Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

جامعہ ملیہ اسلامیہ،رِیل اورپرانے کیمرے کی کہانی – محمد علم اللہ

by adbimiras دسمبر 20, 2020
by adbimiras دسمبر 20, 2020 2 comments
یادوں کا تعاقب انسانی فطرت ہے۔ کچھ یادیں دلوں میں محفوظ رکھی جاتی ہیں تو کچھ کو تصویروں میں اُتار دیا جاتا ہے ۔ ہمارے دوست سید کاشف نے افغانستان کے ایک صدی پرانے بلیک اینڈ وائٹ فوٹو گرافی کیمرے کے بارے میں ایک چھوٹی سی دستاویزی فلم شیئر کی تو ذہن جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ماس کمیونی کیشن کی تعلیم کے دوران فوٹو گرافی کی اپنی مشق کی طرف چلاگیا ۔ جامعہ کے ماس کمیونی کیشن ریسرچ سینٹر کی خوبی یہ ہے کہ وہاں ابلاغ کے ہر ذریعے کا بنیاد سے تعارف کرایا جاتا ہے ۔
اس سلسلے میں فوٹو گرافی کی پڑھائی کا پہلا مرحلہ اوپٹیکل فلم پر جسے عرف عام میں رِیل کہا جاتا ہے ،بلیک اینڈ وائٹ فوٹو گرافی سے شروع ہوتا۔ تمام طلبا کو کیمرے دے کرفوٹو گرافی کے لیے بھیج دیا جاتا اور پھر انھیں نگیٹیو بنانے سے لے کرتصویر دھونے تک کا پورا کام خود ہی انجام دینا ہوتا ۔ یہ عمل کس قدر دلچسپ ہوتا تھا ،اس کا اندازہ کرنے کے لئے جامعہ سے ہی فارغ التحصیل میرے دوست مالک اشتر کا اس دور کی یادوں کے سلسلے میں ایک تبصرہ دیکھیے :
”وہ بڑے مزے کا دور تھا۔ اب وہ ڈارک روم شاید نہ رہا ہو لیکن اس میں کس قدر لطف آتا تھا۔ سب کو دو دو رول فلم ایشو ہوتی تھی اور دن بھر بلیک اینڈ وائٹ فوٹوگرافی کرنا پڑتی تھی۔ اس کے بعد ڈارک روم کے گھپ اندھیرے میں اس کو ڈیولپ کرنا،تصاویر کو دھونا، پھر ان کو کاٹنا۔ اس کے بعد ساتھیوں کو دکھانا اور ان کی تصاویر میں کیڑے نکالنا۔ غازی بھائی ڈارک روم میں بہت اپنائیت سے پیش آتے۔ انہیں غصے میں تو آج تک شاید ہی کسی نے دیکھا ہو۔ ان تصاویر کو اگلے دن ایف بی سر اور سہیل سر کی کلاس میں پیش کرنا ایسا تھا جیسے عاصی روزِ حشر اپنا نامہ اعمال سنبھالے ہوں۔‘‘
مالک اشتر نے خوب یا د دلایا ، فوٹو گرافی کے بعد اس پر ہونے والے تبصرے کبھی کبھی تو رُلا دینے والے ہوتے ۔ اساتذہ سخت تبصرے کیا کرتے لیکن کلاس میں محنت سے پڑھاتے بھی تھے اور ایک ایک چیز کو باریکی سے بتاتے ۔ہیڈ اسپیس، سایہ ، روشنی ، کمپوزیشن ، روشنی کو کیسے کاٹنا ہے ، شٹر کو کیسے کھول دینا ہے ۔ کتنی دیر میں کتنا شٹر کھولیں گے تو کیسی تصویر بنے گی وغیرہ وغیرہ ۔ ( یہ بھی پڑھیں گئی رُتوں کے زخم کی شاعرہ: سلمیٰ شاہین – پروفیسر خالد محمود )
کتنی ہی دیر تک فوٹو گرافی اور آرٹ پر بحثیں ہوتیں ، کلاس میں ایسے لگتا تھا جیسے ہر طالب علم ، تھامس بگس ، ولیم جانسن اور ولیم ہینڈرسن، سموئیل بورن، شیفرڈ ، ہفمین ، برک اور کیشے سے کم بڑا فوٹو گرافر نہیں ہے ۔ فوٹو کھینچنے کے بعد اس کو ڈیولپ کرنے کی ہم سب کو ہی جلدی رہتی اور تصویر کھینچنے کے بعد اس کو ڈیولپ کرنے تک کا لمحہ بڑا ہی دلچسپ ہوتا ۔
ڈاکٹر راجیولوچن سر کی کمپوزیشن کی کلاس ، ایک انچ بھی فریم سے اِدھر اُدھر ہوئی اور صلواتیں سننے کے لئے تیار رہئے ۔ سب سے زیادہ ان کا زور فریمنگ پر ہوتا۔ کئی مرتبہ ہاتھ سے تصویر بنا کے لے جانا ہوتا ، اپنی طرف سے پوری کوشش ہوتی کہ آج تو تعریف ہوگی ، لیکن کلاس میں جب کام کا پوسٹ مارٹم ہوتا تو اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ۔
پروفیسر فرحت بصیر خان فوٹو گرافی کے شعبے کے سربراہ تھے، وہ اکثر کہا کرتے تھے کہ ڈیجیٹل فوٹو گرافی کرنے والے کو فوٹو گرافی کی اصل روح کو سمجھنے کے لیے ایک بار اوپٹیکل فلم پر تصویر بنانے اور اس کو دھونے کا تجربہ ضرور کرنا چاہیے ۔ میرے خیال میں پروفیسر خان یہ کہنا چاہتے تھے کہ ڈیجیٹل فوٹو گرافی ایسے ہی ہے جیسے فوڈ پانڈا یا سویگی پر آرڈر دے کر پلاؤ منگوا لینا ۔ ظاہر ہے اس میں وہ لطف تو آ نہیں سکتا جو یخنی بنانے ، کیوڑا ڈالنے اور دم دینے کے بعد قاب میں نکالی گئی بریانی میں ہوگا ۔ ( یہ بھی پڑھیں جامعہ ملیہ  اسلامیہ:دیار شوق میرا- قرۃ العین )
بلیک اینڈ وائٹ فوٹو کو ایک خاص ڈویلپر مشین کے ذریعے سٹوڈیو کے ڈارک روم میں بنایا جاتا ۔ اس مشین میں نگیٹو کو سیٹ کر کے لینز پر اسے فوکس کروا کر فوٹو پیپر میں پرنٹ کیا جاتا اور پھر فوٹو پیپر کو کیمیکل میں بھگو کر فوٹو ڈویلپ کیا جاتا ۔ ڈویلپڈ فوٹو کو گھنٹوں ڈارک روم میں سکھایا جاتاا اور سوکھنے کے بعد جو خوشی ملتی تھی وہ ڈیجیٹل فوٹو گرافی میں کہاں ممکن ہیں ۔
ڈویلپر اور فکسر کی ملاوٹ ، انلارجر کا معائنہ، کونے کھدرے جہاں کہیں سے روشنی آ رہی ہو سب کو بند کرنا ۔ سرخ اور سبز سیف لائٹس جلا کر بار بار تصویر کو چیک کرنا ، تصاویر ڈویلپ کر کے پانی سے دھونے کے بعد ہیٹر پر خشک کرنا ، ان کے بارڈر قینچی سے کاٹنا ، ان سب میں جو لطف آتا تھا وہ تو بس ایک کہانی ہے ۔
جامعہ میں فوٹو گرافی کی مشق کی یادیں کہاں کہاں تک نہیں چلی گئی ہیں ۔ اکثر ہماری کلاس کو بس میں بھر کر شہر کے مختلف حصوں میں لے جایاجاتا ، جہاں ہم تصویر کشی کی مشقیں کرتے ۔ کھلکھلاتے بچے ، کھلا آسمان ، چلتی گاڑی ، صبح کا سناٹا ، اڑتے پرندے، بجلی کا کھمبا، اس پر بیٹھی فاختہ ، کہیں کونے میں اُگا پھول، کھڑکی سے نکلا پیپل، آوارہ کتے ، سوکھے ہوئے پتے، مونگ پھلی کھاتی پھدکتی گلہریاں ، ٹوٹے برتن ،شام کی رونق جتنی تصویریں اتنی کہانیاں ۔
سب سے دلچسپ دورہ قطب صاحب کی لاٹ (قطب مینار) کا ہوتا جس کے آس پاس کئی فوٹو جینک جگہیں موجود ہیں ۔ پرانا قلعہ ، ہمایوں کا مقبرہ ، مہرولی میں بکھری تاریخی جھلکیاں ، جمالی کمالی کا مقبرہ، بڑی سی باولی اور اس کے بغل میں واقع صدیوں پرانی ویران مسجد کی تصویریں اتارنا بڑا خواب ناک تجربہ ہوتا ۔
ہمارے کم گو پروفیسر سہیل اکبر اپنا کیمرا سنبھالے مناظر کو قید کرنے میں طلبا سے زیادہ پر جوش نظر آتے ۔طلبا ان کے پیچھے پیچھے ہوتے اور وہ کمپوزیشن ، آرٹ ، فریم ، شٹر اسپیڈ اور لائٹ کی باریکیاں بتاتے جاتے ۔کئی مرتبہ اوبجیکٹ بتا کرہمیں اسے کھینچنے کے لئے کہتے ۔
کلاس کے کچھ جوڑے جنہیں کیمپس میں خلوت اور راز و نیاز کے مواقع میسر نہ آپاتے تھے وہ کسی پرانی قبر کے تعویذ سے ٹیک لگائے نہ جانے کیا سرگوشیاں کرتے ۔کچھ کسی دیوار یا کسی پرانی قبر کی آڑ میں بوس و کنار کرتے نظر آتے ، کچھ شرارتی دوست ایسے میں اکثر عمارت چھوڑ کر اس جوڑ ے کی تصویر کھیچنے کی کوشش کرتے ۔
وقت کافی بدل چکا ہے۔ اس کے ساتھ تکنیک بدلی اور تکنیک کے ساتھ چیزیں بھی بدل گئیں۔ بلیک اینڈ وائٹ سے آج ہم تھری ڈی تک آ چکے ہیں لیکن یادوں کی پٹاری سے جب بھی ایسا کچھ نکل کر آتا ہے تو دل جھومنے لگتا ہے اور صرف ایک ہی بات کہتا ہے:” وہ بھی کیا دن تھے صاحب!

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثجامعہ ملیہ اسلامیہ
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مسلمانان ہندکا تعلیمی مسٔلہ ماضی حال مستقبل – مولانا محفوظ الرحمن نامیؔ
اگلی پوسٹ
غزل- کمال الدین علی احمد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

2 comments

امیر خسرو کی نثری تصنیفات : ایک جائزہ - محمد شاداب - Adbi Miras دسمبر 21, 2020 - 6:42 صبح

[…] متفرقات […]

Reply
عبدالرحمن قاسمی دسمبر 23, 2022 - 12:52 شام

ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں