Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

غیر رواداری اِس ملک کو کہاں تک لے جائے گی، کسی کو نہیں معلوم؟ – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras مئی 1, 2022
by adbimiras مئی 1, 2022 0 comment

اذان پر پابندی، شہروں کے نام کا پَے بہ پَے بدل دیا جانا اور حکومت کی طاقت کا اقلیت آبادی کے خلاف استعمال نئے ملک کی داغ بیل تو نہیں؟

 

کچھ دنوں پہلے الٰہ آباد یو نی ور سٹی کی وائس چانسلر محترمہ کو مسجد سے اذان کی آواز ملنے سے نیند میں خلل اور عمومی تکلّفاتِ زندگی میں پریشانیاں پیداہوئیں، اُنھوں نے باضابطہ تھانے دار کی مدد سے مسجدپر نوٹس کرائی اور مائک سے اذان دینے پر رُوک لگوانے میں اُنھیں کامیابی حاصل ہوئی۔وائس چانسلر محترمہ کے تدریسی تجربے پر حالاں کہ الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے مگر یہ بات سب کو یادرہنی چاہیے کہ اُن کے شوہر گجرات کی عدالتِ عالیہ سے متعلق رہے ہیں جہاں وزیرِ داخلہ کے مقدمات زیرِ سماعت تھے ۔الٰہ آباد کی دیکھا دیکھی ملک کے ہر گوشے میں ایسے سوال قایم کیے جا رہے ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی اور اُس سے متعلق الگ الگ ناموں سے ہزاروں تنظیمیں اِس بہانے اپنے دل کے پھپھولے پھوڑ رہی ہیں۔مقصد شاید وہی ایک ہے کہ ہندستانی مسلمانوں کی تذلیل کا کوئی نہ کوئی موقع تلاش کیا جانا چاہیے اور کسی بھی بہانے اُنھیں احساس کمتری میں مبتلا رکھنے کی کوشش ہوتی رہنی چاہیے۔

سوال اگر مائک کا استعمال،صوتی آلودگی وغیرہ سے متعلق ہے تو ہندستان کی ماحولیاتی صورتِ حال کے پیشِ نظر اِسے معقول قرار دیا جانا چاہیے مگر اتنی بڑی حکومت ہے تو اُسے اِس پر عمل در آمد سے پہلے کچھ اعداد و شمار جمع کر لینا ضروری تھا۔مندر، مٹھ اور الگ الگ مواقع سے ہونے والے کیرتن اور اشٹ جام، اکھنڈ پاٹھ جیسے مواقع جو ملک میں ہزاروں جگہوں پر روزانہ آتے رہتے ہیں؛ اِن سے کتنی صوتی آلودگی ہوتی ہے، اِس کا جائزہ لیا جاناضروری ہے۔ہندستان میں شادیات بالخصوص اکثریت آبادی کے خاندانوں کی شادیوں میں ڈھولک ،باجا اور ڈی جے سے جو شور مچتا ہے،سڑکوں پر معمولاتِ زندگی میں خلل پڑتا ہے اورتہذیب و ثقافت کی جو دھجّیاں اُڑائی جاتی ہیں، اُن کے بارے میں آخر غور و فکر کیوں نہیں کیا جاتا کہ اِن سے کتنی صوتی آلودگی پیدا ہوتی ہے۔سیاسی مٹنگیں، بڑے بڑے جلسے جلوس اور مکھیا سے لے کر وزیرِ اعظم تک کی فتح یابی کے موقعے سے جس طرح لاؤڈ اسپیکر، باجے گاجے اور ڈی جے ، آرکیسٹرا کی دھوم مچائی جاتی ہے، اِن مواقع کی صوتی آلودگی کی اگر جانچ کر لی جائے تو ہماری آنکھیں کھُل جائیں۔ اِن سب کے ساتھ اگر ہندستان بھر کی مسجدوں میں دی جانے والی پانچ وقت کی اذانوں سے جتنی صوتی آلودگی ہوتی ہے، اُس کا مقابلہ کر لیا جائے تو شاید سب سے کم آلودگی کا ذریعہ اذان ہی ثابت ہوگی۔ سچی بات تو یہ ہے کہ کہیں ایک منٹ، کہیں دو منٹ اور کہیں تین منٹ میں یہ اذان اپنے انجام تک پہنچ جاتی ہے۔ لاکھوں مسجدوں میں اب بھی لا ؤڈ اسپیکر نہیں ہیں۔بہت ساری جگہ بجلی کے نہیں رہنے سے اذان بغیر مائک کے ہی دے دی جاتی ہے۔کچھ جگہوں پر ہمارے مؤذن حضرات کچھ اتنی عجلت میں ہوتے ہیں کہ ایک منٹ سے کم میں ہی اُن کی اذان مکمل ہو جاتی ہے۔ایسے میں ان اذانوں سے کتنی آلودگی ہو سکتی ہے،ہم سب اندازہ کر سکتے ہیں۔

جدید ترقیات سے ٹھیک پہلے جب دیہی نظام سے ہندستان پھل پھول رہا تھا،اذان کی آواز سے مسلمان ہی نہیں ہندو قوم بھی اپنے وقت کا تعیّن کر لیتی تھی۔ فجر کی اذان سے بستر سے اُٹھ جانا ہے، عصر کی اذان سے بازار کے لیے نکل جانا ہے اور مغرب کی اذان کے بعد واپس گھروں میں آ جاناہے۔ہر گھر میں گھڑی نہیں ہوتی تھی اور موبایل میں وقت تلاش کرنے کا کوئی تصوّر نہیں تھا۔یہ اصلی ہندستان تھا جہاں مسجد سے اذان ہو اور رام اور رحیم دونوں اپنے اپنے کاموں کے لیے تیّار ہونے لگتے تھے۔ اِسی لیے ہزاروں سال بیت جانے کے بعد کبھی کسی غیر مسلم ہندستانی نے اِس اذان پر اعتراض نہیں کیا۔اذان کے عربی الفاظ کے معنی پر اگربرادرانِ وطن یا نام نہاد فرقہ پرست غور کر لیتے تو یہ بات اُن کی سمجھ میں آ سکتی تھی کہ یہ ایمان اور اعتقاد کے ساتھ خدا کی بڑائی اور عظمت کے بیان کے بعدبھلائی کے راستے کی طرف بلانے کی ایک مہم بھی ہے۔’حی علی الفلاح‘ ۔اِس سے کس مذہب اور انسان کی لڑائی ہو سکتی ہے۔

آج سے پچیس تیس برس پہلے کا ایک واقعہ یاد آ رہا ہے۔ راج دھانی اکسپریس کلکتہ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی اور بہار کے مخدوم پور(گیا) علاقے سے گزرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی اور ندی پر بنے پُل کے ٹوٹ جانے سے ٹرین کا بڑا حصّہ ندی میں اُتر گیا۔پولس اور انتظامیہ سے اچھی خاصی دوری پر وہ جگہ واقع ہے۔ اندھیری رات میں تقریباً تین بجے یہ واقعہ پیش آیا۔جائے وقوع سے قریب ایک مسجد تھی جہاں سے اختتامِ سحری کا اعلان ہو رہا تھا۔ جیسے ہی گانومیں یہ خبر پہنچی کہ ریل حادثہ ہو چکا ہے، مسجد میں مؤذن صاحب نے اُسی مائک سے اعلان کیا کہ فلاں مقام پر ریل کا حادثہ ہوا ہے۔لوگ بڑی تعداد میں جا کر متاثرین کی مدد کریں۔اِس کا نتیجہ یہ ہوا کہ انتظامیہ کے پہنچنے سے کئی گھنٹے پہلے مقامی افراد وہاں پہنچ گئے اور ٹرین سے یا ندی میں ڈوبے ہوئے افراد کو جلدی جلدی نکال پانے میں کامیابی حاصل کی گئی۔بعد میں ضلع انتظامیہ اور ریل کے افسران نے بھی یہ مانا کہ جتنا بڑا حادثہ تھا، اُس کے مقابلے بہت کم لوگوں کی جانیں گئیں۔مقامی لوگوں کے بر وقت پہنچ جانے سے یہ ممکن ہو سکا۔ اُس دن لوگوں کو مؤذن کی ہوش مندی اور سماجی بیداری کے شعور کا اندازہ ہوا۔ آئے دن چھوٹی جگہوں میںبچوں کے بھولنے ، کسی کی موت ہو جانے یا اِسی طرح کسی خاص موقعے کے اطلاع مسجد کے اُسی مائک سے عوام و خواص کو دی جاتی ہے جو دوسروں کی نظر میں صوتی آلودگی پھیلانے کا ذریعہ ہے۔ کہیں فساد ہو جائے، کہیں وبا کی زَد میں سماج آ جائے،زلزلہ اور سیلاب ، آگ زنی جیسی ہزاورں واردات میں چندا اکٹھا کرنے سے لے کر متاثرین کی مدد کرنے کے کاموں تک ہر جگہ مسجد کے لاؤڈ اسپیکر کا عوامی انتظام و انصرام میں استعمال ہوتا ہے۔ کورونا کے پہلے دَور میں جب مہینوں تک حکومت کے غیر دانش مندانہ اقدام کے سبب لوگ سڑک پر پیدل چلتے ہوئے ہزراوں کیلو میٹر کا سفر مرتے جیتے کر رہے تھے، اُ ن سے پوچھیے کہ راستے میں کتنی مسجدوں سے مائک پر یہ اعلان ہورہاتھاکہ یہاں کھانے کا انتظام ہے، چند منٹ رُک کر آپ کھا لیں پھر آگے سفر کے لیے جائیں۔ یہ کہنا بہت مشکل ہے کہ اُس دَور میں اور کتنی مذہبی تنظیمیں اِس سلیقے سے اپنے اداروں کا استعمال کر پائیں؟

ابھی ایک یوگی مہاراج نے دہلی کی بد امنی اور ملک کی عدم ترقی کے پیچھے سبب یہ بتایا کہ دہلی کا نام غلط ہے اور اِسے بدلا جانا چاہیے۔ اِس کا حقیقی نام اندر پرست ہے اور جیسے ہی نام بدل کر ہندستان کے مرکز کو اندر پرست کیا جائے گاتو اِندر مہربان ہوں گے۔اُن کی وجہ سے بارش اور خوش حالی آئے گی اور پھر پورا ہندستان ہرا بھرا اور خوش گوار موسموں کا دیش ہو جائے گا۔وہ سادھو جی دہلی کے وزیرِ اعلا اروند کجریوال اور وزیرِ اعظم نریندر مودی کی خدمت میں یہ عرض داشت پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔یہ اک ایسا فارمولا ہے جس سے نہ کسی پلانگ کمیشن کی ضرورت پڑے گی اور نہ پارلیمنٹ اور بڑے بڑے منصوبوں کا کام ہوگا۔بس دہلی کا نام بدلیے اور خوش حالی اپنے آپ بھگوان اندر کی مہربانی سے چلی آئے گی۔ ہر شہر اور ہر صوبے کا نام اسی طرح بدلتے جائیے اور ہر جگہ ہریالی، روشنی اور ترقی نظر آنے لگے گی۔اِس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔پرانے مغل سرائے اور پرانے الٰہ آباد میں تین چار برسوں میں آخر کیا بدل گیا۔ بنارس، وارانسی اور کاشی تین تین ناموں کو اب تک چلانے کی کون سی مجبوری رہی۔اِن سے کیا بن گیا اور کیا بگڑ گیا؟

حجاب کے سوال پر تو ہائی کورٹ بھی ایک فریق کی طرح سامنے آ گیا۔اُسے ناگا سادھوؤں کے ڈریس کوڈ میں کوئی قابلِ اعتراض بات نظر نہیں آئی۔ وہاں اُسے مداخلت کرنے کی بات یا د نہ رہی۔حجاب کا استعمال اور اُس سے انحراف دونوں میں حقیقت سے زیادہ سیاسی کھیل مضمر ہے۔مجھے یورپ کے سفر میں سومیں ایک آدھ خاتون حجاب یا نقاب میں ملبوث نظر آ جاتی تھیں۔ایفل ٹاور کے میدان میں وضو کر کے نماز پڑھتے ہوئے میں نے پورے خاندان کو دیکھا۔روم کی مسجد سے اذان کی آواز سنی۔ میٹرو میں چلتے ہوئے بھی کوئی نہ کوئی خاتون نقاب یا حجاب میں ملبوث نظر آ جاتی تھی۔ نہ اُس خاتون کو دوسروں سے الگ ہوتے ہوئے پایا اور نہ ایسا محسوس ہوا کہ وہ قوم اُسے عجوبۂ روزگار سمجھ رہی ہے۔ترکی سے آئے ہوئے ایک کلچرل گروپ کومنچ پر جدید عہد کے پروگرام کرتے ہوئے بھی دیکھا اور پھر اُن خواتین کو با جماعت نماز پڑھتے بھی ملاحظہ کیا۔اسلام نئی دنیا میں اپنے لیے ایک با وقار جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔جدید تعلیم اور تکنیکی ترقی میں بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں مسلمان اپنی کار کر دگی سے نئی دنیا گڑھ رہے ہیں۔یورپ ہی نہیں عرب ممالک بھی اپنی دولت کو نئی تعلیم اور جدید کاری میں صرف کر رہے ہیں۔

مگر افسوس کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں جمہوری تقاضوں کا ہی گلا گھونٹنا ہمارا پہلا کام ہو گیا ہے۔آئین روادارانہ انداز میں ملک کو چلانے کی گارنٹی دیتا ہے۔ مگر حکومت اور اُس کی شہ پر الگ الگ ناموں کی تختیاں لیے ہوئے ایسی تنظیمیں کھڑی ہو گئی ہیں جن کا ہندستان کی مشترکہ تہذیب و ثقافت پر کوئی اعتبار نہیں۔سیاسی ادارے اِسی طرح سماجی اقدار کو ملیا میٹ کر دیتے ہیں۔شاید یہ خام خیالی ہو کہ اِس ملک کی بیس پچیس کروڑ اقلیت آبادی کے حقوق کو تلف کیا جانا ہندو راشٹر کے لیے ضروری ہے مگر ہم کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اِس تعمیر میں ایک خرابی کی صورت بھی شامل ہے اور ملک میں بکھراو کا عالَم پیدا ہو جائے گا۔ کاش ایسے سیاست داں اور اُن کے اشارے پر چلنے والی تنظیموں کو ہوش آ جائے۔

 

 

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]

safdarimamquadri@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سرمایہ املاک میں آنے کا منتظر مضمون: رونق شہری – عالیہ خان
اگلی پوسٹ
آخری افطار – پروفیسر خالد محمود

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں