Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ کی تفہیم

اکیسویں صدی میں اردو کی کہانی – ڈاکٹر درخشاں

by adbimiras اکتوبر 20, 2020
by adbimiras اکتوبر 20, 2020 0 comment

اکیسویں صدی جدیدسائنس اور ٹیکنا لوجی کا زمانہ ہے ۔اس عہدمیں شعبہ زندگی میں نئے نئے انکشافات نے انسان کو بہت سی چیزوں سے روشناس کرایا ہے جس کے ذریعے انسان کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔ان تمام چیزوں کو متعارف کرانے کے لیے کسی وسیلے کی ضرورت پڑتی ہے وہ ذریعہ یا تر سیل زبان کہلاتی ہے۔ زبان دراصل خیا لات کا ذریعہ اظہار ہے۔ اس کا کام لفظوں اور فقروں کے ذریعے انسانوں کے خیا لات کی ترجمانی کرنا ہے۔زبان اور انسانی خیالات کا تعلق چو لی دامن کا سمجھا جاتا ہے۔کیونکہ زبان ایک ایسا آئینہ ہے جس میں کسی قوم یا ملک کے افکار وخیا لات ،تہذیب ومعاشرت اور عقائدو نظریات کے عکس اجاگر ہو تے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انسان کی زندگی میں ہرزبان کی اپنی انفر دیت ہے زبان چو نکہ ہمیں اپنے ماضی سے روشناس کراتی ہے اس کے وسیلے سے ہم اپنے مستقبل کو بھی تا بناک بنا سکتے ہیں۔اس لیے ہمیں اپنی شیریں زبان اردو کو اہمیت دینی چاہیے کیو نکہ یہ اکیسویں صدی کا تقاضا اور ضرورت ہے۔

اردو سماجی تقاضوں اور عوام کی ضرورتوں کے تحت وجود میں آئی یہ مختلف تاریخی حالات سے اثراندازہوتی ہو ئی ارتقا کی طرف بڑھتی رہی۔کبھی اسے ہندوی یا ہندی کہاگیا۔کبھی دہلوی یا ریختہ کے نام سے پکاری گئی توکبھی اردوئے معلی کی حیثیت سے امرا ء و ادبامیں متعا رف ہو ئی۔ بہت سی دشواریوں سے گزرتے ہو ئے اردو نام سے مشہورومقبول ہو ئی۔اس کے زبان و ادب کا دائرہ ابتدامیں تومحدود رہا مگر جیسے جیسے آگے بڑھتی گئی مقبول عام و خاص ہو تی چلی گئی۔

اردو زبان ہندوستان میں پلی بڑھی اس و جہ سے اس پر بہت سی تہذیب و ثقافت کا اثر پڑا زبان کی تہذیب و ثقافت کی بات جب ہم کر تے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہوجا تاہے کہ اس کا تعلق زبان سے زیادہ اس کے بولنے والوں، ما حول ، روز مرہ کی زند گی ، مذہب وعقائداوررسم و رواج سے ہوتا ہے ان تمام چیزوں سے مل کر ہی زبان کی اپنی تہذیب وجود میں آتی ہے۔اردو پر زیادہ تر اسلامی اورہندوستانی تہذیب کے اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ہندوستانی تہذیب سے مراد وہ تہذیب ہے جس میں تمام مذاہب کی مشترکہ تہذیبیں شامل ہوں۔پاکستان جب وجودمیں آیاتواردونے وہاں اپنامسکن بنایا۔اورنئے اندازمیں وہاں روشناس ہوئی اور اس میں پنجابی، سندھی، گجراتی ،سر حدی اوربنگالی زبانوں کے بولنے والوں کی تہذیب بھی شامل ہوتی گئی۔اور جب ہندو پا ک سے نکل کر اردو مغربی ممالک میں داخل ہوئی تو ان ممالک کا کلچر بھی اس میں آتا گیا۔اس لیے اردو کو محض مسلمانوں کی زبان کہہ دینادرست نہیں ہے۔کیونکہ اس میں دنیا کے ہر کلچر کو اپنے اندر سمو لینے کی وسعت پا ئی جاتی ہے۔اسی وجہ سے تر کی کے ڈاکٹر خلیل طوقار نے اردو زبان کو’ بین الاقوامی،بین  التہذیبی،بین اللسانی اوربین المذہبی‘ کہا ہے۔

اردو کونو صوبوں میں دوسری سر کاری زبان کا درجہ حاصل ہے مگراس کے با وجود اس کو وہ اہمیت نہ مل سکی جس کی یہ مستحق ہے ۔حالانکہ ہندوپاک کے سنیما سے لیکر عام بول چال تک بظاہر اردو زبان کا ہی راج نظر آتا ہے ۔مگر افسوس اس بات کا ہے کہ اس کو حاشیے پر دھکیل دیا گیا ہے۔ آج جس ہندی کو ہم جانتے اور پڑھتے ہیں وہ بھی دراصل اردو کے بطن سے ہی وجود میں آئی ہے۔پچھلی دو تین دہائیوں سے اردو دانشوروں کے درمیان مسلسل یہ بحث جاری وساری ہے کہ ’زبان اردو اپنا وجود کھو تی جا رہی ہے۔‘یہ بات کا فی حد تک سچ بھی ہے کیو نکہ زبانیں اس وقت تک زندہ رہ سکتی ہیںجب اس میں روزگار کے مواقع بھی فرا ہم کیے جائیں۔پا لی ،سنسکرت اورفارسی کا وجود ختم ہونے کے پیچھے بھی یہی وجو ہات کا ر فرماں رہیں۔لیکن اردو زبان کو ایک بڑا خمیازہ ہندوستان کی آزادی کی صورت میں بھی بھگتنا پڑا۔کیونکہ ملک کے بٹوارے کے بعد اردو کو مسلمانوں کی زبان کہہ کر محدود کر دیا گیا۔تقسم ہند ایک ایسا سانحہ ہے جس میں اردو داں اور ہندوستانی مسلمانوں کو دوہرے نقصان سے دو چار ہو نا پڑا ایک طرف اردو کو تقسم ہند اور پا کستان سے وابستہ کر دیا گیا تو دوسری طرف ہندوستان کے اسکول کے نظامِ تعلیم میں اردو کے لیے مواقع مسدود کر دیے گئے اور اس زبان و ادب پرپے در پے ایسے حملے کیے گئے جس سے اس کا وجود خطرے میں پڑ گیا۔ میر و غالب کی شیریں و دلکش زبان کے دیوانے بہت تھے مگر اس کی بقا کے لیے چند لو گوں کو چھوڑ کر باقی تماشائی بنے رہے۔ اردو سے بے اعتنائی کا یہ عالم رہا کہ حکومت نے اردو کی ترقی وترویج کی طرف سے نظریں پھیر لی ۔اتر پردیش کے مسلمانوں نے اردو زبان کے تحفظ اور اپنی مذہبی تعلیم کے فروغ کے لیے دینی مدارس قائم کیے ۔ان مدارس کے ذریعے مسلمانوں نے اس وقت اردو کو فروغ دینے کا ارادہ کیا جب انھیں یہ احساس ہو گیا کہ حکو مت اردو کے لیے کو ئی قدم نہیں اٹھا ئے گی۔مگر ان مدارس کی تعلیم بھی اردو کی بقا کے لیے تسلی بحش نہیں سمجھی جاسکتی کیونکہ مدارس میں جس اردو کا استعمال ہو تا ہے وہ مذہبی اردو ہو تی ہے۔جوعربی وفارسی کی اصطلاحات اور عربی مخارج سے گراں بارہوتی ہے۔اس اردو کو ذریعہ تعلیم بنانا دراصل مدارس کی مجبوری ہے۔کیونکہ عربی و فارسی زبان میں تعلیم دینے والے اساتذہ اب نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہو گئے ہیں ۔

اردوکے لیے سب سے افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ان ریاستوں میں جہاں اردو دوسری سر کا ری زبان ہے وہاں اردو کے ابتدائی اسکول اردو ذریعہ تعلیم کے تحت  نہیں ہیں۔حد تو یہ ہے کہ ان ریا ستوں میں مقابلہ جا تی امتحانات کا ذریعہ یا تو ہندی ہو تا ہے یا انگریزی اس و جہ سے اردو کے طلبا کو بہت سی دشوایوں کا سامنا کر ناپڑتا ہے ۔ بہرکیف دیگر ریاستوں کے مقابلے دہلی میں بہت سے اردو کے ادارے اس کی تر قی و ترویج میں لگے ہوئے ہیں۔مگر اس کے باوجود وہ پوری طرح کامیاب نہیں ہوئے ہیں کیو نکہ اردو پڑھنے والوں کی تعداد دن بدن گھٹتی جا رہی ہے۔آج یہ صورت حال ہے کہ اردو داں بھی اردو کے اخباروسائل خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔اردو سے بے اعتنائی کا یہ عالم ہے کہ سڑکوں اوردکانوں کے بینرز پر اردو رسم الخط تک نظر نہیں آتے۔کچھ بڑے شہروں کو چھوڑ کر اردو اور اس کی تہذیبی شناخت معدوم ہو تی جارہی ہے۔ایک خوش کن بات یہ ہے کہ برصغیرسے با ہرکے ممالک  میں کچھ لوگ اردو کی بقا کے لیے فکرمندہیں۔وہ مختلف انجمنیں اور مشاعروں کے ذریعے اپنے کام میں لگے ہو ئے ہیں۔مگر ہم محض ان پر سر تکیہ نہیں کر سکتے کیونکہ وہ اردو کا رسم الخط تبدیل کر نے کی بات کر رہے ہیں۔وہ اردو کو رومن میں اس لیے تبدیل کر نا چاہتے ہیں تا کہ نئی نسل اس میں دلچسی لے سکے پروفیسر سید محمود الحسن اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں:

’’بر طانیہ میں بر صغیر سے جانے والوں کی بڑی تعدادنے یہ تحریک چلائی کہ اردو کا رسم الخط تبدیل کر کے اسے رومن کے ذریعہ اظہار خیال کا ذریعہ بنا دیا جا ئے اس پر برابربحث جاری ہے۔بر طانیہ کے اردو رسائل اور اخبارات میں لوگوں کے اپنے خیا لات کا اظہار ،اس کی موافقت اور مخالفت میں کیا۔ہندوستان کے ادیبوں نے بھی اس بحث میں حصہ لیا۔ خود راقم الحروف کا خیال ہے کہ یہ نظریہ مفید نہیں ہو سکتا۔دوسرے بعض حروف ،س،ص،ز،ذ،ض کے استعمال سے معنوں میں جو فرق پیدا ہو جا تا ہے اس کی وضاحت ممکن نہ ہو گی۔‘‘(اکیسویںصدی میں اردو فروغ اور امکان،ص۱۷)

ظا ہر ہے ہر زبان کے اپنے تقاضے ہو تے ہیں جس کے تحت تمام حروف وجود میں آتے ہیں اگر ان حروف کی صوتیات کو دوسری زبان میں ادا کرنے کی کو شش کی جا ئے گی تو بہت سی دشواریاں آڑے آئیں گی۔مگر یہ لوگ اردو کی بقا اور نوجوان نسل کی سہولت اور انگریزیت پسندی کے باعث اردو کو رومن رسم الخط میں تبدیل کر نے کی بات کر نے پر مجبور ہیں۔ میر ے خیال سے یہ اردو کے ساتھ ناانصافی ہے اس طرح اس کا وجود ختم ہو جا ئے گا ۔

آج انسانوں کے روزگار کے تمام مسائل اور وسائل انگریزی زبان سے وابستہ ہو گئے ہیں بین الاقوامی تجا رت اور تعلیم زیادہ تر اسی زبان میں ہو تی ہے اور دنیا کا ہر ملک خواہ و ہ فرانس،روس اور چین ہی کیوں نہ ہو اس زبان کو سیکھنے پر مجبور ہے۔انگریزی کو علمی اور ادبی سطح پر اب وہ حیثیت حاصل ہے جو قرون وسطی میں عربی کو حاصل تھی یا اس سے پہلے یونانی کو حا صل تھی۔اب ایسے حالات میں کو ئی کیوں اردو سیکھنا یا پڑھنا چاہے گا جبکہ اس میں روزگار کے راستے بھی محدود ہوں آج ہم روز مرہ کی زندگی میں زیادہ سے زیادہ انگریزی کو قبول کر تے چلے جا رہے ہیں پچھلے پچاس بر سوں میں جو تبدیلیاں ہمارے معا شرے میں آئی ہیں۔اس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے۔ اگر ہم اپنا احتساب کریں توہمیں اندازہ ہوگا کہ ہم پو رے نہیں تو آدھے انگریز ضرور بن چکے ہیں۔بے شمار سہولتیں ایسی ہیں جن کے بغیر ہم ایک لمحہ بھی نہیں گزار سکتے جس کا تعلق سائنس اور ٹیکنالوجی سے ہے اور ان تمام چیزوں کی تعلیم اردو زبان میں بہر حال نہیں دی جا رہی ہے بلکہ انگریزی زبان میں دی جاتی ہے ان مسائل کے لیے حکومت کے علاوہ خود اردو والے بھی ذمہ د ار ہیں ۔اب یہ احساس عام ہو رہا ہے کہ اردو پڑھنے سے کو ئی فا ئدہ نہیں ہے۔اسکولوں میں اردو کی تعلیم کی طرف توجہ نہیں دی جاتی اردو اساتذہ بھی اپنی ذمہ داریوں سے نظر چراتے نظر آتے ہیں۔ایسے حالات میں بھلا ہم اردو کی ترقی و ترویج کی امیدیں کیسے لگا سکتے ہیں۔مگر زیادہ ما یوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ اکیسویں صدی ہے جس کی سب سے بڑی ضرورت کمپیو ٹرہے اوراردو والوں کے لیے بھی اس میں بہت سے مواقع فراہم کیے گئے ہیں اس میں اردواداروں کے بے شمار ویب سائٹس ہیں جن پر ان اداروں کے مقاصداور کاروائیوں کے متعلق معلومات کا ذخیرہ بھرا پڑا ہواہے ۔ اردوکے پاس ایسے گیجٹس ہیں جس سے ہرکوئی با آسانی انٹر نیٹ پر سیر کر سکتا ہے۔بہت سے سرچ انجنس بھی ہیں اس کے علاوہ یونی کوڈ سسٹم بھی موجودہے جو مختلف زبان والوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔گو گل ان پٹ ٹولزاوراردو فونٹس بھی کا فی بہتر شکل میں دستیاب ہیں۔اس کے علاوہ نیٹ پر آن لائن اردو کتب خانے بھی بے شمار ملتے ہیں جو اردو کی خدمت کے لیے کھو لے گئے ہیں۔آن لا ئن ڈیجٹل کتب خانے بھی مہیا کیے گئے ہیں۔کئی موضوعات پر مواد بھرا پڑا ہواہے جو لوگوں کی تو جہ کا طا لب ہے مگر لاعلمی کے باعث عام طور پر لوگوں کی توجہ اس طرف  نہیں جاتی۔انٹرنیٹ پر ابھی ہائپر لنک،اور اسپیچ انٹر فیس کی کمی دیکھی جا سکتی ہے اس کے متعلق محمدآصف زہری اپنے ایک مضمون میں رقمطراز ہیں:

’’آن لا ئن،سیال صورت میں ہائپرلنک اور اسپیچ انٹر فیس کے ساتھ ہمارا ادبی سرمایہ تقریباصفر ہے۔ کل ملا کر ایک آدھ آدھی ادھوری لغت مذکورہ صورت میں موجود ہے۔اس کے علاوہ کہنے کو تو بے شمار کتا بیں آن لائن دستیاب ہیں لیکن یا تو پی ڈی ایف فارمیٹ (PDF Format)میں ہیں یا پھر ان کا عکس لے کر Scanned) (ویب سا ئٹ((Web siteپر ڈال دیا گیا ہے۔ادھر گزشتہ چندبرسوں میں شائع ہونے والی کتابوں سے آن لائن استفادہ کیا جا سکتا ہے۔لیکن قدیم اور کلاسیکل کتا بیں یا تو سرے سے موجود ہی نہیں ہیں یا پھر بقول حالی’’ ہونے سے ان کا نہ ہو نا ہے بہتر‘‘ کے مصداق ،ان کو پڑھنا اور سمجھنا ایک دشوار گزارعمل ہے۔‘‘ (اکیسویں صدی میں اردو فروغ اور امکان،ص۶۲)

اردو کے فروغ کے لیے اردوداں کو سنجیدگی سے توجہ کر نے کی ضرورت ہے۔کیونکہ جدید دور کے مطا بق اردو زبان و ادب کو ڈھا لنا اشد ضروری ہے۔جب ہی اردو کا مستقبل تابناک بنا یا جاسکتا ہے۔

 

کتا بیں

٭      اردو میں لسانی تحقیق،پروفیسر عبدالستار دلوی،قومی کو نسل برائے فروغ اردوزبان نئی دہلی،۲۰۱۵

٭      اکیسویں صدی میں اردو فروغ اور امکان،مرتب،پروفیسر خواجہ اکرام الدین، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان،نئی دہلی،۲۰۱۴

٭      زبان اور علم زبان،پروفیسرعبدالقادرسروری،مجلس تحقیقات اردو،حیدرآباد,دکن،۱۹۷۰

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثافسانہاکیسویں صدی میں افسانہ
0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
انتظار حسین اور افسانے کی تنقید- ڈاکٹر نوشاد منظر
اگلی پوسٹ
فرق- حنا خان

یہ بھی پڑھیں

آج کی اردو کہانی: زبان اور ساخت –...

فروری 2, 2026

شموئل احمد کا افسانہ ’’سنگھار دان‘‘ – طارق...

فروری 1, 2026

منٹو اور نیا افسانہ – پروفیسر شمیم حنفی

اکتوبر 11, 2025

عزیز احمد کی افسانہ نگاری! وارث علوی

اپریل 12, 2025

اکیسویں صدی کی افسانہ نگارخواتین اور عصری مسائل...

مارچ 21, 2025

ہمہ جہت افسانہ نگار: نسیم اشک – یوسف...

جنوری 15, 2025

ڈاکٹر رُوحی قاضی : ایک فراموش کردہ افسانہ...

نومبر 25, 2024

اکیسویں صدی کے افسانے – ڈاکٹر عظیم اللہ...

ستمبر 15, 2024

افسانہ ‘ عید گاہ’ اور ‘عید گاہ سے...

اگست 7, 2024

اندھیری آنکھوں کے سامنے سورج اُگانے والا افسانہ...

اگست 4, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں