Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

      تحقیق و تنقید

      علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

      مئی 27, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      تعلیم

      قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی…

      فروری 20, 2024

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر…

      نومبر 24, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      متفرقات

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      متفرقات

      مارچ 15, 2025

      متفرقات

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

      تحقیق و تنقید

      علامت کی پہچان – شمس الرحمن فاروقی

      مئی 27, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      تعلیم

      قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی…

      فروری 20, 2024

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر…

      نومبر 24, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      متفرقات

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      متفرقات

      مارچ 15, 2025

      متفرقات

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

فکر اقبالؔ کا امین :سلیم اخترؔ مکرانی – جنید احمد نور

by adbimiras دسمبر 1, 2023
by adbimiras دسمبر 1, 2023 0 comment

جنید احمدنور

موبائل نمبر9616502261

 

یوم ہفتہ ۱۴؍ اکتوبر ۳ ۲۰۲ء کو جب سلیم اخترؔ مکرانی چچا سےملاقات کےلیےمحترم ڈاکٹر سفیان احمد انصاری صاحب اور برادروصی اللہ قاسمی صاحب کے ساتھ  جانے سے پہلے دوپہر کو کال کی تھی لیکن فون نہیں اٹھا تھا تو ہم لوگ بعد نمازِ مغرب آپ کے دولت کدہ پر حاضر ہوئے تھے کہ آپ کو شہر کے نگر پالیکا ہال میں ہونے والی رسم ِ اجرا کی  ایک ادبی تقریب  میں شرکت اور کتاب پر تبصرہ/اظہار ِخیال کے لیے بات کر لیں ،لیکن دستک دینے پر معلوم ہوا کہ آپ کی طبیعت ناساز ہے ، ڈرپ لگی ہوئی ہے اور اس وقت وہ سو رہے ہیں، اس لیے ہم لوگ یہ ارادہ کرکے واپس چلے آئےکہ صحتیاب ہونے کےبعد ملاقات کی جائے گی۔ واپس آنے کے تھوڑی ہی دیر بعد آپ کی کال آئی تو معلوم ہوا کہ چار،پانچ دن سے وائرل بخار میں مبتلا ہیں۔پھر آنے کا مقصد پوچھا ؛تو ہم نے بتایا کہ بزرگ شاعر ڈاکٹر عبرت بہرائچی مرحوم کی حیات وخدمات پر ڈاکٹر سفیان احمد انصاری کی مرتّب کتاب کی رونمائی کے موقع پرآپ کو کتابِ مذکور پر تبصرہ اوراظہار خیال کرنے کی درخواست کرنے گئے تھے۔ آپ نے ناسازیٔ طبع کی وجہ سے معذرت کر لی،اور کہا کہ سفیان صاحب سے کہیے کہ ہماری جگہ دوسرا انتظام کر لیں۔ اُس وقت میرے حاشیۂ خیال میں یہ بات نہیں تھی یہ آخری بات ہو رہی ہے اور اب دوبارہ پھر کبھی بات نہ ہو سکے گی۔چنانچہ  ۱۸؍اکتوبرکی شام کو جب آپ کے بچپن کے دوست جناب محمد عمر  للو مکرانی چچا نے بذریعہ فون بعد نمازِ مغرب آپ کے انتقال کی غم ناک خبر دی ،تو یقین ہی نہیں ہوا ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کل سے شہر کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں برین ہیمرج  کی وجہ سے زیر علاج تھے ؛اور ابھی کچھ دیر پہلے اپنے مالک ِحقیقی سے جاملے۔ پھرچارٹیڈ اکاؤنٹنٹ دانش ملک بھائی اور اُس کے بعد محترم غلام علی شاہ صاحب اور ابرارالحق چچا نے بھی یہی خبر سُنائی، تب یقین ہوا۔

مرحوم کا دنیا سے جانا بہرائچ کے اردو ادب کا ناقابل ِتلافی نقصان ہے ،آپ ماہر ِاقبالیات کے اہم ستون اورفکرِ اقبال کے سچے ترجمان تھے ، جوآپ کے کلام میں نمایاں طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ طویل نظمیں ہو یا غزلیں سب میں آپ یکساں قدرت رکھتے تھے۔

ہنستا مسکراتا ،  دارھی سے بھرا ہوا نورانی  چہرہ، سر پر ٹوپی    ،سب سے ہنستےاور مسکراتے ہوئےملنا ،اور غم خواری کرنا ،یہ تمام خوبیاں ہمارے سلیم چچا میں پائی جاتی تھیں۔

سلیم اخترؔ مکرانی کی ولادت ۱۵؍ جولائی ۱۹۶۱ء کو شہر کے محلہ چھاؤنی میں ہوئی تھی۔آپ کے والد کا نام سبحان اللہ مکرانی تھا ۔آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ اشرفیہ مسعودالعلوم چھوٹی تکیہ سے حاصل کی۔اس کے بعد آپ نے انٹر تک کی تعلیم شہر کے مشہور تعلیمی ادارے آزاد انٹر کالج سے پوری کی۔جہاں  آپ کے ہم جماعت ساتھیوں میں یہ نام اہم ہیں: رئیس مرحوم احمد چونے والے (راقم کے والد )جناب مصباح الحسن (اسلم سائکل والے)، حاجی سید جمیل احمد علیگ(نامی دواخانہ بہرائچ) ، محمد شفیع مکرانی ۔آپ نے ایم اے کی تعلیم مقامی کسان ڈگری کالج سے حاصل کی تھی۔آپ محکمۂ ڈاک سے وابستہ تھے،جس سےجولائی ۲۰۲۱ء میں سکبدوش ہوئے۔ آپ کے فن کو نکھارنےمیں آپ کے کالج کے استاد اور مشہور و ممتاز محقق، شاعر و  ادیب  متعدد کتابوں کے مصنف ڈاکٹر محمد نعیم اللہ خاں خیالیؔ کا اہم کردار رہاہے۔ موصوف ہی کے  کہنے پر آپ نے افسانہ نگار ی کی طرف اپنی  توجہ مرکوز کی ،اور ایک کام یاب اور  ممتاز افسانہ نگار کے طور پر ادبی حلقوں میں معروف ہوئے۔ آپ کے سیکڑوں افسانے ملک کے مختلف رسائل،جرائد اور اخبارات میں مستقل شائع  ہوئے ،جن میں بیسویں صدی، لاریب ، امکان ، سب رس وغیرہ قابل ِذکر ہیں۔

آپ قوم و ملت کی رہنمائی اپنے کلام کے ذریعے کرتے تھے۔ آپ کا مجموعۂ کلام ’’نوائے پریشاں‘‘ آپ کے فکر و فن کا مظہر ہے۔ آپ کی شہرت بطور افسانہ نگار تھی اور شہر کے ممتاز افسانہ نگار ہونے کا شرف آپ کو  حاصل تھا۔ آپ نے افسانے اور نظم کو ایک ساتھ پیش کرتے ہوئے’’افنانہ‘‘ کو اردو ادب میں متعارف کرایا ،اور اُس پر اپنا ایک تعارفی مضمون بھی لکھا جس کو اُس وقت لوگوں نے خوب خوب پسند کیا ۔

۲۰۰۶ء میں آپ کی اہلیہ ایک لمبی بیماری کے بعد اس دارِ فانی سے دارِ بقا کی جانب کوچ کر گئیں۔ اس ہول ناک اور غمگین  واقعہ سے آپ پوری طرح ٹوٹ گئے ، اور اپنے خیالات کو  شعری انداز میں لکھنے لگے ۔آپ کا شعری مجموعہ ’’نوائے پریشاں ‘‘صرف ایک سال کے اندر تیار ہو گیا تھا، اس میں جو کلام ہے وہ علامہ اقبال کے انداز کا ہے ۔اپنے مجموعہ کلام میں سلیم اخترؔ صاحب  اپنی شاعری کے متعلق لکھتے ہیں کہ

’’۱۲؍جنوری ۲۰۰۶ء کو میں نے  اپنے یارانِ ہم نفس محمد عمر مکرانی اور شفیع احمد مکرانی کے اُکسانے پر پہلی غزل کہی، یہ بناء تھی ’نوائے پریشاں‘ کی، کیوں کہ اُس کے بعد رحمت یزداں کانزول مسلسل جاری رہا،یاران ہم نفس روز و شب کیف وکم کی حیثیت سے اختیار کر گئے یعنی محمد عمر کو فکر تھی کلام میں کیف کی اور شفیع کوکم کی،کیا کہا اور کتنا کہا،ایک لامسدود دباؤتھا اور لامحدود حوصلہ افزائی جس نے مجھے فعال اور متحرک بنائے رکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اس حقیقت کو پوری ایمان داری سے محسوس کرتا ہوں کہ شاعری کے فنی رموز سے مجھے قطعاً واقفیت نہیں اور نہ ہی خود کو شاعر متصور کرتاہوں۔اردو زبان کادرس اور ادبی ذوق مجھے ڈاکٹر محمد نعیم اللہ خیالیؔ(مرحوم) نے دیا اور میں افسانوی ادب کے خار زار میں ننگے پاؤں اتر گیا تھا اور اب شعری ادب۔۔۔‘‘

محمد عمر مکرانی لکھتے ہیں :

’ سلیم اختر مکرانی دراصل ایک افسانہ نگار تھا ۔بیسویں صدی جیسے مؤقر جریدے کے علاوہ دوسرے رسائل کے ذریعہ بھی دنیائے اردو سلیم اختر مکرانی کو بہ حیثیت افسانہ نگار پہچان چکی تھی لیکن شعری میدان میں یہ اس کی پہلی کاوش ہے جوآٹھ ماہ کی محنت شاقّہ پر محیط ہے۔ماسٹر محمد نعیم اللہ خیالیؔ سے اردو کی تعلیم اور ادبی ذوق حاصل کرنے کے بعد سلیم اختر ؔ نے افسانہ نگاری کے  میدان میں قدم رکھا تھا لیکن شریک حیات سے جدائی کے بعد اُس نےعلامہ اقبالؔ کی روحانی شاگردی کی اور اُن کی والہانہ محبت میں گرفتار ہو گیا۔نوائے پریشاں کا ایک بڑا حصہ اس حقیقت کا غماز ہے کہ سلیم اخترؔ مکرانی اقبالؔ کا عاشق ہے ۔اقبالؔ کی نوا اُس کےکلام میں پریشاں ہے                          ؎

اے محافظ ِ صحیفہ ، میں ہوں حافظِ صحیفہ
کوئی تیسرا ہے لیکن ترا مرکزِ عنایت

مشہور و معروف شاعرواصف ؔ فاروقی آپ کے مجموعہ کلام میں لکھتے ہیں:

’’سلیم اختر ؔمکرانی ایک افسانہ نگار تھا،نثر نگاری اس کے مزاج سے ہم آہنگی کے سبب اس کے لئے محبوب تھی ،مگر اچانک یہ عقدہ کھلتا ہے کہ انہیں اگر نثری تحریروں میں الفاظ کو برتنے کی چابکدستی دسترس میں ہو تو طبع موزوں کا تقاضہ ہو گا کہ لفظیات کو قید و بند کے زیورات سے آراستہ دو شیزگی کا حسن بھی عطا کیا جا سکتا ہے اور اس کے لیے بہت لمبی مسافت طے کرنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی بل کہ ایک جست میں وہاں پہونچ کر لوگوں کو متحیرکیا جا سکتا ہےجسے منزلِ فراز کہا جاتا ہے ۔یہی حیرت انگیز کارنامہ ’’ نوائے پریشاں ‘‘کی شکل میں ہے جس نے سلیم اختر مکرانی کے اس جوہر کو آشکار کیا ہے جس پر حلقۂ ادب نہ صرف یہ کی مسرور ہوگی بلکہ اپنے اسلاف سے وابستگی کے احساس کو بھی نئی جلا ملتی ہے۔

چند مہینوں میں کم و بیش بارہ سو اشعار نظموں،غزلوں اور متفرقات یہ مجموعہ اُس راہِ سفرکا پہلا سنگِ میل ہے جس پر پہنچ کردم لینے کی ضرورت نہیں ہے بل کہ چشم احساس کو واکرکے یہ دیکھنے کی منزل ہے کہ آگے آگے دیکھئے ہوتاہے کیا۔

اقبالیات یا بہ الفاظ دگر اسلامیات کا فلسفہ ،زبان وبیان پر قدرت ،لسانی وقار اوراسلوب کے انداز کو پڑھ کرکوئی قاری یا سن کر کوئی سامع یہ یقین نہیں کر سکتا ہے کہ یہ سب صرف چند مہینوں کی مشقِ سخن ہے۔‘‘(نوائے پریشاں،۲۰۰۷ء )

آپ کے مجموعہ نوائے پریشاں کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے مشہور و معروف نقاد اور ادیب پدم شری شمس الرحمن فاروقی اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ:

’’میں نے آپ کی کتاب تھوڑی بہت دیکھی۔ماشاء اللہ آپ خوش فکر اور محنتی شاعر معلوم ہوئے ۔کلام میں پختگی بھی نظر آتی ہے۔‘‘(خط بہ تاریخ ۲۳؍جولائی ۲۰۰۸ء)

شفیع احمد مکرانی لکھتے ہیں:

’’صبر و استقلال کی منزل ہی اس کی آخری منزل بن کر خود اسے اور اس دنیا کو بھی نامعلوم ثمر سے محروم کر دیتی ہے، ویسے انسان فطری زندگی میں خلل بہت مشکل سے برداشت کرتا ہے ، مگر کچھ شخصیتیں انسان کی فطری زندگی میں صرف خلل ہی پیدا نہیں کرتی بلکہ ایک قیامت سی برپا کر دیا کرتی ہے۔کچھ ایسا ہی حال سلیم اخترؔمکرانی کا بھی رہا۔اللہ رب العزت نے جن خوبیوں سے سلیم اخترؔ کو نوازا ہے اس کا اظہار کرنے میں موصوف نے بہت تاخیر کی جس کا ہم سب کو صدمہ ہے، ایسا بہت کم دیکھنے کو ملا ہے کہ ایک ہی انسان میں جہاں مختلف قسم کی اچھائیاں موجود ہوں وہیں مختلف قسم کی پختہ صلاحیتیں بھی جاگزیں ہوں۔ایک اچھا مصنف جہاں زندگی کے نشیب وفراز کو کبھی تجربہ سے اور کبھی قیاس آرائی سے قلم بند کرتا ہے  وہیں ایک اچھا شاعر مذکورہ صورتِ حال کو اشعار کی شکل میں پیش کرتا ہے ،اگرچہ دونوں کے احساسات یکساں ہوتے ہیں مگرنتائج یکساں ہوں ضروری نہیں۔‘‘

محمد ارشادالحق ندوی لکھتے ہیں:

’’سلیم اخترؔ نے اقبالؒ کے گلستان سخن سے بھر پور خوشہ چینی کی ہے اور اقبالؒ کے افکار وخیالات کو اپنے کلام میں سمونے کی کوشش کی ہے اور اس میں وہ کافی حد تک کامیاب بھی نظر آتے ہیں۔سلیم اختر کا یہ شعر جب نگاہوں سے گذرتا ہے   ؎

رمزِ توحید کو سینوں میں بسایا میں نے

دار پر نغمۂ تمجید سنایا میں نے

تو بے ساختہ علامہ اقبالؒ کی نظم’’ شکوہ‘‘ یاد آجاتی ہے۔

علامہ اقبالؒ نے بہت سی جگہوں پر اپنی قوم کو ان کی روشن اور تابناک تاریخ دکھا کر جھنجھوڑا ہے، سلیم اختر نے اپنے انداز میں دلوں کو بیدار کرنے کی لئے یوں گویا ہیں                               ؎

تونے خیبر کو اُکھاڑا تھا یہ سچ بھول گیا
تونے روما کو پچھاڑ اتھا یہ سچ بھول گیا

اس کے علاوہ زندگی کا درد ،سوزو گداز،عزم وحوصلہ ،جہد مسلسل،کوششِ پیہم،عمل محکم سلیم اختر کے کلام کی نمایاں خصوصیات ہیں۔‘‘{ نوائے پریشاں ،سلیم اختر مکرانی۲۰۰۷ء}

آپ کا ایک شعری مجموعہ بنام ’’نوائے پریشاں‘‘۲۰۰۷ءمیں شائع ہو کر منظر عام پر آ چکا ہے ۔آپ نے حمد، نعت، غزل، نظم وغیرہ تمام اصناف سخن میں اپنی قسمت آزمائی ہے۔آپ کا مجموعہ کلام’’ نوائے پریشاں ‘‘ آپ کی طویل نظموں کا شاہکار ہے جو فکر ورنگِ اقبالؔ سے بھرپور ہے۔

سلیم اختر ؔ مکرانی نہ صرف راقم الحروف کے والد کےہم جماعت تھے بل کہ  راقم الحروف سے بھی بہت محبت اور کرم فرمائی کا معاملہ کرتے تھے اور ہمیشہ مفید مشوروں سے نوازتے تھے۔راقم نے جب بابا جمالؔ بہرائچی کے مجموعہ ’’صدائے وطن ‘‘ کو مرتب کرنے کے بعد بہ غرض تصحیح آپ سے رابطہ کیا تو آپ نے راقم کے اسرار پر اس کام کو انجام  دینے کا فیصلہ کیا اور ۲۰۲۲ء کی سردیوں میں راقم ہفتہ میں ایک بار آپ کے دولت کدہ پر لیپ ٹاپ اور قلمی نسخے کے ساتھ حاضر ہوتا  اور سلیم اخترؔ صاحب  لیپ ٹاپ میں مرتب کردہ فائل اور قلمی نسخے سے ایک ایک شعر کو بغور پڑھتے اور جب تک مطمئن نہیں ہوتے تب تک اوکے نہیں کرتے   تھے ۔یہ کام مسلسل تین چار ماہ میں مکمل ہوا  تھا ۔ اکثر آپ اپنے کلام کو راقم کو واٹس ایپ کرتے تھے ۔میرےتصنیفی اور تحقیقی کاموں کو خوب سراہتے تھے اور ہمیشہ اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازتے تھے۔افسوس اب ان کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا ہے۔اللہ کریم سلیم اخترؔ صاحب کے درجات بلند فرمائے اور میں آخر میں ان کا ایک شعر نقل کرتے ہوئے اپنے مضمون کو ختم کرتا ہوں                                             ؎

کہاں تک قید رکھے گا ہواؤں کو مکانوں میں
عقابوں کے لئے حبسِ قفس ہے آشیانوں میں

٭٭٭

ہمارے شہر کا سورج بھی عجیب ہے
پس دیوار  بھی سایہ نہیں ہے
محبت میں کئی پہونچے جنوں تک
کوئی میری طرح رسوا نہیں ہے
٭٭٭
پس آئینہ کن تو ہے، پیش آئینہ بھی تو
منم مجروح، کردم جستجو، اشکوں کو پینے دے
ابھی تک امرِ رب ہے پردۂ خاکی میں ہی اخترؔ
نظر آئے نہ جب تک ہو بہ ہو، اشکوں کو پینے دے

 

غزل

عوامل سب مرے ہیں ، جو ہے اس کا آسماں جانے
ثمر تو غیب میں ہے بندۂ ناداں کہاں جانے
تدارک شورشِ غم کا نہ تنہائی نہ ہنگامہ
مرا دل، میری  آہِ شب گزیدہ رائگاں جانے
صدائے العطش مرے لبوں کو چھو کے گذری ہے
وہ ابر مست بھی اے کاش ، صحرا کی زباں جانے
ھو الاوّل ، ھو الآخر ،  ھو الظاہر ، ھو الباطن
کہاں پر میں کھڑا ہوں ، یہ تو میرا پاسباں جانے
مرا عرفان ، میری کیفیت ہیں سر سربستہ
دل اخترؔ مجھے سمجھے ، یا شاہِ لا مکاں جانے

٭٭٭

 

 

 

 

 

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasjunaid ahmad noorsaleem akhter makraniادبی میراثجنید احمد نورسلیم اختر مکرانی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سوز و نزہت  کی شاخِ آرزو کا گلِ سرسبد: شکیب اکرم – ڈاکٹر امام اعظم
اگلی پوسٹ
ساحر لدھیانوی کی نظم "خوبصورت موڑ” کا فنی و فکری مطالعہ – ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

یہ بھی پڑھیں

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

بلند ؔ اقبال کی شاعری میں حسیاتی پہلو:...

نومبر 24, 2024

ناصر مصباحی: روایت اور جدت کا معتبر شاعر...

اکتوبر 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (115)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,121)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (31)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (227)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں