Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

بے باک قلم کار عارفہ مسعود عنبر کی قلمی جہات ” -ڈاکٹر تبسم خان

by adbimiras مئی 17, 2022
by adbimiras مئی 17, 2022 0 comment

خوف سے یہ قلم نہیں رکتا

لفظ شمشیر کرتی رہتی ہوں

 

جیسے شعر کی خالق عارفہ مسعود عنبر کے  مضامین کا میں  پچھلے پانچ سالوں سے  متواتر مطالعہ کر رہی ہوں ۔ آپ عمدہ شعری ذوق رکھتی ہیں اور نشستوں میں بھی حصہ لیتی ہیں ۔وقت وقت پر آپ کی غزلیں بھی دل پر اثر کرتی ہیں۔اپ کہتی ہیں

قید خوشبو ہو یہ ممکن ہی نہیں ہے عنبر

بات اتنی سی یہ پھولوں کو بتا دی جائے

حقیقتاً آپ کے قلم کی عنبری خوشبو ادبی فضا کا معطر کر رہی ہے ۔  لیکن آج میں یہاں آپ کی مضمون نگاری پر گفتگو کروں گی۔عارفہ مسعود بیک وقت مضمون،نگار، کالم نگار،افسانہ نگار، تبصرہ نگار، ترجمہ نگار اور شاعرہ بھی ہیں۔ عارفہ مسعود کے مضامین کے مطالعہ سے کبھی کبھی میں شش و پیش میں پڑ جاتی ہوں کیونکہ مضمون نگاری کے مختلف میدانوں میں وہ اپنے قلم کے جوہر بکھیرتی نظر آتی ہیں۔کہیں معاشرے کے ناگزیر حالات پر آہ بھر کر  حکومت وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بے باک انداز میں سوال کرتی نظر آتی ہیں، تو کہیں قوم و ملت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو سمیٹنے کے لیے اتحاد کی صدا بلند کرتی ہیں۔ تو کہیں خواتین میں ہمت اور حوصلہ بھرنے کے لیے تاریخ کے حوالے پیش کرتی ہیں۔ خوشگوار حیرت تب ہوتی ہے جب نہ صرف معاشرتی بلکہ ادبی اور مذہبی موضوعات پر بھی بہترین مضامین رقم کرتی ہیں۔

عارفہ مسعود عنبر اتر پردیش کے مراداباد شہر سے تعلق رکھتی ہیں جسے جگر مرادآبادی کے نام پر شہر جگر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔عارفہ مسعود نے اسی شہر کی ادبی فضاء میں تعلیم تربیت و پرورش پائی۔مراداباد کسی بادشاہ کا پائے تخت تو نہیں رہا جو ادب کا گہوارہ بن جاتا لیکن پھر بھی بہت سے نام ایسے ہیں جن کے بنا اردو ادب کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی۔دور حاضر میں اردو ادب کے افق پر ایک ایسا نسوانی نام روشن نظر آ رہا ہے جو اپنے قلم کی روشنی سے معاشرے میں پھیلی تاریکیوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ عارفہ مسعود قومی اور عالمی سطح پر مرادآباد کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

آپ کا اصل نام عارفہ مسعود اورقلمی نام عارفہ مسعود عنبر ہے۔آپ کے اجداد سنبھل سے تعلق رکھتے تھے۔ والد سید مسعود علی ملازمت کے سلسلے میں سنبھل چھوڑ کر مرادآباد رہائش پذیر ہو گئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ مسعود علی شہر کے معزز اشخاص میں شمار کیے جاتے تھے اور ادبی ذوق رکھتے تھے۔عارفہ کو بھی ادب سے محبت اور ذوق و شوق اپنے والد سے ورثے میں ملا۔یہی سبب ہے عارفہ کو بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے میں خاص دلچسپی رہی۔ آپ کے مضامین میں مطالعہ کی وسعت اور گیرائی کی جھلک صاف نظر آتی ہے۔عارفہ کو اردو اور ہندی دونوں زبانوں پر یکساں عبور ہے، وہ دونوں زبانوں میں متواتر مضامین رقم کر رہی ہیں۔ رامپور آکاش وانی پر بھی نظم اور نثری پروگرام کی نشریات ہوتی ہیں۔

عارفہ 50 سے زائد سیمینارز میں اپنے تحقیقی مقالے پیش کر چکی ہیں۔عارفہ مسعود عنبر کا قلم کبھی خاموش نظر نہیں آتا،مختلف اخبار و رسائل کے ذریعے اپنے خیالات،اپنی سوچ و فکر سپرد قرطاس کر کے قارئین تک پہنچا رہی ہیں، روز نامہ ‘اودھ نامہ’  روز  نامہ ‘انقلاب’  ‘لازوال جموں’ ‘سہارا ایکسپریس’ بہار منتھن۔ اُردو ڈائجسٹ’ کاوش’  اردو ڈائجسٹ’ اسپین ‘  ویب پورٹل ‘قندیل’  ‘الفجر ‘  ‘البلاغ’ وغیرہ پر شائع ہوتے ہیں۔

عارفہ مسعود عنبر کے مضامین کے مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے ایک سچا قلم کار جب اپنے ذہن کے دروازوں کو کھولتا ہے تو اس کے تجربوں میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے اور وقت کی گردشوں پر گہری نگاہ رکھتے ہوئے آئینہ دل کو گرد و غبار حالات سے صاف کرنے کی کوشش میں جٹ جاتا ہے۔ ایسے میں اس کی کوشش احتجاج بھی ہو سکتی ہے اور بغاوت کے قریب بھی۔ عارفہ مسعود کی تحریروں میں بھی احتجاج کی جھلک صاف نظر آتی ہے۔وہ معاشرے میں پھیلی ناہمواریوں پر بے باکی سے قلم چلاتی ہیں۔اپ کے قلم کی سب سے بڑی خوبی آپ کی حق بیانی ہے۔آپ کی ادبی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے دانش حماد جاذب لکھتے ہیں

قوم کی رہنما ہیں رہبر ہیں

آج جو کچھ ہیں اپنے دم پر ہیں

نثر بے باک لکھ رہی ہیں وہ

خوف ہے انہیں نہ کوئی ڈر ہے

( شعبہ اردو کہلان یونیورسٹی  پروفیسر دانش حماد جاذب)

عارفہ مسعود عنبر کے مضامین کا مجموعہ ”سفید چادر” کے عنوان سے الفجر ویب سائٹ نے شائع کیا ہے۔سفید چادر 35 مضامین پر مشتمل ہے جس میں 18 معاشرتی اور باقی ادبی مضامین کو شامل کیا گیا۔کتاب کا عنوان  ”سفید چادر” رکھنے کی مصنفہ نے جو وجہ بیان کی ہے اس سے ان کے اور ان کے والد کے درمیان والہانہ محبت کا اندازہ ہوتا ہے ۔اپ لکھتی ہیں

”جانے (انتقال) سے تقریباً ہفتہ قبل پاپا نے ہم سے کہا۔بیٹا ہم نے ایک خواب دیکھا ہے۔ہم نے دریافت کیا، کیا خواب دیکھا ہمارے پاپا نے؟ پاپا نے کہا _” ایک بہت بڑی سی سفید چادر ہے تم نے اس پر مضمون لکھا ہے اور وہ مضمون بہت مقبول ہوا ہے ” اس وقت عقل و فہم کی لاکھ کوشش کے باوجود ہم خواب کا مفہوم سمجھنے سے قاصر رہے صرف اتنا سمجھ پاتے کہ کپڑے پر تو اشتہار لکھے جاتے ہیں یہ کس اشتہار کی طرف اشارہ ہے۔اج پاپا کے انتقال 26 دن گزر جانے کے بعد جب قلم ہاتھ میں پکڑا تو چشم گریاں سے ڈھلک کر کاغذپر جذب ہوتے اشک اور لرزتے ہاتھوں نے خواب کی تعبیر پیش کر دی ”

(سفید چادر صفحہ ممبر 14′)

اویس سنبھلی کا مضمون   ” عارفہ مسعود عنبر کا ادبی سفر” کتاب کا پہلا مضمون ہے جس میں انہوں نے  عارفہ مسعود کے ادبی سفر کو بڑی کامیابی کے ساتھ رقم کیا ہے ۔ آپ نے عارفہ مسعود کی ادبی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے۔

عارفہ مسعود کے شعری و ادبی مضامین کے توسط سے ان کے ادبی سفر کا اندازہ کیا سکتا ہے ۔ان کی شعری و ادبی کوشیشیں قابل قدر ہیں اور ان سے بہر صورت ایک اچھے ادیب کے طور پر توجہ باندھی جا سکتی ہے ”

اویس سنبھلی آگے لکھتے ہیں

ملک کے موجودہ صورت حال پر عارفہ مسعود کے مضامین سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ واقعات کے تناظر میں نہ صرف دور تک دیکھتی ہیں بلکہ ان کا تجزیہ بھی عمدہ انداز میں کرتی ہیں ۔ان کے مضامین کی سب سے بڑی خوبی جزبہ حق بیانی اور اپنی بات رکھنے کا واضح اسلوب ہے ،حساس موضوعات پر ان کا قلم مصلحت کا شکار نہیں ہوتا بلکہ ملک میں گزشتہ جند برسوں سے جو تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں ان پر بھی انہوں نے دل کھول کر مضامین قلم بند کیے ہیں

(عارفہ مسعود عنبر کا ادبی سفر سفید چادر صفحہ نمبر 10)

سفید چادر کے مطالعے سے عارفہ کی شخصیت کے مختلف پہلو ابھر کر سامنے آتے ہیں۔وہ قوم و ملت سے بے پناہ محبت کرتی ہیں۔  معاشرے میں پھیلی جہز جیسی لعنت پر ہزاروں لاکھوں بیٹیاں قربان ہو گئیں۔حیدرا باد کی عائشہ نے جس طرح ہنستے ہنستے اپنی جان سمندر کے حوالے کر دی اس واقعے نے عارفہ کے حساس دل پر ایسا اثر کیا کہ وہ قوم کی بیٹیوں سے کہ اٹھیں

” انسان کی زندگی میں ایسے وقت آتے ہیں جس میں انسان کے جذبات مغلوب ہو جاتے ہیں اور ہمارے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں سلب  ہو جاتی ہیں،ہمارا شعور دم توڑتا ہؤا محسوس ہوتا ہے،لیکن اسلام نے جذبات میں آکر ایسے کسی فیصلے کی اجازت نہیں دی کہ آپ اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیں۔یہی تو آزمائش کا وقت ہے آپ کو اپنے جذبات کو قابو میں رکھ کر عقل و ہوش سے کام لیکر  حالات کو شکست دینا ہے۔اس بہرے اور گو نگے معاشرے میں کوئی ہماری سننے والا نہیں ہے۔ہماری زندگی میں کوئی ہمارا خیر خواہ نہیں بعد مرنے کے ہزاروں انصاف کی دہائی دیتے نظر آئیں گے۔اس لیے آپ کو سمجھنا ہوگا ہمیں اپنا مدد گار خود بننا ہے

(ہمیں اپنا مدد گار خود بننا ہے صفحہ نمبر(146)

عارفہ مسعود کے مضامین حقیقت میں اشارے ہیں۔ان مضامین میں اس عہد کی تصویر جھلکتی ہوئی نظر آتی ہے۔بد امنی نا انصافی جو آج کے عہد میں ایک عام بات ہو گئی ہے اس کا عکس ان کے مضامین میں صاف نظر آتا ہے۔صحافت کی حالت کسی سے ڈھکی  چھپی نہیں ہے کچھ چینلز کس طرح سچ کو توڑ مروڑ کر ذاتی مفاد کے لیے جھوٹی خبریں پیش کر رہے ہیں۔صحافت کے اس گرتے ہوئے معیار پر بے باک انداز میں کہتی ہیں۔

”شرم آتی ایسی صحافت پر، صحافت کو معاشرے کی تشکیل کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے۔لیکن آج اس ستون کی جڑیں اتنی کھوکھلی ہو چکی ہیں کہ اس پر حق،انصاف،سچائی،ایمانداری کی عمارت کھڑی کرنا ناممکن تو نہیں لیکن مشکل ضرور نظر آ رہا ہے ”

(ناکام حکومت اور فروخت شدہ میڈیا صفحہ 125)

ایک اور جگہ رقم طراز ہیں

”ارباب اقتدار کی خوشنودی کے لیے معاشرے کی تشکیل کے چوتھے ستون صحافت کے کارکن اپنے معیار سے اس قدر گر جائیں گے سوچ کر عقل حیران ہوتی ہے ”

عارفہ مسعود صحافت کی اہمیت کو اچھی طرح سمجھتی ہیں اپنے ایک ادبی مضمون بے” باک صحافی حفیظ نعمانی ” میں لکھتی ہیں ؛

” قلم کاری خدا کی ودیعت کردہ ان صلاحیتوں میں سے ہے جو ہر کسی کے حصہ میں نہیں آتی اللہ کریم صرف  انہیں عنایت فرماتا ہے جن سے وہ مخصوص کام لینا چاہتا ہے،علم و دانش تہذیب انسانی کا ذریعہ ہے صدائے قلم نہ صرف ایک شہر، ایک صوبہ،ایک ملک بلکہ سارے عالم میں گونجتی ہے۔قلم کا اگر صحیح استعمال کیا جائے تو وہ معاشرے میں علمی شعور کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے

(بے باک صحافی حفیظ نعمانی صفحہ نمبر 45)

عارفہ مسعود نے نہ صرف معاشرتی ادبی بلکہ مذہبی مضامین بھی لکھے ہیں جس میں وہ خالص اسلامی اسکالر نظر آتی ہیں۔وہ تین سو تیرہ کا لشکر نہیں ملتا اسلامی تاریخ سے مزین ایک بہترین مضمون ہے جس میں انہوں رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سیرت سے استفادہ کرتے ہوئے دین کے لیے لڑی گئیں تمام جنگوں کا ذکر کیا کے۔آپ کا یہ مضمون اسلامی افکار و نظریات کی صحیح معنوں میں عکاسی کرتا ہوا نظر آتا ہے وہ اس مضمون کے ذریعے امت مسلمہ کو پیغام دیتے ہوئے کہتی ہیں ؛۔

”راقم الحروف امت مسلمہ کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ بے شک اسلام کی بنیاد محبت،خلوص، امن دوستی،عاجزی،انکساری پر منحصر ہے لیکن جب ظلم حد سے تجاوز  کر جائے تو جنگ بدر درس دیتی ہے کہ فتح بہت بڑے لاؤ لشکر سے نہیں بلکہ مومن کہ ہمت، بہادری،شجاعت اور حوصلہ مندی سے حاصل ہوتی ہے۔‘‘

اس کے علاوہ ’’اردو زبان محبت کی امین بھی اظہار کا وسیلہ بھی”ہیں یادگاریں جتنی دشمن کو یہ سنا دو ” مسلمان تعلیم کے سفر میں ادب اور شعور کو شامل کریں ”  بہت سے مضامین ایسے ہیں جن پر گفتگو کی جا سکتی ہے لیکن اس چھوٹے سے مضمون میں یہ ممکن نہیں۔ خواہش یہ ہے کہ عارفہ مسعود عنبر کے فن اور شخصیت پر تفصیلی مقالہ لکھوں انشاء اللہ کی رضاء رہی تو یہ خواہش ضرور پوری کروں گی۔ اللہ کریم سے دست دعاء گو ہو کہ عارفہ مسعود کے قلم کو مزید وسعت اور پختگی عطاء فرماے۔ مجھے یقین ہے عارفہ مسعود جلد ہی ادب میں ایک خاص پہچان بنانے میں کامیاب رہیں گی۔

 

ڈاکٹر تبسم خان

شعبہ اردو

گورمنٹ پی جی کالج ۔گوالیار

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالب کی شاعری آزاد انسان کی روح سے ابھرتی ہے: خلیل مامون
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں