Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
نصابی مواد

علامہ اقبال: ایک مطالعہ – قمر اعظم صدیقی

by adbimiras جولائی 11, 2021
by adbimiras جولائی 11, 2021 0 comment

اقبال 9 نومبر 1877 ء کو ایک بارونق شہر میں پیدا ہوئے جسے سیال کوٹ کہتے ہیں۔

آپ کے والد شیخ نور محمد نے تعلیم و تربیت کے لیے آپ کو سید میر حسن کے سپرد کیا اقبال خود بھی بہت ذہین تھے۔ پھر اچھے استاد کی وجہ سے ان پر قلعئ ہو گئی تھی۔ آپ میٹریکولیشن پاس کرنے کے بعد اسکاچ مشن کالج کی انٹرمیڈیٹ کلاس میں داخل ہوئے ۔مولوی میر حسن بھی ان دنوں کالج میں طلباء کو پڑھانے کے لئے مامور ہوئے تھے جس کی وجہ سے استاد شاگرد کا باہمی تعلق بدستور قایم رہا۔انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد آپ نے لاہور کے گارمنٹ کالج میں داخلہ لیا ۔ انگریزی، فلسفہ اور عربی آپ کے مضامین تھے۔1897ء میں بڑے ہی امتیاز کے ساتھ بی اے کا امتحان پاس کرنے کے علاوہ آپ نے یونیورسیٹی بھر میں انگریزی اور عربی میں اول مقام حاصل کرکے وظیفہ اور ساتھ ساتھ دو طلائی تمغے بھی انعام پائے۔فلسفے سے خاص لگاؤ تھا اس لئے ایم اے میں اپنے فلسفے کوہی اپنا مضمون بنایا۔خوش قسمتی سے آپ کو پروفیسر ٹامس آرنالڈ جیسا استاد ملا جس کی دنیاۓ فلسفہ میں دور دور تک شہرت تھی۔پروفیسر ٹامس آپ کی قابلیت کو دیکھ کر دنگ رہ گئے اور بہت جلد استاد شاگرد میں دوستی کا رشتہ قائم ہو گیا ۔1899ء میں ایم اے کا امتحان بھی امتیاز کے ساتھ پاس کیا اس بار بھی آپ یونیورسیٹی بھر میں اول آکر طلائی تمغہ انعام پایا ۔اقبال کو علم اور کتابوں کے ساتھ اتنا گہرا تعلق تھا کہ ان کی علم کی پیاس بجھاتے نہیں بجھتی تھی یہی پیاس نے ستمبر 1905ء کو ہندوستان سے یوروپ روانہ کر دیا۔ وہاں پہنچ کر آپ نے کیمبرج یونیورسیٹی کے ٹرنٹی کالج میں داخلہ لیا۔اقبال نے وہاں ایران کے فلسفے پر ایک مقالہ لکھنے کا فیصلہ کیا۔ استاد کے مشورے کے بعد اقبال مقالے کو مکمل کرنے کے لیے میونک یونیورسٹی” جرمنی” پہنچے۔وہاں دو ڈھائی برس مقالے پر کافی محنت کرکے اسے یونیورسٹی میں پیش کیا جس کے بدلے یونیورسٹی نے 1907ء میں اقبال کو پی ایچ ڈی کی ڈگری عطا کی۔ مقالے کی تعریف میں یونیورسٹی آف کیمبرج کی طرف سے آپ نے ایک امتیازی سرٹی فیکیٹ بھی حاصل کیا۔ایم اے، پی ایچ ڈی،بیرسٹرایٹ” لاء” کرنے کے لئے آپ کو تین برس تک یوروپ رہنا پرا۔یوروپ واپسی پر آپ کا استقبال کرنے کے لیے لاہور کے ریلوے اسٹیشن پر دوستوں نے بھاری ہجوم لگا رکھی تھی۔ اخباروں اور رسالوں میں استقبالیہ نوٹ اور اداریے بھی لکھے گئے۔ گارمنٹ کالج لاہور کے پروفیسر ” جیمز” کے انتقال کے بعد پرنسپل مسٹر رابسن نے یہ عہدہ آپ کو پیش کیا۔ آپ چیف کورٹ میں وکالت جاری رکھنا چاہتے تھے اس لیے فیصلہ یہ ہوا کہ آپ صبح کو کالج میں پروفیسری اور اس کے بعد چیف کورٹ میں پریکٹس کریں ۔ حکومت نے بھی یہ اجازت دے دی کہ اقبال کے مقدمات کالج سے فارغ ہونے کے بعد پیش کیے جائیں۔ اقبال آزادی کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتے تھے۔ اور گورنمنٹ کالج کی زندگی میں ایک طرح کی پابندی تھی اس لیے آپ نےکوئی ڈیڑھ سال فلسفے کے پروفیسر کی حیثیت سے کام کرنے کے بعد اچانک استعفی دے دیا ۔9 نومبر 1914ء کو والدہ بیگم امام بی بی کے انتقال پر آپ کو بے حد صدمہ ہوا اور آپ مدت تک افسردہ خاطر رہے۔ والدہ کی جدائی پر آپ نے جو مرثیہ "والدہ مرحومہ کی یاد میں ” لکھا وہ دنیاۓ ادب میں ایک بلند مرتبے کا حامل ہے۔ چالیس سال کی عمر میں سن 1917ء میں آپ درد گردہ کے شکار ہو گئے۔ 1923ء میں حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کا خطاب دینا چاہا اس سلسلے میں آپ کی بات پنجاب کے گورنر” سر ایڈورڈ میکلیگن سے ہوئی تو آپ نے اپنے استاد مولوی میر حسن کو شمش العلماء کا خطاب دینے کا مطالبہ کیا۔ شمس العلماء کا خطاب نہ ملنے پر آپ نے سر کا خطاب لینے سے انکار کر دیا۔ ایڈورڈ میکلیگن جواب سے پریشان ہو کر بولے سید میر حسن کی کوئی کتاب تصنیف نہ کیے جانے پر انہیں خطاب نہیں دیا جا سکتا۔ اقبال نے فورا کہا کہ ان کی زندہ کتاب میں ہوں اس سے بڑھ کر اور کون سی کتاب چاہتے ہیں؟ سر میکلیگن نے آپ کی بات حکومت برطانیہ تک پہنچا دی ۔چنانچہ جب آپ کو سر کا خطاب ملا تو ساتھ ہی مولوی میر حسن کو بھی شمس العلماء کا خطاب ملا۔سن 1924ء میں جاوید اقبال کی پیدائش پر آپ کو کافی خوشی ہوئی اور اس سے ہمیشہ انتہائی محبت رہی۔سن 1930ء میں جاوید کو ایک بہن منیرہ پیدا ہوئ۔ سن 1928ء میں قریب گیارہ برس بعد آپ دوبارہ درد گردہ کے شکار ہوگئے اور درد کی شدت سے کافی نڈھال ہو گۓ۔ اس بار علاج کے لئے حکیم نابینا کے پاس دہلی تشریف لے گئے۔ 1936ء کے آخر میں آپ دمے کے شدید دورے سے کافی پریشان ہوئے۔ اگلے سال آنکھوں میں موتیا بین کی وجہ سے بھی آپ پریشان رہے لیکن صحت غیر مناسب رہنے کی وجہ سے آپریشن ملتوی ہوتا گیا۔ 20 اپریل 1938 کو آپ کو بلغم میں خون نمودار ہوا اس وقت آپ کا علاج لاہور کے ایک بڑے ڈاکٹر کرنل امیر چند سے ہو رہا تھا۔ انہوں نے دوا دی مگر آپ پی نہ سکے کیونکہ آپ ایلوپیتھک دوا پسند نہیں کرتے تھے۔پورے دن طبیعت کافی خراب رہی دیر تک آپ سو بھی نہ سکے ایک بجے نیند آئی مگر پھر درد سے تین بجے جاگ گئے اسی وقت حکیم قریشی کو بلوایا مگر آپ حکیم صاحب کے آنے کے قبل ہی دنیا سے رخصت ہوگئے۔ (یہ بھی پڑھیں خدا سے اقبال کی ہم کلامی – پروفیسر کوثر مظہری )

یوں تو آپ کو بچپن سے ہی شاعری کا شوق تھا تھا اور شاعری کا آغاز بھی اسکول کے زمانے سے ہی ہو گیا تھا۔ لیکن شاعری کو پھلنے پھولنے کا موقع لاہور کی فضا میں ملا ۔شاعری کے آغاز کے وقت سیال کوٹ کے مشاعرے میں کبھی کبھار شریک ہوکر اپنا کلام سنایا کرتے تھے ۔ آپ نے جب اپنی غزلیں اصلاح کے لئے مرزا داغ دہلوی کو بھیجی تو داغ نے بہت جلد یہ لکھا کہ تمہارا کلام بری حد تک اصلاح سے بے نیاز ہے ۔ مطالعہ اور مشق سخن جاری رکھو ۔ داغ کی زندگی ہی میں اقبال کو ملک گیر شہرت اور ناموری حاصل ہوگئ۔ سن 1900ء میں آپ نے لاہور کے انجمن حمایت اسلام کے سالانہ جلسوں میں اپنی نظم "نالہ یتیم” پڑھی جس کی داد سننے والوں نے آنسو اور آہوں سے دی۔ سن 1901ء میں شیخ سر عبدالقادر نے لاہور سے جو ماہنامہ ” مخزن” جاری کیا اس میں آپ کی وہ مشہور نظم "ہمالہ” بھی شائع کی گئی جو بانگ درا کی سب سے پہلی نظم ہے۔ اس نظم کا چھپنا تھا کہ آپ کی شہرت پنجاب کی سرحدوں کو بھی پار کر گئی۔ یہاں تک کہ ملک کے کونے کونے میں آپ کو جانا جانے لگا۔ آپ سے نظموں اور غزلوں کی فرمائش مختلف رسالوں اخباروں اور مجلسوں سے ہونے لگی۔ لیکن آپ نے اپنا کلام نہ زیادہ رسالوں اور اخباروں کو بھیجا اور نہ ہی زیادہ محفلوں میں شریک ہوئے شہرت اور ناموری خود آپ کے پیچھے پیچھے پھرتی رہی۔ (یہ بھی پڑھیں  اقبالؒ اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم – شاھین عمر منظور )

آپ نے بچوں کے لیے بھی چند نظمیں اور گیت لکھی ہیں۔ بچے کی دعا، ایک گائے اور بکری، پرندے کی فریاد وغیرہ ۔ آپ نے جو ترانہ ہندی لکھا ہے وہ آج بھی ہندوستان کے کونے کونے میں یوم جمہوریہ اور یوم آزادی کے موقع پر پڑھا جاتا ہے۔

 

 قمر اعظم صدیقی

 بھیروپور،حاجی پور،ویشالی،بہار

    9167679924

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

علامہ اقبالقمر اعظم صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

عبدالحلیم شررکے ناول: "فردوسِ بریں” کا تجزیاتی مطالعہ...

مارچ 11, 2022

ناول کا فن – پروفیسر عتیق اللہ

فروری 16, 2022

اردو اور عربی قصیدہ نگاری: ایک مطالعہ –...

فروری 6, 2022

آشوب دہلی اور دستنبو – پروفیسر صالحہ رشید 

جنوری 26, 2022

’کفن ‘کا متن اور تعبیر کی غلطیاں –...

جنوری 9, 2022

ویڈیو تدریس (ڈراما)

دسمبر 6, 2021

عہد عباسی کی عربی شاعری اور چند اہم...

دسمبر 2, 2021

میراجی اور نئی شعری روایت – پروفیسر شمیم...

نومبر 21, 2021

اردو داستانوں کی حمایت میں کلیم الدین احمد...

نومبر 10, 2021

’اقبال کامل‘ ایک مطالعہ – ڈاکٹر عمیر منظر

نومبر 9, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں