Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

فطرت کے عناصر پرنغموں کے اثرات شعراء و محققین کی نظر میں-صبیحہ ناہید

by adbimiras اگست 24, 2020
by adbimiras اگست 24, 2020 0 comment

نغموں کا انسانی زندگی سے گہرا رشتہ رہا ہے اور ان سے انسانی ذہن متاثر بھی ہوتے ہیں۔ یہ نغمے انسانوں کے علاوہ دیگر جانداروں پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں ۔شعرا حضرات  تو کافی پہلے سے ہی فطرت کے مختلف عناصر پر پڑنے والے نغموں کے اثرات کی نشاندہی اپنے مختلف کلام کے ذریعے کرتے رہے ہیں۔ان کے ان کلاموں میں بہت ممکن ہے تخیلات کی بھی کار فرمائی رہی ہو لیکن موجودہ سا ئنس کی تحقیق بھی اس بات کی دلالت پیش کرتی ہے کہ نغمے انسانوں کے ساتھ ساتھ فطرت کے مختلف عناصر پر الگ الگ طریقے سے اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس کو مزید سمجھنے کے لئے سب سے پہلے ہمیں فطرت کے مختلف عناصر کو سمجھنا ہوگا۔

 

’فطرت ‘  ایک ایسا مبہم سا لفظ ہے جس کے معنی محتلف مفکرین ‘ محققین اور شعرا ء حضرات نے الگ الگ انداز میں پیش کئے ہیں۔مجموعی طور پر فطرت کو دو زمروں میں تقسیم کیا جا سکتاہے۔ایک داخلی فطرت اور دوسری خارجی فطرت۔  خارجی  فطرت  کے تحت  کارخانئہ قدرت کی وہ تمام  تخلیقات آتی ہیں جسے خالق  کائنات نے اپنے ہاتھوں سے سجایا اور سنوارا ہے اور جو اپنی تمام تررعناعیوں کے ساتھ اس کرئہ  ارض پر ہمیں جلوہ افروز دیکھائی دیتی ہیں۔دوسرے قسم کی فطرت ‘ داخلی فطرت ہوتی ہے جسے خالق نے ہر ذی روح کے اندر پیوست کر دیا ہے۔اس طرح سے فطرت کے اندر دونوں کائنات خواو وہ داخلی ہو یا خارجی ‘ سما جاتی ہے۔

 

امریکن میوزیکو لوجیکل سوسائٹی کے Co-Founderاور چیر پرسنAnnatte-  heerنے فطرت کی تعریف کچھ اس طرح کی ہے :

 

Nature is a fairy tale, nature is comodity,nature is a domain of natural sciences, nature belong to us,Nature belong to us? Really,or do we belong to nature?nature is shock, nature is comfort,nature is calming,nature is ruthless,can the continual whisper of art and music make an impact on nature and the global discourse.

 

اردو  شعراء نے فطرت کو ایک ہی نقطئہ نظر سے نہیں دیکھا ہے بلکہ اس کے مختلف پہلوئوں پر روشنی ڈالی ہے ۔ مختلف زاوئہ نگاہ سے اس کا مطالعہ کیا ہے ۔مثلاـ کبھی اسے فطرت خوش و خرّم نظر آتی ہے اور کبھی غمگین ۔کبھی فطرت ہمدرد نظر آتی ہے تو کبھی وہ اسے ظالم قرار دیتا ہے۔کبھی اسے فطرت میں خدا کا جلوہ دیکھائی دیتا ہے تو کبھی انسانی نغمے سے فطرت متاثر ہوتی ہوئی نظر آتی ہے ۔

 

سائنسی اور تحقیقی نقطہ نگاہ سے بھی یہ ثابت ہے کہ انسانی نغمے فطرت کے مختلف افراد کو مختلف طریقے سے اثر اندازکرتے ہیں۔مختلف تجربات سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ نغمے مختلف طریقے سے فطرت کے مددگار و معاون ثابت ہوئے ہیں :

 

آکسفورڈ کے جان ریڈکلف اسپتال میں کئے گئے ایک تجربے کے مطابقLocal Anesthesia دے کر مریض کا آپریشن کرتے وقت  میوزک چلا کر دیکھا گیا تو مریض کا stress Level  دیگر مریضوں کے مقابلے ۲۰ فیصد کم ہو گیا۔اس سے یہ ثابت ہوتی ہے کہ نغموں میں اسٹریس کم کرنے اور موڈ کو بہتر کرنے کی بے پناہ صلاحیت پائی جاتی ہے۔

 

موجودہ دور میں مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلا انسان کو میوزک تھراپی دی جاتی ہے جو ان کی صحت یابی میں معاون و مددگار ثابت ہوتی ہیں۔تحقیقات سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ میوزک سنانے سے گائیں زیادہ دودھ دیتی ہیں نیز پودوں کی افزا ئش میں بھی نغمے مثبت اثر ڈالتے ہیں۔

 

’’اس امر کا ذکر قرآن کے حوالے سے بھی کیا جاتا ہے کہ جب حضرت دائو دؑ لئے کے ساتھ زبور پڑھتے تھے تو  فطرت کے مختلف افراد وجد میں آجاتے تھے۔‘‘

(اردو شاعری میں منظر نگاری۔ڈاکٹر سلام سندیلوی۔ص۶۹)

 

چونکہ انسان بھی فطرت کے افراد میں سے ایک اہم فرد ہے اس لئے اگر جسم کی ساخت اور اس کی حرکات و سکنات پر غور کیا جائے تو یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ اس  کے اندر بھی ایک لئے اور نغمگی ہے۔دل کا ایک منٹ میں ۷۲ بار دھڑکنا ‘ نبض کا ایک متعین بار چلنا‘ کاربن ڈائی آکسائڈ و آکسیجن کی جسم کے اندر آمدو رفت‘  دماغ کا پورے جسم پر کمانڈ کرنالئے اور نغمگی کی بہترین مثالیں ہیں۔انسانی جسم اور اس کے اندر پائی جانے والی زندگی کی علامت و نغمگی کو چکبستؔ نے بڑے ہی خوبصورت پیرائے میں یوں بیان کیا ہے      ؎

زندگی کیا ہے عناصر میں   ظہور ترتیب

موت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا

 

اگر قدرت نے ہمارے جسم کو ایک ساز اور لئے سے آراستہ و پیراستہ کر رکھا ہے تو بھلا نغمے سے فطرت کیسے متاثر ہوئے بنا رہ سکتی ہے؟ کیونکہ نغمہ بھی تو انواع و اقسام کی لئے سے ہی وجود میں آتا ہے۔اگر ہم کارخا نۂ قدرت پر نگاہ ڈالیں تو ہمارا ایکو سسٹم جس منظم ڈھنگ سے چل رہا ہے اسے بھی لئے اور نغمگی کی ایک بہترین مثال  کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔

اس کائنات میں پائے جانے والے جانور ‘ پرند اور چرند سبھی فطرت کے افراد میں شامل ہیںاور ان کے بھی نغمے سے متاثر ہونے کا ذکر مختلف حضرات نے کیا ہے۔مولوی امداد امام اثر ’’کاشف الحقائق‘‘ میں یوں رقمطراز ہیں :

 

’’بہت سے پرندے ایسے ہیںجو موسیقی میں ماہر ہیں ۔شاما‘ پدا‘ کوئل ‘ مینا‘ بلبل وغیرہ کی نغمہ سنجی مشہور ہے۔بہت سے حیوانات ایسے ہیں جو خود گا نہیں سکتے مگر ان پر موسیقی کا اثر ہوتا ہے۔مثلا سانپ جب تک نغمے سے متاثر رہتے ہیںتب تک ایزا رسانی سے باز رہتے ہیں ۔اونٹ پر ہدی خوانی کا گہرا اثر پڑتا ہے۔ہرن بھی نغمہ سن کر اپنی وحشت بھول جاتے ہیں ۔‘‘

(کاشف الحقائق ۔جلد اول‘ مولفہ سید امداد امام اثر‘ص22)

 

اردو شعراء نے بھی اس بات کو شدّت سے محسوس کیا کہ نغمے سے صرف انسان ہی متاثر نہیں ہوتے بلکہ فطرت کے مختلف افراد پر بھی نغموں کا اثر ہوتا ہے۔ اس موضوع پر بھی شعراء حضرات نے مختلف ادوار میں اپنے خیالات کا منظوم اظہار کیا ہے۔ممکن ہے ان شعرا ء کا بیان صد فی صد سہی نہ ہو لیکن ان کے کلام کو دیکھ کر اس بات کا اندازہ تو لگایا ہی جا سکتا ہے کہ انہوں نے صداقت سے اس کو محسوس کیا ہے۔

 

ملا وجہی ؔ نے ’’قطب مشتری‘‘ میں اس راز کی نشاندہی کی ہے کہ جب محمد قلیؔ قطب شاہ جوان ہوا تو وہ بھی بزم عیش سجانے لگا۔اس نے ایک مجلس طرب میں نغمہ ریزی کی تو اس کے اثر سے زمین و آسمان گونج اٹھے   ؎

لگے مطریاں گانے یوں ساز سوں

کہ دھرتی ہلی   مست آواز سوں

کے تال سوں یوں لئے خوش ہوتاں

کہ سن  کر  سماں  دیویں نو آسماں

یہ صحیح ہے کہ مطرب کے نغمے کی آواز آسمان تک نہیں پہونچ سکتی ہے لیکن شاعر نے ایسا ذاتی طور پر محسوس کیا جو اس کی داخلیت کا ثبوت ہے۔

 

اسی طرح غواصیؔ نے ’’سیف الملوک بدیع الجمال‘‘ میں لکھا ہے کہ جب شہزادہ سیف ا لملوک سراندیل میں مست ہوکر گانے لگا تو اس کا اثر فطرت پر بھی پڑا   ؎

 

وہ عاشق سو معشوق کے دھیان سوں

تا ہو اپس  میںخوش   الحان سوں

جمیا  خیال  اس  دھات گاتا اتھا

جو ہر    دکھ  کو  حال  آتا اتھا

پنکھی گم ہوئے   تھے وہ الحان سن

بہتا   نیر بہتا  نہ  تتھا    مان سن

 

اس میں غواصیؔ نے بیان کیا ہے کہ سیف ا لملوک کے گانے سن کر درختوں کو حال آنے لگا‘ پرندے گیت سننے میں محو ہو گئے اور بہتا ہوا پانی ٹھہر گیا۔غواصی ؔ کے اس بیان سے اس بات پر اختلاف ہو سکتا ہے کہ بہتا ہوا پانی نہ رکا ہوگا لیکن جدید تحقیق سے یہ تو ثابت ہے کہ پرندوں پر نغموں کا اثر ہوتا ہے۔

 

میر حسنؔ نے ’’مثنوی سحر البیان ‘‘ میں نغمے کے اثرات فطرت پر دیکھائے ہیں ۔ بدر منیر کی محفل میں عیش بائی نے گانا شروع کیا تو فطرت وجد میں آگئی   ؎

 

نہ انساں کا دل ہی ہوا  اس میںبند

ہوئے محو   سن کر   چرند  اور پرند

غرض جو کھڑے تھے کھڑے رہ گئے

اڑے جس جگہ تھے اڑے  رہ گئے

جو پیچھے  تھے آگے   نہ وہ چل سکے

جو بیٹھے سو  بیٹھے نہ     وہ ہل سکے

لگی دیکھنے     آنکھ   نرگس  اٹھا

گلوں نے دیے  کان   اودھر لگا

لگے ہلنے آ  وجد میں سب درخت

کھرے  ہو گئے سر و ہوکر کرخت

درختوں  سے گرنے   لگے جانور

بنے    مثل  آئینہ دیوار   و  در

ہوئیں قمریاں شوق سے نعرہ زن

بھرا اشک سے بلبلوں   کے چمن

گئے نہر سے سنگ   پائے پگھل

پرے سارے فوّارے اس کے اچھل

عجب   راگ  کو بھی   دیا ہے اثر

کہ  ہو جائے   پتھر کا   پانی   جگر

 

یہ حقیقت ہے کہ گانا سنتے وقت بعض لوگوں  پرمحویت  کا عالم طاری ہو جاتا ہے ۔عیش بائی کے گانے سے چرند پرند سبھی پر سکتہ کا عالم طاری تھا۔ کچھ لوگ اچھے شعر پر چونک پڑتے ہیں ۔اسی طرح نرگس بھی چونک پڑی۔ کچھ لوگ گانے کو بغور سنتے ہیں ۔اس محفل میں گُلوں نے بھی نغمے پر کان لگائے۔ کچھ لوگ قوالی سن کر جھومنے لگتے ہیں ۔بدر منیر کی محفل میں درخت وجد کرنے لگے۔کچھ لوگ نغمے سے متاثر ہوکر آبدیدہ ہو جاتے ہیں ۔اس محفل میں بلبل نغمہ سن کر رونے لگیں۔ کچھ لوگ اچھا شعر سن کر یکبارگی اچھل جاتے ہیں۔اس باغ میں عیش بائی کا نغمہ سن کر فوّارے اچھل پڑے۔یہ میر حسنؔ کے ذہن و ادراک کا کمال ہے کہ انہوں نے انسان کی ساری خصوصیات کو اپنے کلام کے ذریعہ فطرت میں منتقل کر دیا ہے۔

 

چونکہ انسان اور فطرت جدا جدا اکائیاں نہیں ہیںاس لئے ان کا ماننا ہے کہ اگر انسان نغمے سے متاثر ہو سکتا ہے تو فطرت کیوں نہیں ہو سکتی ہے۔بہر حال یہ میر حسن ؔ کا داخلی نقطئہ نظر ہے لیکن اس میں حقائق کا عنصر بھی شامل ہے۔

 

انسانی نغمے کے اثر کا اعتراف اختر ؔشیرانی نے بھی کیا ہے۔انہوں نے اپنی نظم’’ جوگن ‘‘ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ نغمے سے فطرت پر مختلف قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں     ؎

 

دیکھو وہ کوئی جوگن جنگل میں گا رہی ہے

موسیقی    حزیں کے  دریا بہا رہی ہے

سوئی   ہوئی فضا کا شانہ   ہلا رہی ہے

ہر جنبش زباں سے مردے ِجِلا رہی ہے

بیدار کر رہی ہے  مدہوش   گھاٹیوں کو

خوابیدہ  ساحلوں کی نیندیں اڑا رہی  ہے

فرش زمرّدیں پر کچھ پھول  سو رہے ہیں

نغمہ کے پر کی  جنبش   جن کو جگا رہی ہے

جنگل ہمک رہا ہے کلیاں چٹک  رہی ہیں

ہر تان  میں   الٰہی کیا گل  کھلا رہی ہے

وادی میں موجزن ہے نغموں کی کیف ریزی

ہر   پھول  ہر کلی پر مستی سی چھا رہی ہے

جنگل کے جانور کچھ بیٹھے ہیں اس کے آگے

رو رو   کے  جن کو اپنی بپتا سنا رہی ہے

خونخوار شیر بھی  ہیں وحشی غزال  بھی ہیں

لیکن  وہ سب کے دل پر سکّہ جما رہی ہے

کچھ سانپ جھومتے ہیں رہ رہ کے مست ہو کر

گویا     ہر ایک   پر میں   بجلی سما رہی ہے

 

اختر ؔشیرانی کی نظم یہ ثابت کر رہی ہے کہ انسانی نغمات کے اثرات  پھول ‘ پتّی ‘ پودے ‘ شیر ‘ ہرن ‘سانپ وغیرہ پر بھی طاری ہو جاتے ہیں اور یہ بات سائنس کے نقطہ نظر سے بھی بڑی حدتک ثابت ہے۔

 

مندرجہ بالا مباحث سے یہ بات واضح ہے کہ شعراء حضرات نے اپنی نگاہ بینا سے جو کچھ دیکھا اور محسوس کیا ہے انہیں ہی اشعار میں پیش کیا ہے جسے محققین حضرات نے اپنی تحقیق کے ذریعہ بہت حد تک صحیح ثابت بھی کیا ہے ۔اس سے اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ فطرت کو سمجھنے میں و انسانی زندگی کی ترقّی اور بقا میں جہاں سائنس کی نئی نئی تحقیقات نے کمال دکھائے ہیں وہیں شعرو ادب کی بھی کتنی اہم حصّہ داری ہے۔

 

 

                               ۔۔۔ ڈاکٹر صبیحہ ناہید

email-snaheed3@gmail.com

                             ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
تہذیبی زوال کا بیانیہ:آخری سواریاں-ڈاکٹرمعیدالرحمن
اگلی پوسٹ
برسات کی بہاریں-نظیر اکبرآبادی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں