Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

مرحبا آمد مصطفیٰ جان رحمت، مرحبا آمد شمع بزم ہدایت صلی اللہ علیہ وسلم! – جاوید اختر بھارتی 

by adbimiras اکتوبر 12, 2021
by adbimiras اکتوبر 12, 2021 0 comment

یوں تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا ہم پر بیشمار احسان ہے اور انعام و اکرام ہے یعنی اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام سید الکونین مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر کسی بھی انعام و اکرام کا احسان نہیں جتایا لیکن جب شمع بزم ہدایت صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرمایا تو احسان جتایا گویا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی ولادت اللہ کی طرف سے بندوں کیلئے سب سے بڑا انعام ہے،، دنیا کا نظام رسول پاک کے صدقے میں چل رہا ہے دنیا اور دنیا کی ساری چیزیں رسول پاک کے صدقے میں ہی وجود میں آئی ہیں اور محمد عربی صل اللہ علیہ وسلم ہر مخلوق کیلئے نبی بنا کر بھیجے گئے ہیں اور پوری کائنات کیلئے اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو نبی بنایا ہے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم جو دین لیکر آئے اس دین کا نام اسلام ہے اور اللہ کے نزدیک پسندیدہ دین دینِ اسلام ہی ہے اس کا تذکرہ قرآن پاک میں بھی ہے اور اب دنیا و آخرت میں وہی شخص کامیاب ہوگا جو دین اسلام پر عمل پیرا ہوگا کیونکہ رسول پاک کے آنے کے بعد کوئی اور دین اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں قابل قبول نہیں ہے اللہ نے اپنے محبوب کو امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء بنایا ہے،، اور آپ کو جو کتاب دی وہ کتاب بھی آخری کتاب ہے،، جسے قرآن مجید کہا جاتا ہے جس میں رائی کے دانے کے برابر بھی شک نہیں کیا جاسکتا شک و شبہ کی گنجائش ہی نہیں ہے اس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ تعالیٰ نے لے رکھی ہے اس کا تذکرہ بھی قرآن میں موجود ہے،، اسلام ایک سچا مذہب ہے دنیا کی باطل طاقتیں چاہے جتنی بھی کوشش کر لیں لیکن نہ وہ اسلام کو مٹاسکتی ہیں اور نہ اسلام کے ماننے والے کو مٹاسکتی ہیں ساڑھے چودہ سو سال پہلے جب رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم نے دین کی دعوت دی تو اس زمانے میں بھی نبی کریم کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی گئی لیکن نبی کریم اس مقدس ذات کے محبوب ہیں جس کے حکم سے دنیا وجود میں آئی ہے اور جس کے حکم سے دنیا فنا بھی ہوگی جو خود زندگی اور موت کا مالک ہو اس کے محبوب کو کوئی ختم کردے ایسا ممکن ہی نہیں ہے،، لوگوں نے آپ کی تحریک کو ختم کرنے کی کوشش کی اس میں بھی ناکام رہے اور آج بھی دین اسلام اور نظام مصطفیٰ کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ہے اور آج بھی ناکامیوں کا ہی سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب سے کہدیا ہے کہ اب تیرے ہی دین کا ڈنکا بجے گا کیونکہ تم نے دین کو مکمل کردیا اور ہم نے دین مکمل ہونے کا اعلان کردیا،، آپ کے قریب جانے سے روکا گیا، آپ کی بات سننے سے منع کیا گیا لیکن آپ نے وہ اخلاق اور ایسا عظیم الشان کردار پیش کیا اور ایسی بے نظیر و بے مثال تعلیم دی کہ لوگوں کے دل منور ہوگئے دنیا سے ظلمت کا خاتمہ ہوگیا اور آپ کے اسوۃ حسنہ سے پوری دنیا جگمگا اٹھی دور جاہلیت کی ساری رسمیں کافور ہو گئیں دشمنان اسلام اور دشمنان نبی ذلیل اور رسوا ہوئے ابو جہل اور ابو لہب کے خواب چکنا چور ہوگئے پوری دنیا میں اسلام کا ایسا نور پھیلا کہ اس کی کرنوں سے پوری دنیا ہی روشن ہوگئی آج بھی اہل حق کو ہی کامیابی حاصل ہوگی اس لئے کہ اہل حق کبھی ذلیل و خار ہوہی نہیں سکتا اہل حق کو لاکھ ستایا جائے ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جائے اس پر عرصہ حیات تنگ کیا جائے قدم قدم پر روکاوٹیں پیدا کی جائیں مگر کامیاب اہل حق ہی ہونگے کیونکہ اہل حق کے ساتھ نصرت خداوندی ہوتی ہے اس لیے وہ اہل حق پریشان ہو سکتا ہے لیکن ناکام نہیں ہوسکتا آج ضرورت اس بات کی ہے کہ مذہب اسلام کے پیغام صداقت کو عام کیا جائے اور تعلیمات نبوی و صحابہ کرام کے کارناموں سے لوگوں کو روشناس کرایا جائے اور پیغام توحید سمجھایا جائے آج دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو معرفت الہی سے نابلد ہیں انکو بتایا جائے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ہی دنیا کا نظام چلارہا ہے پوری کائنات کا نظام اسی کے حکم سے چل رہا ہے اور اس کے فرمان کے مطابق زندگی بسر کرنے میں ہی دونوں جہان میں کامیابی حاصل ہوسکتی ہے اللہ نے بہت اچھے انداز میں دنیا کو بنایا ہر وہ چیز پیدا فرمائی جو بنی نوع انسان کے لیے ضروری ہے اس کے علاوہ لاکھوں انبیاء کرام علیہم السلام کو دنیا میں بھیجا تاکہ بندے اور رب کے درمیان تعلق قائم ہوسکے جنہوں نے دنیا والوں کو توحید کا پیغام دیا اور ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی،، ہمارے آقا صل اللہ علیہ وسلم بھی وہی دعوت لیکر آئے جس کا سلسلہ پہلے ہی سے انبیاء کرام کے ذریعے چلا ارہا تھا نبی پاک صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ عالم انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے پوری دنیا کے لئے فلاح و کامیابی کی ضمانت ہے دنیا کا سب سے باوقار و عظیم الشان عنوان کا نام سیرت رسول ہے،، دنیا کا بڑے سے بڑا مقرر، مفکر، محدث آپ کی سیرت کا حق ادا کر ہی نہیں سکتا سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اللہ رب العالمین ہی جانتا ہے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم جب دنیا میں تشریف لائے تو جہالت کا بول بالا تھا انسانیت دم توڑ رہی تھی لہو و لعب میں ڈوبی ہوئی رسم و رواج کا دار دورہ تھا جوا اور شراب نوشی عام تھی بیواؤں کو زندہ رہنے کا حق نہیں تھا یتیموں کے سر پر دست شفقت پھیرنے والا کوئی نہیں تھا کمزور اور بے سہارا لوگوں کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں تھا خود خانہ کعبہ میں بتوں کی پوجا ہوتی تھی لڑکیاں زمین میں زندہ دفن کیجاتی تھیں،، رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم نے پچیس سال کی عمر میں حضرت خدیجہ جیسی بیوہ عورت سے نکاح کرکے بیوہ عورتوں کے مقام و مرتبہ کو بلند کردیا خانہ کعبہ سے بتوں کو نکال پھینکا اور پاک و صاف کیا ایسی پرنور تعلیم دی کہ سرزمین مکہ کو ام القریٰ کا درجہ حاصل ہوگیا سسکتی اور دم توڑتی ہوئی انسانیت کو سکون میسر ہو گیا پوری دنیا میں حق و صداقت کی روشنی پھیل گئی غرضیکہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت سراپا رحمت ہے رسول پاک نے نکاح کو آسان بنایا، یتیموں کو نیا لباس پہنایا، انگلی پکڑ کر عیدگاہ لیگئے، جنگ میں ملا ہوا مال غنیمت یتیموں کو دیدیا، اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کیلئے اپنے محبوب کی زندگی کو ماڈل اور نمونہ بنادیا بارگاہ خداوندی میں وہی اعمال قابل قبول ہونگے جو نبی کریم علیہ السلام کے طریقے کے مطابق ہونگے افسوس آج ہم نے نکاح کو مشکل بنا دیا ،سچ بولنے سے ڈرنے لگے، گھبرانے لگے، زندگی کے ہر شعبے میں جھوٹ کا سہارا لینے لگے، سچ کو زہر کا گھونٹ سمجھنے لگے،، شادی اور نکاح کو نصف ایمان کا درجہ دیا گیا تو ہم پٹاخہ پھوڑ کر، جہیز مانگ کر، مہنگی سے مہنگی شادیوں کا انعقاد کرکے لذت اندوزی والی شادی کرنے لگے نبی نے فرمایا کہ مومن وہ ہے کہ جو چیز اپنے لئے پسند کرے وہی چیز اپنے بھائی کے لیے بھی پسند کرے مگر ہم امیروں اور اور غریبوں کے لئے دسترخوان الگ الگ سجانے لگے ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ نکاح شادی کو اگر نصف ایمان کہا گیا ہے تو لذت اندوزی والی شادی کو حرام بھی قرار دیا گیا ہے اب مسلمان ساڑھے چودہ سو سال پہلے والی شادی کی تقریبات کو دیکھے اور آج کے حالات پر نظر ڈالے اور تخیل کی شاہراہ پر سوار ہو کر غور کرے کہ ہمارا شمار کن لوگوں میں کیا جائے گا صرف کارڈ پر مسنون کا لفظ تحریر کردینے سے سنت ادا نہیں ہوجاتی بلکہ سنت وہ ہے جس پر طریقہ مصطفیٰ کی مہر لگی ہو ساڑھے چودہ سو سال پہلے سستی شادیاں ہوتی تھیں آج تک اس کا تذکرہ ہوتا ہے اور اس تذکرے سے ایمان تازہ ہوتا ہے آج مہنگی شادیاں کیجاتی ہیں پھر بھی محبت میں کمی رہتی ہے تعلقات شکوک و شبہات کی چادر اوڑھے ہوئے رہتے ہیں معاملات عدالت تک پہنچتے ہیں رسوائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایک عیسائی مؤرخ مائکل ہارٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے سب سے کامیاب ترین انسان کا نام محمد صل اللہ علیہ وسلم ہے وہ سید البشر ہیں انکی سیرت طیبہ پر عمل کرنا کامیابی کی ضمانت ہے یقیناً رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے محبت ہی اصل ایمان ہے لیکن زبانی نہیں عملی طور پر محبت ہونی چاہیے اور جسے بھی رسول سے سچی محبت ہوگی وہ دنیا کے سامنے نام و نمود و شہرت حاصل کرنے کے لیے بیتاب نہیں ہوگا بلکہ وہ رسول پاک کی سیرت طیبہ کے مطابق اپنی زندگی بسر کریگا اور تمام تقریبات کا انعقاد بھی سنتِ محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہی کرے گا –

javedbharti508@gmail.com

Javed Akhtar Bharti

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شین مظفر پوری کے افسانوں کی عصری معنویت – ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی
اگلی پوسٹ
جنگ آزادی میں بی اماں کا کردار – پروفیسر صالحہ رشید

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں