Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

’’دیوانِ ذوق‘‘ؔ  مرتبہ آزادؔ ایک جائزہ – عمیر یاسر شاہین

by adbimiras اگست 2, 2022
by adbimiras اگست 2, 2022 0 comment

جب نگاہ کلامِ ذوقؔ کی طرف اٹھتی ہے تو ذوقؔ کی زندگی میں کلامِ ذوقؔ کا کوئی مجموعہ کلام نہ پاکر کئی سوالات ذہن میں ابھرتے ہیں کہ آیا ذوقؔ نے اپنی زندگی میں اپنے کلام کوترتیب اور اشاعت کروانے کاکام سرانجام کیوں نہیں دیا ؟ کیا وجوہات تھیں جن کے پیش نظر ذوقؔ کویہ خیال نہ آیا کہ اپنے کلام کا کوئی مجموعہ اشاعت پذیر ہوسکے۔حالانکہ ہرکوئی عزت وشہرت کا پیاسا ہے اور اپنے کلام کی اشاعت کو اپنے لئے عزت وتوقیر کا باعث سمجھتا ہے،موجودہ دور کے شعراء کے حوالے سے طاہرہ مسعود اپنے ایک شعر میں کہتی ہیں۔

؎  آج کے دور کے سبھی شاعر

اپنی اپنی کتاب رکھتے ہیں   (۱)

درج بالا سوالات کے جوابات بھی کلامِ ذوقؔ سے مل جاتے ہیں اس حوالے سے ذوقؔ مرحوم کایہ شعر کلامِ ذوقؔ مرتب نہ ہونے کی واضح توجہیہ ہے۔

؎  ذوقؔ کیوں کر ہو اپنا دیواں جمع

کہ نہیں خاطرِ پریشاں جمع   (۲)

لہٰذا کلام ذوقؔ کا پہلا مجموعہ ذوقؔ کی وفات کے بعد حافظ ویران ؔنے محمد حسین خان تحسین ؔ کے کہنے پر مرتب کیا جو مطبع احمدی واقع شاہدرہ دہلی نے ۱۸۶۳ء میں شائع کیا اور اس کے بعد دوسرا اہم مجموعہِ کلام ’’دیوانِ ذوق‘‘ مرتبہ محمد حسین آزادؔ مطبع اسلامیہ لاہور سے ۱۸۸۹ء میں شائع ہوا جس کے بعد کلامِ ذوقؔ کی اشاعت وطباعت کا سلسلہ شروع ہوا جوتاحال جاری وساری ہے۔

”دیوانِ ذوقؔ‘‘  مرتبہ آزادؔپہلی بار مطبع اسلامیہ لاہور بااہتمام مولوی کرم بخش کے شائع ہوا مگر سالِ اشاعت درج نہیں ہے۔ سال اشاعت ’’دیوانِ ذوقؔ‘‘  مرتبہ آزادؔ پر تنقید کرنے والے محقق حافظ محمود شیرانی کو بھی معلوم نہیں اور وہ بھی لاعلمی کا اظہار ان الفاظ میں کرتے ہیں۔

’’دیوانِ ذوق” مولانا آزادؔ نے پہلی مرتبہ کس سن میں شائع کیا ؟مجھے معلوم نہیں،لیکن اس میں شک نہیں کہ مولانا نے اپنےایڈیشن کی تہذیب و آراستگی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا۔ جہاں تک ہوسکا اسے جاذبِ نظر اور دل فریب بنانے کی کوشش کی ہے۔‘‘   (۳)

اسی طرح ’’دیوانِ ذوق‘‘ مرتبہ آزادؔ پر تحقیق وتنقید کرنے والے دوسرے اہم محقق ڈاکٹر عابد پشاوری ہیں اور وہ بھی اپنی کتاب ’’ذوقؔ اور محمد حسین آزادؔ‘‘ میں ایڈیشنِ اول سے لاعلمی کااظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔

”’بہ قول اسلم فرخی:پہلے ایڈیشن میں صفحات کی تعداد پانسو سات تھی۔ ہرصفحے پر انیس سطریں تھیں۔ اور ہرسطر میں کم و بیش سترہاٹھارہ لفظ تھے۔ بعد کے ایڈیشن اسی ایڈیشن کی نقل ہیں۔چناچہ فی الوقت تیسراایڈیشن مطبوعہ ۱۸۸۷ء پیشِ نظر ہے۔‘‘  (۴)

’’دیوانِ ذوقؔ‘‘ مرتبہ آزادؔ کی اشاعتِ اول کے سن ِاشاعت کے حوالے سے یہی لاعلمی تمام ناقدین کے ہاں نظر آتی ہے۔ ڈاکٹر تنویر احمد علوی (جنہوں نے ذوقؔ پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی)نے بھی اپنے مرتبہ ’’کلیاتِ ذوق‘‘ کے مقدمے میں اسی لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ حالاں کہ باقی تمام نسخوں کے سنینِ اشاعت اور ان کے محاسن و معائب پر ناقدانہ رائے دی ہے مگر نسخہ آزادؔ طبع اول کے محاسن ومعائب پر تو کافی مدلل گفتگو کرتے ہیں مگر سنِ اشاعت اور جس ادارے سے شائع ہوا اس کا ذکر ان کے ہاں بھی نظر نہیں آتا۔ نسخہ آزادؔ پر ان کے الفاظ میں بات شروع کرتے ہیں۔

’’ نسخہ ویران ؔ اور نگارستان سخن کی اشاعت کے بعد کلام ذوقؔ کا ایک نیا اور نسبتاََ زیادہ مکمل مجموعہ مولانامحمد حسین آزادؔ نے پیش کیا۔‘‘  (۵)

راقم کےپاس مطبوعہ مطبع اسلامیہ لاہور والا نسخہ بھی موجودہے جس کا پہلے ذکر کیا جاچکا ہے اور اسی کو طبع اول کہا جاسکتا ہے کیوں کہ ’’آب ِحیات ‘‘جوکہ ۱۸۸۰ء میں شائع ہوئی اس کے بعد آزاد ؔنےدیوان مرتب کیا تھا اور ان دنوں وہ لاہور میں قیام پذیر تھے، اس لئے قرین وقیاس ہےکہ یہ  نسخہ جس پرسنِ  اشاعت درج نہیں نسخہ آزادؔ طبع اول ہے۔ آزاد ؔکے مرتبہ دیوان کے حوالے سے پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفیؔ اپنےمرتبہ انتخاب کےدیباچے میں آزادؔکےدیوان مرتب کرنے کے حوالے سے رقمطرازہیں۔

’’ جب آزاد ؔلاہور میں بیٹھ کر اور نیرنگ خیال اور آبِ حیات لکھ کر ادب میں اپنی جگہ بناچکے تو انھوں نےدیوان ِذوقؔ کاایک نسخہ شائع کیا۔‘‘  (۶)

اس اقتباس سے ایک بات واضح ہوتی ہے کہ جن دنوں آزادؔ نےدیوانِ ذوقؔ مرتب کیا ان دنوں وہ لاہور میں تھے لہٰذا جب لاہور میں تھے تو اشاعت بھی لاہور ہی سےہوئی ہوگی۔ مگراس بیان سے مکمل طور پر لاہورسےاشاعت واضح نہیں ہوتی لیکن راناخضرسلطان نےیہ مشکل بھی حل کردی۔ راناخضرسلطان اپنے مرتبہ کلیات ذوق کےدیباچے میں آزادؔکےمرتبہ دیوانِ ذوق کی طباعتِ اول کے حوالے سے رقمطراز ہیں۔

یہاں تک کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں اسسٹنٹ پروفیسرہوگئے اور یہ وہی زمانہ ہے جب انھیں دیوانِ ذوقؔ کی ترتیب کاخیال آیا۔اس مسودےکو سینے سے لگائے انہیں تیس سال گزر چکےتھے۔‘‘   (۷)

کیوں کہ اس مجموعے کے اوپر بھی مولفہ شمس العلماء مولوی محمدحسین صاحب آزادؔ پروفیسر گورنمنٹ کالج لاہور درج ہے اس لیے یہی مجموعہ طبع اول ہےجوکہ آزادؔ کا مرتبہ ہے۔ آزادؔکامرتبہ دیوان۱۸۸۹ء میں طبع ہوا۔ کیوں کہ اس حوالے سے مخمورسعیدی نےآزادؔ کے حسن بلگرامی کولکھےگئے خط کے حوالے سے لکھا ہے جس میں مرتبہ دیوان کےبارے میں گفتگوکرتےہیں۔ مخمورسعیدی لکھتے ہیں۔

’’ یہ خط یکم ستمبر۱۸۸۸ءکالکھاہواہے۔ اورنیبرہ آزادآغامحمدباقرکےپاس محفوظ تھا۔ آزادؔ نےکلام ِذوق ؔکی تالیف وترتیب پردس مہینےصرف کئے۔‘‘  (۸)

علاوہ ازیں راقم کےپاس نسخہ آزادؔ مطبوعہ محبوب المطابع دہلی۱۹۳۳ء والا نسخہ بھی موجودہے۔ دونوں نسخوں میں سرورق پر ’’دیوانِ ذوق ؔ‘‘ کےبعد ’یعنی ملک الشعراء خاقانی ہند شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ علیہالرحمہ کا کلام جس قدر بہم پہنچ سکا اور دیباچہ میں سوانح عمری‘‘ لکھا ہواہے۔ جس سے اندازہ ہوتاہے کہا ٓزادؔ نے دیوانِ مذکور میں جوکلام شامل کیاہے اس کو انھوں نے مکمل اورحرفِ آخر نہیں کہا بلکہ انھوں نے پہلے سےکہ دیاہے کہ جتنا میسر آسکاہے وہ شامل دیوان کردیاہے۔ اوردوسری اہم بات کہ دیباچے کی طرف بھی خود ہی اشارہ کردیاہے کہ دیباچے میں سوانح عمری لکھی گئی ہے۔ دونوں نسخوں میں دیباچےکےصفحات کی تعداد۴۸ہے۔ ’’دیوانِ ذوقؔ ‘‘مرتبہ آزادؔ کےدیباچےکاآغاز ان الفاظ سےہوتا ہے۔

’’ یہ علم ِمعنی کی روحیں ہیں جو الفاظ کی دنیا میں اتری تھیں۔ ذوق وشوق کے وعدےتھےکہ دلوں کو آگاہ کرینگے۔ استادمرحوم یہ حسرت ساتھ لےگئے۔ والد میرے شہیدِ آرزو ہوئے میں بڈھاہوا۔ اب خطریہ ہےکہ امانت رہے اورآزاد کومسافر خانہ سے کوچ کاحکم آجائے۔ ان کےکلام کی ترتیب آسان کامن ہیں۔ صدہاشعرہیں کہ لوگوں کےپاس کچھ لکھےتھے۔ دیوانِ مروجہ میں کچھ چھپے۔اوران کی زبان سےکبھی کچھ سنےکبھی کچھ سنے۔‘‘  (۹)

یہاں بھی آزادؔ کا داستانوی رنگ نمایاں ہےاوراسی داستانوی رنگ میں پورادیباچہ لکھا گیا ہے، ایسےلگتاہے آزادؔنےدیباچہ نہیں کوئی افسانہ لکھاہے جو اپنے ساحر سے نکلنےنہیں دیتا۔ اس اقتباس سےمعلوم ہوتاہےکہ ذوقؔ کی زندگی میں کوئی مجموعہ کلام شائع نہیں ہوا جس کا آزادؔ کو دکھ ہےاوردوسری اہم بات مرتبہ ویران ؔوالےنسخےپرشک کااظہاربھی نظرآتاہے،یعنی جب وہ لکھتے ہیں کہ ’’دیوانِ مروجہ میں کچھ چھپے ‘‘سےمرادہےکہ اشعارکےاندرردوبدل کیاگیاہے۔دیوان مرتب کرتے ہوئے جن مراحل سےآزادؔکوگزرناپڑااس کاذکر کرتےہوئےلکھتےہیں۔

”پھٹےپرانےمسودےلڑکپن سےبڑھاپےتک کی یادگارہیں۔ والد مرحوم کے ہاتھ کی بہت تحریریں ہیں۔ بہت کچھ میری قسمت کے نوشے ہیں کہ حاضر وغائب لکھتا اورجمع کرتاتھا۔ کٹے پھٹے اشعار کا پڑھنا، مٹے حرفوں کا اجالنا، اس زمانے کے خیالات کوسمیٹنا،حالتوں کاتصور باندھنا، بھولے بسرے الفاظ ومطالب کو سوچ سوچ کر نکالنا میرا کام نہ تھا۔ خداکی مدد اور پاک روحوں کی برکت شامل حال تھی۔ میں حاضراورخداناظرتھا۔ راتیں صبح ہوگئیں اوردن ان دھیرےہوگئے۔ جب یہ مہم سرانجام ہوئی۔‘‘   (۱۰)

اس کے علاوہ ایک اہم بات کی طرف انھوں نے خود دیباچے میں اقرار کیا ہے جس پرلوگ آج بھی شورکرتے ہیں کہ آزادؔ نےداستانیں اور افسانے گھڑے ہیں اور ذوقؔ سے منسوب کردئیے ہیں۔ اس بات کا آزادؔ کو اندازہ تھا کہ لوگ ان کی باتوں کوفضول سمجھیں گے۔آزاد ؔلکھتےہیں۔

’’تحریرِ حالات میں بعض باتوں کے لکھنے کولوگ فضول سمجھیں گے۔ مگر کیا کروں جی یہی چاہتاہے کہ کوئی حرف اس گراں بہا داستان کا نہ چھوڑوں۔ شاید اس سبب سے ہوکہ اپنے پیارے اورپیارکرنی والےبزرگ کی ہربات پیاری ہوتی ہے۔‘‘  (۱۱)

آزادؔمرحوم نے خود اقرارکیاہے کہ پیارے اور پیار کرنے والے کی ہربات قیمتی ہوتی ہے اس سے انکار ممکن بھی نہیں، آج بھی پیار اور نفرت کی وجہ سے ہزاروں تحریریں ہجویا تو مدحیات سےبھریپڑی ہیں۔ آزادؔکےاس اقرار کےباوجود آج تک آزادؔ کی تحریروں پر تنقید کا سلسلہ برابر جاری ہے مگر ڈاکٹر تنویر احمد علوی، آزادؔ کی تائید کرتے ہوئے لکھتےہیں۔

’’اس میں کوئی شک نہیں کہ اس حسن عقیدت اور ذہنی کاوش کے نتیجے میں ذوق ؔمرحوم کی شاعرانہ زندگی کےبہت سےاہم واقعات اورمعاملات سامنے آگئے۔‘‘   (۱۲)

اس میں کوئی شک نہیں کہ ذوقؔ کےبارے میں جتنی معلومات مولانا آزادؔ نےقلمبند کیں ہیں اتنی ذوقؔ سےمتعلق کسی اور ناقد کی تحریروں میں نظر نہیں آتیں اور ذوقؔ کے بارے میں آج تک جتنی معلومات مستعمل ہیں آزادؔ ہی کی بیان کردہ ہیں۔ سوانحی حالات وواقعات میں زیادہ تر ’’آب ِحیات‘‘ہی کاپرتاؤ نظرآتاہےاور ’’آبِ حیات ‘‘والی باتیں ہی دیوان کےدیباچے میں بھی قلمبند کیں ہیں مثال کےلئےمرتبہ دیوانِ آزادؔ اور ’آبِ حیات ‘سےایک ایک اقتباس پیش ِخدمت ہے۔

مرتبہ دیوان آزادؔ

سلسلےاصلاح جاری تھے۔ مشاعروں میں غزلیں پڑھی جاتی تھیں۔ لوگوں کی واہواطبعیتوں کو بلند پروازی کے پر لگاتی تھی کہ رشک جوتلامیذالرحمن کے آئینوں کاجوہرہےاستادشاگردوں کوچمکانےلگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی غزلوں میں توارد سے یاخدا جانے کس اتفاق سےوہی مضمون پائے گئے اس لئے انہیں زیادہ رنج ہوا۔‘‘   (۱۳)

آبِ حیات

سلسلے اصلاح کےجاری تھے۔مشاعروں میں غزلیں پڑھی جاتی تھیں۔ لوگوں کی واہوا طبیعیتوں کوبلندپروازیوں کے پرلگاتی تھی کہ رشک جوتلامیذالرحمن کے آئینوں کاجوہر ہے استاد شاگردوں کو چمکانےلگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کی غزلوں میں توارد سے یا خدا جانے کسی اتفاق سےوہی مضمون پائےگئے۔  اس لئےزیادہ رنج ہوا۔‘‘   (۱۴)

لہٰذا سوانحی حالات سے بوجہ طوالت گریزکیاجارہاہے۔ کہیں ’’آبِ حیات ‘‘کا جائزہ لیتے ہوئےاس پرتفصیل سے بحث کریں گے۔ آزادؔ، ذوقؔ کےشاگرد تھے اور ہر وقت اس دورکےدستور کےمطابق استادکی خدمت میں رہتےتھے لہٰذا جو باتیں آزادؔ مرحوم کویاد تھیں اورجوکلام ِذوقؔ،آزادؔ کویاد تھا وہ کسی اور کوکیسےیادہوتا، اس حوالےسےخودلکھتےہیں۔

’’ مجھےبیس برس تک اس طرح حضوری خدمت رہی کہ ہروقت پاس بیٹھ کر ظاہر و باطن کےفوائد حاصل کرتاتھا۔ جوحال نہیں دیکھے وہ بھی اس طرح سےسنے ہیں گویا سامنےگزرےہیں۔‘‘  (۱۵)

علاوہ ازیں دیباچے میں بھی ’’آبِ حیات‘‘ والےضمنی عنوانات دئیےگئےہیں، جن میں’خاص حالات اورطبعی عادات، عموماََ اندازِ کلام اور اعتراض ‘یہی عنوانات دونوں جگہ درج ہیں اورزیادہ ترواقعات بھی وہی دہرائے گئےہیں۔دیباچےکےآخرمیں ’’اللھم لحھم بالخیر‘‘مرقوم ہے۔ مختصراََ ڈاکٹرضیاءالدین انصاری کےالفاظ میں اس کا اختتام کرتےہیں۔

’’ آزادؔ نے ذوق ؔکادیوان شائع کیا اس میں انھوں نے ایک طویل مقدمہ سپرد  ِقلم کیا جس میں ذوقؔ کےسوانح حیات بیان کرکے ان کےکلام کےمحاسن پرروشنی ڈالی ہے۔اس میں جہاں تک تنقیدوتبصرہ کاتعلق ہے تو وہ آب حیات میں پیش کئے گئے خیالات کاہی اعادہ ہے،بلکہ اکثرمقامات پروہی الفاظ دہرادئیےگئےہیں۔‘‘   (۱۶)

 

}٭٭٭٭٭{

 

 

حوالہجات:

۱)۔  طاہرہ مسعود؛بادِصبا  (لاہور : انہماک انٹرنیشنل پبلیکیشنز، طبع اول،اکتوبر۲۰۱۷ء)،ص۵۲۔

۲)۔  تنویراحمدعلوی،ڈاکٹر؛ (مرتب) ،کلیات ِ ذوق  (لاہور : مجلس ترقی ادب،طباعتِ دوم،فروری۲۰۰۹ء)،ص۱۷۰۔

3)۔  شیرانی،حافظ محمود؛ مقالات ِحافظ محمودشیرانی،جلدسوم،مرتبہ،مظہرمحمودشیرانی  (لاہور : مجلس ترقی ادب،طبع اول،جولائی۱۹۶۹ء)،ص۱۱۹۔

۴)۔  عابدپشاوری،ڈاکٹر؛ذوق ؔاورمحمدحسین آزادؔ  (نئی دہلی : ادارہ فکرِجدید،۱۹۸۷ء)،ص۱۳۳۔

۵)۔  تنویراحمدعلوی،ڈاکٹر؛ (مرتب) ،کلیات ِ ذوق،محولابالا،ص۵۱۔

۶)۔  کیفی،پنڈت برج موہن دتاتریہ؛ مقدمہ،مشمولہ،انتخاب ِ ذوق ؔوظفرؔ،مرتبہ،مولوی عبدالحق  (دہلی:  انجمن ترقی اُردو (ہند)،۱۹۴۵ء)،ص۷۔

۷)۔  خضرسلطان،رانا؛ (مرتب)،کلیات ِذوق  (لاہور : بکٹاک،۲۰۱۳ء)،ص۱۳۵۔

۸)۔  مخمورسعیدی؛مونوگرافشیخمحمدابراہیمذوقؔ  (دہلی :  اُردواکادمی،۲۰۰۸ء)،ص۲۵۔

۹)۔  دہلوی،مولوی محمدحسین آزادؔ؛ (مرتب)،دیوان ذوق  (دہلی : محبوب المطابع دہلی،۱۹۳۳ء)،ص۱۔

۱0)۔  ایضاََ،ص۱۔

۱۱)۔  ایضاََ،ص۲۔

۱۲)۔  تنویراحمدعلوی،ڈاکٹر؛ (مرتب) ،کلیات ِ ذوق،محولابالا،ص۵۴۔

۱۳)۔  دہلوی،مولوی محمدحسین آزادؔ؛ (مرتب)،دیوان ذوق،محولابالا،ص۴۔

۱۴)۔  آزادؔ،محمدحسین؛آب حیات  (لاہور : خزینہ علم وادب،۲۰۰۱ء)،ص۳۸۷۔

۱۵)۔  دہلوی،مولوی محمدحسین آزادؔ؛ (مرتب)،دیوان ذوق،محولابالا،ص۲۔

۱۶)۔  محمدضیاءالدین انصاری،ڈاکٹر؛مطالعاتِ ذوقؔ کاتنقیدی جائزہ،مشمولہ،ذوق ؔدہلوی ایک مطالعہ،مرتبہ،شاہدماہلی  (نئی دہلی : غالب انسٹی ٹیوٹ،          ۲۰۰۰ء)،ص۸۷۔

عمیرؔ یاسرشاہین

پی۔ایچ۔ڈی (اسکالر)

شعبہ اُردو،یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا

0303.7090395

umairyasirshaheen@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہندوستانی ادب کے معمار تھے پریم چند
اگلی پوسٹ
مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کی سابق طالبات کی تقریب

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں