Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

گاندھی جی اور ان کا لسانی نظریہ –  سیدہ مریم الٰہی 

by adbimiras اکتوبر 2, 2021
by adbimiras اکتوبر 2, 2021 1 comment

درد  و  غم  حیات  کا   درماں   چلا   گیا

وہ  خضر   غصر  و   عیسیٰ   دوراں  چلا  گیا

ہندو    چلا    گیا   نہ    مسلاماں   چلا  گیا

انساں   کی   جستجو    میں   انساں   چلا  گیا

اب  سنگ و  خشت  و  خاک کے  سر بلند  ہیں

تاج   وطن  کا  لعل   درخشا ں     چلا     گیا

۲ اکتوبر ۱۸۶۹کو پیدا ہونے والے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی جتنی خدمات ہندوستان کو آزا د کرانے کرانے میں تھیں، اتنی ہے جدوجہد ـــــــ’’ہندوستانی زبان‘‘کی ترقی ،بقا، اشاعت و ترویج کے لئے بھی تھیں۔گاندھی جی نے ہندوستان کی قومی زبان کے بارے میں پوری وضاحت کے ساتھ مختلف موقعوں پر اپنے خیالات بیان کئے ہیں۔ان کے خیالات سیکڑوں صفحات پر پھیلے ہوئے ہیں۔ان کے کچھ حصے منتخب کرکے تاریخ اوراصل حوالوں کے ساتھ پیش کرتی ہوں۔

اردو اور ناگری رسم الخط؛

’’ہر ایک پڑھے لکھے ہندوستانی کو اپنی بھاشا ،ہندو کو سنسکرت،مسلمان کو عربی،پارسی کو فارسی اور سب کو ہندی جاننی چاہیے۔کچھ ہندوئوں کو عربی اور کچھ مسلمانوں اور پارسیوں کو سنسکرت سیکھنی چاہیے۔اتر اور پچھم میں رہنے والے ہندوستانی کو تامل سیکھنی چاہیے مگر سارے ہندوستان کے لیے تو ہندی ہے ہونی چاہیے۔اسے اردو میں لکھا جائے یا ناگری میں۔ہندو اور مسلمانوں کے وچاروں کو ٹھیک رکھنے کے لیے بہت سے ہندوستانیوںکے لیے دونوں لکھاوٹوں کا جاننا ضروری ہے۔ایسا ہونے پر ہم آپس کے بیوہار میں سے انگریزی کو نکال کرباہر کر سکیں گے۔‘‘

(ہند سوراج،۱۹۰۹)

سرکاری زبان؛

’’ایک خاص میعاد کے اندر صوبے کی عدالتوں اور اسمبلیوں کا کام کاج اُس صوبے کی بھاشا میں جاری ہونا چاہیے۔اپیل کی آخری عدالت کی زبان ہندوستانی قرار دی جائے۔لکھاوٹ چاہے دیوناگری ہو یا فارسی،مرکزی سرکاری اور بڑی اسیمبلیوں کی بھاشا بھی ہندوستانی ہو،راشٹریے راج بیوہار کی بھاشا انگریزی رہے۔‘‘

(ہندی نوجیون،۲۲دسمبر ۱۹۲۴)

ہندو اُردو اور مسلمان ہندی سیکھیں؛

گاندھی جی کا ماننا تھا کہ ہندو اور مسلمان اگر ایک دوسرے کے قریب آنا چاہتے ہیں تو دونو ں کو ہی اردو اور ہندی سیکھنے کی ضرورت ہے اپنے بیان میں فرماتے ہیں؛

’’اسے پھر یہاں دہرائے بنا نہیں رہ سکتا کہ اگرہندو اپنے بھائیوں کے نزدیک آنا چاہتا ہے تو انہیں اردو پڑھنی چائیے اور ہندو بھائیوں کے نزدیک آنے کی خواہش رکھنے والے مسلمانوں کو بھی ہندی ضرور سیکھ لینی چاہیے۔ہندو اور مسلمان کی سچی ایکتا میں جن کا وشواس ہے،وہ باہمی نفرت کے ان خوفناک نظاروں کو دیکھ کر پریشان نہ ہوں،اگر ان کا وشواس سچا ہے تو وہ جہاں جہاں ممکن ہوگا،وہاں وہاں موقع ملنے پر ضرور ان کورواداری ،پریم اور ایک دوسرے کے لیے انسانیت کے کام کرنے پر ابھارے گا اور دوسرے کی بھاشا سیکھنا تواس راستے میں سب سے پہلی بات ہے۔کیا ہندوؤں کے لیے اچھا نہیں کہ وہ بھکتی بھرے دل والے مسلمانوں کی لکھی ہوئی مستند کتابوں کو پڑھیں اور یہ جانیں کہ وہ قرآن اور پیغمبر صاحب کے بارے میں کیا لکھتے ہیں ۔   اسی طرح کیا مسلمانوں کے لیے بھی یہ اچھانہیں کہ بڑے بڑے ہندوبھکتوں کی لکھی دھارمک کتابوں کو پڑھ کر یہ جان لیں کہ گیتا اور شری کرشن کے بارے میں ہندوئوں کا کیا خیال ہے۔بجائے اس کے دونوں گروہ اُن تمام خراب باتوں کو جانیں جو ایک دوسرے کی دھارمک کتابوں اور ان کے بدلے جانے کے بارے میں جاہلوں اور توڑمروڑکر بات کرنے والوں کی زبانی کہی جائے۔‘‘

(نوجیون،۲۱جولائی،۱۹۲۷)

اس طرح گاندھی جی کا ماننا تھا کہ ہندوستانی زبان ہندی + اردو =ہندوستانی کا ایسا سنگم ہے جوگنگا جمنا اور سرسوتی سے بھی بڑا ہے۔مشرق کے لوگ جب مغرب میں جائیں تو اپنی بات دوسروں تک پہنچانے میں آسانی ہو اور جب مغرب کے لوگ مشرق میں جائیں تو ان کو بھی اپنی بات رکھنے میں آسانی ہو۔

اردو اور ہندی سے محبت اور اس کو ہندوستانی زبان کا درجہ دلانا ،میں یہ سمجھتی ہوں کہ گاندھی جی کو اردو سے لگائو اور محبت کا رشتہ افریقہ میں رہنے کے دوران سے ہی تھا جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ۲۳ سال گزارے ۔۱۹۱۵میں جنوبی افریقہ سے ہندوستان واپس آنے کے بعد گاندھی جی نے کانگریس کے جلسوں میں شرکت کرنی شروع کردی۔اُن کا سامنا بہت سے اردوبولنے والوں سے ہوا،اردو اور ہندی کے رشتے ان کے ہندوستان لوٹنے سے پہلے ہی کڑوے ہو چکے تھے ۔گاندھی جی کوئی زبان کے سائنسدان نہیں تھے لیکن پھر بھی وہ ہندوستانی زبان کے بارے میں سوچنے لگے تھے ۔ہندوستانی سے گاندھی جی کا مطلب اُس زبان سے تھا جس میںہندی اور اردو کے بہت سے الفاظ شامل ہیں،ہندی میں سنسکرت ،پراکرت ،اپبھرنش الفاظوں کے ساتھ بہت سی بولیوں اور محاوروںکے ساتھ اردو ،فارسی ،ترکی،انگریزی کے الفاظ بھی شامل ہیں پر وہ دیوناگری میں لکھی جاتی ہے ،اردو میں فارسی ،عربی،محاورے شامل ہیں ،چاہے اس میں ہندی، سنسکرت کے بہت سے الفاظ شامل ہیں پر وہ فارسی میں لکھی جاتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں  گاندھی جی ،اعظم گڑھ اورقومی بیداری – ڈاکٹر عمیر منظر )

مہاتما گاندھی کے ایسے سوچنے کی وجہ یہ تھی کہ ہندی اور اردو بول چال میں ایک جیسی ہی ہیں ،فرق صرف اتنا ہے کہ ہندی والے سنسکرت کی چھونک لگا دیتے ہیں اور اردو والے اپنی زبان میں فارسی ،عربی الفاظوں کا تڑکا لگا دیتے ہیں جب کہ دونوں کھڑی بولی بولتے ہیں۔۔

ہندوستانی یا اُردو،ہندی؛

گاندھی جی نے ہندوستان اور اردو پر اپنے خیالات کا کھُل کر اس طرح سے اظہار کیا ہے؛

’’میں نے اپنے دل میں کہا گجراتی ماتر بھاشا ہے پر وہ راشٹر بھاشا نہیں ہو سکتی ۔دیش میں تیسویں حصے سے زیادہ آبادی گجراتی بولنے والی ہے،اس میں مجھے تلسی داس کی ’رامائن‘ کہاں ملے گی۔تو کیا مراٹھی ماتر بھاشا ہو سکتی ہے ،مراٹھا زبان سے مجھے پیار ہے ،مراٹھی بولنے والے لوگوںمیں میرے ساتھ کام کرنے والے پکے اور سچے ساتھی ہیں ۔مہاراشٹریوں کی قابلیت،اتم بلیدان کی ان کی شکستی اور لیاقت کامیں قائل ہوں تو بھی جس مراٹھی بھاشا کو لوک ماننے تلک نے بے مثل طریقے سے استعمال کیا ہے اسے راشٹر بھاشا بنانے کی خواہش میرے دل میں پیدا نہیں ہوئی۔جس وقت اس سوال پر میں اپنے دل میں دلیلیں کر رہا تھا ،میں آپ کوبتائوں کہ اس وقت بھی مجھے خود بہ خود یہ معلوم ہوا تھا کہ ماتر بھاشا کی جگہ ایک ہندی ہی لے سکتی ہے ،دوسری زبان نہیں ۔کیا میں نے بنگلا کی تعریف نہیں کی ؟میں نے کی ہے اوررام موہن رائے،رام کرشن ،وویکانند کی ماتر بھاشا ہونے کی وجہ سے میں نے اسے عزت کی نظر سے دیکھا ہے پھر بھی مجھے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بنگلا کو انترصوبائی ویوہار کی بھاشا نہیں بنا سکتے تو کیا جنوبی افریقہ کی کوئی بھاشا بن سکتی ہے ۔ یہ بات نہیں کہ میں ان بھاشاؤں سے بالکل ہی انجان تھاپر تامل یا دوسری کوئی ہندوستان کی راشٹر بھاشا کیسے ہو سکتی ہیں ؟تب ہندی زبان بعد کو جسے ہم ہندوستانی یا اُردو بھی کہنے لگے ہیں اور جو ناگری اوراردو لکھاوٹ میں لکھی جاتی ہے،وہی ہماری زبان ہو سکتی ہے اور ہے۔‘‘

(ہری جن سیوک،۱۳اپریل۱۹۳۷)

۱۵ اگست ۱۹۴۷کو اپنے مطبوعہ مضمون میں گاندھی جی نے قومی زبان کے بارے میں لکھا تھا؛

’’لاکھوں ہندوستانی جو گاؤں میں رہتے ہیں ،ا ن کو کتابوں سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ،وہ ہندوستانی بولتے ہیں ،جسے مسلم اردو میں اور لکھتے ہیں اور ہندو اُردو یا ناگری میں لکھتے ہیں ۔اس لئے ہمارا اور آپ کا یہ فرض ہے کہ دونوں ہی لپیاں سیکھیں ۔‘‘ (یہ بھی پڑھیں بِلاعنوان! – محمد قاسم ٹانڈؔوی )

تو اس طرح گاندھی جی کے خیالات پر اگر ہم نظرڈالیں تو معلوم ہوتاہے کہ گاندھی جی ہندوستان کو ہندوستانی زبان دینا چاہتے تھے اور اس بات سے اچھی طرح واقف ہوچکے تھے کہ قومی یکجہتی کا تانا بانا صرف اور صرف ہندوستانی زبان کے فائدے میں ہے۔آج کچھ لوگ ایسے بھی ہونگے جو صرف اردو یا صرف ہندی کا خواب دیکھتے ہیں ،میرا خیال ہے کہ یہ صرف ایک خواب ہوگا ،ایک نامبارک خواب ۔اسلام کا اپنا کلچر ہے اور ہندو مت کااپنا ۔مستقبل کا ہندوستان ان دونوں کی مکمل اور خوشگوار ملاوٹ کا نمونہ ہوگا۔جب وہ دن آئے گا تو سا جھی زبان ہندوستانی ہوگی۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
گاندھی جی اور ان کے پیغامات – ڈاکٹر نازیہ ممتاز
اگلی پوسٹ
 گاندھی جی اور ہندی اردو کا مسئلہ – ڈاکٹر شاہ نواز فیاض

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

 گاندھی جی اور ہندی اردو کا مسئلہ - ڈاکٹر شاہ نواز فیاض - Adbi Miras اکتوبر 2, 2021 - 2:12 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں