Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

’داستانِ ناتمام‘ اور نظام الدین اسیر ادروی – راحت علی صدیقی

by adbimiras جون 4, 2021
by adbimiras جون 4, 2021 1 comment

مولانا اسیر ادروی کی زندگی کا سفر ایک چھوٹے گاؤں سے شروع ہوا، جہاں دینی علمی ادبی ماحول نہیں تھا،علماء و صلحاء کی پر نور مجلسیں نہیں تھیں،ذہن و دماغ کو وسعت اور نظریات کو ترقی بخشنے کے اسباب مفقود تھے،رسوم و رواج بدعات و خرافات ماحول میں رچا بسا تھا، مسلکی تشدد و عناد کی فضا تھی،حصول علم کے لئے مراحل آسان نہیں تھے، مساجد و مدارس بھی جماعتوں کے زیر اثر تھے، جہاں دوسری جماعتوں کے لئے قدم رکھنا بھی جان سے کھیلنے کے مترادف تھا، لاٹھیاں بھانجی جاتی تھی، خون میں نہلا دیا جاتا تھا،ایک ہی کلمہ پڑھنے والے ایک دوسرے سے نفرت و عداوت کرتے تھے، ادری جو مولانا کا وطن ہے ان حالات سے دوچار تھا۔

مولانا اسیر ادروی نے ان حالات کی قید سے نکل کر حصول علم کے لئے کوششیں کیں، پریشانیاں اٹھائیں، بھوک پیاس کی شدت کو برداشت کیا، والدین کی شفقت و محبت کو خیر آباد کہا، حصول علم کے لئے پیادہ پا سفر کیا، ادری سے  مؤ غازی پور جون پور مبارک پور مختلف مدارس میں رہے، اور تشنگی علم سے سیرابی حاصل کرنے کے لئے کوشاں رہے، دل میں حصول علم کے لیے تڑپ تھی، ماحول سازگار چاہتے تھے، عزت و غیرت بھی داؤ پر نہیں لگانا چاہتے تھے، اسی وجہ سے دارالعلوم مؤ کو ترک کیا، زندگی بھر ان کا یہی مزاج باقی رہا،غیرت وانا پر کبھی حرف نہیں آنے آیا،دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کے لئے کوشیشیں کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہو سکی، اس کے باوجود آپ ہمت و حوصلہ کے ساتھ آگے بڑھتے رہے، اور منزل مقصود کی جانب رواں دواں رہے،مدرسہ شاہی مراد آباد سے فارغ ہوئے، اور میدان عمل میں قدم رکھا، جنگ آزادی کی تحریک شباب پر تھی، مولانا ابتدا سے ہی جمیعت علماء ہند کے نظریات سے گہری انسیت رکھتے تھے، طالب علمی کے آخری ایام میں آپنے جنگ آزادی کی تحریک میں حصہ لیا، احتجاج میں شریک ہوئے، فراغت کے بعد جب وطن عزیز پہنچے تو وہاں بھی آپنے سیاسی سماجی امور میں حصہ لیا، اتحاد و اتفاق کی فضا عام کرنے کی کوشش کی مسلکی اور مذہبی منافرت کو کم کرنے کے لئے کوشاں رہے، گاؤں میں مدرسہ کی داغ بیل ڈالی، اور انتظامی صلاحیتوں سے اسے ترقی سے ہمکنار کیا، جمیعت علماء ہند کی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے، جس کے انعام کے طور پر آپ کو لکھنؤ کے صوبائی سطح کے دفتر میں بطور سکریٹری متعین کیا گیا، چار سالوں تک آپ اس دفتر میں خدمت انجام دیتے رہے، اس زمانے میں آپنے جمیعت سے وابستہ لوگوں کو اپنی انتظامی صلاحیتوں کا اسیر بنا لیا، اور بہت سے اہم ترین مواقع پر انتظامی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، مشکل ترین مراحل کو اپنی دانشمندی سے  بآسانی حل کر دیا، کانگریس کے آعلیٰ عہدیداران تک کو اپنی ذہانت و لیاقت اور نظریات سے متاثر کیا، اور وزیر آعلیٰ تک رسائی حاصل کی، بہت سے اہم ترین مسائل کو حل کیا، جس جمیعت علماء ہند اور عام مسلمانوں کو بھی فائدہ ہوا، چار سالوں تک آپ کی محنت و مجاہدہ کا یہ سفر جاری رہا، اس دوران تلخ و شیریں تجربات آپ کو حاصل ہوتے رہے، جو آپ کی زندگی کے اہم ترین اسباق قرار پائے، اور آنے والی زندگی میں یہ تجربات روشنی کا ذریعہ ثابت ہوئے، چار سال کی محنت کے بعد حالات نے آپ کو لکھنو چھوڑنے پر مجبور کردیا، جس سے یقینی طور پر آپ کو بے بے پناہ تکلیف ہوء، محبت و عقیدت کرنے والے، عزت و احترام کرنے والے، جن کی دوستی و تعلق سوہان روح تھی، جن کی رفاقت اپنوں کی یادوں پر حاوی تھی،انہیں چھوڑ کرجانا باعث تکلیف تھا، اس تکلیف کو بھی آپ کو برداشت کرنا، جمیعت علماء ہند کے کاموں میں محنت و مشقت احساس ذمہ داری دلجمعی کے باوجود اوچھی سیاست کا ہدف بننا اس تکلیف کو مزید دوبالا کر رہا تھا، بہرحال مولانا واپس ادری لوٹ آئے، اس عرصہ میں اپنے سیاسی و انتظامی بہت سے تجربات حاصل کئے، اس عرصہ میں آپ کی کوئی کتاب منظرِ عام پر نہ آسکی،چار کتابیں آپ نے سپرد قرطاس کیں، کمیونزم تجربات کی کسوٹی پر،غداران وطن،نشیب وفراز افسانوی مجموعہ،روداد قفس مجموعہ کلام جو اشاعت کے مراحل تک نہیں پہونچ سکی،اور ان کے مسودے ضائع ہوگئے،درس و تدریس سے بھی وابستگی کا موقع فراہم نہیں ہوسکا۔ (یہ بھی پڑھیں حمایت علی شاعر :میں ہوں سدا سلامت بھی – راحت علی صدیقی )

آپ واپس لوٹ آئے، اور گاؤں کے مدرسے کی ذمہ داریاں سنبھالی، انتظامی صلاحیتیں لکھنؤ کے تجربات سے مزید نکھر چکیں تھیں، اس کے واضح کا اثرات کا مشاہدہ یہاں بھی ہوا، اور مدرسہ آپ کی کوششوں سے مزید ترقی کرتا چلا گیا تعلیمی اور تعمیری اعتبار سے اس میں توسیع ہو گئی، لیکن آپ کی زندگی میں ابھی بہت سے اہم مراحل باقی تھے، مشیت ایزدی آپ سے کام لینا چاہتی تھی، ایسے مقام اور زمین پر آپ کو پہنچانا چاہتی تھی، جہاں آپ کی صلاحیتیں پورے طور پر سامنے آئیں، علم و کمال کا مظاہرہ ہو، تصنیف و تالیف کی صلاحیتیں منصئہ شہود پر آئیں،جامعہ اسلامیہ بنارس سے آپ کو رسالہ جاری کرنے کے مقصد سے دعوت دی گئی، غور و فکر  کے بعد آپ نے جامعہ اسلامیہ بنارس کے لئے رخت سفر باندھا، وہاں پہنچ کر آپ کو محبت و اعتماد اور عزت بے پناہ حاصل ہوئی، علمی ماحول میسر آیا، جس کے باعث آپ نے علمی دنیا میں وقار حاصل کیا، درس و تدریس سے وابستہ ہوئے، فراغت کے عرصہ بعد بھی آپ درس و تدریس سے وابستہ نہیں تھے، جامعہ اسلامیہ نے آپ کو موقع فراہم کیا، آپ نے مطالعہ کے سفر کو بھی جاری رکھا،جس کا شوق زمانہ طالب علمی سے ہی بے پناہ تھا،جامعہ اسلامیہ کی لائیبریری اس کے لئے معاون ثابت ہوئی، اور یہاں کا ماحول مولانا کے قلم کو سبک رفتاری عطا کرنے کا سبب بنا، درجنوں کتابیں مولانا نے تصنیف کیں، جن میں آپ کے ذوق تحقیق محنت و مجاہدہ کا عکس نمایاں طور پر نظر آتا ہے، سیرت سوانح تاریخ اسماء رجال جیسے اہم موضوعات پر آپ نے تحقیقی مواد سے روبرو کرایا، اور تاریخ نگاری کی روایت میں اپنی شناخت قائم کی، جمیعت علماء ہند اور مولانا مدنی سے آپ بچپن ہی سے عقیدت رکھتے تھے، جس کے نتیجہ میں جمیعت علماء ہندکی تاریخ آپ نے ترتیب دی جو جمیعت کی عظیم خدمات سے واقفیت حاصل کرنے کا اہم ترین ذریعہ ہیں، جس موضوع پر آپ نے قلم اٹھایا، معلومات کا ذخیرہ جمع کردیا،تشنگی کے سوال بھی مفقود ہوگئے، تحقیق آپ کے مزاج کا حصہ تھی مطالعہ آپ کی فطرت کا جزو خاص تھا، لکھنا آپ کا شوق تھا، زمانہ طالب علمی میں ہی آپ نے ہزاروں کتابیں پڑھ ڈالی تھی، افسانوی اور غیر افسانوی نثر کا آپ نے کثیر تعداد میں مطالعہ کیا تھا، اور بہت سے شعراء کے دیوان بھی انہوں نے پڑھ ڈالے تھے، جس کا اثر ان کی تحریروں میں نظر آتا تھا، نکھرا اسلوب، سادہ و ششتہ عبارتیں، ان کی تحریروں کا نمایاں وصف ہے، تاریخ نگاری میں ان کا رنگ تحریر مؤرخانہ ہے، اس میں ان کے قلم نے ٹھوکر نہیں کھائی، اور افسانوی رنگ ان کی تحریروں پر نظر نہیں آیا ہے، ان کی خودنوشت پر بھی اسی رنگ اسلوب کی جھلک محسوس ہوتی ہے، جامعہ اسلامیہ بنارس میں آپ کی قلمی جولانیاں شباب پر تھیں، حالانکہ اس سے قبل بھی آپ نے بہت سے مضامین تحریر کئے، جو مختلف رسائل میں شائع ہوئے، کتابیں بھی مرتب کیں، ان کے مسودے بھی ضائع ہوگئے، البتہ انتظامی امور میں آپ کی صلاحیتیں پروان چڑھتی گء، جس کا مظاہرہ جامعہ اسلامیہ میں بھی مختلف مواقع پر ہوتا رہا، معاملہ فہمی، حالات شناشی آپ کے نمایاں اوصاف  ہیں، مشکل سے مشکل معاملہ کو بہت ہی سنجیدگی متانت و ذہانت سے حل کردیتے تھے، اس کی مختلف مثالیں آپ کی زندگی میں موجود ہیں، جن میں ان کی ذہانت و معاملہ فہمی کا بخوبی مظاہرہ ہوتا ہے، جامعہ اسلامیہ میں بھی ان خوبیوں کا مشاہدہ کیا گیا، جامعہ اسلامیہ میں لڑکیوں کے اسکول کی تعلیمی صورت حال کو مفید تر بنانے کے لئے مشورے دینا، طالبات میں مضمون نگاری کی صلاحیت بیدار کرنے کے لئے کوشاں رہنا، اس کی اہم ترین مثالیں ہیں،اس سلسلے میں آپ نے کتاب بھی ترتیب دی، جس کو نصاب میں شامل کیا گیا، اور طالبات میں اسلامی علوم سے تعلق و وابستگی کا باعث ہوا۔ (یہ بھی پڑھیں احسان دانش :شاعر فطرت – راحت علی صدیقی قاسمی )

مولانا اسیر ادروی کی ایک خوبی یہ بھی ہے، کہ وہ تمام مواقع پر جرئت و بیباکی کے ساتھ اپنے موقف پر قائم رہے، پوری عمر آپنے اپنی انا کا سودا نہیں کیا، اپنے افتخار کا سودا نہیں کیا، تعلق و تملق کو انہوں نے ترقی کی سیڑھی نہیں بنایا، محنت و مجاہدہ کی بنیاد پر ہی ترقی کی راہ ہموار کی، ایک چھوٹے سے گاؤں سے نکل کر علمی منظر نامے تک پہنچنا یقینی طور بڑا کام ہے، جس میں نشیب و فراز رہے ہیں،اس دلچسپ داستان سے واقفیت کے لئے داستان ناتمام کا مطالعہ کرنا ناگزیر ہے، جس میں ہمارے لئے ترقی کی راہیں بھی موجود ہیں، اور زبان و بیان کی لذت کے اسباب بھی اس کا مطالعہ مولانا کی اسیر ادروی کی زندگی کے اہم پہلووں سے روشناس کراتا ہے، اس کے باوجود کتاب اپنے نام کی تصدیق کرتی ہے، اور بہت سے پہلو اور مقامات تشنہ رہ جاتے ہیں، داستان ناتمام آپ کے گھریلو احوال اور آپ کے اباء و اجداد پر زیادہ تفصیلی گفتگو نہیں کرتی ہے، بس واجبی سی معلومات اس ضمن میں پیش کی گئی ہیں، اس کے علاوہ اس علاقہ کے ماحول سماجی کیفیات کو بخوبی پیش کیا گیا ہے، سیاسی صورتحال پر تبصرہ موجود ہے، مولانا چونکہ کانگریس سے تعلق رکھتے اور جمیعت علماء ہند کی محبت آپ کے رگ و پے میں بسی ہوئی  تھی، کتاب میں آپ کے سیاسی نظریات پورے طور پر عیاں ہیں، جنگ آزادی کا مختصر نقشہ، مسلم لیگ کے نظریات اور ان کی خامیاں آزادی کے بعد پیدا ہوئی صورت حال ان تمام چیزوں کو بڑے دلکش انداز میں بیان کیا گیا، طالب علمانہ زندگی کی پریشانیوں مجاہدوں اور علمی ذوق کی واضح طور پر عکاسی کی گء ہے،میدان عمل میں قدم رکھنے کے بعد جس طرح آپ نے سیاسی اور انتظامی معاملات میں نمائندگی کی اس بخوبی اظہار کیا گیا ہے، کتاب کا ایک بڑا حصہ جمیعت علماء ہند کے صوبائی دفتر میں گذارے ہوئے اوقات کی کارگذاری نظرآتا ہے، جس مولانا کی کوشش جد جہد اور جمیعت علماء ہند سے ان کے اخلاص کے نمونہ بخوبی موجود ہیں، وزیر آعلیٰ تک مولانا نے رسائی حاصل کی، اور جمیعت کے مسائل کو حل کیا، مخالفت دل شکنی ان چیزوں کا بھی تذکرہ کیا ہے، مخالفین کا ذکر ہے، مولانا فطری طور تاریخ نگاری سے رغبت رکھتے ہیں، اس خودنوشت میں بھی تاریخی واقعات کی طرف بھی توجہ مرکوز ہوئی ہے، مثلاً لاہور کے سفر میں جہاں گیر اور اس کی اہلیہ کے مزار کا تذکرہ ہے، وہاں ان کے عشق و محبت کے تاریخی واقعات کا بھی تذکرہ ہے، جس سے کتاب دلچسپ ہوجاتی ہے، لاہور میں جن لوگوں سے آپ کی ملاقاتیں رہیں، ان کا تذکرہ ہے، ان میں سب سے زیادہ تعلق آپ کو احسان دانش سے رہا ہے، جس کا آپنے تفصیلی طور پر تذکرہ کیا ہے، اور احسان دانش کی مزاج و عادات اور ان سے ملاقات کے دلچسپ واقعات ذکر کئے ہیں۔

جامعہ اسلامیہ پہونچنا مولانا کی زندگی کا اہم موڑ ہے، جس پر مولانا نے تفصیلی روشنی ڈالی ہے، وہاں کے ناظم آعلیٰ کی کرم فرمائی کا تذکرہ ہے، جو عزت و احترام آپ کو جامعہ اسلامیہ میں نصیب ہوا,  اس پر بھی روشنی ڈالی ہے، اپنی تصنیفات و تالیفات کا تعارف کرایا ہے، اور شہر بنارس کا تعارف کرایا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں راحت اندوری -اردو مشاعروں کا کامیاب شاعر – راحت علی صدیقی )

کتاب دلچسپ ہے، مولانا اسیر ادروی نے اپنے دلی جذبات و احساسات کو سپرد قرطاس کردیا ہے، جس میں ان کا قلم کہیں کہیں بے قابو ہوگیا، احتیاط اور مصلحت ان پر غالب نہیں ہوئی دارالعلوم دیوبند اور مظاہر العلوم کا تذکرہ مولانا اعزاز علی امروہوی کا ذکر اس طرح کی مثالیں ہیں، جس کا مطالعہ کرتے ہوئے شدت کا احساس ہوتا ہے، اور عقیدت و محبت کے فقدان کا اثر بخوبی نظر آتا ہے، حالانکہ جمیعت سے وابستہ افراد کی خامیوں کو بھی انہوں نے دو ٹوک بیان کیا ہے،تنظیم میں تعلق و تملق کی بنیاد پر پیدا ہونے والی صورت حال کا بخوبی نقشہ کھینچا ہے، ان کے یہ تجربات مفید اور کار آمد ہیں، ان کی گھریلو زندگی احباب سے تعلقات بھائی بہن کے احوال سے کتاب خالی ہے، شادی کا تذکرہ ہے، بیوی کے انتقال کی تکالیف کا تذکرہ ہے، اس کے  علاوہ ازدواجی زندگی کے تذکرہ سے کتاب خالی ہے، لڑکے کا تذکرہ ہے، اس کی ولادت اور تعلیم کا ذکرکچھ خاص نہیں ہے، اس باوجود کتاب دلچسپ ہیاسلوب سادہ عبارت سادہ اور آسان ہونے کے باوجود دلکش اور جاذب ہے، مطالعہ کیجئے تو کرتے جائے، جملوں اور الفاط کا تکرار نہیں ہے، جس سے مزید دلچسپی برقرار رہتی ہے، بر محل اشعار اور مصرع بڑی خوبی سے استعمال کئے گئے ہیں، کتاب کا ایک پہلو اور قابل ستائش ہے، جن لوگوں اور اساتذہ کا تذکرہ ہے، ان کے خاکہ بڑے دلکش، انداز میں پیش کئے گئے ہیں، ان چہرے مہرے چال ڈھال رنگ ڈھنگ، لباس اور وضع قطع مزاج کو بڑی خوبی کے ساتھ پیش کیا ہے۔

کتاب کا مطالعہ زندگی میں بہت سے مواقع پر رہنمائی کا سبب ہوسکتا ہے، ایک مؤرخ مدرس اور منتظم کے تجربات سے سبق حاصل کرنے کا سبب بن سکتا ہے، اس کتاب کی اشاعت کے بعد مولانا عرصہ دراز تک حیات رہے، اور داستان ناتمام پائیہ تکمیل کو پہونچنا باقی ہے، دیکھنا ہے ان کی زندگی کے ان ایام کو ہمارے سامنے آنے میں کتنا وقت لگے گا۔

کہاں تمام ہوئی داستان بسملؔ کی

بہت سی بات تو کہنے کو رہ گئی اے دوست

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

راحت علی صدیقینظام الدین اسیر
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا ہر ادیب تحریر کو گھربناتا ہے؟ – پروفیسر ناصر عباس نیر
اگلی پوسٹ
جامعہ کے شعبۂ اردو کی شعری کائنات – پروفیسر کوثر مظہری

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

1 comment

حفیظ میرٹھی کی شعری کائنات - راحت علی صدیقی قاسمی - Adbi Miras جون 21, 2021 - 11:32 صبح

[…] فکر و عمل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں