Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

ایک ستارہ اور ٹو ٹ گیا (مفتی عبد الرزاق خاں صاحب ؒ کے سانحہ ارتحال پر تحریر) – فرید سعیدی

by adbimiras جون 9, 2021
by adbimiras جون 9, 2021 0 comment

ہزروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
دیدہ وری وہ صلاحیت ہے جو اللہ تعالیٰ کم ہی لوگوں کو عطا کرتا ہے۔یہ صلاحیت عموماً اُن انسانوں میں پائی جاتی ہے جن کو اللہ تعالیٰ پیشوائیت کے لئے منتخب فرماتا ہے۔یہ اللہ تعالیٰ کی مصلحت ہے کہ وہ عوام تو بہت پیدا کرتا ہے ،مگر رہنما معدودِ چند ہی پیدا کرتا ہے۔ ایک رہنما ہزاروں لاکھوں انسانوں کی رہنمائی کے لئے کافی ہوتا ہے۔دنیا میں انقلاب دو ہی ذرائع سے برپا ہوتا ہے یا تو مذہبی پیشوائیت کے ذریعہ یا سیاسی رہنمائی سے۔کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ دونوں میدانوں میں یدِ طولیٰ عطا فرماتاہ ے ۔
حضرت مولانا مفتی عبد الرزاق خاں صاحب علیہ الرحمہ ایک ایسے ہی پیشوا اور رہنما تھے جو دونوں میدانوں میں سر گرمِ عمل رہے ۔ ایک طرف تو اُنہوں نے قوم کے بچوں کے لئے جو کہ کسی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں مدارس قائم کرکے دینِ اسلام کی بنیادی خدمت انجام دی اور بے شمار حفاظ ِ کرام ،قرأ کرام اور علماء کرام فارغ کئے اور دسری جانب اُمت کی سیاسی رہنمائی بھی بے خوف وخطر کی ۔ بیباکانہ طور پر اُمت کے مسائل کو حکومت اور حکومتی عہدیداروں کے سامنے پیش کیا اور اُس کے مثبت نتائج حاصل ہوئے ۔
حکومتیں بدلتی رہیں مگر مفتی عبد الرزاق صاحب کا نہ تو بیباکانہ انداز تخاطب بدلا اور نہ ہی بے خوف ہو کر اُمت کے مسائل اُٹھانے کا عمل بدلا ۔یہ نتیجہ تھااُن کی اُس بے جگری، دور رس نگاہ اور بیدار مغزی کا۔یہ خدا داد صلاحیت اُنہیں خدا وند تعالیٰ نے عطا فرمائی تھی ۔(یہ بھی پڑھیں علامہ نورعالم خلیل امینی – بدرالاسلام ندوی)

وہ جس طرح کسی رُکن اسمبلی کے سامنے بے خوفی کے ساتھ اپنا مدعیٰ رکھتے تھے ۔ اُسی بیباکی کے ساتھ وہ اپنی بات ر سیاستی وزراء اعلیٰ جناب دگ وجے سنگھ صاحب ، جناب شیو راج سنگھ صاحب ، ارجن سنگھ صاحب وزیر اعظم ہند آنجہانی اٹل بہاری واجپئی اور صدر مملکت ہندوستان آنجہانی ڈاکڑ شنکر دیال شرما کے سامنے بھی رکھتے تھے۔بات کہنا اور بات ہے اور اپنی بات کو منوا لینا ایک الگ وصف ہے۔یہ غیر معمولی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے اُنہیں عطا فرمائی تھی اور اِسی لئے اُنہوں نے نہ صرف شہری ، اور ریاستی سطح پر اپنی بات منوائی بلکہ ملکی سطح پر بھی اپنی بات کا لوہا منوایا۔
حضرت مفتی صاحب علیہ الرحمہ کی شہرت اور مقبولیت بھوپال تک ہی محدود نہیں تھی بلکہ مدھیہ پردیش کی سرحد پار کر کے دار السلطنتِ ہند دہلی تک رسائی حاصل کر چکی تھی۔اِس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ موصوف کونہ صرف سر زمینِ ہند بلکہ بیرونی ممالک میں بھی خاطر خواہ شہرت وعزت حاصل تھی۔اِس کے لئے اللہ تعالیٰ نے جو انتظام فرمایا تھا وہ دل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ دل میں پورے جسم سے خون آتا ہے اور وہیں سے پھر پورے جسم میں پھیل جاتا ہے۔یہی حیثیت ترجمہ والی مسجد کو بھی حاصل ہوئی۔ملک کے مختلف ریاستوںسے بچے جن میں زیادہ تر تعداد نادار وں کی ہوتی ہے ترجمہ والی مسجد میں آتے ہیں اوردینی تعلیم سے آراستہ ہوکر پورے ہندوستان میں پھیل جاتے ہیں۔خصوصاً بھوپال میں اور مدھیہ پردیش میں مسجدوں کو آباد رکھنے والے اماموں اور مؤذنوں میں کثیر تعداد اُن ہی کی ہے جو مسجد ترجمہ والی سے فارغ ہوئے ۔
مسجد ترجمہ والی کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔اِس بات کا اندازہ اِسی امرسے لگایا جاسکتا ہے کہ اِس کا نام ترجمہ والی مسجد اِس لئے پڑاکہ یہ شہر بھوپال کی وہ واحد مسجد تھی جہاں ترجمہ وتفسیر کے ساتھ قرآن پڑھایا جاتا تھا۔ اِس مسجد میںمتعدد اعلیٰ ترین کردارکی باکمال ہستیوں نے خدمات انجام دی ہیں۔مگر جب سے اِس مسجد کا انتظام حضرت علیہ الرحمہ کے ہاتھ میں آیاتو اِس کی کایا پلٹ ہو گئی کیوں کہ جہاں وہ ایک قابل معلم ، اعلیٰ رہنما تھے وہیں اعلیٰ درجہ کے منتظم بھی تھے۔اِسی انتظامی صلاحیت کی وجہ سے تقریباً ۵۵۰ اطفالِ اُمت اِس مسجد میں نہ صرف تعلیم حاصل کرتے تھے اور کرتے ہیں۔اور اُن کے طعام و قیام کا سارا بار بھی ترجمہ والی مسجد میں قائم جامعہ اسلامیہ عربیہ برداشت کرتا تھا اور کرتا ہے۔جس کی سر پرستی حضرت مفتی صاحب علیہ الرحمہ فرماتے تھے۔علاوہ ازیں اِس مدرسہ کا دسترخوان اور قیام اُن لوگوں کے لئے بھی وا تھا جو شہر بھوپال میں اُمور اسلامی کے سلسلہ میں آتھے تھے اور آتے ہیںخصوصاً مدارس کے سفراء جو رمضان المبارک میں اِ س ملک کے کونے کونے سے شہر بھوپا ل میں آتے ہیں۔اُن کی خدمت صرف رضائے الٰہی کے لئے کی جاتی تھی اور کی جاتی ہے۔اِ س زمانے میں ایک انسان کی کفالت بارِ گراں ہے اور پھر اتنی کثیر تعداد میں اطفال و افراد کی پذیرائی اور بے شمار مدارس کی امداد جوئے شیر لانے سے کم نہیں ۔مگر اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اتنے اطفال و افراد کی حاجت روائی کے لئے حضرت مفتی صاحب علیہ الرحمہ کو ذریعہ بنا یا تھا۔
جن مفتی صاحب ؒکے پائوں میدانِ مذہب اور سیاست میں پختہ جمے ہوئے تھے وہ پائوں پھسلنے کے ایک سانحہ کا شکا ہو گئے، جو یقینا مشیت الٰہی تھی، وہ چلنے پھرنے سے بھی معذور ہوگئے ۔کوئی اور ہوتا تو یہاں اپنی سر گرمیوں کو الوداع کہہ دیتا مگر حضرت مولانامفتی عبد الرزاق خاںصاحب ؒ جیسے جاں باز کے لئے یہ ممکن نہیں تھا ۔ لہذا اُنہوں نے وھیل چیئر نشینی اختیار کی اور اپنے سر گرمیِ عمل کی حرارت کو کم نہیں ہونے دیا۔ اُن کی وھیل چیئر میدانِ سیاست اور قوم کی خدمت میں سر پٹ دوڑنے والوں سے آگے رہی۔ (یہ بھی پڑھیں مولانا وحید الدین خاں ؒ :ذاتی مشاہدات وتاثرات – ڈاکٹر وارث مظہری)

یہ درخشاں ستارہ ۲۶ مئی ۲۰۲۱ء کی شب میں ٹوٹ گیا۔ اِس ستارے کو احساسِ غم کی گود میں لینے کے لئے جو جمِ غفیر اُمڈا تو انتظامیہ کے ہاتھ پائوں پھول گئے ۔کیوں کہ کورونا وباء کی وجہ سے عوام کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی بنام لاک ڈائون تھی ۔ لہذا انتظامیہ نے شہر بھوپال کے تمام سارے راستے مسدود کردئے۔ ہزاروں انسانوں کے دل میں کاندھا دینے کی حسرت’’ یاس‘‘ بن کر رہ گئی ۔ حضرت مفتی صاحب علیہ الرحمہ نے کم عمر ہونے کے باوجود آزادی کی جدو جہد میں حصہ لیا تھا۔ اِس لئے حکومت نے اِس جہد کا اعتراف کرتے ہوئے نہ صرف اُنہیںقومی پرچم ترنگا میں لپیٹا بلکہ سلامی بھی پیش کی ۔حکومتی انتظام نے پائوں تو روک دئے مگر قلم نہیں رُک سکے۔ آج تک اخبارات او ر سوشل میڈیا کے ذریعہ اُنہیں گلہائے عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
حضر ت مفتی صاحب علیہ الرحمہ کے صاحبزادگان اُن کمالات تک کیسے پہنچ سکتے ہیں جو حضرت ؒ کی شخصیت میںبدرجہ اتم موجود تھے مگر اُن کی تعلیم و تربیت ہوئی اُس سے ہم یہ اُمید کرتے ہیں کہ صاحبزدگان اور شاگرد اِس انسانی اور قومی خدمت کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھیں گے بلکہ اِسے بلندیوں تک پہنچانے کے لئے بھی کوشاں رہیں گے۔آخر میں اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ
کسی کا کندہ نگینے پہ نام ہوتا ہے
کسی کی عمر کا لبریز جام ہوتا ہے
عجب سرا ہے یہ دنیا کہ جس میں شام و سحر
کسی کا کوُچ کسی کا مقام ہوتا ہے

qasmitimesind@gmail.com
رابطہ :ادارہ بابِ ادب

68ٹول وال مسجد روڈ موتیا پارک بھوپال(ایم پی) انڈیا462001
9302371816

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

مفتی عبد الرزاق خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیمیاگر –  تنویراحمد تماپوری
اگلی پوسٹ
بازار عکاظ سے خلد بریں تک – ڈاکٹر نورالصباح

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں