Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

کون ہیں ہندوستان کی پہلی آدی واسی صدر؟ – سہیل انجم

by adbimiras جولائی 22, 2022
by adbimiras جولائی 22, 2022 0 comment

کیا آپ دروپدی مرمو کو جانتے ہیں؟ یہ سوال اگر اکیس جون سے قبل پوچھا جاتا تو بہت کم لوگ اس کا جواب دے پاتے۔ لیکن اب نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا اس نام سے واقف ہو گئی ہے اور آئندہ پانچ سال تک یہ نام ملک و بیرون ملک کی اہم شخصیات کی زبان پر آتا رہے گا۔ جی ہاں اب دروپدی مرمو اس عظیم الشان مکان کی مکین بننے والی ہیں جو وائسرائے ہاؤس کہلاتا تھا اور جو برٹش راج کے آخری دور کے ہندوستانی حکمرانوں یعنی وائسرائے کی رہائش گاہ ہوا کرتا تھا۔ یہ ہندوستانی جمہوریت کا کرشمہ ہے کہ وائسرائے کی رہائش گاہ اب ایک آدی واسی یا قبائلی خاتون کی سرکاری رہائش گاہ بننے والی ہے۔ اس کی تعمیر 1913 سے 1930 کے درمیان ہوئی تھی۔ اس کی تعمیر کے ساتھ ہی انگریزوں نے کلکتہ کے بجائے دہلی کو ہندوستان کا دار الحکومت بنایا تھا۔ دہلی میں پارلیمنٹ ہاو ¿س کے سامنے رائے سینا کی پہاڑی پر واقع یہ عمارت ساڑھے چار ایکڑ اراضی پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس میں 340 کمرے، 54 بیڈ روم ، دفاتر، باورچی خانے، پوسٹ آفس، شہرہ آفاق مغل گارڈن اور کھیل کے میدان ہیں۔ مرکزی بلاک کے اوپر واقع اس کے گنبد کی بلندی 177 فٹ ہے۔ 32 سیڑھیاں چڑھنے کے بعد دربار ہال کا داخلی دروازہ آتا ہے۔ جیسی کہ توقع تھی دروپدی مرمو اب ہندوستان کی خاتون اول بن گئی ہیں۔ اب وہ پانچ سال تک اسی پرشکوہ عمارت میں مقیم رہیں گی۔ وہ 25 جولائی کو حلف اٹھائیں گی۔ وہ پہلی آدی واسی صدر تو ہیں ہی، آزاد ہندوستان میں پیدا ہونے والی اور اب تک کی سب سے کم عمر صدر بھی ہیں۔ ان کی پیدائش جون 1958 میں ہوئی تھی۔ ان کے شوہر شیام چرن مرمو کا انتقال ہو چکا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’دی پرنٹ‘ میں صحافی شیلا بھٹ اور حمرہ لئیق کی ایک اسٹوری شائع ہوئی ہے جس میں ہندوستان کے اس متوقع نئے صدر کی زندگی کے منتشر اوراق پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

دروپدی مرمو اڑیسہ کے میور بھنج ضلع کے ایک چھوٹے سے سنتھال گاو ¿ں اوپربیڈا میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے شوہر کے گاو ¿ں کا نام پہاڑ پور ہے۔ ان کے صدر منتخب ہونے سے اس خطے کے جنگلوں میں رہائش پذیر ہندوستان کے قدیم ترین باشندوں میں ایک نیا جوش پیدا ہو گیا ہے۔ وہ مذکورہ ضلع کے رائے رنگ پور اسمبلی حلقے سے دوبار منتخب ہوئی تھیں۔ وہ اسی علاقے میں ایک عرصے سے مقیم تھیں۔ لیکن ان کی قسمت نے جب یاوری کی تو انھیں صدارتی امیدوار بنا دیا گیا۔ اگر چہ حکومت نے آئندہ چند ماہ میں گجرات، راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو ذہن میں رکھ کر ان کو امیدوار بنایا تھا تاکہ ان ریاستوں میں بڑی تعداد میں موجود قبائلی ووٹرس کو اپنی جانب راغب کیا جا سکے، لیکن اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ صدر جمہوریہ کے منصب کے لیے ان کے انتخاب نے ہندوستانی جمہوریت کا ایک نیا منظرنامہ دنیا کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ جہاں تک ان کی تعلیم اور کرئیر کا تعلق ہے تو وہ گریجوٹ ہیں۔ انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی میں کچھ دنوں تک اڑیسہ کے سکریٹریٹ میں ملازمت کی تھی۔ سیاست میں آنے سے قبل وہ اسکول ٹیچر تھیں۔ وہ 1997 میں سیاست میں آئیں اور اڑیسہ کے رائے رنگ پور ضلع میں بی جے پی کے ٹکٹ پر کونسلر منتخب ہوئیں۔ تین سال بعد وہ وہاں سے بی جے پی کی رکن اسمبلی منتخب ہوئیں۔ جب 2000 میں اڑیسہ میں بی جے پی اور بیجو جنتا دل کی مخلوط حکومت قائم ہوئی تو انھیں وزیر بنایا گیا۔ انھوں نے بی جے پی کی میور بھنج ضلع کی صدر اور پارٹی کی درج فہرست یا قبائلی شاخ کی صدر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی تھیں۔ انھیں 2015 میں مودی حکومت کی جانب سے جھارکھنڈ کا گورنر نامزد کیا گیا۔ وہ ریاست کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ اس وقت انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انھوں نے اپنی زندگی میں بہت جد و جہد کی ہے۔ دو بیٹوں اور شوہر کے انتقال سے ان کی زندگی تباہ ہو گئی تھی۔ لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری۔ ان کے علاقے کے لوگ انھیں مائی کہہ کر پکارتے ہیں۔ وہاں کے باشندے ان کے بارے میں کئی کہانیاں سناتے ہیں۔ ان کے چچا سمے ٹوڈو جو کہ ایک ریٹائرڈ بینک منیجر ہیں کہتے ہیں کہ ’وہ بہت جذباتی مگر اپنے فیصلے پر اٹل رہنے والی ہے۔ وہ ایک ضدی خاتون ہے۔ اس کے عزم کو کم کرکے مت دیکھئے۔ وہ کثیر المطالعہ ہے۔ وہ ایک خوددار خاتون ہے۔ اسے ربر اسٹیمپ مت سمجھئے‘۔ یاد رہے کہ ان کے حریف یشونت سنہا نے کئی بار کہا ہے کہ اگر وہ جیت گئیں تو وہ ربر اسٹیمپ ثابت ہوں گی۔ یعنی حکومت جہاںکہے گی وہاں دستخط کر دیں گی۔ مرمو کے ایک خاندانی دوست اور صحافی ربیندر پٹنائک کا کہنا ہے کہ ’وہ ایک سادہ عورت ہے۔ اس کی ضرورتیں محدود ہیں۔ وہ شدھ شاکاہاری ہے۔ جب وہ جھارکھنڈ کی گورنر بنیں تو انھوں نے ایک بل پر یہ کہتے ہوئے دستخط کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ یہ قبائلیوں کے مفادات کے منافی ہے‘۔ اب تک کی معلومات کے مطابق ان کی زندگی سنگھرش اور خوددادری کی کہانی ہے۔ 2009 میں جب ان کے پچیس سالہ بیٹے لکشمن کی بھونیشور کے ایک اجتماع میں غیر متوقع طور پر موت ہو گئی تو وہ ٹوٹ گئی تھیں۔ انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اس واقعہ سے میری زندگی میں سونامی آگیا تھا۔ میں ڈپریشن میں چلی گئی تھی اور لوگ کہتے تھے کہ یہ تو مر جائے گی۔ دو ماہ کے بعد انھوں نے برہما کماری آشرم جوائن کیا جہاں انھوں نے یوگا سیکھا۔ اس کے بعد سے وہ صبح کے ساڑھے تین بجے اٹھ جاتی ہیں اور رات میں ساڑھے نو بجے سو جاتی ہیں۔ لیکن اس کے بعد پھر ان کی زندگی میں اس وقت طوفان آیا جب ان کے چھوٹے بیٹے شیپون کی ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ جب ان کی میت ان کے سامنے لائی گئی تو وہ چیخ چیخ کر رونے لگیں۔ انھوں نے اپنے دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر کہا کہ ہے بھگوان تو مجھ سے اب اور کیا چاہتا ہے، میرے پاس اب کیا بچا ہے۔ اس کے ایک ماہ کے اندر ان کی ماں اور بڑے بھائی فوت ہو گئے۔ ایک سال کے بعد ڈپریشن کی وجہ سے ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا۔ دوسرے بیٹے کی موت کے بعد ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا تھا کہ یوگا اور روحانیت کی وجہ سے اس بار ان کو پہلے جیسا دھچکہ نہیں لگا۔ لیکن ان کے شوہر ان کے مانند مضبوط اعصاب کے مالک نہیں تھے لہٰذا وہ موت کی آغوش میں چلے گئے۔ اس کے بعد انھوں نے دوسری شادی نہیں کی بلکہ اپنی اکلوتی بیٹی کی پرورش میں لگ گئیں۔ پانچ افراد خانہ کے یکے بعد دیگرے انتقال کے بعد انھوں نے روحانیت کا راستہ اپنایا اور مکمل شاکاہاری ہو گئیں۔ جب وہ جھارکھنڈ کی گورنر تھیں تو وہاں کے باورچی خانہ میں نان ویج ممنوع تھا۔ ان کو جاننے والے کہتے ہیں کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو وہ راشٹرپتی بھون کے نظام میں کافی حد تک تبدیلی کر دیں گی۔ رپورٹس کے مطابق انھوں نے پہاڑ پور کی اپنی املاک کو عوامی خدمت کے لیے وقف کر دیا ہے۔ وہ اپنے شوہر اور دو بیٹوں کی یاد میں ایک اقامتی اسکول چلاتی ہیں جہاں کوئی فیس نہیں لی جاتی۔ وہاں انھوں نے متوفیوں کی سمادھی بھی بنا رکھی ہے۔

بہرحال یہ سب حقائق اپنی جگہ پر لیکن مبصرین کا خیال ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کے صدر کے منصب پر وہ فٹ نہیں بیٹھتیں۔ اگرچہ صدر کا یہ منصب نمائشی ہے تاہم راشٹرپتی بھون کا مکین جمہوریہ ہند اور اس پرشکوہ عمارت کے شایان شان ہونا چاہیے۔ اس بات سے قطع نظر کہ دروپدی مرمو پہلی قبائلی خاتون صدر ہوں گی، ان کا سیاسی بائیو ڈیٹا بہت کمزور ہے۔ اگر موجودہ حکومت انتخابی کامیابی کو معیار بنانے کے بجائے امیدوار کی اہلیت، علمیت، سیاسی قد اور خدمات کو معیار بناتی تو وہ اس پر بالکل کھری نہیں اترتیں۔ حالانکہ سابقہ حکومتیں بھی سیاسی مصلحتوں کو سامنے رکھ کر صدارتی امیدوار تلاش کرتی رہی ہیں تاہم وہ اس بات کا بھی خیال رکھتی تھیں کہ صدر ایسی شخصیت کو بنایا جائے جو اس اعلیٰ ترین منصب کا اہل ہو اور جس کی وجہ سے اس منصب کی چمک دمک بڑھ جائے۔ جب چھوٹے موٹے عہدوں کے لیے لوگوں کی زبان پر ’حق بحقدار رسید‘ آجاتا ہے تو صدر اسے بنایا جانا چاہیے جسے دیکھ کر لوگ بے ساختہ ’حق بحقدار رسید‘ کہہ اٹھیں۔

sanjumdelhi@gmail.com

—

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ماہراقبالیات پروفیسر عبدالحق – پروفیسر ابن کنول  
اگلی پوسٹ
توشیحی حمدیہ قطعہ بنام الله – روشن ضمیر

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں