Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بازار عکاظ سے خلد بریں تک – ڈاکٹر نورالصباح

by adbimiras جون 9, 2021
by adbimiras جون 9, 2021 2 comments

کئی روز سے پے در پے ہونے والی  اعزہ واقارب کے ساتھ مفکر و مدبر اور دانشوران علم وادب کی اموات بھی میرے اعصاب پر سوار تھیں۔ دل تنہائی کا متلاشی تھا کہ اس وقت صرف خدا یاد آرہا تھا ۔

اسی تنہائی کی تلاش میں گوشہ نشینی کے عالم میں اچانک نیند کا غلبہ ہوا مجھے یوں محسوس ہوا کہ کوئی  میرا ہاتھ مضبوطی سے تھام کر ایسی گلیوں کی طرف لیے جا رہا ہے جہاں سے مبہم سی آوازیں آرہی ہیں ۔ سماعت اچانک بیدار ہوجاتی ہے اور ان آوازوں کی طرف خود کو مرکوز کردیتی ہے مگر ارتکاز جتنا گہرا ہوتا ہے آوازیں اتنی ہی مرتعش ہوجاتی ہیں اور آشنا نا آشنا آوازوں کا ایک مرغولہ سا ذہن کے اوپر سے گزرجاتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں مشرف عالم ذوقی سے ایک ملاقات : یادیں جو یاد رہ جاتی ہیں – محمد ریحان)

آوازوں کے جال میں الجھ کر میں نے اپنی انگلی تھامنے والے کا چہرہ نہیں دیکھا میں اس انگلی تھامنے والے کے ساتھ آوازوں کے جال کی طرف بڑھی تو میری آنکھیں حیرت کے لا متناہی سمندر میں غرق ہوگئیں۔

میری نگاہوں کے سامنے جزیرہ عرب جیسا ایک بازار تھا ، جسے میں نے نیم غنودگی اور عالم حیرانگی میں اپنے شکستہ حافظے پر زور دیتے ہوئے یاد کیا کہ ، اس بازار کو ” بازار عکاظ” کا نام دیا جاتا تھا۔

اس میں اشیاء خوردونوش کے ساتھ شعر گوئی اور قصہ خوانی کی محفلیں ہوا کرتی تھیں جو عرب میں اب بھی طائف کے مقام پر واقع ہے۔

جہاں اب شعر گوئی و قصہ خوانی کے ساتھ مختلف فنون لطیفہ کے اسٹیج ، شعروسخن منبر  ہوا کرتے ہیں۔ جو قدیم روایتوں کی یاد دلاتے ہیں وہی منظر اس وقت میری نگاہوں کے سامنے تھا،

لیکن اس کے کردار عربی قبائل کے نہیں بلکہ افسانوی ادب کی تاریخ رقم کرنے والے وہ دانشور تھے جس سے داستان اردو کی ایک تابناک انجمن جھلملا رہی تھی۔

جیسے ہی میرے اوپر یہ آشکار ہوا کہ میری نگاہوں کے سامنے ایک پوری ادبی دنیا آباد ہے  میرے اعصاب نے غنودگی کی کیفیت کو جھٹک کر اضطراری کی چادر اوڑھ لی۔ اور آنکھوں کی پتلیاں اسی اضطراری انداز میں اطراف و جوانب میں گھومنے لگیں۔

ہائے اللہ‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اس وقت حیرت کے سمندر میں غرق ہوگئی جب پریم چند کو اسٹیج پر دیکھا جو ترقی پسند تحریک کے اجلاس میں کہہ رہے تھے کہ "ہمیں حسن کا معیار بدلنا ہوگا” اور پھر میرے حافظے کے کسی گوشے سے ان کا ناول "بازار حسن” ابھرا۔ اس کے بعد میری اضطراری نگاہوں کے سامنے اسٹیج شو آگیا جس پر آغا حشر کاشمیری کا کوئی ڈرامہ کھیلا جارہا تھا، اور اس کے سامنے ادبی مقابلہ آرائی کی صفیں بھی آراستہ تھیں جہاں پر کرشن چندر، راجندر سنگھ بیدی، منٹو اور عصمت براجمان تھے۔ (یہ بھی پڑھیں ہماری نسل نے شمس الرّحمان فاروقی کو کیسے دیکھا اور کیسا پایا؟- ڈاکٹر صفدرامام قادری)

آگے شعرو سخن کی محفل آراستہ تھی جس میں فیض احمد فیض، غالب، اقبال اور میر تھے تو ناسخ، جرات، مصحفی بھی تھے ، مجھے حیرت ہوىی کہ آخر ماجرا کیا ہے کہ زمانے کے اتنے فاصلے نے بھی انھیں یکجا کیا ہے ، مزید حیرت یہ ہوئی کہ فضا ابن فیضی بھی ان کی ان کی انجمن میں شامل ہیں کہ اچانک میری سماعت سے انگلی تھامنے والے کی آواز ٹکرائی۔

تمہیں پتا ہے میں یہاں تمہیں کیوں لے کر آیا ہوں؟؟؟؟

اففففف اتنی رعب دار آواز میں نے پہلی بار سنی تھی مگر اس آواز میں شیرینی و ملاحت بھی شامل تھی کہ اچانک نیند کے تار ٹوٹ گیا۔

ارے !!! یہ کیا۔۔۔۔۔۔ انگلی تھامنے والے ہاتھ کہاں گئے؟ جب میرے اوپر دوبارہ غنودگی کا غلبہ ہوا تو میں بازار عکاظ میں سراسیمہ سی تنہا کھڑی اطراف و جوانب‌ میں نگاہیں گھوما رہی تھی مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچانک میری نگاہیں ایک اسٹیج کی طرف چلی گئیں ۔ میں نے دیکھا کہ ایک طول طویل اسٹیج لگا ہوا ہے اس پر لاتعداد کرسیاں لگی ہوئی ہیں سائیڈ میں منچ ہے کرسیوں پہ براق جیسے سفید کرتوں میں ملبوس باریش ہستیاں براجمان ہیں اور ان کے سامنے لگے ٹیبل پہ نیم پلیٹیں بھی ہیں اس پر کندہ نام مجھے دور سے نظر نہیں آرہے تھے ، ان کے اطراف میں بے شمار باریش اور مہذب اشخاص  ویسے ہی کرتوں میں ملبوس تھے جن کی قدوقامت سے بزرگیت چھلکی پڑ رہی تھی۔

وہاں کا سماں قابل دید اور سحر زدہ تھا۔ مجھے سمجھنے میں ذرا بھی دیر نہیں لگی کہ یہ کوئی عام اجتماع نہیں بلکہ علماء دین کا جمگھٹا ہے جنھیں سننے کے لیے اتنی بڑی تعداد میں لوگ موجود ہیں۔

نزدیک جاکر دیکھا تو مفتی عتیق الرحمان سنبھلی ، حضرت مولانا قاری محمد طیب ، بے باک صحافی حفیظ نعمانی کے والد ماجد اور ” الفرقان ” والے حضرت مولانا  محمد منظور نعمانی صاحب ، حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی اسٹیج پر براجمان ہیں ، ان میں اور بھی علماء ہیں اور میرے نانا مولانا منیرالدین صاحب شاہی کٹرے کے امام  بھی وہاں موجود ہیں ، جن کی جلالی نگاہوں سے ہمیشہ خوف آتا تھا۔

میں تو ایک ایک ہستی کو دیکھ کر غش کھا رہی تھی اور کبھی حیرت کے سمندر میں غوطہ لگا رہی تھی ۔ نانا جان کو میں آواز دینے جا رہی تھی کہ یکایک صحافیوں کے ایک ٹولے پر میری نظر پڑگئی ۔

دیکھا کہ کچھ صحافی آپس میں سیاست پہ بے باکی کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ اتنی بے باک گفتگو نے حفیظ نعمانی کی یاد دلا دی ۔ (یہ بھی پڑھیں مولانا وحید الدین خاں ؒ :ذاتی مشاہدات وتاثرات – ڈاکٹر وارث مظہری)

اپنے حافظے کے گلیاروں میں میں نے ان کی شبیہ تلاش کرنے کی کوشش کی ، اور یہ سوچا کہ جب اتنے لوگ یہاں پر موجود ہیں ، شاعر،ادیب، علماء صحفا تو اس جم غفیر میں وہ بے باک صحافی تو ضرور ہوگا۔ انھیں گردش کرتی ہوئی سوچوں کے درمیان انگلی تھامنے والا شخص بھی یاد آیا اور میں حیران و پریشان آگے ہی بڑھ رہی تھی کہ انگلی تھامنے والے کی آواز دوبارہ میری سماعت سے ٹکرائی ، جیسے ہی میں نے نظریں گھما کر دیکھا میرے سامنے وہی شخصیت ایستادہ تھی ، جن کی تصویر اویس سنبھلی نے مجھے ارسال کی تھی اور جنھیں اخباروں میں دیکھا بھی تھا ، جن کی تحریروں سے واقف بھی تھی، جن کی تحریروں نے ایوانوں میں دھماکہ مچایا تھا، جن کی بے باکی نے عہدے دار ں کی نیندیں اڑا دی تھیں، جن کے بڑے بڑے سیاستداں مداح تھے، جو عوام کے ہمدرد و غمگسار بھی تھے جنھوں نے اپنی حیات کے قیمتی ایام کے نو ماہ زندان کی نذر کیے تھے جن کی جیل ڈائری  روداد قفس کی شکل میں منظر عام پر آئی اور جنھوں نے اپنے دوستوں کے دلنشیں خاکے بھی تحریر کیے جو بجھے دیوں کی قطار کے روپ میں ہیں جس کے

پڑھنے کے بعد تو میں شیدائی بھی ہوگىی تھی، وہی تصویر میرے سامنے مجسم  اپنی با رعب شخصیت اور شائستہ مسکراہٹ کے ساتھ کھڑی تھی ، حیرت زدہ سی آنکھیں کھولے انھیں تکے جا رہی تھی کہ آیا میں خواب میں ہوں یا یہ حقیقت ہے کہ

اچانک حفیظ صاحب کی آواز نے مجھے چونکا دیا،

کہ وہ مولانا ولی رحمانی،مفتی اعجاز ارشد قاسمی، ماہنامہ شاعر ممبئی کے مدیر افتخار امام صدیقی،پرفیسر ظفرالدین جو مولانا آزاد حیدرآباد کے مرکز برائے مطالعات اردو ثقافت و نظامت ترجمہ واشاعت کے ڈائریکٹر تھے،ماہر تعلیم ،مصنف ادیب و فنکار پروفیسر انیس چشتی، ماہر تعلیم و صحافی فاطمہ زکریا، علمی و ادبی سرگرمیوں میں شرکت کرنے والے وجاہت فاروقی، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء برڈ کی سابق رکن و مصنفہ رخسانہ نگہت لاری، شاعر سیف سہسرامی، شاعر وادیب احسن اعظمی، پرفیسر اشتیاق دانش ، رسالہ ” سیکولر محاذ ” والے ریاض عظیم آبادی ، صحافی و خاکہ نگار فیض الحسن بچوں و بڑوں کے ادیب پروفیسر عاشق ، ہرگانوی، ” کئی چاند تھے سر آسماں ” والے پروفیسر شمس الرحمان فاروقی، پرفیسر ظفر احمد صدیقی، بے باک ادیب و صحافی مشرف عالم ذوقی، افسانہ نگار و شاعرہ تبسم فاطمہ، ایوان غالب کے ڈائریکٹر رضا حیدر، تنقید نگار پروفیسر مولا بخش، وغیرہ کا استقبال کر رہے تھے کہ اچانک میری نظر پاکستان کے ” الجمیعۃ ” کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ ابو بکر پر پڑی جن کی تحریروں سے مجھے عقیدت سی ہوگئی تھی، جن کے کمنٹ مجھے کچھ نہ کچھ سیکھا جاتے وہ اپنی پوری وجاہت کے ساتھ لبوں پر ہلکی سی مسکراہٹ لیے ہوئے ہندوستانی ادیب و بے باک صحافی حفیظ نعمانی کی طرف آ رہے تھے کہ میری حیرت کی انتہا نہ رہی کہ یہ فیس بک کی دنیا سے باہر کس طرح آگئے ، ان ادیبوں کے اجتماع اور حفیظ صاحب کی موجودگی مجھے حیرت میں ڈالے ہوئے تھی کہ ان کی آواز گونجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آئیے آئیے تشریف لائیے خلد بریں میں آپ لوگوں کا آنا مبارک ہو

کہ اچانک میری نیند ٹوٹ گئی۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

شمس الرحمن فاروقیمشرف عالم ذوقیمولا بخشنور الصباح
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ایک ستارہ اور ٹو ٹ گیا (مفتی عبد الرزاق خاں صاحب ؒ کے سانحہ ارتحال پر تحریر) – فرید سعیدی
اگلی پوسٹ
آخری سردار – ابو بکر عباد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

2 comments

Zabeehullah جون 9, 2021 - 7:27 شام

بہت دلچسپ تحریر ہے ڈاکٹر نور الصباح کی

Reply
ادب اطفال اور آج کے ادیب۔ایک جائزہ - ذوالفقار علی بخاری - Adbi Miras جون 9, 2021 - 8:29 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں