Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مئی 5, 2022
by adbimiras مئی 5, 2022 0 comment

علم وادب کا پارس پتھرپروفیسرڈاکٹر منصورعالم : ’’نتائج الافکار‘‘کی روشنی میں – ڈاکٹر عظیم اللہ ہاشمی

 

منصور علم ایک ایسا نام ہے جس کی بازگشت جگتدل رستم گمٹی کی گلیوں سے اٹھ کر ایوان صدرجمہوریہ ہند کے گلیارے تک گونجی ہے۔یہ وہ نام ہے جو فارسی زبان و ادب کی ترویج و تحقیق میں بھی ایک نمایاں مقام رکھتاہے۔صدارتی ایوارڈیافتہ پروفیسرڈاکٹر منصور عالم کا دوسرے مضامین کا مجموعہ’’ نتائج الا فکار‘‘ مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے مالی تعاون سے منظرعام پرآیاہے۔کل۱۲تحقیقی مقالوں پر مشتمل  یہ کتاب ایک تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے ۔ یہ مقالے ملک و بیرون ملک کے قومی اور بین الااقوامی سیمیناروں اور کانفرنسوں میں پڑھے گئے ہیں جس سے کتاب میں شامل مضامین کی اہمیت وافادیت و دبیزیت کا  اندازہ ہوتاہے۔کتاب کا انتساب قلم کے نام معنون ہے جو علم وہنر کے فروغ میں نمایاں رول اداکرتاہے جس کاتذکر مقدس آسمانی صحیفہ قرآن وحدیث میں موجود ہے۔صوفی صفت اور خانکاہی اوصاف کے حامل پروفیسرڈاکٹر سیدمنال شاہ قادری قبلہ نے اس کتاب کے حوالے سے جو کچھ بھی لکھاہے وہ صاحب کتاب کی کثیرالجہات شخصیت نیزموصوف کی قلمی توانائی پر روشنی ڈالتاہے۔صاحب کتاب کے تحقیقی وادبی مضامین ملک وبیرون ملک کے مقتدررسائل وجرائد میں شائع ہوچکے ہیں جن میں ایران سوسائٹی کا شہرہ آفاق رسالہ انڈوایرانیکابھی شامل ہے جس میں کم بیش ۲۵انگریزی اور فارسی زبان میں تحقیقی مضامین شائع ہوئے ہیں۔سخن گفتنی کے باب میں مصنف:

’’نتائج الافکارمیرے بارہ ادبی،تحقیقی اور معلوماتی مقالوں کا مجموعہ ہے جسے میں نے علی گڑھ،حیدرآباد، دہلی، رامپور،پنجاب اور ڈھاکہ کے مختلف قومی اور بین الاقوامی سمیناروں اور کانفرنسوں میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔یہ میرے مقالوں کا دوسرا مجموعہ ہے جس میں اردو اور فارسی زبان و ادب کے حوالے سے مقالے شامل ہیں‘‘   ص:۶

بنیادی طور پروفیسرڈاکٹر منصور عالم کی وابستگی فارسی زبان وادب سے رہی لیکن مادری زبان کی وجہ سے انہوں نے اردو ادب سے بھی دلچسپی قائم رکھی صرف دلچسپی نہیں بلکہ تحقیقی میدان میں بھی انہوں نے اپنی سرگرمی د ِکھائی اور یکے بعد دیگرے دوکتابیں منظرعام پر آئیں۔ زیرنظرکتاب کا پہلامضمون ’’بنگال کی اردو شاعری میں اخلاقی قدروں کا تصور‘‘ ہے ۔اس مضمون میں انہوں نے پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے درس و اخلاق کی شناوری بنگال کی اردو شاعری کے حوالے سے کی ہے۔بنگال کے شعرائ کی شاعری میں اخلاقی نظام کو تلاش کرنا جوئے شیر لانے کے متراد ف ہے۔اس مضمون میںپروفیسر صاحب نے اس حقیقت کا برملا اعتراف کیا ہے کہ دور فرنگی میں شاعروں اور ادیبوں کے ذریعہ دیے گئے درسِ اخلاق و تہذیب کی وجہ سے فرنگیوں کی فکری یلغار اور ان کی تہذیبی چمک دمک سے یہاں کے عوام متاثر نہیں ہوئے نیز ان کی تہذیب اور کلچر کے آگے سر تسلیم خم کرنے کے انکاری بنے۔اس شناوری کے دوران صاحب کتاب معترف ہیں کہ بنگال کے کلاسکی شعرا کے کلام میں نصیحت ،غیرت،اخلاقی درس،محبت،عبادت،شجاعت،طہارت اور عفت کا بھی ذکر ہواہے۔آیات قرآنی اور احادث کی تلمیح، مذہبی علوم،تصوف کی خوشبو،زہدوقناعت اور توحید کے اظہار کی شمولیت ہوئی ہے۔توحیدی تصور سے اخلاق کی شعاعیں پھوٹتی ہیں پر ایمان رکھنے والے منصور عالم ہمارے کلاسکی شعرا کے کلام میں قناعت،توکل الہی، وفاومہر الفت،اخلاص خدمت خلق،توضیع وانکساری،جدوجہداور عمل،حسد،بغض رعا،دل آزاری،حرص وطمع اور توہم پرستی کے عناصر کو ڈھونڈکر تشت از بام کرتے ہیں جو قابل تحسین تحقیقی کام ہے۔

مضمون’’بنگال میں مسلمانوں کی جدید تعلیمی تحریکات کے چندعلمبردار‘‘میں یہ انکشاف ہوتاہے کہ سرسید سے پہلے مسلمانوں کو انگریزی تعلیم کی طرف راغب کرنے کا بیڑ اعبدالطیف نے اٹھایا تھا۔مسلمانوں کی تعلیمی سماجی اور ادبی فلاح و بہبود کے لیے بنگال کے ہوشمند حضرات ۱۸۶۰ میں عملی قدم اٹھایا جس سے متاثر ہوکر سر سید نے کلکتہ سے لوٹنے کے بعد ساننٹفک سوسائٹی کی بنیاد ڈالی تھی۔ مذکورہ اشخاص کا نصب العین یہ تھا کہ کس طرح مسلمانوں کو جدید علوم وفنون سے بہرور کیا جائے اور ان کے اندرسیاسی شعور پید اکیا جائے تاکہ وہ انتظامیہ کا حصہ بن سکیں اور ان کی زبوں حالی دور ہوسکے۔’’علامہ شبلی اوربنگال‘‘ میں شبلی کے خدمات کواجاگر کیا گیاہے جس میں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ بنگال میں فارسی کا جو چراغ جل رہا ہے وہ شبلی کا مرہوں منت ہے۔ مولاناشبلی مسلم لیگ کے قیام کے منکر تھے۔انہوں نے مسلمانوں کے حق میں اس کا قیام سود مندنہیں سمجھا۔

’’بنگال میںتعلیم اور حقوق نسواں کی علم بردار:بیگم رقیہ سخاوت‘‘مضمون میں ان کے کارنامے کو چراغ دکھانے کی کوشش ہوئی ہے۔موصوفہ تعلیم نسواں اور تحفظ نسواں کی علمبردار تھیں ان کی خدمات کا بھرپور جائزہ اس مضمون میں شامل ہے۔بیگم رقیہ کا شمار ایسی شخصیات کی صف میں ہوتاہے جو اپنی قوم کی ترقی و کامرانی کی تاریخ مرتب کرتی ہیں اور اپنے پیچھے تاریخ کے اوراق پر تابندہ نقوش چھوڑ جاتی ہیں۔رقیہ بیگم نے اپنی قوم کی سربلندی کے لیے جو جدوجہد کی وہ آبدار موتی کے مترادف ہے۔

تاریخ شاہد ہے کہ انیسویں صدی کا نصف آخر اور بیسویں صدی کا نصف اول ہندوستانی مسلمانوں خصوصاً بنگال کی سیاست میں عبوری دور رہا جب فرنگی حکومت تعلیمی نظام خصوصاًمسلمانوں کی تعلیم اور معاشرتی زندگی پر شب خون مارہی تھی۔اس پر آشوب دور میں سرسید جیسے ولی صفت انسان کاسامنے آنا اور اپنی قوم کی مسیحائی کا بیڑا اٹھانا معجزہ سے کم نہیں تھا۔بنگال کی مٹی پر بھی سرسید جیسے افکار رکھنے والے اشخاص سامنے آئے اور اپنی انتھک کوششوں سے اس طوفان کے رخ کو موڑانیز اپنی قوم کی تعلیمی سماجی اور معاشرتی زندگی کی بقاو تحفظ کے لیے کوشاں ہوئے اور ملت اسلامیہ کو خواب غفلت سے بیدار کیا۔ان کی اولادوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ وپیراستہ اور سرکاری ملازمتوں میں ان کی حصہ داری کے لیے جد وجہد شروع کی لیکن ادھر فرنگی حکومت میںنوالہ اتنا تر نہیں تھا تو ادھر حوصلے کا  فریرالہرارہاتھا۔انہوں نے محسوس کیا کہ زمانہ اعلٰی تعلیم کا متقاضی ہے تاکہ زندگی کے ہر شعبے میں پر پھیلا یاجاسکے۔ اس مقصد کے تحت اسلامیہ کالج موجودہ مولانا آزاد کالج کی بنیاد رکھی گئی۔اس کار خیر کی سربراہی فضل الحق کی قیادت میں ہوئی ۔اس باب میں ڈاکٹر منصور عالم نے اپنے اسلاف کے کارناموں کو پیش کیاہے۔مولانا آزاد کالج کے حوالے سے یہ مضمون اس لیے اہمیت رکھتاہے کہ اس میں اس کالج سے منسلک تمام تاریخی باتیں سمٹ آئی ہیں۔اس مضمون کو کم از کم ہر تعلم یافتہ شخص کو ایک بارپڑھنا چاہئے تاکہ ہم اپنے اکابر کے کارناموں سے واقف ہوسکیں۔

ڈاکٹر موصوف ۱۹۶۴ سے  1967 تک اس تعلیمی گہوارے میں بطور طالب علم اور ۱۹۸۲ سے  ۲۰۰۵ تک اس مادر علمی میں تشنگان علم کی پیاس بجھاتے رہے یعنی کم و بیش ۲۸ برسوں تک ان کی وابستگی اس کالج سے رہی ۔اس دوران انہوں نے بھی اس کے کتب خانے سے فیض اٹھایا۔کتب خانہ کسی قوم کی تہذیب و ثقافت کا مرکز ہے۔اس پر کسی قوم کی بقا وفنا کا انحصار ہوتاہے۔اس لیے اس کی افادیت کو سمجھتے ہوئے انہوں نے ’اردو زبان و ادب کے فروغ میں مولانا آزاد کالج کے کتب خانے کا حصہ ‘‘مضمون رقم کیا ہے۔مولانا آزاد کالج کے اس کتب خانے کے خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے موصوف رقم طراز ہیں:

’’مولانا آزاد کالج کا یہ کتب خانہ ایک ٹکسال ہے جہاں اردو ادب کے شہ پارے ڈھلتے ہیں۔اس کتب خانے سے فیضیاب ہوکر ایسے ایسے حضرات علم و ادب کی دنیا میں سرخرو ہوئے جن کا ایک زمانہ معترف ہے۔یہ کتب خانہ محض ایک کتب خانے کی حیثیت سے ہی نہیں جانا جاتاہے بلکہ یہ اردو زبان و ادب کے فروغ و ثقافت کے تحفظ اور استحکام میں طلبہ کی ذہنی اور علمی تربیت کے ذریعہ چمنستان اردو کو لالہ زار اور پر بہار بنانے میں قابل قدر خدمات انجام دے رہا ہے اور تادم تحریر تسلسل کے ساتھ اس کی اردو خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔‘‘   ص:۱۱۰

زمانہ اسلام میں خطاطی وجود میں آئی اور وقت کے دھارے میں یہ فن پروان چڑھتارہا ۔دراصل خطاطی کسی رسم الخط کو یوں لکھنے کا فن ہے جو اس کے پڑھنے والوں کے احساس جمال میں دلنشینی پیداکر تاہے ۔برصغیرمیں یہ فن مغلوں کے زمانے میں عروج پر رہالیکن جب  دورجدیدمیں سائنس وٹکنالوجی نے زندگی کے ہر شعبے کومتاثرکیا توکمپوٹر نے زندگی کے ہر شعبے میں جہاں انقلاب لایا وہیں زوال فن ِخطاطی کا مقدر بنا۔اس ضمن میں یہ مضمون خاصے کا ہے جس میں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ:

’’ماضی کے ہندوستان میںمذہب ،انسانی اقدار،اخلاقی روایات اور تہذیب نفسی کا ضامن تھا۔ہندوؤں کی مذہبی کتابیں مثلاً رامائن،گیتا،ہنومان چالیسواں،اپنیشد اور دوسری مذبی کتابوں کے فارسی تراجم اور ان کی خوش نما کتابت،قران شریف اور ا حادیث و بزرگان دین کے اقوال کی خوش خطی نے  مل جل کر عہد اکبر میں ہندو مسلمان کے درمیان محبت،یگانگی اور مفاہمت کا ایک ایسا ماحول تیار کردیا تھا جس کی آج کے ماحو ل میں سخت ضروت ہے۔‘‘  ص:۱۲۴

مٹتی قدروں کے امین اور پیکر اخلاق و شرافت پروفیسرشاہ مقبول،پروفیسر جاوید نہال،فارسی کا ایک دریا جو سمندر میں اتر گیا،تہذب دانشوری و سخنوری کا نقش جمیل حشم الرمضان وغیرہ مضمون شخصیت کا اعتراف نامہ ہے جن میں مزکورہ اشخاص کے جوہر کو اجالنے کی کوشش ہوئی ہے کہ یہ شخصیتں دم آخر تک علم و ادب کے پاسباں رہے ۔

عالم، مفکر ،مفسر،دانشور،بے باک صحافی،حق وصداقت کا علمبردار،شعلہ بیاں مقرر نڈر جنگ آزادی کا مجاہد مولانا ابولکلام آزاد کے اقوال و افکار کی روشنی میں اس کتاب کا آخری مضمون قابل قدر ہے ۔اس معنوں میں کہ اس میں مولانا کے دور اندیشی پر مبنی اقتباس کی روشنی میں اِس جانب انگشت نمائی ہوئی ہے کہ مولانا نے اپنی ملت کو ہمیشہ صحیح رہنمائی کی۔انہوں نے رہبری کا حق اداکرتے ہوئے ہندومسلم دونوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا۔ہندو مسلم اتحاد پر زور دیا نامساعد حالات کا ڈ ٹ کر مقابلہ کیا ۔فرنگیوں کی پھیلائی منافرت سے اہل وطن کو بچانے کے لیے ترغیب سجھائی ،حب الوطنی کا پیغام دیا اور دم آخر تک مشترکہ تہذیب کا علم اپنے کاندھے پر اٹھائے رکھا۔

المختصراس کتاب کو رقم کرنے کا مقصد یہی ہے کہ جو قوم اپنے اسلاف کے کارنامے کو بھول جاتی ہے وہ تاریخ کے اوراق میں گم ہوجاتی ہے یہی وجہ ہے کہ پروفیسر صاحب نے اس کتاب میں زیادہ تر توانائی اپنے اسلاف کے کارنوموں کو گنوانے میں صرف کی ہے کیونکہ ان اکابرکے نقش پا سے ہی آنے والی نسلیں اپنا راستہ تلاش کرتی ہیں۔مجموعے کا متن فاروق ارگلی کے اس شعر کی پیروی کررہاہے۔

سچے الفاظ کو رکھتا ہے زمانہ محفوظ

آج کوئی نہ سنے پھر بھی سناتے رہنا

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروفیسر رضوان قیصر کی یاد میں – پروفیسر سرورالہدی
اگلی پوسٹ
عظمتِ قرآں – ذکی طارق بارہ بنکوی

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں