Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
روبرو (انٹرویو)

ایک ہمہ جہت شخصیت:زیبا گلزار – شفقت خالد

by adbimiras ستمبر 25, 2023
by adbimiras ستمبر 25, 2023 0 comment

شفقت خالد

ایم۔فل اسکالر ،شعبہ اُردو

یونیورسٹی آف سیالکوٹ،پاکستان

 

 

تدریس کے شعبے میں تحقیق کو تعلیم کی بنیادی اکائی تصور کیا جاتا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری ثقافت کے پوشیدہ حقائق اور نئی سچائیوں کو تحقیق   ہی کے ذریعے تلاش کیا گیا ہے۔اس ضمن میں ادب کی نامور شخصیات نے گراں قدر خدمات سر انجام دیں اور نئے آنے والے محققین کے لیے نئی راہوں کو روشناس کروایا۔تاکہ تحقیق کی ترویج ہوسکے ۔اسی حوالے سے آج مجھے جس شخصیت کا مذاکرہ کرنے کا موقع ملاہے وہ اپنی ذات میں ایک درخشندہ ستارے کی مانند ہیں۔طویل مسافت کے باعث میراان سے انٹرویوموبائل فون کے ذریعے ایک کال پر طے پایا۔جس کے ذریعے میرے ان سے 29جولائی 2023ء بروز جمعہ کو گفتگو کا موقع میسر آیا۔جس میں ایک طویل بحث کے بعد اس انٹرویوکو پایۂ تکمیل تک پہنچایا ۔

احوال وآثار:

زیبا گلزار ان کا اصلی و قلمی نام ہے ۔ان کے والد کا نام سیدعنصر گلزار شاہ ہے۔زیبا گلزار کا تعلق ایک سیدگھرانے سے ہے۔وہ  27ستمبر 1998ء میں تحصیل سمبڑیال کے ملحقہ گاؤں میراں پنڈی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے ابتدائی تعلیم گاؤں کے پرائمری سکول سے حاصل کی۔اس کے بعد میٹرک کا امتحان 2014ء میں اپنے آبائی گاؤں کے ساتھ منسلک گورنمنٹ گرلز ہائی سکول  ماجرہ کلاں سےپاس کیا  ۔2016ء میں ایف۔ایس سی کا امتحان گورنمنٹ ڈگری  کالج برائےخواتین  سمبڑیال(موجودہ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سمبڑیال)سے پاس کیا۔اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انہوں نے شہرِ اقبال یعنی سیالکوٹ کارخ کیا۔2020ء میں جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ سے بی۔ایس اردو کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اس کے بعد یہیں سے 2022ء میں ایم۔ایس اردو کی سندحاصل کی ۔زیبا گلزار کو اردو ادب سے خاصا شغف ہے وہ ہمہ وقت اپنے آپ کو مطالعے میں مشغول رکھتی ہیں۔اردو ادب کا دائرہ کار بنیادی طور پر وسعت کا حامل ہے۔اس ضمن میں ان کا اردو ادب میں رحجان کلاسیکی اور جدید اردو  شاعری،اقبالیات ،فکشن کے حوالے سے ہے۔یہی رحجان آگے چل کر ان کا ایم۔ایس کی سطح پر تحقیقی مقالہ لکھنے کا سبب بھی بنا اور اردو شاعری پر اپنی گرفت کو مضبوط رکھتے ہوئے انہوں نے عرفان صدیقی اور افتخار عارف کی شاعری میں کربلا بطور استعارہ  پر اپنا ایک منفرد اور انوکھا مقالہ لکھا جو کہ اپنی آپ میں  ایک قابلِ تحسین کام ہے۔زیبا گلزار کو اردو،پنجابی ،انگریزی  بولنے اور لکھنے اور پڑھنے پر مکمل عبور حاصل ہے۔

درس و تدریس کے فرائض:

تعلیمی دورانیے سے سبکدوش ہونے کے بعد (بی۔ایس اردو 2020ء میں پاس کرنے کے فوراً بعد ہی )انہوں نے درس و تدریس کے شعبے میں قدم رکھا۔ انہوں نے مختلف اداروں میں نہایت جانفشانی کے ساتھ تدریسی خدمات انجام دیں۔زیبا گلزار نے 2020ءسے 2021 ءجی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں بطور کالج ٹیچنگ انٹرنی اپنے عملی اور پیشہ ورانہ کرئیر  کا آغاز کیا۔اس کے علاوہ 2021ء سے تاحال 2023ءمیں وہ گورنمنٹ  ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سمبڑیال میں بطور کالج ٹیچنگ انٹرنی خدمات سرانجام دےرہی ہیں۔اس ضمن میں وہ طالب علموں کے لیے ایک سایہ دار درخت اور  مثالی استاد ثابت ہوئی ہیں۔

تحقیقی و ادبی خدمات:

زیبا گلزار نے اردو ادب کے حوالے سے تحقیقی و ادبی خدمات بھی سرانجام دیں ہیں ۔جن کی فہرست درج ذیل ہے۔

اردو اور پشتوافسانوں میں پشتون حجرے کا جائزہ  انٹرنیشنل  جرنل آف پختونخواہ، عبدالولی خا ں یونیورسٹی آف مردان جولائی دسمبر2022ء

یہ مضمون انہوں نے ڈاکٹر انور علی ،ڈاکٹر طاہر عباس طیب،کے اشتراک سے مکمل کیا۔

فکرِ اقبال کی ترویج و اشاعت میں ڈاکٹر اسلم انصاری کا حصہ جرنل آف ریسرچ (اردو)،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان،30جون 2023ء

یہ مقالہ انہوں نے ڈاکٹر طاہر عباس طیب ،ڈاکٹر محمد افضال بٹ کے اشتراک سے شائع کروایا۔

بین الاقوامی تحقیقی بپلیکیشنز  :

ڈاکٹر افشاں ملک کے افسانوں کا موضوعاتی و علامتی تجزیہ عالمی ادبستان معاصر اردو افسانہ (نئے سال کے حوالے سے)جولائی 2022ء

اقبال عہد ساز شاعر اور مفکر ترجیحات آن لائن ادبی جرنل مئی 2022ء

انور سجاد کی علامتوں میں ترجیحات آن لائن ادبی جرنل،فروری 2022ء

جدید غزل کی توانا آواز: قمر رضا شہزاد ترجیحات آن لائن ادبی جرنل،جنوری 2022ء

ڈاکٹر جمیل جالبی بطور مترجم ترجیحات آن لائن ادبی جرنل،نومبر 2021ء

ابابیلیں لوٹ آئیں گی کا تجزیاتی مطالعہ عالمی ادبستان : رفتگاں کی یاد میں ،جولائی ۔دسمبر2021ء

اس کے علاوہ زیباگلزار مختلف بین الاقوامی ،قومی سیمینارز اور ویبینارز میں بھی شرکت کرچکی ہیں۔انہوں نے تربیتی کورس اور ورکشاپ میں بھی  حصہ لیا ہے۔ ”غمِ جاوداں“( دی ہاؤس آف رائٹرز فیصل آباد 2022ء میں شائع شدہ) روزینہ روبی کی کتاب ہے۔اس کا دیباچہ بقلم زیبا  لکھا گیا ہے جو ان کا روزینہ کی  شاعری کے حوالے سے پہلا جائزہ ہے۔اس میں انہوں نے کتاب میں شامل شاعری کا مثالوں کے ساتھ تجزیہ کیا ہے۔

ایوارڈز اور کامیابی:

اپنے پورے تعلیمی دورانیے کو زیبا گلزار نے بہت اچھے طریقے سے پایۂ  تکمیل تک پہنچایا۔اس لحاظ سے انہیں مختلف ایوارڈز اور کامیابیوں سے نوازا گیا۔جس نے ان کی شخصیت کو چار چاند لگادئیے۔

گولڈ میڈلسٹ      ایم۔ایس اردو

تیسری پوزیشن  ،اور رول آف آنرز بی۔ایس اردو

پرائم منسٹر سکیم سے لیپ ٹاپ،احساس اسکالرشپ،میٹرک میں سولر پینل جیسی کامیابیوں سے نوازا گیا۔اس کے علاوہ مختلف سیمینارز اور ورکشاپ میں شمولیت پر ان کو اسناد سے بھی نوازا گیا۔جن میں سے چند یہ ہیں

کاروانِ پاکستان 2020ء    Creative writing competition

بیادِ اقبال سیمینار،کشمیر ڈے ،خصوصی تحریر پراور دیگر کئی    اسناد حاصل کی ہیں۔

تدوینی خدمات:

 میں زیبا گلزار کی سب سے پہلی کاوش ”سال بھر کی نفلی عبادات اور ان کا ثواب“ ایک مختصر کتاب ہے۔جو 2019ء میں شائع ہوئی ۔ اس کتاب کی طباعت اور کتابت میں انہوں نے نہایت عرق ریزی سے کام لیاہے تاکہ کہیں بھی احادیث اور راوین کا حوالہ غلط درج نہ ہونے پائے۔

زیبا گلزار کی ناموری کا  بنیادی سبب ان کا تحقیقی مقالہ ہے۔جس میں انہوں نے نہایت مشاقی اور محنت  سے کام کیا ہے۔ کربلا اگرچہ اردو شاعری میں ایک مذہبی حوالہ ہے۔ لیکن زیباگلزار نے اس مذہبی حوالے کو معاشرے کے حالات و واقعات کے تناظر میں  اس موضوع کو بنیاد بناکر معاشی و سیاسی استعارے کی طرف رجوع کروایا ہے ۔ اس حکمت عملی اور طریقہ کار میں شاعری کو بنیاد بناکر پہلے معاصری صورت حال کو منعکس کرنا ہے ۔جس میں عوامی و سماجی رویے  باعثِ کربلا ہیں اور ظلم کو چپ چاپ سہتے رہنا بھی اسے تسلیم کر لینے اور بڑھاوا دینے کے مترادف ہے ۔ایسی صورت میں آواز کو بلند کرنے کی ضرورت ہے۔ ذیل میں کچھ اہم سوالات کے جوابات   ملاحظہ ہوں:

مس زیبا آپ کے مقالے کا عنوان کیا ہے؟

میرے ایم۔ایس  کے مقالہ کا عنوان ”عرفان صدیقی اور افتخار عارف کی شاعری میں کربلا بطور استعارہ“ ہے۔

مقالے کے لیے اس عنوان کا انتخاب کیوں کیا اس کی خاص وجہ؟

مقالے کے انتخاب کی بات کریں تو یہ ہر طالب علم (محقق )جو ایم۔ایس اور پی ۔ایچ ڈی کررہا ہے اس کے لیے ایک کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔اس ضمن میں اپنے صدر شعبہ اردو ڈاکٹر محمد افضال بٹ   کی ممنون  ہوں کہ انہوں نے ہمیں بار ہا یہ تلقین کی کہ مقالے کا عنوان سوچ کررکھیں تاکہ بعد میں دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔شروع میں بہت سے موضوعات میرے ذہن میں تھے میرا یہ خیال تھا کہ سکول میں پرائمری یا کالج کی سطح تک اردو پڑھائے اور بولے جانے کا معیار کیسا ہے اس موضوع پر  تحقیق کی جائے۔صدرِ شعبہ کو اس سے قبل اور بعد ازاں استادِ محترم کو بتایا تو انہوں نے سراہا بھی۔لیکن وقت کی رفتار کے ساتھ یہ دلچسپی گرد کا شکار ہوگئی کیوں کہ شاعری کہیں نہ کہیں میرے اندر موجود تھی اس کو پڑھنا ،حافظہ میں رکھنا،اشعار کو یاد کرنا میرا مشغلہ رہا ہے۔اور افتخار عارف تو میرے مطالعے کا خاص حصہ ہیں۔بی۔ایس میقات پنجم سے لے کر ایم۔ایس تک میں ان کی کتب کا  مطالعہ کرتی رہی۔نگران مقالہ کے انتخاب کے بعد میں نے ڈاکٹر طاہر عباس طیب کی مشاورت سے اس عنوان کو منتخب کیا۔

دورانِ تحقیق کن اساتذہ سے پڑھا؟

میں نے ڈاکٹر محمد افضال بٹ، ڈاکٹر طاہر عباس طیب ،ڈاکٹر شگفتہ فردوس،ڈاکٹر سبینہ اویس اعوان سے پڑھا۔

استاد ایک شجرِ سایہ دار کی مانند ہے آپ کو کس استاد نے متاثر کیا؟

یونیورسٹی میں اور اس کے علاوہ بھی آج تک جن سے بھی کچھ سیکھا  ہر استاد میرے لیے قابلِ احترام ہے۔اور میں کسی ایک شخص کی نہیں بلکہ ہر استاد سے کچھ نہ کچھ سیکھنے اور اپنے آپ  میں بہتری لانے کی کوشش کرتی ہوں۔لیکن اگر ایک نام لینا  ہوتو وہ بلاشبہ ڈاکٹر طاہر عباس طیب، میں کہہ سکتی ہوں کہ وہ اپنے آپ میں ایک مکمل اور مثالی شخصیت اور عہد ہیں۔ان کی خدمات بہت زیادہ ہیں۔وہ ہمیشہ منفرد اور جدیدیت کے حامل ادبی نظریہ کو اہمیت دیتے ہیں۔وہ بچوں کو بھی اسی کام کی ترغیب دیتے ہیں۔جو انوکھا،منفرد اور ادبی نقطۂ نظر سے مفیدہو۔وہ اپنی باریک اور نکتہ رس نگاہ سے اپنے شاگردوں میں بھی محنت ،لگن اور ادبی تشنگی کو مزید جِلاتے ہیں۔مزید یہ کہ وہ کسی بھی طالب علم کی عزتِ نفس کو مجروح نہیں ہونے دیتے،جس سے ان کی شخصیت کی مجھ پر گہری چھاپ رہی ہے۔اتنے بڑے عہدے اور مرتبے کے باوجود ان میں  غرور و تکبر دیکھنے کو بھی نہیں ملتا ۔یہی چیز سب کے لیے مثال بنتی ہے۔ ان کی شاگرد ہونا میرے لیے   خوش قسمتی  اور  فخر کا باعث ہے۔

مس زیبا آپ نے  مقالے کے لیے اس عنوان کا انتخاب کیوں کیا؟

سب سے پہلی بات یہ کہ مجھے افسانہ ،ناول نگاری پر کام کرنے کے بجائے شاعری پر کام کرنا پسند تھا۔قدرتی اور فطری طور پر میرا شاعری کی طرف میلانِ طبع زیادہ تھا۔میری ہمیشہ سے کوشش یہی رہی ہے کہ منفرد اور انوکھا یعنی جدت کا حامل کام کیا جائے۔اپنی رائے کا اظہار جب میں نے نگرانِ و استادِ محترم کے روبرو کیا تو وہ بھی بہت متاثر ہوئے اور انہوں نے اس چیز کو سراہا۔کہ اس پر ضرور کام کرناچاہیے۔اس طرح یہ موضوع طے پایا۔اس موضوع کو لینے کا مقصد یہ تھا کہ افسانہ ،ناول یا شاعری میں ہم کسی شخصیت کے مجموعوں ،کتب پر بات کرتے ہیں لیکن اس عنوان کے تحت ہم دو شخصیات کے توسط سے پورے عہد کو کھنگالنے کی کوشش کریں گے۔

یہ مقالہ آئندہ لکھنے والے محققین کے لیے کس طرح فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے؟

میں تحقیق کررہی تھی تو ”اردو شاعری میں کربلا بطور استعارہ“ پر کام نہیں ہوا تھا۔جب  اس موضوع پر مزید تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ پی ۔ایچ ڈی کی سطح کا مقالہ ہے۔میں اس کو ایم۔ایس کی سطح پر مکمل نہیں کرسکتی تو اس ضمن میں اس موضوع کی تحدید کردی گئی۔کیوں کہ یہ ایک مشکل امر تھا میرے لیے لیکن آئند گانِ ادب و محققین کے لیے اس موضوع کے ذریعے نئی راہی ہموار ہوئیں۔وہ اس کے ذریعے سے نئی روایت یا عہد کا منظرِ عام پر لاسکیں گے۔

آپ نے اپنے مقالے کے مواد کی تخصیص کیسے کی؟

بنیادی طور پر یہ میرے لیے کافی مشکل کام رہا ہے۔کیوں کہ میرا کام بیانیہ ،تجزیاتی،تصنیفاتی نوعیت کا تھا۔ان سب کو ملا کر ایک کام تھا ۔پہلا کام بنیادی ماخذات میں ان دونوں مذکورہ شعراء کی کتب کو ازسرِ نو پڑھا گیا۔پہلا باب ”اردو شاعری میں واقعہ کربلا اور مرثیہ نگاری“تحقیق پر مشتمل ہے۔اس میں کوشش کی گئی ہے کہ ان مرثیہ نگاروں کو بنیاد بنایا جائے  جن میں سیاسی و سماجی شعور اجاگر ہے۔دوسرا باب ”جدید اردو شاعری میں کربلا بطور استعارہ“ہے۔اس کے پہلے حصے میں بیسویں صدی کے مرثیہ نگار اور ان کے کلام کا وہ حصہ شامل ہے جس سے اس دور کی سیاسی و سماجی صورتحال  منعکس  ہوتی ہے۔جدید شاعری میں چوں کہ کربلا ئی استعارہ کا رحجان اٹھا تو اس کا ذکر شعراء کے کلام کے نمونے کے ساتھ کیا گیا ہے۔جو کہ ایک محنت طلب کام ہے اس میں ہمیں شعراء کی مستند کتب کی جانچ پڑتال کی گئی۔آخری دوباب عرفان صدیقی اور افتخار عارف کی شاعری میں کربلائی استعارے کے تنقید و تجزیہ پر مشتمل ہیں۔جن میں ان دو شعراء کی اس ضمن میں شاعری سے عصری حسیت اور مزاحمتی عناصر کی نشاندہی بطور خاص کی گئی ہے۔بنیادی امر یہ ہے کہ شعراء کے کلسم کا جتنا بھی تجزیہ کیا گیا ہےوہ بذاتِ خود پڑھ کر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ان کے اشعار کے حل شدہ معانی مطالب مجھے دستیاب نہیں ہوئے۔

مستقبل میں محققین کو آپ کیا مشورہ دینا چاہیں گی؟

میرا یہی  مشورہ ہے کہ ہمیشہ اس موضوع کو منتخب کریں جو آپ کا پسندیدہ ہو یہ میری آئندہ آنے والے محققین کے لیے نصیحت ہے۔کم از کم اس بات کا دھیان ضرور رکھیں کہ کل اگر کہیں  انتخاب کے لیے مقالے کو پیش کیا جائے تو وہ آپ کے نام کا ایک حوالہ ثابت ہو۔اس ضمن میں نہایت عرق ریزی سے کام لیں یہ کہ کان سے مکھی نہ اڑائیں۔موضوع کے انتخاب میں اس بات کا خاص  خیال رکھیں کہ آئندہ آنے والوں کو کتنا فائدہ پہنچے گا۔

اس ضمن میں ادب کو کھنگالیں اس میں مشکلات کا سامنا تو کرنا پڑے گا لیکن آپ نے صبر سے کام لیتے ہوئے اسی تحقیق کو اپنی زندگی کا محور سمجھتے ہوئے پورے وقت کو استعمال کریں۔باقاعدگی کو عادت بنائیں اور تدوین کے کام کو آخر پر مت چھوڑیں بلکہ اس کو ساتھ ساتھ کرتے جائیں تاکہ  وقت ضائع نہ ہو اور نہ ہی آخر میں کوئی مشکل۔

آپ کا پسندیدہ مشغلہ کونسا ہے؟

کتب بینی،کتب خریدنا،باغبانی،پڑھنا ،لکھنا،اور ہمیشہ کچھ نہ کچھ ادبی ،تخلیقی  اور نیا کرنا ۔تخلیق کرتے اور سوچتے رہنا میرا مشغلہ ہے۔تخلیق اور ادبی تخلیق ہی میری تسکین کا واحد ذریعہ ہے۔

آپ کی پسندیدہ ادبی شخصیت کونسی ہے؟

ایک نہیں کافی ساری ہیں۔شاعروں میں کلاسیک میں چلے جائیں تو  میر،غالب،فیض ،اقبال شعراء۔جدید میں  ناصرکاظمی ،امجد اسلام امجد،سید مبارک شاہ،گلزار،قمر رضا شہزدا،ظفر اقبال،وغیرہ۔۔لیکن اگر ایک نام کہیں  تو وہ بلاشبہ افتخار عارف کا ہوگا۔

ناول یا نثر نگاروں میں بھی کافی نام لیے جاسکتے ہیں جن میں سرِ فہرست،قدرت اللہ شہاب،ممتاز مفتی،اشفاق احمد،امرتا پریتم،ترنم ریاض،انور سجاد،افشاں ملک،صلاح الدین پرویز،شمس الرحمان فاروقی وغیرہ کئی نام ہیں۔لیکن افسانہ نگاری میں فی الحال میری پسندیدہ شخصیت رشید امجد ہیں۔ان کے کافی افسانے میرے مطالعہ سے گزر چکے ہیں اور کئی ابھی زیرِ مطالعہ ہیں۔

تحقیق  کے ضمن میں آپ میری کیا رہنمائی کریں گی؟

اس ضمن میں سب سے پہلے آپ کو یہ نصیحت کروں گی جو موضوع لیں وہ ہو جس پر آپکو بات کرنے کی دلچسپی ہو۔اسی موضوع کو اپنے مقالے کا موضوع بنائیں تاکہ آگے چل کر آپ کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔بہتر تحقیق میں ضروری ہے کہ روزانہ بنیادوں پر کام کیا جائےاس کو پس ِ پشت مت ڈالیں ۔اس سے آپ ہی کو دقت کا سامنا ہوگا۔اور وہ کام کریں جس کا مستقبل کے ساتھ کوئی عمل دخل ہو۔اور وہ ادب میں ایک اہم اضافے کی حیثیت رکھتا ہو۔

بہرحال اس سے قبل  اردو شاعری میں کربلا بطور استعارہ کے حوالے سے طبع آزمائی کی  گئی لیکن اس مناسبت کا کام ابھی تک کسی محقق نے نہیں کیا ۔لہٰذا دور حاضر کے المیہ کے حوالہ سے یہ ایک منفرد کام جو مقبولیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے ۔ زیبا گلزار نے اس ضمن میں نئے آنے والے محقیقین کو نئی جہت سے روشناس کروایا ہے اس حوالے سے ان کی اس کاوش کو جس قدر احسن انداز میں سراہا  جائے وہ کم ہے میرا اس مذاکرہ کا  مقصد انفرادی ہے جس کے تحت میں ان کی اس تحقیقی کاوش کو  ادبی مراحل کو سر کرنے کے متقاضی جانچتی ہوں تاکہ نئے آنے والوں کے لئے فکر اور تحقیق کے نئے دریچوں کو وا کیا جا سکے ۔

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام دوروزہ قومی سمینار’غالب کے تین اہم معاصرین:صہبائی،آزردہ اور شیفتہ‘ اختتام پذیر
اگلی پوسٹ
قومی اردو کونسل میں ‘ہندی پکھواڑا’ کی مناسبت سے ہندی میں مسابقۂ مضمون نویسی

یہ بھی پڑھیں

پروفیسر عبدالمنان طرزی سے بات چیت – منصور...

دسمبر 4, 2024

پولیٹیکل سائنٹسٹ پروفیسر اشتیاق احمد سے خاص گفتگو...

جولائی 28, 2024

بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹ اور فیض احمد...

جولائی 14, 2024

مہجری ڈرامہ نگار اور داستان گو جاوید دانش...

جولائی 4, 2024

معاصر ادب اور تنقید پر ڈاکٹر شہاب ظفر...

جون 30, 2024

فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی سے...

فروری 2, 2024

اعلی اقدار کی حامل شخصیت نیر تاباں سے...

جنوری 3, 2024

پروفیسر محمد طاہر سے علیزے نجف کی ایک...

اگست 26, 2023

معروف شاعر چندر بھان خیال سے علیزےنجف کی...

جولائی 11, 2023

سادگی و خلوص کی پیکر بلقیس ظفیر الحسن...

جون 23, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں