتال۔”  سجل کے والد کے اعصاب نے جیسے کام کرنا بند کردیا ۔اس نے کسی کو کچھ نہیں کہا اور گاڑی نکال کر ہسپتال پہنچ گیا ۔ جہاں پر اس کی پھول سی بچی برہنہ ،نیم بے ہوش سٹریچر پرپڑی تھی ۔ کپڑے پھٹے ہوئے تھی ۔ وجود زخمی تھا ۔ اردگرد پولیس اور نرسوں کا مجمع کھڑا تھا۔”وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑو انکل اور بابا آجاؤ بچاؤ مجھے۔۔۔” کر رہی تھی۔  بچی کی حالت نازک تھی ۔اس کے جسم کے ساتھ ساتھ ذہن بھی اس حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے اسے آئی سی یو وارڈ میں بھیج دیا،اور اس کے  بے بس باپ کو حوصلہ دیا ،جو زمین پر بیٹھ کر اپنی اکلوتی بیٹی کی حالت پر بلک بلک کر آہ و فغاں کر رہا تھا ۔ اس کی التجائیں ابھی آسمان کے کنارے پہنچے بھی نہیں تھے کہ ڈاکٹروں نے معذرت کے ساتھ سجل کے انتقال کا بتایا ۔کہ”  یہ پھول سی بچی اب ہم لوگوں کے درمیان نہیں رہی”۔

 

Home Page

ارحاء مدثر چارسدہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تھالی کا بیگن ایک ثقافتی استعارہ – سیدہ ہما شیرازی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں