Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تنقیدات

ادب اطفال اور آج کے ادیب۔ایک جائزہ – ذوالفقار علی بخاری

by adbimiras جون 9, 2021
by adbimiras جون 9, 2021 0 comment

ادب اطفال بچوں کے لئے لکھا جانے والا ادب ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بھی مختلف موضوعات پر لکھا جا رہا ہے۔اگرچہ وقت کے جدید تقاضوں کے مطابق لکھنے والے کم ہیں مگر جو بھی لکھ رہے ہیں وہ اس سے بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہمارے ہاں سراہنے کا رواج کم ہے،اس کی وجہ سے بہت سے اچھے لکھاری اکثر کچھ عرصہ کے بعد بددل ہو کر اپنی توجہ کہیں اور مبذول کروا لیتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی کارکردگی کو اس طرح ”توپ کے نشانے“ پر رکھا جاتا ہے کہ وہ آہستہ آہستہ ”تباہ“ ہو جاتے ہیں۔ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں جو کہ لکھنا ہی چھوڑ دیتے ہیں یا پھر وہ بد دل ہو کر کسی اور شعبے میں اپنی دلچسپی کو ڈھونڈ لیتے ہیں۔

ہمارے ہاں بچوں کے ادب کو لکھنے والے کم ہیں، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ نامور ادیب اس جانب اپنی توجہ کم رکھتے ہیں، اکثریت اُن کی ہے جو مسلسل بچوں کے لئے ہی لکھ رہے ہیں اورایک نام بنا چکے ہیں۔ جو لکھ رہے ہیں اُ ن کو بھی اُس طرح سے ”سراہنے“ کی روایت قائم نہیں ہے کہ وہ مسلسل لکھتے رہیں،یہ سب اپنے آپ کو اس حوالے سے ازخود ہی ایک مقصد حیات بنا کر جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ چند لکھاری چند مسائل یا پھر نظر انداز کرنے کی وجہ سے منظر عام سے غائب ہو جاتے ہیں اور پھر برسوں بعد اُن کا ظہور یوں ہوتا ہے کہ وہ پھر سے ”ادب اطفال“ پر چھا جاتے ہیں۔(یہ بھی پڑھیں بازار عکاظ سے خلد بریں تک – ڈاکٹر نورالصباح )

حال ہی میں چند نئے لکھاری بھی سامنے آئے ہیں جو اپنے منفرد موضوعات کی بناء پر ادب اطفال کے اُفق پر چمکنے میں سرگرداں ہیں۔دوسری طر ف اہم ترین بات یہ ہے کہ ہم نئے لکھنے والوں کو نکھارنے میں مدد تو کم دیتے ہیں مگر اُن کو لکھنے سے بددل بہت کرتے ہیں۔ یہ بات راقم السطور تک مختلف ذرائع سے پہنچی ہے اس لیے اس پر بات کرنا بھی ضروری ہے کہ آج اگر ہم نے کچھ لکھنے والوں کو ”بھرپور توجہ“نہ دی تو یہ ”ادب اطفال“ کے لئے ناقابل تلاقی نقصان ہو گا کہ جو کچھ اچھا کر سکتے ہیں اُن کو ہم کچھ کرنے سے روک دیں۔راقم السطور کا یہ مقالہ خاص طور پر اد ب اطفال کے چند نامور اور نئے ستاروں کے حوالے سے ہے تاکہ کم سے کم اُن کے حوالے سے قارئین تک یہ معلومات پہنچ جائیں کہ وہ  ادب اطفال کے ستارے ہیں اور خوب چمک رہے ہیں یا پھر اس ادبی کہکشاں میں نمودار ہو کر اپنی ایک پہچان بنانے میں سرگرداں ہیں۔

دنیائے ادب اطفال میں ”نذیر انبالوی“ صاحب ایک ایسی ہستی ہیں جو کہ مسلسل اپنے کام سے یہ ثابت کر رہے ہیں کہ ادب اطفال کے ادیبوں کی فہرست میں ”نمایاں حیثیت“ کے حامل ہیں۔پاکستان میں ادب اطفال میں زیادہ کہانیاں لکھنے والوں میں اشتیاق احمد صاحب کے بعد ”نذیر انبالوی“ اور”ابن آس“ کا نام سہ فہرست ہے۔اچھے موضوعات کے ساتھ معیار بھی ان کی تحریروں کا خاصہ ہے۔نذیر انبالوی صاحب اب تک پانچ ہزار سے زائد کہانیاں لکھ چکے ہیں۔”ابن آس محمد“ روزنامہ امت میں بچوں کے لئے 10کہانیاں ہرہفتے لکھتے رہے ہیں، یہ سلسلہ نو برس کے قریب جاری رہا، آپ یو ں سمجھ لیں کہ چار ہزار کے قریب کہانیاں تو محض روز نامہ امت میں شائع ہوئیں ہیں، 1982سے اب تک چھ ہزار سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔ابن آس محمد صاحب عرصہ دراز سے خوب لکھتے چلے آرہے ہیں۔

دوسری طرف ”احمد عدنان طارق“صاحب نہ صرف بچوں کے لئے عرصہ دراز سے لکھ رہے ہیں بلکہ اب تو انہوں نے ادب اطفال کے نامور ادیبوں کے حوالے سے کتاب”سنہرے ادیب“ لکھ کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔بچوں کے لئے کہانیوں خوب لکھ رہے ہیں اورکتب بھی شائع کرواکر اپنا ایک مقام بنائے ہوئے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق موصوف دو ہزار سے زائدکہانیاں بھی لکھ چکے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں اُردو میں ادب اطفال کی موجودہ صورت حال عالمی ادب اطفال کے تناظر میں – امام الدین امامؔ )

کچھ ایسے ادیب/لکھاری ہیں جو مسلسل لکھ رہے ہیں اور ایسا لکھ رہے ہیں جو قارئین خوب پسند بھی کرتے ہیں۔ ان میں مختلف سائنسی موضوعات پر لکھنے والی ہستی محترمہ”تسنیم جعفری“صاحبہ کی خدمات کو کیسے ہم فراموش کر سکتے ہیں۔”تسنیم جعفری“صاحبہ پاکستان کی واحد خاتون لکھاری ہیں جو کہ سائنسی موضوعات پر دل چسپ مضامین لکھ رہی ہیں، لکھنے کے ساتھ ادیبوں /لکھاریوں کی حوصلہ افزائی میں بھی پیش پیش ہیں۔پاکستان کے ادب اطفال کے میدان میں لکھاریوں کو سراہنے میں  محترمہ تسنیم جعفری صاحب سب پر سبقت لے چکی ہیں۔

دوسری طرف ”نوشاد عادل“ لکھتے ہیں تو خوب لکھتے ہیں اور اپنے ناولوں سے قارئین کو خوب ہنساتے بھی ہیں اور سمجھاتے بھی ہیں۔ایک حالیہ آن لائن سروے کے مطابق نوشاد عادل اُن لکھاریوں میں سے ایک ہیں جن کو قارئین کی بڑی تعداد پڑھنا چاہتی ہے، اس کی وجہ جہاں ان کا منفرد انداز تحریر ہے،وہیں اُن کے وہ کردار بھی ہیں جو کہ بے حد مقبولیت اختیار کر چکے ہیں۔اس میں اکثریت ”ڈربہ کالونی“ کے کرداروں کی ہے۔ اس کے علاوہ نوشاد عادل نے ”نوشاد بیتی“ کے ذریعے آپ بیتی کے سلسلے کا آغاز بھی پاکستان میں کیا ہے جس کے بعد کئی ادیبوں /لکھاریوں نے اپنے حالات زندگی لکھے ہیں۔اپنے منفرد خیالات اورکام کی وجہ سے ادب اطفال میں اپنا ایک خاص مقام بنا چکے ہیں۔نوجوان لکھاریوں کو سراہنے میں نوشاد عادل کا نام ادبی حلقوں میں خوب گونجتا رہتا ہے۔

”محمد عرفان رامے“، ’امجد جاوید“،”جاوید بسام“ اور”ڈاکٹر عمران مشتاق“صاحب بھی اپنی ایک مخصوص پہچان بنا چکے ہیں اورخوب قارئین سے اپنی تحریروں پر داد پاتے ہیں۔پاکستان کے پہلے سپر ہیرو ”جی بوائے“ کاتصور ”امجد جاوید“ صاحب کا کارنامہ ہے۔اسی طرح سے ”عاطرشاہین“ اور”علی اکمل تصور“ نے بھی اپنی شہرت کو برسوں سے قائم رکھا ہوا ہے، خاص طور پر ”عاطرشاہین“ نے ماضی کے مشہور کرداروں عمرو عیار، شیخ چلی،ٹارزن اورسند بادجہازی کو اپنے ناول ”راگون“ میں لا کر اپنی انفرادیت کو ظاہر کر چکے ہیں۔اسی طرح سے ”علی اکمل تصور“ لاتعداد شہرہ آفاق کہانیاں کے مصنف ہیں۔ ”محمد شعیب مرزا“،”محمد فہیم عالم“ اور”محبوب الہی مخمور“ صاحب بھی اکثرلکھتے رہتے ہیں اور خوب قارئین کے دلوں کو جیت لیتے ہیں۔مذکورہ بالا تینوں صاحبان نہ صرف قلم بلکہ اپنے رسائل کے ذریعے بھی ادب اطفال کی خوب خدمت کر رہے ہیں۔انہی رسائل سے ادب اطفا ل کو نئے اورقابل لکھاری مل رہے ہیں۔

ایک  خا ص تاثر سے لکھنے والوں میں ایک نام”عارف مجید عارف“ کا ہے جو کہ مسلسل لکھ رہے ہیں۔اُن کی واپسی میں اہم ترین کردار بچوں کے محبوب لکھاری”نوشاد عادل“ کا ہے۔اپنی مزاح نگاری سے خوب شہرت حاصل کررہے ہیں۔ ان کی مزاح نگاری کے رنگ ہمیں آنے والے وقت میں نظر آسکتے ہیں،فی الوقت تو موضوف سنجیدہ اور تلخ معاشرتی موضوعات کو بڑے بہترین انداز میں بیان کر رہے ہیں۔لکھاریوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر مبنی چند کہانیاں لکھ کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ادب اطفال میں تلخ تجربات سے گذر چکے ہیں۔”اسد بخاری“ صاحب کی واپسی ادب اطفال میں ہوئی ہے اورموصوف خوب نت نئے موضوعات پر لکھ رہے ہیں، یعنی ہم کہہ سکتا ہے کہ اُن کا دوسرا دور پہلے سے بہترین نظر آرہاہے۔بچوں کے لئے دل چسپ کہانیاں  لکھتے چلے جا رہے ہیں۔دوسری طرف آج کل بچوں کے رسائل میں خوب لکھنے والے ”فہیم زیدی“ نے اپنی واپسی کو ”دانش ور ٹوکریاں“ جیسی کہانی لکھ کر یادگار بنا دیا ہے۔ان کی بھی ادب اطفال میں واپسی ہوئی ہے اور اب یہ اپنا ایک مقام بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں بچوں کے بیکل اتساہی – ڈاکٹر سلمان فیصل )

اگر نوجوان لکھاریوں کی بات کی جائے تو ”سلمان یوسف سمیجہ“ خوب بچوں کی نفسیات کے عین مطابق لکھتے جا رہے ہیں۔”باجی کا باجا“ نامی تحریر کو اپنی طرف سے خوب انہوں نے مزاحیہ بنانے کی کوشش کی تھی جس میں بے حد کامیاب رہے ہیں۔اسی سے ”محمد احمد رضا انصاری“ بھی خوب رسائل میں لکھ رہے ہیں اور ہر طرح کے موضوع پر لکھ کر اپنی ایک مخصوص پہچان بنا رہے ہیں۔ببرک کارمل کافی عرصہ تک بچوں کے لئے لکھتے رہے ہیں، آج کل کم لکھ رہے ہیں،۔اسی طرح سے محمد توصیف ملک نے بھی ازسر نو لکھنا شروع کیا ہے، اپنے دوسرے جنم میں موصوف خوب انوکھے موضوعات پر لکھ رہے ہیں۔”نویداحمد“ اگرچہ کم ہی لکھتے ہیں مگر اپنی تحریروں میں اُنہوں نے عمدگی سے بچوں کے ذہنوں کو مختلف معاملات پر خوب سوچنے سمجھنے پر مائل کیا ہے۔”محمد اکمل معروف“ بڑی خوب صورتی سے کڑوی سچائی کو بیان کرنے کا ہنر جانتے ہیں۔اپنی ہر کہانی میں ایک نیا موڑ لے کر آتے ہیں اور پہلی کہانی کا اچھا تاثر دوسری کہانی سامنے لا کر خود کی پہچان یکسر مختلف بنا لیتے ہیں اور اپنی انفرادیت خوب بنائے ہوئے ہیں۔آج کل ان کی مختلف معاشرتی موضوعات پر مختصر کہانیاں خوب ادبی دنیا میں شہرت پا رہی ہیں۔”رانا محمد شاہد“ بھی برسوں سے قلم کے جوہر دکھا رہے ہیں اورمنفردموضوعات پرکام کرتے چلے آرہے ہیں، اپنی آپ بیتی میں انہوں نے خوب دل کی باتیں بیان کی ہیں جو کہ راقم السطور کے نزدیک بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔

ایک منفرد اسلوب کے مالک”ندیم اختر“ بھی ہیں جو برسوں سے خوب توانا تحریروں کے ذریعے سامنے آتے رہتے ہیں۔بچوں کے لئے ٹی وی چینل کے حوالے سے یہ بھی خوب سرگرم رہتے ہیں،جس طرح سے تسنیم جعفری صاحبہ کوشاں ہیں۔ اسی طرح”بینا صدیقی“،”گل رعنا صدیقی“اور ”مریم صدیقی“ بھی اپنے کام سے اپنی ایک ساکھ بنا چکی ہیں۔محترمہ ”گل رعنا صدیقی“ تراجم کے حوالے سے بھی خوب کام کر رہی ہیں۔جس طرح سے محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ سائنس کے میدان میں کام کئے جا رہی ہیں۔ اسی طرح سے ”گل رعنا صدیقی“ صاحبہ بھی مسلسل بہترین تراجم میں پیش پیش ہیں۔ انہی کی مانند ”محمد فیصل علی“ بھی خوب اپنی صلاحیت کو عربی سے اُردو میں کہانیوں کو پیش کر کے منوا رہے ہیں۔

اس کے علاوہ ”ناصر بیگ“،”محمد فائز المرام“،”اعظم طارق کوہستانی“، ”غلام زادہ نعمان صابری“،”ملک محمد احسن“، ”تنزیلہ احمد“،”آئمہ بخاری“،،”تنزیلہ یوسف“،”بلال یوسف“،”محسن حیات شارف“،”حسن اختر“،”راکعہ رضا“، ”اختر سردار چوہدری“، ”محمد حامد رانا“،”عائشہ طارق“،”راحت عائشہ“،”عثمان طفیل“،”علی حیدر“،”شاہد اقبال“، ”محمد رمضان شاکر“،”عائشہ ایوب“،”محمد فرحان اشرف“،”ڈاکٹر فضلیت بانو“،”کاشان صادق“،”ماہ نورنعیم“،”شکیل احمد چوہان“، ”عاطف شاہ“،”صداقت حسین ساجد“،”غلام رسول زاہد“، ”عمارہ فہیم“،”حریم فاطمہ“،”عماد حسن“،”صاعقہ علی نوری“،”نظیر فاطمہ“،”خدیجہ محسن“،”مریم شہزاد“،”قرۃ العین فرخ ہاشمی“،”تماضر ساجد“،”حسن اکبر کمال“،”معصب شاہین“،”احمد شیر خان“،”حوریہ بتول“،”ناصر محمود فرہاد“،”محمد فضیل فاروق“،”علیشہ شوکت راجپوت“،”مریم حسن“،”انعم توصیف“، ”رابعہ شاہین“،”رابنس سموئیل گل“،”محمد احمد شیر تبسم“،”افشاں شاہد“،”غلام یاسین نوناری“،”مصباح ناز“، ”رابعہ شاہین“،”صدف جاوید“،”ماریہ ارشاداحمد“،”مصباح ناز“،”عبرین ابدال“،”ارسلان اللہ خان“،”عائشہ عمران ممتاز“، شازیہ ستار نایاب“، ”دعا عارف“،”اقراء اعجاز“،”ثاقب فرید گھلو“،”محمد موذن مسعود“،”بنت محمد صدیق“،”ندا نذیر“،”ساجدہ حنیف“، ”حنا راحت“،”فریدہ گوہر“،”ضیا اللہ خان ضیا“،”رشید احمد شینواری“،”ذوالفقار علی بخاری“،”رخشندہ بیگ“،”روبینہ ناز“، ”روبینہ عبدالقدیر“،”ہما مختاراحمد“ اور”صفدر علی حیدری“  سمیت دیگر کئی مصنفین و شعراء اپنی کہانیوں اور نظموں کے ذریعے سے خوب بچوں کو محظوظ کر رہے ہیں۔ انہی کی مانند ”نوید مرزا“،”شجاعت علی راہی“ اور ”ضیااللہ محسن“ بھی خوب سے خوب تر تخلیقات سامنے لا رہے ہیں۔اسی طرح سے ”امان اللہ نیر شوکتؔ“ صاحب نے اپنی عمرہ ادب اطفال میں گذار دی ہے اوربہترین تحریروں سے ہمیشہ خود کو نمایاں رکھا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں دیہاتوں سے گم ہوتے کھیل – ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی )

وقت کے ساتھ ساتھ اخبارات میں ”بچوں کا صفحہ“غائب ہو رہا ہے مگر چند اخبارات میں آج بھی یہ موجود ہے جہاں نامور اور نئے لکھنے والوں کی تحریریں شائع ہوتی ہیں۔ہمارے ہاں بچوں کے کئی نئے رسائل نکل رہے ہیں۔”ناصر مغل“ صاحب روز نامہ”اساس‘‘ کے بچوں کے صفحے ”بازیچہ اطفال“ کے ذریعے خوب اطفال کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ حال ہی میں ”نوعمر ڈائجسٹ“ نے بھی آغاز کر دیا ہے جو کہ نوعمر بچوں کے لئے اولین ڈائجسٹ ہے۔اس کا سہرا”کاوش صدیقی“ صاحب کے سر پر سجتا ہے جنہوں نے یہ انقلابی اقدام اُٹھایا ہے۔بچوں کے لئے خوب کہانیاں لکھنے کے بعد”نوعمر ڈائجسٹ“  کو منفرد انداز سے شائع کر رہے ہیں۔

دوسری طرف ”بچوں کا اسلام“ اور دو ماہی ”بچوں کا آشیانہ“ محمد فیصل شہزاد صاحب کی ادارت میں شائع ہورہا ہے۔ ”بچوں کا اسلام“  بچوں کا معیاری ”ہفت روزہ رسالہ“ ہے۔جس میں لکھنے والے تحریر کی اشاعت پر خود کو خوش نصیب تصور کرتے ہیں کہ اس میں اشاعت کے بعد لکھاری کے نام سے وسیع پیمانے پر قارئین متعارف ہو جاتے ہیں۔ادب اطفال میں ”بچوں کا اسلام“ کا اہم کردار اس وجہ سے بھی ہے کہ یہاں پر معیار پر سمجھوتہ کم ہی کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے لکھاریوں کو جہاں خود کو بہتر کرنے کا موقع ملا رہا ہے وہیں قارئین کو بھی اچھا مواد پڑھنے کو مل رہا ہے۔ہفت روزہ ”بچوں کا اسلام“ کی مانند ماہ نامہ ’’پھول“ جوکہ ماہ نامہ رسالہ ہے ایک خاص معیار کے تحت شائع ہو رہا ہے۔  ماہ نامہ ”پھول“، ”جگنو“، ”تعلیم وتربیت“، ”بچوں کی دنیا“ اور”بچوں کا باغ“، ”انوکھی کہانیاں“،”بچوں کا میگزین“،”الف نگر“،”بچوں کا تنزیل“،”کرن کرن روشنی“،”پیغام“ اور”شاہین اقبال ڈائجسٹ“ ادب اطفال میں کچھ یو ں ممتازہیں کہ اس میں نئے لکھاریوں کو خوب لکھنے کا موقع مل رہا ہے۔آج کے کئی بڑے نام ان  کی بدولت سامنے آئے ہیں۔

حرف آخر میں یہ بات راقم السطور کہنا چاہتا ہے کہ ادب اطفال چونکہ مستقبل اورحال کے نونہالوں کے لئے لکھا جا رہا ہے تو کوشش کی جانی چاہیے کہ وقت کے تقاضوں کے مطابق لکھا جائے تاکہ اُن کو حالات سے مقابلہ کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو بھی آزمانے کا حوصلہ پیدا ہو سکے، محض افسانوی دنیا دکھا کر ہم آج کے بچوں کو مستقبل میں کامیاب انسان نہیں بنا سکتے ہیں۔

۔ختم شد۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ادب اطفالذوالفقار علی بخاری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل  – اصغر شمیم
اگلی پوسٹ
"مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام دارا شکوہ پر بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد”

یہ بھی پڑھیں

جون 27, 2023

ماہِ رمضان اور ہماری زندگی – میر امتیاز آفریں

اپریل 6, 2022

فروری 4, 2022

دبستانِ ضلع بجنور کی خواتین قلم کار –...

اکتوبر 7, 2021

ادب کی ماحولیاتی شعریات اور اردو افسانہ حصہ...

جون 28, 2021

دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کا...

جون 16, 2021

دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی...

جون 13, 2021

شبلی کی استعمار شناسی (سوانح،سفرنامہ اورمقالات کے حوالے...

جون 12, 2021

محمد آصف مرزا کی شعری حسیات’’ستارہ ہے خاک...

مارچ 7, 2021

مغرب میں اردو افسانے کا آغاز – ڈاکٹر ...

مارچ 2, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں