Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تنقیدات

دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کا تفصیلی مطالعہ۔حصّہ ششم ) – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras جون 16, 2021
by adbimiras جون 16, 2021 0 comment

نظم نگاری۔۲

شہریار چند لفظوں یا گِنے چُنے مصرعوں سے کس انداز سے اپنی بات مکمّل کرلیتے ہیں، اس حقیقت پر غور کرتے ہوئے ایک عجیب احساس ہوتا ہے۔ کسی بھی شاعر کا کمال یہ ہے کہ وہ ممکن حد تک ایجاز کو اپنائے۔ کم سے کم لفظوں میں اپنی بات کو مکمّل کر دے۔ یہ آسان نہیں اور شاعر کے لیے یہ خطرہ بھی ہوتا ہے کہ اچھی بھلی نظم کہیں کوئی لطیفہ نہ بن جائے۔ اخترالایمان جیسے بڑے شاعر کی بعض مختصر نظمیں اُن کی بڑی نظموں کی طرح تاثّر قایم رکھنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ ہر چند شہریار کی بہت ساری نظموں پر اپنے بزرگ شعرا بالخصوص اختر الایمان کے محدود اثرات موجود ہیں مگر چھوٹی نظموں میں شہریار نے اپنا ہنر کچھ اس انداز سے ظاہر کیا ہے جیسے وہ جدید شعرا کے درمیان اس باب میں سب سے بڑے فن کار ہیں۔ ان کی چند مختصر نظمیں ملاحظہ ہوں:

مائل بہ کرم ہیں راتیں

آنکھوں سے کہو اب مانگیں

خوابوں کے سوا جو چاہیں

[ایک نظم]

حروف تتلیوں کے رنگ بن گئے

خموشیوں کو طوٗل دیں گے، فاصلے بڑھائیں گے

ہم ایک دوسرے سے اور دوٗر  ہوتے جائیں گے

کہاں ہو تم!

تمھاری ہر دعا قبول ہو گئی

[کہاں ہو تم]

نہ جانے کیا ہُوا دیوا ر  و  دَر  کو

مَیں کِن آنکھوں سے دیکھوں اپنے گھر کو

کہیں بھی دھند تاریکی نہیں ہے

ہر اِک کمرے میں اِتنی روشنی ہے

کہ کچھ بھی دیکھنا ممکن نہیں ہے

[اِتنی روشنی]

 

مانا ہیں شَل ہاتھ تمھارے

مانا ہیں پتوار پُرانے

ماناساحل دوٗر بہت ہے

مانا دریا ہے طوٗفانی

کشتی پار نہیں ہونے کی

آخر ی کوشش تو کرنی ہے

[آخری کوشش تو کرنی ہے]

لبوں پہ ریت، ہاتھوں میں گلاب

اور کانوں میں کسی ندی کی کانپتی صدا

یہ ساری اجنبی فضا

مرے بدن کے آس پاس آج کون ہے؟

[بدن کے آس پاس]

پھر ریت بھر ے دستانے پہنے بچّوں کا

اک لمبا جلوس نکلتے دیکھنے والے ہو

آنکھوں کو کالی لمبی رات سے دھوڈالو

تم خوش قسمت ہو، ایسے عذاب کی لذّت

پھر تم چکھّو گے

[عذاب کی لذّت]

یہ نظمیں خیال کی ایک مکمّل دنیا آباد کرتی ہیں۔ یہ کتنا مشکل کام ہے کہ کوئی شاعر پہلے سے یہ متعیّن کرلے کہ بیان اور خیال کو ایسے مرکز میں لاکر نظم کا قالب عطا کرنا ہے کہ حقیقی نظم کی تخلیق کے امکانا ت روشن ہو جائیں۔ اس بے حد مشکل راستے کو شہریار نے اپنے شعری سفر میں کچھ اس اہتمام سے اپنایا کہ ان کے ہر مجموعے میں دو تہائی ایسی کامیاب نظمیں ہیں جنھیں آپ مختصر تر اور مختصر ترین کے زمرے میں رکھ سکتے ہیں۔ شہریار کی شاعری کا سخت سے سخت انتخاب بھی اُن مختصر ترین نظموں سے علاحدگی اختیار کرکے تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا۔ (یہ بھی پڑھیں  دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کا تفصیلی مطالعہ۔ حصّہ اوّل ) – ڈاکٹر صفدر امام قادری)

شہریار کی نظم نگاری پر گفتگو اُس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک ان کی اُن نظموں کا تذکرہ نہ ہو جن میں ایک عاشقانہ کیفیت موجودہے اور اس کے نہ جانے کتنے مدارج یہاں طرح طرح سے روشن ہوئے ہیں۔ شہریار کی ان نظموں میں زندگی کے جسمانی تقاضے اور انسان کی خواہشات کی بنتی سنورتی اور پامال ہوتی ہوئی صورت لفظوں کا قالب اختیار کرتی ہے۔ پیاس ، تمنّا ،حصول اور سیرابی کا یہ کھیل چلتا رہتا ہے۔ کئی بار ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاعر بالآخر کھونے اور بے آس ہو جانے کے لیے زندہ ہے۔ذیل میں شہریار کی ایسی چند نظموں کا مطالعہ کرکے ہم کسی نتیجے تک پہنچ سکتے ہیں:

میرا تو اِرادہ تھا

ہونٹ سیڑھیوں سے مَیں

آسمان تک جائوں

توٗنے اس جگہ مجھ کو

اتنی دیر تک رُوکا

یہ بھی بھول بیٹھا مَیں

میرا کیا اِرادہ تھا

اِس وجودِ خاکی میں

جسم کچھ زیادہ تھا

[میرا تو اِرادہ تھا]

شام ڈھلتے ہی مِری آنکھوں نے

اِک سمندر کے خدو خال گڑھے

رات کی کشتی اُتاری اس میں

اک کنارے پہ تجھے بٹھلایا

دوسرے پہ مجھے زنجیر کیا

باوجود اِس کے مِرے ہونٹوں نے

جسم پر تیرے بہت دیر تلک

حرفِ ناگفتنی تحریر کیا

[حرفِ ناگفتنی]

میں حصارِ آرزوٗ میں مطمئن تھا

تم نے یاد آکے

بدن کے بند کھولے

آئو میں تم پر ہَوسِ اَسرار کھولوں

لب ترازوٗ میں تمھیں تا دیر تَولوٗں

آخری سسکی تَلک مَیں چُپ رہوں اور کچھ نہ بولوں

بس اسی کام میں مَشّاق ہوں میں

[بدن کے بند]

تمھارے میرے درمیاں

ہَوس سِوا کوئی نہیں

تمھیں بھی اس کا علم ہے

خبر مجھے بھی اس کی ہے

کبھی تم اپنے جسم سے

الگ مجھے مِلو کہیں

کہ مَیں تو اپنے جسم سے

جُدا کبھی ہُوا نہیں

[ہَوس سِوا کوئی نہیں]

شب کی ساری صراحیاں خالی

ہو چکیں جب، تو صبح کا سوٗرج

میرے ہونٹوں کے پاس آیا، کہا

’’رات کو قطرہ قطرہ پینے سے

پیاس بجھتی نہیں ہے، بڑھتی ہے

ثبت کر ہونٹ میرے ہونٹوں پر

اور اِس پیاس سے رِہائی پا‘‘

[پیاس سے رِہائی]

لبوں پہ ریت، ہاتھوں میں گلاب

اور کانوں میں کسی ندی کی کانپتی صدا

یہ ساری اجنبی فضا

مرے بدن کے آس پاس آج کون ہے؟

[بدن کے آس پاس]

ترے ہونٹوں پہ میرے ہونٹ

ہاتھوں کے ترازو میں

بدن کو تولنا

اور گنبدوں میں دور تک بارود کی خوشبو

بہت دن بعد مجھ کو جاگنے میں لطف آیاہے

[جاگنے کا لطف]

شہریار کی نظم گوئی کامذکورہ مختصر جائزہ یہ ثبوت فراہم کرتا ہے کہ وہ نظم کے فن کے مختلف رنگوں اورآہنگوں کو اپنی نظم کا حصّہ بنا کر جدید عہد میں نظم گوئی کا ایک سنگِ میل قایم کرتے ہیں۔ ان کے ہم عصر وں میں غزل اور نظم دونوں صنفوں میں توازن قایم کرنے والے شعرا خال خال ہیں۔ وہ نظم گوئی کے وقت نظمیہ تقاضوں کو پورا کرتے ہیں مگر غزل گوئی کے مرحلے میں ایک بدلے ہوئے شخص کے بہ طور ہمارے سامنے آتے ہیں۔ دونوں صنفوں میں شہریار کی حقیقی کامیابی کی اصل وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے عہد کے ادبی رویّوں اور تقاضوں کو خوب خوب سمجھتے تھے۔ انھوں نے اپنا انفرادی اسلوب تو قایم کیا ہی مگر اپنے زمانے کی ادبی فضا اور اس کے مخصوص محاورات سے بھی وہ بے خبر نہ تھے۔ اسی لیے جدید شاعری کے مضامین، مخصوص اسلوب اور شہریار کی انفرادی آوازوں میں ایک ایسی مطابقت پیدا ہو گئی جس سے اس عہد کی بے حد معتبر شاعری وجود میں آئی۔ اس شاعری میں فلم اور مشاعروں نے مقبولیت کے اضافی بیج ڈالے جس سے اپنے دوسرے ہم عصروں کے مقابلے میں شہریار کی شہرت اور عظمت میں چار چاند لگے۔ شہریار جیتے جی محترم قرار دیے گئے اور جدیدیت کے عَلَم بردار شعرا میں انھیں صفِ اوّل میں جگہ ملی۔

[نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا، نئی دہلی کی جانب سے شائع شدہ شہریار کے انتخابِ کلام کا مقدّمہ]

(یہ بھی پڑھیں دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی مطالعہ۔ حصّہ دوم ) – ڈاکٹر صفدر امام قادری)

(یہ بھی پڑھیں دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی مطالعہ۔ حصّہ سوم ) – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

(یہ بھی پڑھیں دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی مطالعہ۔ حصّہ چہارم ) – ڈاکٹر صفدر امام قادری)

(یہ بھی پڑھیں دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی مطالعہ۔ حصّہ پنجم) – ڈاکٹر صفدر امام قادری)

 

ڈاکٹر صفدر امام قادری

شعبۂ اردو، کالج آف کامرس،آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
safdar imam quadrishahryaarشہریارصفدر امام قادری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسلام میں ہمسائیوں اور پڑوسیوں کے حقوق ! – محمد اشفاق عالم نوری فیضی
اگلی پوسٹ
مولانا وحیدالدین خاں اور اسلامی دعوت – شاہ عمران حسن

یہ بھی پڑھیں

جون 27, 2023

ماہِ رمضان اور ہماری زندگی – میر امتیاز آفریں

اپریل 6, 2022

فروری 4, 2022

دبستانِ ضلع بجنور کی خواتین قلم کار –...

اکتوبر 7, 2021

ادب کی ماحولیاتی شعریات اور اردو افسانہ حصہ...

جون 28, 2021

دھیمے سُروں کی شاعری (شہریار کی شاعری کاتفصیلی...

جون 13, 2021

شبلی کی استعمار شناسی (سوانح،سفرنامہ اورمقالات کے حوالے...

جون 12, 2021

ادب اطفال اور آج کے ادیب۔ایک جائزہ –...

جون 9, 2021

محمد آصف مرزا کی شعری حسیات’’ستارہ ہے خاک...

مارچ 7, 2021

مغرب میں اردو افسانے کا آغاز – ڈاکٹر ...

مارچ 2, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں