Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

افسانوی اسلوب کا مجتہد فنکار :  مشتاق احمد نوری – ڈاکٹر مستفیض احد عارفی

by adbimiras مئی 24, 2022
by adbimiras مئی 24, 2022 0 comment

اسلوب اسلوبیات کی ایک اکائی ہے جس میں  انداز نگارش سے ماخوذ کسی ایک وصف کا مطالعہ کیا جاتا ہے مطالعۂ اسلوب کے تناظر میں جب ہم لفظ "انداز” کو ادا کرتے ہیں تو شخصیت اور اسکے مرکباتی عناصر خواہ وہ مرئی ہو یا غیر مرئی، اک خاص زاوئیے سے طئے پاتے ہیں اور مطالعے کا حصّہ بنتے ہیں۔ شخصیت اپنی تشکیل میں متنوع عناصر سے تعاون حاصل کرتی ہے اور انداز نگارش کو مہمیز کرتی ہے۔ پتہ چلا کہ انداز نگارش کسی بھی فنکار کا وہ آئینہ ہے جس میں بیرون سے اندرون تک کا امیج محفوظ رہتا ہے۔

یہ جگ ظاہر ہے کہ  مشتاق احمد نوری کو اردو ادب میں افسانہ نگار کی حیثیت سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ انکی اور بھی حیثیتیں ہیں لیکن میرا وہ موضوع نہیں۔۔۔۔! موصوف نوری کی شخصیت، انکا زمانہ، انکے مشاغل اور ادب سے متعلق انکی سرگرمی سب عیاں ہیں، اسلئے انداز نگارش کے آئینہ میں مدعا انکے افسانوی اسلوب اور انکے مجتہد ہونے سے ہے۔

ادب میں فکشن کو اک طرز اور ہنر سمجھا جاتا ہے۔ یہ فن کے دوسرے طرز اور ہنر سے بالکل ہی الگ ہے اس لئے کہ بغیر جھوٹ کے فکشن ممکن نہیں، فکشن میں جھوٹ کو وہی مقام حاصل ہے جو مقام جسم میں ریڑھ کی ہڈی کو۔۔۔؟ اب اگر کوئی فنکار سچ کی جگہ پر،  یا سچ کی بنیاد پر فکشن کہتا ہے تو وہ فکشن نہیں ہوگا۔۔۔۔۔! اس طرح واضح ہو جاتا ہے کہ فکشن اک طرزِ خاص ہے۔ اس مناسبت سیجھوٹ، خیال، کردار، مناظر، واقعہ اور مکالمہ سب کے سب طرز خاص یعنی فکشن میں سہایک اور معاون ہیں۔

افسانوی اسلوب سے میری مراد فکشن اور اس طرزِخاص سے ہے جس میں قصہ کو فرضی لوازم کے سہارے "بیان”کیا گیا ہو۔

اخی منصور خوشتر کے ذریعے مجھے  مشتاق احمد نوری کے چند افسانے ملے۔ جن میں "گہن چاند کا، زاوئیے میں گم کہانی، لمبی ریس کا گھوڑا، اور جادوگر وغیرہ کومیں نے بے حد پسند کیا۔ "مجتہد فنکار” کی حیثیت سے نوری کا مطالعہ میرے لئے افتخار کا ذریعہ ہے کہ،  جب میں پٹنہ میں مقیم تھا تو کئی بار ان سے ملا اور بعض دفعہ استاذی پروفیسر اعجاز علی ارشد کے توسط سے انکے افکار و آرا کو سمجھا۔ لفظ "مجتہد” اصطلاح میں اسلامی شریعت یا فقہی مسائل میں کسی اہم نکتہ  کو حل کرتے ہوئے اجتہاد کرنے کو کہتے ہیں البتہ افسانہ نگاری میں مجتہد ہونا گویا افسانوی اسلوب سے چشم پوشی کرنا اور اپنے اظہار کیلئے حقیقت پر حد درجہ اعتماد کرنا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اردو افسانہ نگاری میں پریم چند، ( انکے بعض افسانے) منٹو، حیات اللہ انصاری، سہیل عظیم آبادی اور  عصمت چغتائی وغیرہ کے یہاں افسانوی اسلوب کے مجتہدانہ عناصر ملتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ نوری انہیں کے قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک مجرم ہے، افسانوی اسلوب کا مجرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟  انکے دوستوں میں حسین الحق، شوکت حیات، عبدالصمد، پیغام آفاقی، قمرجہاں، محمد محسن، اور احمد صغیر وغیرہم ہیں، جن کے یہاں اس طرح کی خطائیں پائی جاتی ہیں۔ افسانہ نگاری سے متعلق یہ کوئی عیب نہیں بلکہ اک فکر ہے، اضافی صورت ہے اور افسانوی دنیا میں اک اجتہاد ہے۔ میرا من کہتا ہے  کہ نوری اور انکے افسانوں کا احتساب، تجزیہ اور مطالعہ اسی تناظر میں کیا جانا چاہیئے۔

ایک افسانہ نگار کی حیثیت سے محترمی نوری کو، میں نے مجتہد فنکار کے زمرے میں رکھ کر مطالعہ کیا ہے۔  جواز دینے سے قبل لازمی ہے  کہ انکے افسانوں سے  چند اقتباسات کا مطالعہ آپ بھی کریں۔

"گزشتہ پانچ چھ برسوں سے وہ سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں رہ رہا تھا۔ ان برسوں میں گھر والوں کی زندگی میں خوشحالی آگئی تھی اور اس سے چھوٹی دونوں بہنوں کی شادیاں اچھے گھروں میں ہو گئی تھیں۔ پانچ سال قبل باپ نے اس کی شادی بھی کردی تھی۔ لڑکی والوں سے کیا لین دین ہوا اسکی اسے جانکاری نہ ہوسکی۔ وہ تو بس اسی کو پاکر خوش تھا کہ اسکی بیوی شاذیہ بیحد خوبصورت تھی۔ وہ اس کے حسن میں ایسا ڈوبا کہ اب تک نکل نہیں پایا تھا۔

شادی کئے ہوئے ابھی مہینہ بھی نہیں گزرا تھا کہ اسکی چھٹی ختم ہوگئی اور وہ بھرے من سے ریاض واپس چلا گیا۔دوسال بیوی کی جدائی برداشت کرنے کے تصور  سے ہی وہ کانپ گیا تھا۔ لیکن مرتا کیا نہ کرتا۔  ”     ( گہن چاند کا )

”  اس کا گھرانا ایک متوسط طبقے کا تھا والدین قدامت پسند خیال کے تھے گوکہ اب انکی سوچ میں قدرے تبدیلی ہونے لگی تھی۔ شاذیہ خوبصورت کے ساتھ خوش مزاج اور نیک سیرت بھی تھی۔ اسنے اس کے والدین کی اتنی خدمت کی تھی کہ کوئی بیٹی بھی نہ کرسکتی تھی۔ اس کی ماں بھی روایتی ساس نہ ہو کر ماں کی طرح اپنی بہو کو پیار کرتی تھی۔ ”                    ( گہن چاند کا)

"رات کی فلائٹ ملی۔ صبح وہ دلی پہونچا۔ وہاں سے ٹرین پکڑ کر وہ سیوان آیا۔ پھر ایک جیپ کرایہ کرکے اپنے گاؤں پہنچا۔ آنگن میں داخل ہوتے ہی اسے چاروں طرف سناٹا پسرا ملا۔ اس نے والدین کو سلام کیا۔ اس کا بیٹا دوڑا ہوا آیا اور اس سے لپٹ گیا۔ ایک ہی نظر میں اس نے دیکھا کہ ہر شخص تندرست ہے۔ کہیں کوئی بیمار نظر نہ آیا۔ اسے قدر اطمینان ہوا۔ کمرے کے اندر سامان رکھ کر وہ بیوی سے کچھ پوچھنے ہی والا تھا کہ ماں نے پکار لیا۔  ”                            ( گہن چاند کا )

 

"یہ شاذی نے آخر کس کے ساتھ منہ کالا کیا ہوگا۔۔؟ اس سوال نے اسے اور الجھا دیا اور وہ اپنے ذہن میں ان دوستوں کی فہرست بنانے لگا جن کا آنا جانا انکے یہاں ہوتا تھا۔

نعم۔۔۔۔۔۔۔؟ بشیر۔۔۔۔؟ شکیل۔۔۔۔؟ شاکر۔۔۔۔؟

ہر نام پر وہ ٹھہرتا، اس کے بارے میں سوچتا پھر دوسرے نام پر آجاتا۔ بہت سوچ بچار کے بعد اس کا ذہن شاکر پر ہی آکر رک گیا۔

یہ شاکر ہی ہوسکتا ہے سالا بڑیباپ کا بیٹا ہے۔میری موجودگی میں اس نے منے کی سالگرہ پر کتنا قیمتی تحفہ دیا تھا اور میری بیوی سے بھی تو کتنا مذاق کیا کرتا تھا اور یہ سالی حرامی پلو میں منہ چھپائے ہنستی رہتی تھی۔    ”        ( گہن چاند کا )

” جی ڈاکٹر صاحب میں تو ریاض میں تھا۔ یہ بات سب سے پہلے میری ماں کو معلوم ہوئی۔ پھر میرے ڈیڈی نے خط لکھ کر مجھے یہاں بلایا اور آنے پر یہ سب مجھے بھی معلوم ہوا۔ آپ کو کیا بتائیں ڈاکٹر صاحب۔ میں تو بہت پریشان ہوگیا۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کیا جائے۔ اسی لئے اتنے دنوں سے اس معاملے کو دبائے رکھا ” (گہن چاند کا)

متذکرہ تمامی اقتباسات "گہن چاند کا” سے لیا گیا ہے۔ کہانی کا ایسا کوئی نکتہ نہیں جس سے پوری کہانی سمجھ میں نہ آرہی ہو۔۔ بلکہ کہانی پوری شرح کے ساتھ سامنے ہے۔ اس لئے اسکا خلاصہ اور تشریح کئے بغیر ہم آگے بڑھتے ہیں کہ آخر، اس کہانی میں ایسی کون سی بات ہے جس کی بنیاد پر کہانی کار مجتہد فنکار کے زمرے میں داخل ہو جاتا ہے۔ دراصل کہانی کا مجتہد عنصر ” تشکیک” ہے۔ تشکیک کی بنیاد پر ہی پوری کہانی متحد ہے اور لفظ "چاند” شوکت کا استعارہ ہے۔ یہ استعارہ بڑے ہی ڈھب سے کہانی کا مرکزی کردار واقع ہوا ہے۔ لیکن شاذیہ اپنے شوہر کے ذہنی اعصاب پر اسقدر ہاوی ہے کہ استعارہ اور مرکزی کردار دونوں ہی شاذیہ کیلئے مختص ہو گیا ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ شوکت کا دوست، امی ابو، اور ان سے متعلق زندگی کے راہ و رسم سب پر شاذیہ کی ہی گرفت ہے۔ اس مناسبت” گہن چاند” کا ایک اچھی کہا نی ہے اور بھرپور توانائی کے ساتھ اہم کہانی کے مقابل اسے  پیش کیا جا سکتا ہے۔ کہانی کار افسانوی اسلوب سے چشم پوشی کرتے ہوئے زندگی کے حقائق، تلخیاں، راحت و رنج، اخوت و مروت، سماجی راہ و رسم اور انسانی جذبات واحساسات کے دامن میں پناہ لیکر افسانوی فضا پیدا کرنے کی سعی کی ہے۔ ایسا اک مجتہد فنکار ہی کر سکتا ہے۔ تشکیک کے غلاف میں لپٹی ہوئی زندگی اور کامیاب زندگی تک رسائی مشتاق احمد نوری کا خاصہ ہے۔ زندگی اگر تشکیک سے کھالی ہو تو راہ و رسم کی ساری کڑیاں بے معنی نظر آتی ہیں۔ مذہبی لوگ تشکیک کو عیب نہیں سمجھتے، بلکہ تشکیک کو ہی ایسا عنصر گردانتے ہیں جس سے ایمان میں پختگی آتی ہے۔ یہ ایک ایسا ڈائیلاما ہے، کہ ہر شخص لمحہ لمحہ گزرتا ہے۔ اگر کوئی کہانی کار اس عنصر کو رشتوں میں باندھ کر کہانی کو آگے بڑھاتا ہے تو ممکن ہے کہانی پھسپھسا ہو جائے گی لیکن تعجب ہے کہانی میں مشتاق احمد نوری نے تشکیک کے عنصر کو مجتہد روپ بخشا ہے۔

” لمبی ریس کا گھوڑا ” موصوف نوری کا بہت معروف افسانہ ہے۔اس کے معروف ہونے کی وجہ ہے، کہ اسکا آغاز ہی انجام ہے اور انجام ہی آغاز ہے۔ مجھ سے اگر چند کامیاب افسانوں کے نام گنوانے کیلئے کہا جائے تو میں پہلے پہل ‘لمبی ریس کا گھوڑا’ ہی گن پاؤنگا۔ مشرق کی جانب جب  سورج اگتا ہے اور مغرب کی جانب جب سورج غروب ہوتا ہے تو جغرافیکل موقف یہی رہتا کہ سورج دائمی طور سے اگتا ہی رہتا  ہے۔ ‘لمبی ریس کا گھوڑا’ استعارہ ہے زندگی سے۔ سورج کی شعاع بذات خود زندگی ہے اور اسکی کرنیں گوناگوں کی سی حیثیت رکھتی ہیں۔ اکبر کا شعور اسقدر روشن اور گوناگوں ہے کہ گھوڑے کی جفاکشی کو اپنے لئے مختص کر، اپنی زندگی اور ترقی کیلئے انسان نما حیوان ہونے پر مجبور ہے۔ مشتاق احمد نوری کا کہانی کار ایک "انسان” کو  یونہی لمبی ریس کا گھوڑا نہیں کہہ دیا۔۔۔۔؟ بلکہ آس پاس اس وایو منڈل میں متضاد جنس، متضاد کیف، متضاد خواہش اور متضاد عادتیں راہ و رسم کرتی ہیں۔ گویا تضاد زندگی کا حسن ہے۔ نوری ان چیزوں کو سماج کا اہم اور دائمی حصّہ تسلیم کرتے ہیں۔اکبر علی کے جسم میں جس آتما کا واس ہے اور اسکا شعور جس نہج پر کام کررہا ہے وہ پوشیدہ نہیں ہے۔ ہمارے سماج کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہرگز نہیں، جو اپنی بیوی اور ضرورت پڑنے پر اپنی بیٹی کو ترقی کا زینہ سمجھتے ہوں۔۔۔؟ لیکن کہانی کار کی آنکھیں وہاں ہیں جہاں حیات و ممات، فنا اور بقا سب ایک ہو جاتے  ہیں۔ خدا کی خدائی میں لپت، ایسے ایسے elements بھی ہیں جہاں اک عام انسان کی رسائی ممکن نہین۔ بلا شبہ نوری کا مجتہدانہ شعور ان elements کو لازمی طور پر محسوس کیا ہے اور پھر افسانوی اسلوب کے پیرائے میں پیش کرتے ہوئے اسے لمبی ریس کا گھوڑا کہا ہے۔

انکے اور بھی افسانے ہیں جو اسی قبیل سے متعلق ہیں مثلاً "جادو گر اور زاویئے میں گم کہانی” اس کا تجزیہ ہم کبھی کیلئے اٹھا رکھتے ہیں۔ اس لئے کہ طوالت مقصود نہیں۔ بلکہ مجتہدانہ فنکار کی حیثیت سے انکا افسانوی اسلوب ہمیں کس طرح متاثر کرتا ہے اس کا احتساب کیا جانا چاہئے۔ میں ان کے افسانے کو پڑھتے ہوئے  اپنے مطالعے میں کما حقہ کامیاب ہوں یا نہیں یہ ضروری نہیں، بلکہ مشتاق احمد نوری کا افسانوی خاصہ اس قبیل سے متعلق ہے۔۔۔۔۔۔۔ یا نہیں۔۔۔۔۔؟

اس کا احتساب بر محل لازمی ہے

 

ڈاکٹر مستفیض احد عارفی

دربھنگہ۔  9955722260

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پانی گویا آبِ زندگی – عبدالرحمٰن
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم ابوالفیض این ایف آئی میڈیا فیلوشپ کے لیے منتخب

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں