Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

حمایت علی شاعر :میں ہوں سدا سلامت بھی – راحت علی صدیقی

by adbimiras اپریل 29, 2021
by adbimiras اپریل 29, 2021 0 comment

سرزمین دکن کو یہ شرف حاصل ہے کہ اس نے روز اول سے ہی اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں، نثر اور نظم دونوں اصناف سخن اس کی گود میں کھیلی اور اس کے دیار میں پروان چڑھی ہیں ، دکن میں ہی اردو شاعری نے ارتقائی مراحل طے کئے،غواصی، ولی اور سراج، جیسے عظیم شعراء کا خمیر اسی خاک سے تیار ہوا تھا،اردو زبان و ادب کی تاریخ میں کوئی دور ایسا نہیں ہے، جس میں دکنی ادباء و شعراء نے زبان کی نوک و پلک سنوارنے میں کوتاہی برتی ہو ، ہر عہد میں اس سرزمین پر اردو ادب کی نمائندہ شخصیات پیدا ہوتی رہیں اور اصناف ادب کا معیار و وقار بلند کرتی رہیں ہیں ،عہد حاضر بھی ایسی شخصیات سے خالی نہیں ہے،سرزمین دکن کے فرزندان آج بھی زبان و ادب کی خدمت میں مصروف ہیں، دکن کی سرزمین پر حمایت علی پیدا ہوئے، حمایت علی نے اورنگ آباد کے ایک متوسط گھرانے میں آنکھیں کھولیں، جہاں علم وادب کی قندیلیں روشن نہیں تھیں،البتہ دین و مذہب کے تقاضوں پر عمل پیرا اور شرعی اقدار کے قدردان اس گھرانے میں موجود تھے، دادا فوج میں تھے، والد مسائل زندگی سے مقابلہ کرتے ہوئے پولیس کی نوکری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، البتہ انہیں اعلیٰ تعلیم حاصل نہ کرپانے کا احساس شدت کے ساتھ تھا، ادب، زبان، شاعری سے اس خانودہ کو کوئی سروکار نہیں تھا، وہاں میر وغالب کے قصیدہ خاں نہیں تھے، ادبی ذوق کے حامل افراد نہیں تھے، حمایت علی نے اس گھرانے میں پرورش پائی مشکل ترین حالات کا مشاہدہ کیا، تین سال کی عمر میں والدہ کا سایہ عاطفت سر سے جدا ہوگیا اور زمانے کی سخت ترین دھوپ حمایت علی کو پیہم جھلساتی رہی، لیکن وہ ہمت و حوصلہ کے بل پر زندگی کا سفر طے کرتے رہے،تعلیم حاصل کرنے کے لئے محنت و مشقت کرتے رہے، ان کی یہ محنت رنگ لائی اور آعلی تعلیم کے حصول کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا ، جو خواب ان کے والد کی آنکھوں میں سجتا تھا، لیکن وہ اس خواب کی تعبیر تلاش نہیں کر پائے تھے، حمایت علی نے سندھ یونیورسٹی سے ایم اے کیا، وہ پی ایچ ڈی کرنا چاہتے تھے، لیکن حالات نے ان کے قدموں میں بیڑیاں ڈال دیں، اور ذہنوں دماغ کے لئے دوسری مصروفیات پیدا کردیں۔ (یہ بھی پڑھیں راحت اندوری -اردو مشاعروں کا کامیاب شاعر – راحت علی صدیقی)

تعلیم سے فارغ ہوکر حمایت علی نے عملی زندگی میں قدم رکھا، انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز بطور صحافی کیااور دو اخباروں میں یکے بعد دیگرے ملازم رہے، اس کے بعد ان کی لیاقت کی وجہ سے انہیں آل انڈیا ریڈیو میں ملازمت مل گئی، لیکن حمایت علی کی زندگی کی کشمکش اتنی مختصر کہاں تھی، ابھی تو بہت سے پیچ و خم تھے بہت سی گتھیاں تھیں، جو زمانے کی گردش میں آنکھوں سے اوجھل تھیں ان کو حمایت علی کو سلجھانا تھا ،اور مسائل زندگی سے نبرد آزما ہونا تھا، چنانچہ آل انڈیا ریڈیو سے ملازمت ترک کرنے کے بعد حمایت علی کی زندگی میں ایک مرحلہ ایسا بھی آیا، جہاں آرزوئیں دم توڑ دیتی ہیں، خواب چکنا چور ہوجاتے ہیں، لیکن حمایت علی نے اس مرحلہ کو بھی سر کیا اور اپنی بے روزگاری کا حل تلاش کیا، اور اخبار بیچنے نکل پڑے، چنانچہ اخبار بیچ کر انہوں نے اپنی زندگی کے شب و روز بسر کئے،اور تعمیر مستقبل کے خواب بھی بنتے رہے، ان خوابوں کی تعبیر عملاً بھی تلاش کرتے رہے،ہمیشہ آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کا خیال ان کے ذہن کو محنت پر آمادہ کئے رہا، انہوں نے حوصلہ رکھا، احساس کمتری سے اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بچانے کی کامیاب سعی کی، وطن عزیز کو ترک کیا، کراچی میں ملازمت تلاش کی، اور صحافتی خدمات کا سلسلہ جاری رکھا، 1960 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا، اور اپنی حیثیت و وقعت ثابت کی، گیت اور مکالمے تحریر کئے، ریڈیو میں ملازم رہے، انا کے زیور کو کبھی ٹھیس نہیں لگنے دی، مختلف اداروں میں ملازمت کی، اور زندگی کی سختیوں کو رام کیا،جب انہیں احساس ہوا کے فلمی دنیا میں کام کرنا ان کے شایان شان نہیں ہے، اس میدان میں ان کا فن ترقی نہیں کرپائے گا، تو انہوں اس دنیا کو خیر آباد کہہ دیا اور صحافتی خدمات جاری رکھیں۔

حمایت علی کی زندگی محنت، جدو جہد، صبر، حوصلہ، کی علامت ہے، انہوں نے زندگی کی تلخیوں اور کڑواہٹوں کو آب حیات کی طرح پی لیا اور زندگی کے ہر موڑ پر سرخ رو ہوئے، بیٹوں کو کامیابی کی منازل سے ہمکنار کیا، ان کی تعلیم و تربیت میں کوتاہی نہیں کی،انہیں اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کیا، 93 سال تک دنیا میں رہے، طویل عمر گذار کر رخصت ہوئے، اس طویل عمر کے باوجود ان کے محبین کی تعداد ہمیشہ بڑھتی رہی، ان کے مداحوں اور ادبی حلقوں میں ان کی وفات کی خبر بجلی بن کر گری، ادب کے طلبہ نے ان کی جدائی کا غم محسوس کیا، جو ان کی کامیابی کی دلیل ہے، آج بھی وہ ادب میں موجود ہیں، اور ہمیشہ موجود رہیں گے:

میں آج تم میں ہوں موجود کل نہیں ہوں گا

مگر جو تم ہو میں ہو سدا سلامت بھی

حمایت علی نے ادبی دنیا میں بطور افسانہ نگار قدم رکھا، اور حمایت علی تراب قلمی نام منتخب کیا، تراب چونکہ ان کے والد کے نام تھا، اس لئے انہوں نے تراب تخلص اختیار کیا، بعد میں والد کی ناراضگی  کی وجہ سے حمایت علی شاعر ہوگئے، اور شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔

حمایت علی شاعر کی شاعری میں زندگی کا عکس بخوبی دکھائی پڑتا ہے، غم حیات کی تلخیوں سے انہوں نے اپنی شاعری کی خوبصورتی کو دوچند کیا ہے، اور اس خوبی سے انہوں نے اس کیفیت کو اپنی شاعری میں سمویا ہے کہ وہ فرد کا غم نہیں بلکہ سماجی غم کی  شکل اختیار کر گیا ہے،حمایت علی شاعر کی زندگی جن مسائل سے دوچار رہی سماج میں بہت سے افراد ان مسائل کو جھیلتے ہیں، کچھ ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں، کچھ مقابلہ کرتے ہیں، اور مسائل کا حل تلاش کرلیتے ہیں، حمایت علی شاعر نے زندگی کی اس کشمکش کو اپنی شاعری کا بنیادی موضوع بنایا ہے اور اس خوبصورتی کے ساتھ زندگی کے تلخ ترین پہلوؤں کو شاعری میں برتا ہے کہ وہ سماج کی گرتی ہوئی اقدار کا مرثیہ ہی نہیں ہیں بلکہ اس سے حوصلہ و ہمت کے پہلو بھی تراشے ہیں ، ان کی شاعری حالات کے مارے ہوئے افراد کو اپنے دل کی آواز اور اپنی زندگی کی کہانی معلوم ہونے لگی ہے، یہ حمایت علی شاعر کی اہم ترین خصوصیت ہے جس کے باعث ان کی شاعری کو ترقی اور وسعت حاصل ہوئی ہے،حالانکہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے،کہ ان کی شاعری فیض اور ان کے معاصرین کے معیار کی حامل نہیں ہے، ان کا دائرہ محدود ہے اور فکر و فن کی بلندی مخصوص ہے،البتہ وہ اپنے دائرہ میں پوری طرح کامیاب ہیں، جو کہتے ہیں، دل کی گہرائیوں سے کہتے ہیں اور قارئین کے دلوں تک پہنچتے ہیں، سادگی ان کے فن کی خصوصیت ہے، الفاظ کے استعمال پر انہیں قدرت حاصل ہے،چند اشعار ملاحظہ فرمائیں:

روٹی کے لئے طاق پے رکھ دوں گا کتابیں

جینا مجھے اس طرح گنوارا تو نہیں تھا

گردش میں زندگی بسر کر رہا ہوں میں

سورج کے ساتھ ساتھ سفر کر رہا ہوں میں

ایک جبر وقت ہے کہ سہے جارہے ہیں ہم

اور اس کو زندگی بھی کہے جارہے ہیں ہم

اس طرح کے بہت سے اشعار ان کی شاعری میں موجود ہیں، جس میں زندگی کے مسائل و مصائب درد و غم کیفیات عیاں ہوتی ہیں، اور یہ شخص واحد کی کہانی نہیں بلکہ پورے معاشرے کی سچی تصویر کشی محسوس ہوتی ہے، حمایت علی شاعر کے کلام میں سماج کی صورت حال بھی جلوگر ہوتی ہے، انسان کن مسائل سے نبرد آزما ہے، حالات کس محور پر گردش کر رہے ہیں، اس کا انہیں بخوبی علم ہے اور ان حقائق کو وہ شاعری کے پیکر میں ڈھالنے کا ہنر بخوبی جانتے ہیں،اپنی شاعری کا تعارف کراتے ہوئے لکھتے ہیں:

’’میری شاعری کو آسانی سے تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، غم جاناں، غم وطن، اور غم کائنات‘‘(میں اور میرا فن صفحہ ۲۴ آگ میں پھول)

یہی غم کائنات ہے، جس کا مطالعہ کبھی غم حیات کا روپ دھارتا ہے، کبھی غم کائنات کی شکل اختیار کرتا ہے اور کبھی سماج کی صورت حال پر مرثیہ کا روپ لے لیتا ہے، اس غم میں درد و کرب کی بے چینی بھی ہے، سوچ و فکر کا تلاطم بھی، تکالیف و مسائل پر چیخ بھی ہے اور صبر و ضبط کا پہلو بھی، جو حمایت شاعر کی آواز کو توانائی عطا کرتا ہے:

وہ عہد ہے کہ لفظ سے معنی بچھڑ گئے

روئیں دوئی کو کیا کہ اکائی دو نیم ہے،

رہنے کی یہ جگہ تو نہیں ہے مگر یہاں

پتھر بنے ہوئے ہیں اور رہے جارہے ہیں

غم عشق کا نقشہ کھینچنے میں بھی انہوں نے فنی چابک دستی اور مہارت کا ثبوت دیا ہے، چونکہ غم عشق کا تعلق ان کی افتاد طبع مطالعے اور فکر کی کیفیت سے نہیں ہے، بلکہ حقیقت سے ہے، جس کا انہوں نے ان الفاظ میں اعلان کیا ہے:

’’غم جاناں کے زمرے میں جو تخلیقات شامل ہیں ان میں یقینا میرا ذاتی غم موضوع شعر ہے، لیکن میں کوشش کی ہے کہ میرا ذاتی غم میرا نجی غم بن کر نا رہ جائے۔‘‘(آگ میں پھول، صفحہ ۲۴)

حمایت علی شاعر کے یہ الفاظ بتارہے ہیں کہ وہ احوال زندگی سے عطر کشید کرکے اپنے فن کو خوشبو عطا کرتے ہیں، اُن کی شاعری میں حیات کے مختلف پہلوؤں کا عکس نمایاں ہے، جس کی غمازی ان کے الفاظ و اشعار دونوں کرتے ہیں، غم جاناں کے تذکرے میں اس کا لطف دوبالا ہوگیا ہے،وقت کے ساتھ ساتھ حمایت علی شاعر کا فن مزید پختہ ہوتا گیا، انہوں نے نظم کے ذریعے بھی اپنے احساسات و جذبات کی عکاسی کی اور حالات و واقعات کے اثر کو بھی نظم کا پیرہن عطا کیا، انہوں مسائل کائنات کو اپنی نظموں کا موضوع بنایا، انسانیت سوز واقعات کی مذمت کی، کائنات کے حسن کو زائل کرنے والی جنگوں کی مذمت کی، تمثیلی انداز میں حیات انسانی کو موضوع بنایا، ان کی افسانوی طرز میں لکھی گئی نظمیں خاصے کی چیز ہیں جن میں ’’بنگال سے کوریا تک‘‘ ’’حرف حرف روشنی‘‘  ’’مریم سے ایک سوال ‘‘ ’’شکست کی آواز‘‘  ’’شعلہ بے دود‘‘  ’’بدلتے زاویے‘‘ ان کی اہم ترین نظمیں ہیں جن کا مطالعہ ان کی تخلیقی صلاحیت انسانیت نوازی و ہمدردی اور تاریخی معلومات کو عیاںکرتا ہے حمایت علی شاعر نے جہاں روایت کا دامن نہیں چھوڑا ہے وہیں انہوں نے جدت کے حامل پہلوئوں پر بھی بھر پور توجہ دی ہے جس کی جانب ان الفاظ میں اشارہ کرتے ہیں،

’’میں نے کوشش کی ہے میرا آئینہ پتھر نہ بن سکے اس آئینے میں چہرا بہ چہرا وہ تسلسل برقرار ہے جو روایت میں جدت کا ضامن ہے‘‘ (حرف حرف روشنی صفحہ  ۱۰)

انہوں نے ایک نئی صنف اردو شاعری کو عطا کی جس میں تین مصرعوں میں بات مکمل کی جاتی ہے اسی مناسبت سے اس کا نام ثلاثی رکھا جس کو انہوں نے پہلے تثلیث کا نام دیا تھا لیکن عسائیوں کے عقیدئہ تثلیث کی وجہ سے اس کا نام ثلاثی کردیا گیا یہ صنف انکا امتیاز ہے۔ مثال کے طور پر ایک ثلاثی پیش خدمت ہے۔

کس نے کمند پھینکی ہے روح الامین پر

میں سوچ ہی رہا تھا کہ دیکھا قریب ہی

بادل کا سایہ رینگ رہا تھا زمین پر

انہوں نے اپنی پسندیدہ علمی و ادبی شخصیات کی وفات پر انہیں منظم خراج عقیدت بھی پیش کیا، جس سے ان کی محبت و عقیدت کا اندازہ لگایا  جاسکتا ہے، نظم کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی حمایت علی شاعر نے اپنی حیثیت ثابت کی ہے، انہوں نے ڈرامے تحریر کئے، مضامین لکھے، تحقیقی میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں، نعت نبی کی تاریخ نے دنیائے تحقیق میں گرانقدر اضافہ کیا ہے، جس کے لیے تاریخ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔

 

RAHAT ALI SIDDIQUI
VILL. MOHAMMAD PUR MAFI
POST KHATAULI, DIST. MUZAFFAR NAGAR (U.P) PIN.N 251201
PHONE. 9557942062

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

راحت علی صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عورت کی پوری زندگی تابعداری سے عبارت ہے: سیّدہ شان معراج – حقانی القاسمی
اگلی پوسٹ
قیدی:کرب ناک المیوں کی داستان – ڈاکٹر جمیل حیات

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں