Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
صحافت

اشفاق مشہدی ندوی کی شخصیت ان کی تحریروں کی روشنی میں – رضوان الدین فاروقی

by adbimiras اگست 1, 2021
by adbimiras اگست 1, 2021 0 comment

کسی ریاست یا کسی خطے کی سماجی سیاسی علمی اور تہذیبی منظرنامے کو سمجھنا ہے تو وہاں کے اخبارات کا مطالعہ کرنا ہمارے لیے ناگزیر ہوجاتا ہے۔ ریاست بھوپال کے تین سو سالہ قیام کے دوران یہاں کن کن اخبارات کا اجرا ہوا اس کی کوئی تفصیل سرِ دست میرے سامنے نہیں ہے لیکن جیسا کہ سلیم حامد رضوی نے اپنی کتاب ”اردو ادب کی ترقی میں بھوپال کاحصہ“میں اشارتاً کہیں لکھا ہے کہ بھوپال سے نکلنے والے قدیم اخبارات کی کاپیاں نواب حمید اللہ خاں کے ذاتی اثاثے میں کہیں محفوظ تھیں لیکن اس سے قطع نظر بیسویں صدی میں جو اخبارات یہاں سے شائع ہوئے انھوں نے پوری ذمہ داری سے اپنے فرض کو نبھایا اور اس کے پیچھے ان جنوں پیشہ صحافیوں کا ہاتھ رہا جنھوں نے بغیر کسی مالی نام و نمود کے محض اپنے ذوق تسکین کے لیے اس کوچے میں اپنی زندگی بسر کی۔ قلم کے دھنی اور جری اِن صحافیوں میں چند اہم نام ابوسعید بزمی، قدوس صہبائی، حکیم سیدقمرالحسن، جوہر قریشی، مولانا محمد مسلم اور اشتیاق عارف کے ہیں، جبکہ قمر اشفاق اور اشفاق مشہدی ندوی وہ صحافی ہیں جنہوں نے صحافت کو مشن کے طور پر اپنایا اور ملک کی تعمیر نیز قوم کی بیداری کا وسیلہ بناکر ملکی سطح پر اپنی شناخت قائم کی اور صحافت میں سچائی کے وہ چراغ روشن کیے جن کو آج کا میڈیا دور سے دیکھ تو سکتا ہے لیکن اپنانے کا حوصلہ نہیں رکھتا۔ اشفاق مشہدی نے صحافت کے خارزار راستے کو چنا اور تمام عمر پامردی سے اس کو سر کرتے رہے۔ دراصل صحافت وہ نشہ ہے کہ جو اس سے سرشار ہوا تو پھر اس کے سامنے دنیا کی ساری شرابیں بیکار ہیں۔ یہ سرشاری کبھی کبھی صحافی کو خبر پر ایک اچھی سرخی لگا دینے سے بھی حاصل ہوتی ہے اور وہ اپنی ہی خبر پر دیوانہ وار رقص کرنے لگتا ہے۔ اشفاق مشہدی ندوی کی پشت پر ایک خانقاہی نظام بھی تھا۔ ان کے والد، صوفی شیخ محمد صاحب نسبت بزرگ تھے۔ خلافت اور اجازت ان کو ان کے پیر و مرشد سے ملی ہوئی تھی جس کا وافر حصہ اشفاق مشہدی کو بھی حاصل تھا۔ وہ چاہتے تو مریدین کا ایک حلقہ بنا کر اسی بھوپال میں ایک خانقاہ کی داغ بیل ڈالتے اور مریدین کے درمیان بیٹھ کر اپنی روحانی اور ذہنی وسعتوں کا اظہار کرتے رہتے لیکن وہ تو صحافت کے اسیر ہوچکے تھے۔ یہ بھی اتفاق ہے کہ ان کو عارف بیگ جیسے انقلابی مزاج کے لیڈر مل گئے جنہوں نے ”ایاز“ کے ذریعے ان کے شوق کی تکمیل کا سامان کردیا۔ ”ہفت روزہ ایاز“ بھوپال کا وہ نمائندہ اخبار تھا جو نامساعد حالات میں بھی اپنی بقا کی جنگ لڑتا رہا کیونکہ اس کی پشت پر اشفاق مشہدی جیسا بے باک صحافی موجود تھا اور جیسا کہ معروف صحافی عارف عزیز صاحب اپنی کتاب ”محفلِ دانشوراں“میں تحریر فرماتے ہیں کہ:

”اشفاق مشہدی نے اپنی صحافت کا سفر ١٩٧٢ء میں ”ہفت روزہ ایاز“ سے شروع کیا اور ٢٦ سال تک سرد و گرم حالات میں اس ہفت روزہ کو ایڈٹ کرتے رہے۔“  اور پھر جب ”ایاز“ بند ہوا تو وہ اپنے شوق کی تکمیل کے لیے”روزنامہ راشٹریہ سہارا“ میں بھوپال کے نمائندے بن کراپنی حق گوئی و بے باکی کا اظہار کرتے رہے۔درمیان میں وہ نئی دہلی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ”قومی ایکتا“ کے مدیر بھی رہے۔کہا جاتا ہے کہ کسی بھی صحافی کی کامیابی زبان و بیان پر مکمل عبور یا دسترس کی رہین منت ہے۔ اگر کوئی صحافی زبان کے مزاج، الفاظ اور ان کے محل استعمال سے بخوبی واقف نہیں ہے تو وہ کبھی اچھا صحافی نہیں بن سکتا ہے۔زبان پر مکمل عبور سے مراد یہ ہے کہ صحافی ہر طرح کے واقعات و حادثات، احوال و کوائف اور خیالات و تاثرات کو سادہ، سلیس اور رواں دواں نثر میں پیش کرسکے۔ زبان پر قدرت کا یہ مفہوم قطعی نہیں ہے کہ مقفیٰ اور مسجع عبارت لکھی جائے اور صحافی اپنی تحریر کو صنائع و بدائع نیز تشبیہہ و استعارہ سے آراستہ کرے اور شاعرانہ نثر لکھے۔ یہاں انشا پردازی کے جوہر دکھانے کی اجازت نہیں ہوتی نیز عبارت آرائی رنگینی اور لفاظی کی بھی گنجائش نہیں ہوتی۔ ( یہ بھی پڑھیں نئی نسل کی معتبر شاعرہ فوزیہ ربابؔ –  رضوان الدین فاروقی )

ان خیالات کی روشنی میں جب ہم اشفاق مشہدی ندوی کی تحریروں کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے کہ صحافتی زبان و بیان کے جو اوصاف ہیں ان پر ان کو مکمل عبور حاصل تھا۔ ”راشٹریہ سہارا“میں لکھے گئے ان کے مضامین ہرچند کہ سیاسی نوعیت کے ہیں لیکن جس بے باکی، سیاق و سباق اور ادبی شوکت ِالفاظ سے عبارت ہیں وہ یقیناً اشفاق صاحب کے ذوق جمیل کی بدولت ہی ہیں۔اُن کے قلم سے نکلنے والے بے لاگ سیاسی تجزیئے اور سلگتے مسائل پر رپورٹیں پورے ملک میں توجہ سے پڑھی جاتیں۔ان کے لکھے گئے مضامین کی سرخیاں جہاں ادبی لحاظ سے اہمیت رکھتی ہیں وہیں قاری کو پوری خبر پڑھنے پربھی مجبور کردیتی ہیں۔ مثلاً مدھیہ پردیش: ہندوتوا کی ایک اور لیبارٹری، ویاپم مہا گھوٹالہ: سیاسی طوفان میں تبدیل، تعلیم و روزگار گھوٹالہ: کالی بھیڑوں کی سفید سازش، ڈرگس مافیا سرکار کے لیے چیلنج  جیسی سرخیاں صحافتی بے باکی کا مظہر ہیں۔ اسی طرح ۴۱/فروری ۳۱۰۲ء  کے شمارے میں بھوپال میں خواتین کے اغوا اور اسمگلنگ کے تعلق سے جو مضمون انھوں نے ”مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی“ کے عنوان سے لکھا ہے اس میں نہایت بے باکی سے لکھتے ہیں:

”اس حقیقت کو بھوپال پولیس بھی تسلیم کرچکی ہے کہ ان بردہ فروش ریکٹوں کا تعلق بڑے شہروں کے بردہ فروش گروپوں سے ہے اس کا نتیجہ یہ ہے کہ سیکڑوں لڑکیاں اپنے اپنے گھروں سے لا پتہ ہیں اور باوجود پولیس تھانوں میں رپورٹ ہونے کے ان کا آج تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔“

اسی طرح یہ شہ سرخی بھی دیکھیے ”سفید ہاتھی اور خاکی وردی: ریاست کے لیے بنے ناسور“ ہمیں آپ کو یاد ہوگا کہ اسی بھوپال میں ایک زمانے میں عوام کے مشتعل اشخاص کی سرکاری ملازمین سے جھڑپوں میں اضافہ ہوگیا تھا اور جگہ جگہ عوام نے اختیارات اپنے ہاتھوں میں لے لیے تھے۔ متذکرہ شہ سرخی اسی سے متعلق ہے۔ لکھتے ہیں:

”سرکاری ملازمین کی پٹائی کے ان واقعات نے ان شکوک و شبہات کو یقین میں بدل دیا ہے کہ ریاست کا سرکاری عملہ خدمات پر کم اور مفادات پر زیادہ توجہ دینے لگا ہے، جس کے نتیجہ میں احساس ذمہ داری کا فقدان، اپنے فرائض کے تئیں لاپرواہی و سستی و کاہلی او اپنے مفادات کے حصول کے لیے جا و بے جا اعمال ارتکاب اور سماج دشمن افراد سے میل جول یا پھر ان کو اپنے دائرہ اختیار میں کھلی چھوٹ دیا جانا جیسے عوام دشمن اور ریاست دشمن سرگرمیوں میں اضافے جیسی لعنت نے پوری ریاست کو بدعنوانی کے چنگل میں جکڑ کر رکھ دیا ہے۔“

بہرحال یہ تو ایک سرسری سا تعارف تھا جس کے حوالے سے میں نے بھوپال کے بے باک صحافی اشفاق مشہدی کے تئیں اپنے جذبات و احساسات پیش کیے۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری نسل ان بزرگوں کے نقش قدم پر چل کر جہاں صحافت میں ادب کی آمیزش کو بحال رکھے گی وہیں حق گوئی اور بے باکی میں بھی اپنے بزرگوں کی پیروی کرے گی کیونکہ اشفاق مشہدی ندوی مرحوم کی شخصیت کا ایک اہم پہلو یہ بھی تھا کہ وہ اردو صحافت کے مستقبل کو لے کر ہمیشہ فکر مند رہتے تھے جس کی مثال ہمیں مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے ذریعہ شائع ہونے والے رسالے سہ ماہی تمثیل کے اپریل تا ستمبر ۱۱۰۲ء کے شمارے میں شائع ہوئے ان کے مضمون بعنوان ”شکوہ کی نہیں شمع جلانے کی ضرورت“میں دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس مضمون کے آخر میں وہ رقمطراز ہیں:

”موجودہ دور میں بھی اور آئندہ زمانہ میں بھی بنیادی نکات کو سامنے رکھ کر اردو زبان اور اردو صحافت دونوں کو اور نتائج کے اعتبار سے اردو صحافی، اردو ادیب اور اردو شاعر کو ہم تحفظ اور ترقی دونوں ہی چیزیں فراہم کرسکتے ہیں۔ ثبوت کے طور پر آج بھی ہندوستان میں جو اخبارات شائع ہو رہے ہیں اور ترقی کی منازل سے ہم کنار ہیں ان کی اشاعتوں کو دیکھ کر اور ان اداروں میں جاکر ان کے طریقہئ کار میں جانفشانی، محنت، لگن اور اردو سے ان کی شیفتگی کو قریب سے دیکھ کر کیا جاسکتا ہے۔ بس آخر میں بات یہیں آکر ختم ہوتی ہے کہ۔۔۔

شکوہ ظلمت ِ شب سے تو کہیں بہتر ہے

اپنے حصے کی کوئی شمع جلا دی جائے

(شعر میں لفظی تحریف کے لیے احمد فراز کی روح سے معذرت)

میں سمجھتا ہوں کہ اشفاق مشہدی ندوی اپنے حصے کی شمع جلا گئے ہیں جس کی روشنی میں اردو صحافت کے طالب علم اپنی منازل طے کرسکتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں فن تاریخ گوئی اوربہار کے معاصر تاریخ گو شعرا – ڈاکٹر خان محمد رضوان )

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اشفاق مشہدیرضوان الدین فاروقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پانچ لفظی ایک سطر پر اعتراض کے جواب میں – ڈاکٹر شہناز رحمن
اگلی پوسٹ
آواز کی دنیا کا بے تاج بادشاہ:  محمد رفیع – ڈاکٹر داؤد احمد

یہ بھی پڑھیں

اردو رسائل و جرائد میں خطوط کی اہمیت...

اگست 1, 2024

اُردو رسائل و جرائد:اہمیت وروایت – وجیہ بتول

جولائی 28, 2024

1857کی جنگ آزادی اور دہلی اردو اخبار –...

جولائی 28, 2024

اردو صحافت کے پٹھان : احمد سعید ملیح...

جون 30, 2023

ظریفانہ صحافت اور پنچ اخبارات – ڈاکٹر محمد ذاکر...

فروری 23, 2023

ادبی صحافت کے دو سو سال – حقانی...

جنوری 7, 2023

ادب اور صحافت کا معاملہ (مولانا ابوالکلام آزاد...

اکتوبر 11, 2022

احمد سعید ملیح آبادی: اردو صحافت کا نیر...

اکتوبر 3, 2022

تحریک آزادی اور اردو صحافت – علیزے نجف

اگست 16, 2022

اخبار ’سحرسامری‘ لکھنؤ – ڈاکٹر مخمور صدری

جولائی 14, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں