Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحقیق و تنقید

فتح محمد ملک کی تنقید نگاری – محمد آصف

by adbimiras جون 1, 2021
by adbimiras جون 1, 2021 0 comment

تقسیم ہند کے بعد پاکستان کو اردو تنقید کی جو روایت  ورثے میں ملی اس میں بیک وقت تین بڑے تنقیدی دھارے رواں دواں تھے ان میں ایک اہم دھارا مشر قی تنقید کا تھا جس کا رخ یکسر  مختلف  تھا ۔ یہ رجحان تنقید کے قد یم چشموں سے قوت حاصل کر رہا تھا ۔ دوسری طر ف حلقۂ  اربابِ ذوق اور تر قی پسند تنقید کے دواہم دھارے تھے جو ایک دوسرے کے متوازی بھی تھے اور باہم متصادم بھی ۔ ان کے بعض تنقیدی رویوں  میں اشتراک بھی تھا اور بعض میں اختلاف بھی تھا ۔ ان مختلف تنقیدی تصورات سے وابستہ نا قد ین نے اپنے اپنے نظر ے کو پروان چڑھا نے کی سعی کی۔ ان نا قدین کی فہرست میں فتح محمد ملک ایسے نا قد کے طور پر ہمارے سا منے آتے ہیں جن کے ہاں کثیرالجہتی پائی جاتی ہے۔ان کے تنقیدی سرمائےمیں تعصبات ، اندازِنظر ،تحسین وتردید،اپنی آگ کی تلاش،اقبال فکر و عمل،اقبال کے سیاسی تصورات، اقبال فراموشی،فیض شاعری اور سیاست،احمد ندیم قاسمی شاعر اور افسانہ نگار،راشد شخص اور شاعر،احمد فراز کی شاعری اور ندیم شناسی شامل ہیں۔ انھوں نے کلاسیک او رجدید ہر دو موضوعات پر خامہ فرسائی کی ہے اس لیے ان کی تنقید کا دامن خاصہ متنوع ہے۔فتح محمد ملک نے  اقبال ،راشد،فیض،احمد فراز اور احمد ندیم قاسمی کے فن و فکر پر باقاعدہ کتب کے علاوہ  دیگر قدیم و جدید شعرا اور ادبی موضوعات پر تنقیدی مضامین  بھی تحریر کیے ہیں ۔وہ اقبال اورفیض کی فکر سے بالخصوص جبکہ احمد ندیم قاسمی اور راشد کی  فکر سے بالعموم متاثر ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں لسانی تاریخ نویسی اور محمود خاں شیرانی (’پنجاب میں اردو‘کے حوالے سے) – پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ )

فیض احمد فیض  ترقی پسند شاعر تھے اور فتح محمد ملک بھی خود کو تر قی پسند قر ار دیتے ہیں لیکن اِن کے ہاں روایتی ترقی پسند انہ اسلوب نظر نہیں آتا ۔ اِنھوں نے اپنی تنقید میں تر قی پسند نا قدین کے بہت سے منفی پہلو ؤں کو بھی بیان کیا ہے لیکن  اس کے باوجود وہ اس فکر سے متاثر ضرور ہیں ۔ ان کا لہجہ اور تنقیدی اسلوب روایتی ترقی  پسندانہ  نہیں کہ جس مین گھن گرج اور بلند بانگ لہجہ ہو،بلکہ ایک شائستگی اور متانت کا عنصر کارفرما ہے۔انھوں نے ترقی پسندی کو جس روایت سے مملو کیاہے اس کے متعلق اورنگ زیب نیازی اپنی کتاب میں رقمطراز ہیں:

"پروفیسر فتح محمدملک کی تنقید روایتی ترقی پسندتنقید نہیں۔ انھوں نے ترقی پسندی کو تمام مفہوم کے دائرے سے نکال کر اسے تہذیب،مذہب اوراپنی ادبی روایات سے ہم آہنگ کرنے کی سعی کی ہے۔” (1)

اس مماثلت کی وجہ سے وہ فیض کی فکر سے متا ثر ہیں اور  اپنی تنقید میں جا بجا فیض  کا دفا ع کر تے ہیں۔ چونکہ وہ اپنی تہذیب اور اپنے کلچرو ثقا فت کو خاص اہمیت دیتے ہیں لہذٰا انھوں نے فیض کی شا عری  میں بھی تہذیبی جڑ کے عناصر تلاش کر نے کی کامیاب سعی کی ہے ؛وہ انھیں پاکستانی تہذیب و ثقافت کا نمائندہ شا عر قرار دیتے ہیں ۔ فتح محمد ملک کی تنقیدی فکر میں دوسری اہم چیز پاکستانی ادب  اور حب الوطنی ہے ۔ لہذا انھوں نے فیض کی شا عری کو ایک محب ِو طن پاکستانی کی شا عر ی قراد دیا ہے ۔ ان کے نزدیک فیض پاکستان سے بے حد محبت رکھنے والے شا عر ہیں۔ پنڈی سازش کیس کی بابت تنقید نگار نے فیض کو بری الذمہ قرار دیا اور کہا کہ فیض پر یہ جھوٹا کیس بنایا  گیا تھا ۔فیض کے ترقی پسند انہ نظر یا ت کو  وہ  بہت سر اہتے ہیں ۔ وہ  اِنھیں انقلاب اوررو  مان سے ہٹ کر ملی اور قومی شا عر بھی قرار دیتے ہیں۔ چونکہ تنقید نگار فکر اقبال سے عمیق وا بستگی کے داعی ہیں اور اقبال کی فکر کو جدید شعر ا پر ثبت دیکھتے ہیں لہذا ان کی فیض  شنا سی میں فکر اقبال کے اثرات بھی موجود ہیں۔  اگر چہ فتح محمد ملک یورپ میں قیام پذیر رہے مغربی زبان و ادب کا بھی خاصہ  مطا لعہ کیا تاہم اس کے باوجووہ مشر قی ادب سے متاثر ہیں اور اپنی تہذیب کی جلوہ گری ادب میں دیکھنے کے قائل ہیں۔ احمد ندیم قاسمی فتح محمد ملک کے پسند یدہ شعرا میں شامل ہیں ۔ندیم شناسی  پر ان کی دوکتب ہیں؛ جس میں  انھوں نے قاسمی کی شخصیت اور فکری دھاروں پر بطریقِ ا حسن خامہ فرسائی کی ہے۔ ندیم شنا سی میں انھوں نے جورویہ اپنا یا ہے اس سے ظاہر ہو تا ہے کہ وہ اقبال کے بعد بڑا شا عر احمد ندیم قاسمی کو قر ار دیتے ہیں اور قا سمی کو شا عر ی کی معر اج پربٹھانا چاہتےہیں۔ انھیں احمد ندیم قاسمی کے شعری سر ما یے میں ملک پا کستان کا درد نظر آتا ہے ۔ وہ جا بجا ان کی شا عر ی میں تہذیبی عناصر اور پاکستانی کلچر کے خدوخال تلاش کر تے دکھا ئی دیتے ہیں۔ اصل میں فتح محمد ملک  کی تنقید میں پاکستانی ادب  اور مشرقی تہذیب کو خاص اہمیت حاصل  ہے ۔وہ ادب کی جانچ پرکھ بھی اسی تناظر میں کرتے ہیں ؛البتہ کسی ادبی فن پارے کےمطالعہ و تنقید میں اس کی تفہیم ہی کے قائل نہیں بلکہ زیرِ بحث موضوع کے متعلق نئے سوالات بھی اٹھاتے ہیں اور ان  کا تشفی بخش جواب بھی تلاش کرتے ہیں۔ ان کی تنقید کی یہ نمایاں جہت ادب کی قاری کے لیے فن پارے میں نئی نئی راہیں تلاش کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ان کی تنقید پاکستانی ادب کے جس تصور سے مملو ہے اس کے متعلق محمد صفدرمیر لکھتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں جمالیات کیا ہے؟ – شازیہ بتول )

"فتح محمدملک کی تنقیدی  کا بنیادی مسئلہ ادب اورتقافت کی نوعیت کومتعین کرتا رہا ہے اورہے۔ دوسرے لفظوں میں ان کی تنقیدی فکر کوزیادہ سروکار اس بات سے ہے کہ پاکستانی قومیت کا تصورپاکستانی ادیبوں کی تخلیقات میں کیسے منعکس ہوتا ہے۔ وہ ان چند نقادوں میں سے ہیں جواب بھی اس تصور کے بارے میں سنجیدگی  سے سوچتے ہیں اورایک مربوط اورہم آہنگ انداز میں متعین کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔”(2)

اقبال کی فکر نے جہاں دوسرے ناقدین کو متاثر کیا وہیں فتح محمد ملک پر بھی ان کے بہت سے اثرات ہیں۔انھوں نے اقبال کی شا عر ی کے سیاسی ، سماجی، ثقا فتی ، مذہبی اور چند دوسرے موضوعات پر بطر یق احسن خانہ فرسائی کی ہے،دیکھا جا ئے تو اقبال کی شخصیت اتنی متنوع اورگھمبیرہے  کہ اس کے سبھی پہلوؤں کو ایک نقاد  اپنے ہاں نہیں  سمیٹ سکتا ۔ البتہ فتح محمد ملک نےاپنی تنقیدی نگارشات اور چند دوسرے مضامین میں اقبال کے فن و فکر کے متنوع پہلوؤں کو سمیٹا ہے۔ ان کی اقبال شناسی میں اقبال کو بطور سیاست دان، بطور شاعرو ادیب اور بطور مفکر ثابت کر نے کی کامیاب سعی موجود ہے۔ دوسری طرف مفکر پاکستان کے خلاف اٹھنے والے منفیرویوں کا بھی بھر پور دفا ع موجودہے۔ بلکہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ اپنے بعض مضامین میں انھوں  نے فکر اقبال کے منفی ردعمل کے ان مختلف مظاہر کا حکیمانہ تجز یہ کیا ہے جو بدقسمتی  سے بیشتر پاکستا ن کے اندر نمایاں ہو ئے اور جنھیں فکر اقبال کے غیر ملکی دشمنوں نے بھی  خوب اچھا لا۔ تنقید نگار نے ان مظاہر کے علم برداروں کو بہتر جواب مہیا کیا  ہے اور واضح کر دیا ہے کہ اقبال کے فکر و خیال اور عمل واردہ کی دنیامیں اسلام کی سا ئنسی روح کا رفر ما ہے ۔اقبال علم بیز اری ، خرددشمنی،  ظلمت پسندی  اور راضی بار ضارہنےکے جمود کےکٹر مخالف ہیں، وہ عامتہ المسلمین کی گہری بصیرت سے روشنی حاصل کر نے کو کفر نہیں سمجھتےاور اس لیے جمہوریت کو مغرب کی کی بدعتوں اور گمراہیوں میں شمار نہیں کر تے۔ فکر اقبال کا ایک اور رد عمل وہ فرازی رجحانات میں جو جدت کے گمراہ کن نام پر اختیار کیے گئے ہیں اور جن کی بنیاد لایعنیت لا حاصلیت اور بے معنویت پر ہے۔ فتح محمد ملک نے واضح اور دو ٹوک انداز میں  کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر ان عناصر کو بے نقاب کیا ہے، مگر انھوں نے اس نقاب کو نوچا نہیں بلکہ ایک شانِ خود اعتمادی کے ساتھ ایک طرف سرکادیا ہے۔اس کے علاوہ فتح محمد ملک نے اپنے تنقیدی  مضامین میں عالم گیر انسانیت کے تصورِ وطنیت اور اسلامیت ،حقیقی اسلام اور مروجہ تصورِ اسلام کے تضاد ات ،دین ِمحمد اور دینِ ملوک، جمعیت ِاسلامی سے جمعیتِ انسانی تک کے سفر اور زمین سے اقبال کی عدم وابستگی کے الزامات کو بھی موضوع بنایا ہے۔ نیز یہ بھی ثابت کیا ہے کہ اقبال کے نزدیک اسلام میں نہ شہنشاہیت ہے،نہ ملوکیت ہے،نہ جاگیرداری اور نہ ہی سرمایا داری ہے یہ سب کی سب تعلیمات اسلام کے منافی ہیں اور اس کی اقبال نے بھرپور مذمت کی ہے۔فتح محمد ملک کی اقبال شناسی کا متعدد حصہ اس معاملے سے تعلق رکھتا ہے کہ اقبال کے خیالات اور ہماری جدید ادبی تحریکوں کے درمیان کتنا گہرا تعلق ہے۔ان کے نزدیک  اقبال کی فکر بطور پاکستانیوں کے ہمارے نظریاتی موقف کی سب سے وقیع اور معتبر شکل ہے۔ان کی افکارِاقبال کی تفہیم کا بنیادی نچوڑ اس بات میں مضمرہے کہ موجودہ عصری آشوب سے چھٹکارے کا واحد حل شاعرِ مشرق کے عقائد و نظریات کی درست تفہیم اور اُس کا عملی اطلاق ہے۔لہٰذا مسلمانوں کی اجتماعی بقا اقبال کی فکر پر عمل پیرا ہونے سے ہی ممکن ہے۔ (یہ بھی پڑھیں تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی )

فتح محمد ملک جتنی متنوع شخصیت ہیں اس کا اندازہ ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب ہم ان کی فیض شناسی ،ندیم شناسی اور اقبال شناسی کے بعد دیگر تنقیدی مضامین کا جائزہ لیتے ہیں۔جدید شاعری جس کا آغاز انیسوی صدی کی آخری دہائیوں سے شروع ہوکر بیسویں صدی میں عروج حاصل کرتا ہے۔اس دور کے شعرا نے روایتی عشق و محبت سے ہٹ کر انسان کو درپیش مسائل اوراپنے ارد گرد کے  دوسرے کئی موضوعات پر تدبرکیا ۔ فتح محمد ملک نے انتہائی باریک بینی سے اس عہد کی شاعری کا مطالعہ کیا اور اس دور سے وابستہ شعرا کی شعری عظمت دریافت کرنے کی کامیاب سعی کی۔۔”تعصبات”سے لے کر "خواب و خیال ” تک آتے آتے ہمارا واسطہ معروف و مقبول شعرا کےساتھ ساتھ چند اُن شعرا سے بھی ہوتا ہےجو پردہ گم نامی میں پڑے ہیں۔اگرچہ فتح محمد ملک کے بعض مضامین اتنے مختصر ہیں کہ اس سے متعلقہ شاعر کی فکری بالیدگی کے بارے میں کوئی واضع تصویر قائم نہیں کی جاسکتی تاہم شاعر کا ایک تعارف ضرور سامنے آجاتا ہے۔ اُنھوں نے جس بھی شاعر پر قلم اُٹھایا اس کے کلام کا تجزیہ عصری سیاق و سباق میں ضرور کیا ہے۔ان کی تنقید میں پاکستانی کلچر ، پاکستانی ادب اور فکر اقبال کو مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔ نظری مباحث ہوں یا عملی تنقید وہ انہی حوالوں سے بات کرتے ہیں۔ انھوں نے پاکستانی ادب کے حوالے سے اس نظریے کے مخالفین پر کڑی گرفت کی ہے اور پاکستانی ادب کے نظریے پر کام کرنے والوں کی فکری غلطیوں کی نشاندہی بھی کی ہے اور فکر اقبال کے حوالے سے اس مسئلے کو سمجھنے کی کوشش بھی کی ہے ہیں۔ انھوں نے پاکستانی ادب کے حوالے سے اپنے نقطہ نظر کو اپنی تنقید کو حصہ بنایا ہے؛ لیکن پاکستانی تہذیب کے حوالے سے شرح و بسط سے نہیں لکھا ۔ یہ مباحث ان کے لیے جتنی اہمیت رکھتے ہیں اس کا تقاضا تھا کہ وہ دوسروں پر اعتراضات کیبجائے خود اس کے سارے پہلوؤں کا جائز ہ لیتے اور اس حوالے سے بات کر کسی نتیجہ خیز مقام تک پہنچاتے ہیں ۔ان کے اسلوبِ تنقید کے حوالے سے یہ بات کہی جا سکتی ہےکہ وہ شائستگی اور سلاست  سے لبریز ہے ،جس سے قارئین کسی گنجلک پن کا شکار نہیں ہوتے۔فتح محمد ملک کے ہاں فن پارے کی شرح میں آسانی پیدا کرنے کی جو خُو ہے، وہ انھیں پاکستانی نا قدین کی اس فہرست میں کھڑا کرتی ہےجسے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ؛لہذا اردو شعر و ادب کی تنقیدی  روایت میں ان کی حیثیت مسلمہ ہے۔

 

حوالہ جات

1۔  ڈاکٹراورنگ زیب نیازی، پاکستان میں اردو تنقید (ملتان: بیکن بکس، 2015ء) ص۱۱۰

2۔محمد صفدرمیر، فتح محمد ملک ایک نظریاتی نقاد، (ماہنامہ چہار سو، شمارہ ۹۰، نومبر دسمبر۔ ۲۰۰۰ء)، ص۳۱

 

محمد آصف

(یونی ورسٹی آف سر گودھا)

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
fateh mohd malikmohd asifفتح محمد ملکمحمد آصف
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –...

جولائی 10, 2025

جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

جون 20, 2025

شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

دسمبر 5, 2024

کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –...

نومبر 19, 2024

کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر...

نومبر 17, 2024

کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

نومبر 3, 2024

علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

مئی 27, 2024

رولاں بارتھ،غالب  اور شمس الرحمان فاروقی – ڈاکٹر...

فروری 25, 2024

مابعد جدیدیت، اردو کے تناظر میں – پروفیسر...

نومبر 19, 2023

اقبالیاتی تنقید کے رجحانات – عمیر یاسر شاہین

نومبر 4, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں